Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

گولڈ میڈ لیسٹ خاتون تانی صاحبه سیاست میں داخل

روزنامه: جوڈو میں دو دفعه اولمپک کولڈمیڈلسٹ تانی ریوکو ، ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپان کے ٹکٹ پر  الیکشن لڑیں گی ، ایک پریس کانفرنس میں جو که ڈیموکریٹک پارٹی کے ھیڈ افس میں هوئی یهاں تانی صاحبه کے ساتھ پارٹی…

سوفٹ بنک ، موبائیل فون کمپنی ایپل کے آئی پیڈ کی فروخت شروع کرهی هے

نیٹ سورس:ٹوکیو یهاں هفتے کے روز سوفٹ بنگ کارپوریشن  نے بتایا هے که ان کی کمپنی ٢٨ مئی سے ایپل کمپنی کا آئی پیڈ ،ایپل کمپنی کی شراکت سو فروخت کیا کرئے گی ، یاد رهے کمپنی بہلے هی ایپل…

جاپانی پاپ میوزک گروپ مارننگ موسمے فرانس میں پروگرام کرے گا

نیٹسورس:معروف باپ گروپ آل گرل جے عرف مارننگ موسمے فرانس میں یکم جولائی کو جاپان ایکسپو ٢٠١٠ میں اپنے فن کا مظاہرھ کرے گا ـ جاپان ایکسپو ایک سالانه میلا هے  جس میں اس دفعه جاپانی پوپ میوزک کو منایا…

ہیرو شیما ، ناگاساکی کے مئیروں کی ایٹمی اسلحے سے پاک دنیا کے لیے کال

نیٹ سورس: نیو یارک میں یو این کی ایک کانفرنس میں ھیرو  شیما اور ناگاساکی کے مئیروں نے  دنیا کو اٹیمی اسلحے سے پاک کرنے کی خواهش کا اظہار کیا ہے تاکه جیسا ان کے شہروں کے لوگ ایٹمی مصیبت…

وزیر اعظم کے دادا کی قبر پر پیلا رنگ بکھیر دیا گیا ، احتجاج

نیٹ سورس: جاپانی وزیر اعظم هاتو یاما یوکیو کے دادا ھاتو یاما ایچیرو جو که خود بھی جاپان کے وزیر اعظم رهے هیں ،  مظاہرین نے ان کی قبر کے کتبے اور ان کی بیوی  (کآور)کے قبر کتبے پر بھی…

ٹوکیو میٹرو پولٹین کے علاقے وینو میں جاپانی کتاب میلا

رپورٹ و ڤوٹوگرافی شاھد مجید: ٹوکیو میں مئی کی ٣،٤،٥ تاریخوں کو وینو کے مشہور پارک ميں ایک میلا لگا هوا تھا اس میلے میں کتابوں کی شاندار نمائش تھی  ٥ مئی جو که جاپان میں بچوں کے دن کے…

پرائیویٹ کمپنیوں کا تیار کردھ جاپانی روبوٹ چاند پر جائے گا

آساہی: اوساکا کین چاند پر اپنے نشان چھوڑے گا  اگر سب کام منصوبے کے مطابق چلتے رہے تو !!ـ اوساکا کین کے چھوٹی فیکٹروں کے ایک گروپ اعلان کیا هے که ان کا ایک انسان نما روبوٹ ٢٠١٥ تک چاند…

سائتاما میں طالبه کو لوٹ لیا گیا، ایک لاکھ نوے ہزار ین چھین لے گئے

نیٹسورس:سائیتاما میں کے علاقے اوکے گاوا ميں ایک ٢٠ ساله لڑکی کو کار سے ٹکر مار کر بے حال کردیا گیا اور اس کے بیگ سے ١٩٠٠٠٠ین کی رقم نکال کرڈاکو فرار هو گیا ـ پولیس کے مطابق یونورسٹی کی…

