Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

آئچی میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد، ایک عزیز مردہ پائے گئے

ناگویا: آئچی کی صوبائی پولیس ایک میاں بیوی اور ان کے بیٹے کے لاشوں کی دریافت اور ایک مرد عزیز کی لاش کے درمیان تعلق تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس خاندان کا مذکورہ عزیز ایک ہوٹل میں…

کم عمروں کے جرائم کے خلاف سزائیں سخت کرنے کا قانون منظور

ٹوکیو: دائت نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت جرائم کے قصور وار پائے گئے نابالغوں کے لیے سزائیں سخت کر دی گئی ہیں۔ یہ قانون کم عمروں سے متعلق ایکٹ میں ترمیم کرتا ہے۔ وزارتِ انصاف…

پولیس والے نے خاتون پولیس اہلکار کو قتل کر کے خودکشی کر لی

سائیتاما: سائیتاما کی صوبائی پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ایک پولیس افسر کو مردہ پایا گیا ہے۔ بظاہر اس نے اپنی منگیتر خاتون پولیس اہلکار کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق، 24 سالہ تاکویا سےکیگوچی…

اگلا گیس سلنڈر بم پولیس کوبن کو نشانہ بنائے گا، ساپّورو میں پولیس کو دھمکی

ساپّورو: ساپّورو میں پولیس نے اس ہفتے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک دھمکی آمیز رقعہ وصول کیا ہے۔ اس میں کہا گیا تھا کہ اگلے گیس سلنڈر دھماکے کا نشانہ پولیس کوبن ہو گا۔ جنوری سے اب تک گیس…

بوڑھے افراد کو 400 ملین ین کا ٹیکہ لگانے والے 3 نوعمر گرفتار

ٹوکیو: جمعرات کی اطلاعات کے مطابق، جاپانی پولیس تین نو عمروں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ خیال ہے کہ 400 ملین ین کے ایک فراڈ کے پیچھے ان کا ہاتھ ہے۔ ان تینوں کی عمریں 17 سال ہیں۔ اطلاعات…

6 بینکوں نے جھوٹے مالیاتی گوشواروں پر اولمپس پر مقدمہ کر دیا

ٹوکیو: اولمپس کارپوریشن نے بدھ کو کہا کہ چھ جاپانی ٹرسٹ بینکوں نے اینڈو اسکوپ ساز ادارے کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ انہوں نے 2011 میں 1.7 ارب ڈالر کے اکاؤنٹنگ اسکینڈل کے تناظر میں 27.9 ارب ین کے…

سائیتاما میں نشے کی حالت میں ٹیکسی کی ڈگی کو نقصان پہنچانے والا پولیس اہلکار گرفتار

سائیتاما: سائیتاما کے ایک صوبائی پولیس اہلکار کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس نے نشے کی حالت میں ایک ٹیکسی کی ڈگی کو نقصان پہنچایا تھا۔ پولیس کے مطابق، 27 سالہ افسر اوراوا پولیس اسٹیشن پر تعینات ہے۔ اسے…

کھلے دروازے کے ساتھ کار اچانک چل پڑی، آدمی ٹکر سے ہلاک، ڈرائیور گرفتار

سائیتاما: سائیتاما میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک 18 سالہ ہائی اسکول کے طالبعلم کو حراست میں لیا ہے۔ اس کی ڈرائیو کردہ کار کا کھلا دروازہ لگنے سے ایک مرد راہگیر ہلاک ہو گیا تھا۔…

ساپورو کے رہائشی علاقے میں 8 کاروں کی کھڑکیاں توڑ دی گئیں

ساپورو: ساپورو میں پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ایک رہائشی علاقے کی گلی میں آٹھ کاروں کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئیے گئے۔ پولیس کے مطابق، آٹھ کاریں نیشی وارڈ کی ایک گلی میں گھروں کے باہر پارکنگ لاٹس…

ساپورو میں پولیس کے کمرے میں کیلوں سے بھرا گیس سلنڈر پھٹ گیا

ساپورو: جمعرات کی رات ساپورو میں پولیس کے ایک کمرے میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا۔ تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ رات 11:45 پر پیش آیا۔ فوجی ٹی وی نے ایک پولیس افسر کے حوالے…

یاماگوچی گومی نے گانے، منشیات مخالف پیغام کے ساتھ اپنی ویب سائٹ جاری کر دی

ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے منظم جرائم کے سنڈیکیٹ نے اپنی ذاتی ویب سائٹ جاری کر دی ہے۔ اس میں ایک کارپوریٹ گانا موجود ہے اور منشیات کے خلاف سخت پیغامات لکھے ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ یاکوزا اپنی…

ناگانو میں آدمی نے دادی، چھوٹے بھائی کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا

ناگانو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے ایک 31 سالہ بے روزگار شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے ماتسوموتو، صوبہ ناگانو میں اپنی دادی اور اپنے بھائی کو مبینہ طور پر چاقو کے وار کر کے…

بچوں کے اغوا سے متعلق معاہدہ ہیگ جاپان میں نافذ ہو گیا

ٹوکیو: دی ہیگ معاہدہ رکن ممالک پر شرط عائد کرتا ہے کہ بچوں کو انہیں ممالک کو واپس کیا جائے جہاں وہ عموماً رہتے تھے۔ یہ معاہدہ منگل سے جاپان میں نافذ العمل ہو گیا۔ دائت نے پچھلے برس بچوں…

عوامی بیت الخلاء سے 900 ٹوائلٹ رول چوری، توکوشیما شہر نے ٹوائلٹ پیپر چوروں کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا

ٹوکیو: توکوشیما شہر کے سٹی ہال کے بیت الخلاؤں سے پچھلے تین برس کے دوران قریباً 900 ٹوائلٹ پیپر رول چوری ہو چکے ہیں۔ مستقبل قریب میں اس رجحان میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔ سٹی ہال کے…

ٹوکیو کی عدالت نے ایم ٹی گاکس کی دیوالیہ پن کی تفتیش میں 9 مئی تک توسیع کر دی

ٹوکیو: بِٹ کائن ایکسچینج ایم ٹی گاکس کی ناکامی کے حوالے سے جاری ایک عدالتی تفتیش کی ڈیڈ لائن ناکام ہو گئی ہے۔ اور تعین نہیں کیا جا سکا کہ اسے دیوالیہ پن کے قوانین کے تحت بحال کیا جائے…

ٹوکیو کے دو سہولتی اسٹور لوٹنے پر آدمی گرفتار

ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے کاتاسوشیکا وارڈ میں دو سہولتی اسٹور لوٹ لیے تھے۔ پولیس کے مطابق، 34 سالہ تاکومی آکیموتو پر 22 مارچ کو ایک سہولتی اسٹور سے 70,000 ین…