Author: محمد شاکر عزیز

ٹوکیو اولمپکس بولی کے لیے مضبوط کارپوریٹ سپورٹ

ٹوکیو: شہر نے بدھ کو اپنی مالی حالت نمایاں کرتے ہوئے کہا، ٹوکیو کی جانب سے 2020 کے گرمائی اولمپکس کی میزبانی جیتنے کی بولی کے لیے کارپوریٹ اسپانسروں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے۔ ٹوکیو کی اولمپک بولی…

جاپان ایک برس میں پلانٹ دوبارہ چلا سکتا ہے

ٹوکیو: ایک سینئر ریگولیٹر نے منگل، جب ایک دن قبل آفت کی تکرار سے بچنے کے لیے ڈیزائن کردہ نئے حفاظتی معیارات نافذ ہوئے ہیں، کو کہا جاپان فوکوشیما ایٹمی بحران کے بعد بند ہونے والے کئی ری ایکٹر قریباً…

جاپانی اہلکاروں نے غلطی سے اندرونی میمو جاری کر دئیے

ٹوکیو (اے ایف پی): حکومت نے کہا، جاپان کے بیوروکریٹس نے گوگل گروپس کی آنلائن گفتگو کے دوران رازداری کی غلط ترتیبات استعمال کر دیں، جس سے کوئی بھی اندرونی میموز دیکھنے کے قابل ہو گیا جس میں ایک بین…

فیس بک پر شناخت چرانے والوں کی تعداد اضافے کی جانب مائل

ٹوکیو: فیس بک پر چلنے والا ایک نیا جعلسازی کا ڈرامہ جاپان میں صارفین کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں نشانہ بنا رہا ہے جس میں انہیں جعلی کھاتوں سے “دوستی کی درخواست” (فرینڈ ریکوئسٹ) بھیجی جاتی ہیں جبکہ بھیجنے…

ہنڈا نے سائیتاما میں نئے آٹو موبائل پلانٹ پر پیداوار شروع کر دی

ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو نے منگل کو اپنے نو تعمیر شدہ آٹو موبائل پیداواری پلانٹ پر پیداواری عمل شروع کیا جو یوری، صوبہ سائیتاما میں واقع ہے۔ “دنیا کے ماحول دوست ترین پلانٹ پر ماحول دوست ترین مصنوعات سازی” کے…

اعلی نسل کی سائیکلوں کی نیلامی کی سازش پر کامیڈین گرفتار

ٹوکیو: خبروں کے مطابق، ایک جاپانی کامیڈین کو منگل کو حراست میں لیا گیا جب اس نے مبینہ طور پر ایک واقف کار کی مہنگی سائیکلوں کی آنلائن نیلامی منعقد کی اور پھر سب سے زیادہ بولی دینے والے کو…

جاپانی جرائم پیشہ تنظیم کا گینگسٹروں کے لیے میگزین کا اجراء

ٹوکیو (اے ایف پی): بدھ کی اطلاعات کے مطابق، جاپان کے سب سے بڑے منظم جرائم کے گروہ یاکوزا نے اپنے اراکین کے لیے ایک میگزین شائع کیا ہے جس میں ایک شاعری کا صفحہ اور سینئر گینگسٹروں کی مچھلیاں…

خفیہ بار کوڈ تیاری کے عمل کے دوران انفرادی اشیاء کا سراغ رکھ سکتے ہیں

ٹوکیو: ہیٹاچی پاور سولوشنز نے اشیاء کے انتظام و انصرام کا ایک نظام تیار کیا ہے، جو پیداواری مراکز میں سراغ رسی کی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ نظام خفیہ سیاہی کے ذریعے اشیاء کو شناختیں مہیا…

حکومت کے بدعنوانی پر قابو پانے پر عوامی اعتماد کا فقدان، سروے سے انکشاف

ٹوکیو: منگل کو ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل تنظیم کے سروے سے پتا چلا، پوری دنیا میں لوگوں کی ایک غالب تعداد کا خیال ہے کہ پچھلے دو برس کے دوران بدعنوانی مزید بدتر ہوئی ہے اور وہ 2008 کے مالیاتی بحران کے…

ایباراکی میں پارٹی کے دوران زہریلی شراب پینے سے طالبعلم ہلاک

ایباراکی: پولیس نے منگل کو کہا، تسوکوبا، صوبہ ایباراکی میں ایک 18 سالہ یونیورسٹی طالبعلم مشتبہ زہریلی شراب سے ہلاک ہو گیا جب وہ دوستوں کے ہمراہ اپنے گھر پر جشن منا رہا تھا۔ پولیس کے مطابق، یہ نوجوان جامعہ…

فوکوشیما کے زیرِ زمین پانی میں تابکاری کی ریڈنگز آسمان سے جا لگیں

ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کے مطابق، پلانٹ کے زیرِ زمین پانی میں زہریلے مادوں کی مقدار تیزی سے بڑھی ہے، اور اعتراف کیا کہ اسے معلوم نہیں رساؤ کہاں سے…

جاپان کا مشرقی ایشیا میں سلامتی کا ماحول سخت ہونے کا انتباہ

منگل کی وزارتِ دفاع کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان کو چین اور شمالی کوریا کی جانب سے سنگین ہوتے ہوئے سلامتی کے خطرات کا سامنا ہے، جیسا کہ حکمران سیاستدانوں نے فوج پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے…

فوکوشیما پلانٹ کے زمینی پانی میں زہریلی تابکاری: ٹیپکو

ٹوکیو (اے ایف پی): تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے اتوار کو کہا کہ پلانٹ کے زمینی پانی میں دوبارہ زہریلے تابکار مادے پائے گئے ہیں، جو سونامی زدہ مرکز پر تازہ ترین سلسلہ وار واقعہ ہے۔…

سائیکل سوار بچے کے عمر رسیدہ خاتون سے ٹکرانے پر ماں کو 95 ملین ین جرمانے کی ادائیگی کا حکم

ٹوکیو: کوبے کی ضلعی عدالت نے ایک15 سالہ لڑکے، جس نے پہاڑی سے نیچے کی جانب تیزی سے سائیکل چلاتے ہوئے ایک بوڑھی عورت کو ٹکر مار دی تھی،  کی 40 سالہ اکیلی ماں کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔ جج…

ٹوکیو میں بوڑھے شاپ لفٹروں نے نو عمروں کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹوکیو (اے ایف پی): ایک خبر کے مطابق، جاپان کے دارالحکومت میں دوکانوں سے اشیاء چراتے ہوئے پکڑے جانے والے بوڑھے افراد کی تعداد نے ریکارڈ رکھے جانے کے بعد پہلی مرتبہ کم سن چوروں کو مات دے دی۔ اعداد…

جاپانی گھرانوں کی اکثریت کو اس سال قیمتوں میں اضافے کی توقع

ٹوکیو: بینک آف جاپان کے سروے کے مطابق، 80 فیصد سے زائد جاپانی گھرانے اس برس اب سے قیمتوں میں اضافے کی توقع کر رہے ہیں، جو پانچ قریباً برس میں سب سے زیادہ شرح ہے جس سے ظاہر ہوتا…