ٹوکیو: رائٹرز کے ایک سروے کے مطابق، اکثر جاپانی فرمیں 2014 تک بھرتیوں میں اضافہ نہیں کریں گی اور چھ میں سے ایک سے زیادہ فرم لاگت میں کمی کے اقدامات اٹھائے گی جیسا کہ اگلے برس پلان شدہ سیلز…
Author: محمد شاکر عزیز
مئی میں ساتھی طالبعلم کا قتل کرنے پر یاماگاتا یونیورسٹی کا طالبعلم زیرِ حراست
پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ساکاتا، صوبہ یاماگاتا میں مئی میں ایک 19 سالہ طالبعلم کے قتل پر گرفتار مشتبہ اسی اسکول کا ایک اور طالبعلم ہے۔ پولیس کے مطابق، ریوسوکے شیتارا نامی شکار بننے والا توہوکو یونیورسٹی آف…
‘ننگے پاؤں نسل’ نے تاریخ کا تنازعہ جگا دیا
ٹوکیو: ایک جاپانی اسکول بورڈ کی جانب سے ایک کلاسک جنگ مخالف کامک بُک تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کی کوشش نے ان لوگوں کی جانب سے چیخ و پکار کو جنم دیا ہے جنہیں ڈر ہے کہ یہ…
ستمبر تا نومبر کے لیے درجہ حرارت کی پیشن گوئی اوسط سے بلند
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے اگلے تین ماہ کے لیے اپنی موسمیاتی پیشن گوئی جاری کی ہے، جس میں اس نے کہا ہے کہ نومبر تک درجہ ہائے حرارت اوسط سے زیادہ رہیں گے۔ ایجنسی کی پیشن گوئیوں کے…
جاپان نے پیانگ یانگ نواز اسکولوں پر دباؤ ظاہر کر دیا
ٹویوآکے: ہوانگ اِن سُوک کے اسکول کی اونچی اونچی کنکریٹ کی دیواریں ایک ایسی دنیا کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں جو بقیہ جاپان سے الگ ہے۔ اس کے ہالوں میں ایک اور زبان گونجتی ہے۔ اپنے چاک والے تختہ…
فوکوشیما پلانٹ کے نیچے تابکار پانی سمندر کے قریب ہو رہا ہے
ٹوکیو: فوکوشیما کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر کے نیچے گہرائی میں آلودہ پانی کا ایک بہت بڑا زیرِ زمین ذخیرہ، جو 2011 کے زلزلے اور سونامی سے سے ری ایکٹروں کی تباہی کے بعد خارج ہونا شروع ہوا تھا،…
سائنسدان ٹوکیو میں بارش کے لیے بادلوں کی تخم ریزی جاری رکھے ہوئے ہیں
ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعے کو کہا، سائنسدانوں نے دوسری مرتبہ بادل بنانے کے لیے اپنے ساز و سامان کو متحرک کر دیا تاکہ عظیم تر ٹوکیو کے 35 ملین لوگوں کو پانی مہیا کرنے والے ذخائر میں کمی پوری کی…
آدمی عمارت کی چھت سے گر کر ہلاک؛ کار سے دوسری لاش برآمد
یاماناشی: کوفو، صوبہ یاماناشی میں پولیس نے جمعے کو کہا کہ ایک آدمی نے ایک اپارٹمنٹ بلاک کی چھت سے کود کر خودکشی کر لی، جس کے بعد افسروں کو قریب ہی کھڑی آدمی کی کار سے ایک اور شخص…
جے آر سنٹرل: 8 شنکانسن ڈرائیوروں نے ڈیوٹی کے دوران سیل فون استعمال کیے
ٹوکیو: سنٹرل جاپان ریلوے کمپنی (جے آر سنٹرل ) نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے آٹھ شنکانسن ڈرائیوروں نے پچھلے برس ڈیوٹی کے دوران غیر ضروری معاملات کے لیے سیل فون کا استعمال کیا۔ ٹی بی ایس کی ہفتے…
ایبے ایٹمی برآمدات کے فروغ کے لیے مشرقِ وسطی، افریقہ روانہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے ایٹمی ٹیکنالوجی کی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے اپنی تازہ ترین مہم کے تحت ہفتے کو مشرق وسطی اور افریقہ کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہوئے، اگرچہ تباہ حال فوکوشیما پلانٹ پر مسائل…
ریکارڈ توڑ بارش نے شیمانے کو تر بہ تر کر دیا
شیمانے: ہفتے کو ریکارڈ توڑ بارش نے شیمانے کو پانی پانی کر دیا، جبکہ اتوار کو مزید بارش کی پیشن گوئی ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ پورے دن کے دوران 400 ملی میٹر سے زیادہ کی بارش…
حکومتی ضلع میں نشانات کی انگریزی کایا پلٹ
