Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

الیکشن کمیشن برائے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کی پریس ریلیز، رئیس صدیقی کی شر انگیزی کے خلاف

١١اپریل ٢٠١٠ کو هونے والے الیکشن کے بعد ،الیکشن کمیشن کے چھ میں سے پانچ افراد کی بھاری اکثریت ایک طرف اور اور فرد واحد جناب رئیس صدیقی صاحب ایک طرف کھڑے هیں ، الیکشن کے بعد مسلسل رئیس صدیقی…

الیکشن کمیشن برائے انتخابات پاکستان ایسوسی ایشن کی حتمی نتائیج کی پریس ریلیز

الیکشن کمیشن کا ایک اجلاس مورخه ١٤ اپریل کو ٹوکیو میں هوا جس میں الیکشن کمیشن کے چار ارکان موجود تھے اور پانچویں رکن قدوس بھٹی صاحب فون پر ان کے ساتھ مشاورت میں شامل تھے ، الیکشن کمیشن کے…

وزیر اعظم ھاتو یاما اپنے دو روزھ دورو پر واشنگٹن روانه هو گئے

نیٹ سورس: جاپانی وزیر اعظم ہاتو یاما صاحب سوموارا کے روز اپنے دو روزھ دورے کے لیے ٹوکیو کے هانیدا ائیر پورٹ سے امریکه کے دارحکومت واشنگٹن کو روانه هو گئے هیں ، جہان وھ نیوگلئیر سیکورٹی کے متعلق ایک…

تھوکائی کے علاقے مين ندا خان پینل کی کامیابی پاکستانی برادری میں ایک جشن سا ماحول

توکائی (مشرقی سمندر کا علاقه)کے علاقے میں جناب شھزاد بھٹی، اعجاز بھنڈر، اور شفقت منیر اور دیگر رفقاء کی انتھک کوششوں کے بعد ندا خان گروپ کوبے مثال کامیابی حاصل ھونے کی خبر ملی ھے ، اعجاز بھنڈر صاحب کے…

بیلٹ پیپر پولنگ اسٹیشنوں کو روانه کردیے گئے هیں ترجمان الیکشن کمیشن برائے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان

الیکشن کمیشن مخصوص برائے پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے انتخابات کے لیے کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق  کی ہے که اج مورخه  نو اپریل سن دوہزار دس کو بیلٹ پیپر پولنگ اسٹشنوں پر بھیج دیے گئے هیں یه…

شہزاد بھٹی کی طرف سے ندا خان کو باربی کیو پارٹی اور عشائیه

الیکشن قریب ھیں اور مختلف امیدوار اپنے پینل کے ہمراہ جاپان بھر میں ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لئے سرگرم ھیں۔ اس ھی سلسلے میں ندا خان اچکزئی آئی چی کن تشریف لائے۔ اور حسب روایت شھزاد بھٹی کی…

٢٣ مارچ دو ھزار دن ٹوکیو وینو کا میلا فوٹو گرافی مشتاق احمد قریشی

اور فلیش میں دیکھنے کے لیے یاد رهے هر دو گیلری فل سکرین میں سلائیڈ شو چلائی جاسکتی هیں تکنیکی طور پر ایڈوانس ترین ملک جاپان سے جدید سائٹ اس دفعه ان تصاویر کو دو طرح کی گیلریز ميں پبلش…

توشیبا ، ھٹاچی ، ھندوستان میں ترقیاتی ڈھانچے میں ـ

توشیبا ، ھٹاچی  ، ھندوستان میں  ترقیاتی ڈھانچے میں  ـ نیب سورس: جاپانی صعنت کاروں کا ایک اتحاد جس میں که جاپان کی پرفیکچر حکومتیں  یوکوھاما شہر اور کیتا کیوشو شامل هیں ھندوستان میں جدید گرڈ اسٹیشن  جس کی سمارٹ…

بجلی کے سمارٹ میٹر، صارف اپنے یونٹ انٹر نیٹ پر دیکھ سکیں گے

نیٹ سورس : جاپانی کی الیکٹرک پاور کمنیوں ميں سے ایک کمپنی ٹوکیو الیکٹرک ( طوکیودینریوک)  نے بتایا هےکه تکنیکی طور پر جدید ترین بجلی کا میٹر سمارٹ میٹر متعارف کروانے جارهی ہے ، اس میٹر کی تنصیب اکتوبر سے…

سونی کارپوریشن کی ھانگ کانگ ائیرپورٹ پر مفت پلے اسٹیشن گیم کی پیشیکش

نیٹ سورس: ھانگ کانگ ائیر پورٹ اٹھارٹی نے سونی کے سے ساتھ مل کر ائیر پورٹ پر انتظار کرنے والے مسافروں كی دل لگی کے لیے ویڈیو گیم لگانے کا پرگرام بنایا هے اس پروگرام کے تحت کوئی 14 عدد…

اسلامک سرکل والوں کا سالانه اجتماع ، تاتے بیاشی مسجد گنماں کین

مورخه 17 جنوری 2010 کو یہاں جاپان کے ڈویژن گنماں کے شهر تاتے بیاشی میں واقع مسجد ، مسجدِ قبا میں سالانه اجمتماع هوا م جس میں اہل علم اور دوسروں نے تقریریں کیں ، هر سال کی طرح اجتماع…

گنزا میں هونے والی ڈاکے کی واردات کے ملزم ھانگ کانگ میں گرفتار

نیٹسورس: هانگ کانگ کی پولیس نے بتایا هے که انہوں نے ہفتے کے روز چھ لوگوں کو گرفتار کیا هے جن کے متعلق شک ہے که یه لوگ ٹوکیو کے گنزا علاقے میں هونے والی ڈاکے کی واردات  میں ملوث…

جاپان انڈیا کو ایٹمی پاور پلانٹ ٹیکنالوجی فروخت کرنے پر غور کرئے گا ، وزیر اعظم جاپان

نیٹسورس: منگل کے روز یہاں نئی دھلی میں وزیر اعظم هاتو یاما نے کہا ہے که جاپان انڈیا کو ایٹمی پاور ٹیکنالوجی کی فروخت پر غیر کرے گا  لیکن اس سے پہلے انڈیا کو این ٹی بی ٹی پر دستخط…

جاپان کے فنڈ سے سری لنکا میں ایک تجرباتی سولر انرجی پلانٹ لگایا جائے گا

جاپانٹوڈے: کولمبو !  سری لنکا کے کیبنٹ کے ترجمان نے جمعه کے روز بتایا هے که ان کا ملک جاپان کی دی گئی گرانٹ مبلغ 860 ملین ین سے ملک کے جنوبی حصے ميں ایک سولرنانرجی پلانٹ لگائے گا ،…

جاپانی ٹیکنیشین اور اس کے یمنی ڈرائیور کا یمن میں اغوا

ڈیلی یومی اوری : جاپان ایمبیسی کے مطابق یهاں ایک جاپانی ٹیکنیشین اور اس کے یمنی ڈرائیور کو  ایک قبائلی گروپ نے اتوار کے روز اغوا کرلیا هے ـ ان دو لوگوں کو یمن کے دارالحکومت ثناء کے قریبی شہر…

ناظم گوجرانوالہ کا ناگانو کین (جاپان) کا دورھ

ناظم گوجرانواله جناب لیاقت علی بھٹی (یوسی) جاپان ميں اپنے دورے کے دوران ناگانو کین کے ٹور پر بھی تشریف لے گئے یہاں انہوں نے شینانو ماچی کا موحول دیکھا جناب ناظم صاحب کے ناگانو کے دورے کی تصویری جھلکیان …