حکومت جاپان نے غیر ملکی سرمایه کاری کے لیے ھدف مقرر کیا هے

نیٹ سورس: حکومتی ذرائع نے بتایا هے که حکومت نے غیر ملکی سرمایه کاری کے لیے ایک ھدف مقرر کیا هے جو که ٢٠٢٠ تک آرچیو کیا گيا هے ایک اور تارگیٹ یه ہے که غیرملکی کمپنیوں کےورکروں کی تعداد…

برطانیه عظمی کی لیک ڈسٹرک جاپانی سیاحوں سے پانچ پونڈ کی بھیک لیا کرے گی

نیٹسورس:انگلینڈ کے شمالی علاقے کی ڈسٹرک لیک جو که جاپانی سیاحوں کی مقبول جگه هے ، سوموار کے روز سے جاپانی سیاحوں سے پانچ پونڈ کی پوچھا کرئے گی . پانچ پونڈ تقریباً 750ین کی رقم ماحول کو برقرار رکھنے…

توشیبا اور آئی ایچ آئی ، نیو کلئیر پلانٹ کے لیے مل کر سٹیم ٹربائین بنائیں گے

نیٹ سورس: معتبر ذرائع نے بتایا ہے که توشیبا اور آئی ایچ آئی مل کر سٹیم ٹربائین بنائیں گے جو که نیو کلئیر پاور پلانٹ میں استعمال هوتا ہے ـ ہر دو کمپنیاں نیوکلئیر پاور پلانٹ بنانے میں  1960ء  سے…

غیر ملکیوں کے علاج کے لیے ویزے کے اجرا پر غور کیا جارھا ہے

ایک سینئیر حکومتی اھلکار نے یهاں سوموار کے روز بتایا ہے که حکومت اس بات پر سنجیدگي سے غور کررهی هے که غیر ملکی مریضوں کے لیے میڈیکل ویزے کی کیٹگری کا اجراء کیا جائے ، تاکه غیر ملکی لوگ…

مفرور قاتل اور ڈاکوؤں کے متعلق قانون میں تبدیلی ، پارلمینٹ نے منظوری دے دی

جاپان کی پارلمنٹ نے جمعے کے روز اس قانون کی منظوری دے دی هے جس کی رو سے مفرور قاتل اور ڈاکو کبھی بھی ناقابل دست اندازی پولیس نہیں بن سکیں گےـ مفرور قاتل یا ڈاکو اکر ایک خاص مدت…

. الیکشن کمیشن برائے پاج کی ایلین کارڈ اور بیلٹ بکس ڈیٹا دینے کی پیشکش

الیکشن کمیشن برائے پاج کی ایلین کارڈ اور بیلٹ بکس ڈیٹا  دینے کی پیشکش الیکشن کمیشن کے ایک بڑے معتبر ممبر جناب عبدالقدوس بھٹی نے بتایا ہے که الیکشن کمیشن ایلین کارڈ کا ڈیٹا اور بیلٹ بکس دینے سے کبھی…

جناب رئیس صدیقی صاحب کی طرف سے پریس ریلیز ، ڈاکٹر عمران کو فارغ کردیا گیا

جاپان ميں پاکستانی کمیونٹی کے  مشهور اور مذھبی  جناب رئیس احمد صدیقی صاحب نے ٢١ اپریل دو ہزار دس کو ایک پریس ریلیز جاری کی هے جس کی رو سے انهوں نے الیکشن کمیشن برائے پاج کے سیکرٹری ڈاکٹر عمران…

سابق پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد علی بہلم کی حسین خان کو گالیاں

سابق پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد علی بہلم  کی حسین خان کو گالیاں مبینه طور پر اردو کے مشہور کالم نگار ، اخبار جہاں  کے ہفته روزھ پر لکھنے والے حسین خان ٹوکیو  کو سابق منتخبه پاکستان ایسوسی ایشن…

سائیتاماکین میں برف باری اپریل میں برف باری پر بڑے بزرگ لوگ حیران

سائیتاما میں میں اج برف باری هوئی هے ابھی جاپان کو دوسرے علاقوں کی خبر نهیں هے لیکن سردی کی اس لہر سے برف باری کے امکانات هیں ـ پچھلی ایک صدی میں اسیا سننے مین نهیں آیا ہےکه سائیتاما…