ٹوکیو: ٹوکیو آنے والے اکثر بھول بھلیوں والے دارالحکومت میں سمتیں دریافت کرنے کی دشواری کی شکایت کرتے ہیں۔ نمبرنگ کے نظام میں ترتیب موجود نہیں، بہت سی گلیوں پر نشانات ہی نہیں ہیں، اور اگر ہیں بھی تو جاپانی…
بادل نخواستہ پارٹنر جاپان، جنوبی کوریا کی امریکہ کے ساتھ ہوائی مشقوں میں شمولیت
واشنگٹن: جاپان اور جنوبی کوریا کی الاسکا پر فضائیہ کی مشقوں میں مشترکہ شرکت –جس کی پہلے مثال نہیں ملتی– ظاہر کرتی ہے کہ امریکہ کے دو جنوب مشرقی ایشیائی اتحادی اپنے سیاسی اختلافات کے باوجود سلامتی پر تعاون کرنے…
عورت گھر پر بندھی ہوئی پائی گئی، کام پر جانے سے روکنے کے لیے خود کو باندھ لیا تھا
ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ 20 کے پیٹے میں ایک عورت، جو ٹوکیو کے سیتاگایا وارڈ میں اپنے اپارٹمنٹ کے فرش پر کلائیاں اور ٹخنے بندھی ہوئی حالت میں پڑی پائی گئی تھی، نے اعتراف کیا ہے کہ…
اوساکا میں ٹیکسی ڈرائیور گھر میں مردہ پایا گیا
اوساکا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ وہ ایک ٹیکسی ڈرائیور کی موت کی تحقیقات کر رہے ہیں جو اوساکا میں اپنے گھر میں مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق، 62 سالہ یاسوماسا اینوما کو بدھ کو اس کے باس…
4 سالہ بچہ شنکانسن اور پلیٹ فارم کے درمیان گر گیا
ناگویا: پولیس نے جمعرات کو کہا، ایک 4 سالہ بچہ، جو بدھ کی رات جے آر ناگویا اسٹیشن پر ایک شنکانسن سے اترتے وقت ٹرین کے ڈبے اور پلیٹ فارم کے درمیان خالی جگہ میں گر گیا تھا، مستحکم حالت…
ٹیپکو ٹینکوں کی مناسب نگرانی میں ناکام رہا، ایٹمی نگران ادارہ
ہیرونو: ایٹمی نگران ادارے نے جمعے کو کہا، جاپان کے کھنڈر شدہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر اس کے خطرناک حد تک تابکار پانی کو ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں کی نگرانی میں غافل تھا، جو کہ بحران میں…
اوبون تعطیلات کے دوران ٹریفک حادثات میں 104 ہلاکتیں
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے بدھ کو کہا کہ اس برس 10 تا 19 اگست کے دوران اوبون سیزن میں 104 افراد سڑک پر حادثات کے دوران ہلاک ہو گئے۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، این پی اے نے کہا…
سیلز ٹیکس میں اضافہ معیشت کو نقصان نہیں پہنچائے گا: بی او جے گورنر
ٹوکیو: بینک آف جاپان کے گورنر ہاروہیکو کورودا نے کہا ہے کہ حکومت کا ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ معیشت کو نقصان نہیں پہنچائے گا، لیکن اگر اس نے ایسا کچھ کیا تو وہ زری نرمی کی پالیسی میں رد و…
بم کی جھوٹی دھمکی پر ہیروشیما کے ہسپتال سے 300 لوگ نکال لیے گئے
ہیروشیما؛ بدھ کو ہیروشیما کے ایک ہسپتال سے 300 کے قریب مریضوں اور عملے کو باہر نکالنا پڑا جب پولیس کو ایک بم کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ ٹی بی ایس نے کہا، پولیس کے مطابق ہنگامی خدمات کے آپریٹرز…
ٹوکیو حکومت پانی کی کمی پر قابو پانے کے لیے بادل پیدا کرنے کی کوشش میں
ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو پولیٹن حکومت نے بارش برسانے اور کانتو ریجن میں ریکارڈ پر موجود پانی کے بدترین قحط سے نمٹنے کے لیے بادل پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس گرما میں مسلسل اونچے درجہ حرارت — جس پر…
جاپان آنے والے غیر ملکی زائرین کی تعداد جولائی میں ریکارڈ سطح پر
ٹوکیو: جاپان کے قومی سیاحتی ادارے نے بدھ کو کہا کہ جولائی میں غیر ملکی زائرین ریکارڈ بلند ترین تعداد میں جاپان آئے۔ سیاحتی ادارے نے کہا کہ 1,003,100 غیر ملکیوں نے جاپان کا دورہ کیا، جو جولائی 2012 کے…