Author: محمد شاکر عزیز

سونی، پینا سانک پیشہ ورانہ استعمال کے لیے اگلی نسل کی بصری ڈسکس کے معیارات تشکیل دیں گے

ٹوکیو: سونی کارپوریشن اور پینا سانک کارپوریشن نے منگل کو کہا انہوں نے ایک بنیادی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد پیشہ ورانہ مقاصد کے لیے اگلی نسل کی بصری ڈسکس (سی ڈی، بلو رے ڈسک وغیرہ) کے…

جنوبی کوریائی عدالت کا جبری مشقت کے معاملے میں متسوبشی کے خلاف فیصلہ

بوسان، جنوبی کوریا: ایک جنوبی کوریائی عدالت نے منگل کو جاپان کی متسوبشی ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ کو حکم دیا کہ جاپان کے نوآبادتی قبضے کے دوران پانچ جنوبی کوریائیوں سے جبری مشقت لینے کے معاملے پر بطور ہرجانہ 400 ملین…

5 اموات پر سرنگ چلانے والی کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ شروع

یوکوہاما: پچھلے دسمبر کی 2 تاریخ کو صوبہ یاماناشی کی ساساگو سرنگ گرنے سے مرنے والے نو افراد میں سے پانچ کے اعزاء کی جانب سے دائر کردہ ہرجانے کے مقدمے کی پہلی سماعت پیر کو منعقد ہوئی۔ 896 ملین…

4 کار ساز اداروں کا بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے چارجنگ کا انفراسٹرکچر تیار کرنے کا معاہدہ

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن، نسان موٹر کو، ہنڈا موٹر کو اور متسوبشی موٹرز کو نے پیر کو ایک معاہدے کا اعلان کیا جس کے تحت وہ  مشترکہ طور پر بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے چارجرز کو فروغ دیں…

چین کے وزیرِ خارجہ کی جاپان کے نائب وزیرِ خارجہ سے ملاقات

بیجنگ: چین کے وزیرِ خارجہ نے منگل کو جاپان کے اعلی ترین سفارتکار سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو متاثر کرنے والے مسائل پر بات چیت کی جیسا کہ سرکاری اخبارات نے کہا چین نے مجوزہ…

بچوں کو کار میں چھوڑنے والا شخص ان کی ماں کے قتل پر گرفتار

اوئیتا: صوبہ اوئیتا میں پولیس نے منگل کو کہا، ایک آدمی، جو اس ماہ کے اوائل میں اپنے دو کم سن بچوں کو کار میں اکیلا چھوڑنے اور ان کی ماں کی لاش ٹھکانے لگانے پر گرفتار کیا گیا تھا،…

3 جنوبی کوریائی کوہ پیما جاپان الپس میں مردہ پائے گئے

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا، تین جنوبی کوریائی جاپان میں ایک پہاڑی دورے کے دوران ہلاک ہو گئے، جبکہ مزید کہا کہ امدادی کارکن خراب موسمی حالات کی وجہ سے چوتھے کوہ پیما کو حاصل کرنے کے قابل نہیں…

جاپان جوڈو کا سربراہ بدسلوکی، جنسی اسکینڈلز پر مستعفی ہو گا

ٹوکیو: خبروں کے مطابق، جاپان کی جوڈو اتھارٹی کا سربراہ منگل کو بعد ازاں استعفے کا اعلان کرے گا، جب جوڈو کا کھیل اپنی جائے پیدائش میں ہی اسیکنڈلوں کے ایک سلسلے، جس میں غیر مہذب کوچنگ، جنسی ہراسگی اور…

دفاعی پالیسی پر نظرِ ثانی ٹھیکے دار کمپنیوں کو عالمی مسابقت پذیری کے قابل بنا سکتی ہے

ٹوکیو: جاپان کی ہتھیاروں پر عرصہ پرانی پابندی پر نظرِ ثانی کا وعدہ، جو زیادہ طاقتور فوج کے اقدام کا حصہ ہے، اس کے دفاعی ٹھیکے داروں کو لاگتوں میں کمی اور منڈیوں میں توسیع کے ذریعے عالمی طور پر…

ایبے سیلز ٹیکس میں اضافے پر نظرِ ثانی کر سکتے ہیں

ٹوکیو: کئی برسوں میں جاپان کی اہم ترین مالیاتی اصلاح –ملک کے سیلز ٹیکس میں منصوبہ شدہ اضافے– کو موخر یا کم کیا جا سکتا ہے، ایک ایسا اقدام جو مالیاتی منڈیوں کو ہلا سکتا ہے اور وزیرِ اعظم کا…

آیامے گوریکی 2013 کی پہلی ششماہی کے لیے ٹی وی اشتہارات کی ملکہ

ٹوکیو: 10 “ٹیلنٹ” آیامے گوریکی نے 2013 کی پہلی ششماہی کے لیے آیا اُوئیتو کو ٹی وی اشتہارات کی ملکہ کے تخت سے اتار دیا ہے۔ ویڈیو ریسرچ کو کے مطابق، گوریکی کے پاس سب سے زیادہ ائیر ٹائم تھا…

سپر مارکیٹ میں سابق خاوند کو چاقو سے زخم لگانے پر عورت گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 40 سالہ عورت کو حراست میں لیا ہے جس نے ایک سپر مارکیٹ میں چاقو سے اپنے 52 سالہ سابق  خاوند پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق، میوکی کینوشیتا…

چیبا کے گھر میں بے ہوش پائے جانے کے بعد 9 سالہ بچی جاں بحق

چیبا: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک 9 سالہ بچی، جو ناگاریاما، صوبہ چیبا میں اپنے گھر میں بے ہوش پائی گئی تھی، اتوار کو ہسپتال میں چل بسی۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، پولیس نے کہا موت کی وجہ…

ریکارڈ بارش سے شیمانے، یاماگوچی میں سیلاب، اموات

ٹوکیو: یاماگوچی اور شیمانے کے صوبوں میں پولیس نے اطلاع دی ہے کہ ایک آدمی مر گیا اور دو لاپتہ ہیں جیسا کہ ویک اینڈ کے دوران ریکارڈ پر موجود شدید ترین بارشیں ہوئیں۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق،…

نائب وزیرِ خارجہ بہتر تعلقات کے لیے چین روانہ

ٹوکیو: جاپانی نائب وزیرِ خارجہ آکیتاکا سائیکی پیر کو سینئر اہلکاروں سے بات چیت کے لیے چین کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوئے، جو وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے تلخ علاقائی تنازعے کی وجہ سے بدمزہ ہونے…

کار ہیکنگ کے محققین کو آٹو انڈسٹری کو جگانے کی امید

واشنگٹن: کمپیوٹر کے ماہرین پہلے ہی جانتے تھے کہ کار کے کمپیوٹرائزڈ نظاموں کو ہیک کرنا اور کچھ کنٹرول فنکشنز کو ممکنہ طور پر تبدیل کرنا ممکن ہے۔ تاہم اگلے ہفتے کے شوز میں پیش کی جانے والی ایک نئی…

ائیر ایشیا جاپان نے سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دیں

ٹوکیو: ائیر ایشیا جاپان نے ہفتے کو کہا کہ سستی ہوائی کمپنی اپنے موجودہ برانڈ کے تحت اکتوبر میں آپریشن ختم کرنے سے قبل دو ماہ کے عرصے میں سینکڑوں پروازیں منسوخ کرے گی۔ کمپنی کے بیان کے مطابق، ائیر…

ایبے کا جنوبی کوریائی لیڈر کے ساتھ سربراہ ملاقات کا مطالبہ

منیلا: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو کہا انہیں امید ہے کہ وہ جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہائے کے ساتھ اپنی پہلی سربراہ ملاقات کا انعقاد کر سکیں گے تاکہ دونوں ممالک کے مابین فساد زدہ تعلقات کو…

حادثے کے 6 ہفتے بعد علاج سے انکار کرنے والے شخص کی ہلاکت کے بعد ڈرائیور پر فردِ جرم

ٹوکیو: ایک مقامی اخبار کے مطابق، ایک 50 سالہ شخص جس نے قصبہ تسو، صوبہ ساگا میں کار کی ٹکر کے بعد طبی امداد لینے سے انکار کیا تھا، کو حادثہ رونما ہونے کے ایک ماہ بعد اپنے اپارٹمنٹ میں…

چینی فوج کی جاپان کے دفاعی منصوبوں پر ہوشیار رہنے کی ترغیب

بیجنگ: چین کی وزارتِ دفاع نے ہفتے کو جاپان کے دفاعی منصوبوں پر عالمی ہوشیاری پر زور دیا جب اس (جاپان) نے اپنی مسلح افواج کو مضبوط کرنے کے لیے ایک وسط مدتی رپورٹ کی نقاب کشائی کی تھی، جس…

آؤٹ ڈور کنسرٹ پر طوفان سے 87 شائقین کو مرہم پٹی کرانی پڑی

ٹوکیو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ 87 نوجوان خواتین کو ہفتے کی رات اس وقت جسمانی تکالیف سہنا پڑیں جب طوفانِ برق و باراں نے ٹوکیو کے میناتو وارڈ میں مقبول آئڈل گروپ ‘نیوز’ کا آؤٹ ڈور کنسرٹ منسوخ…