Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

آدمی نے لاس اینجلس ہتھیاروں کے کیس میں بے قصور ہونے کا دعوی داخل کر دیا

لاس اینجلس: ایک استاد، جسے لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بلٹ پروف ویسٹ اور بیگوں کی تلاشی پر چاقو، دھویں کا بم اور دوسرے ہتھیار برآمد ہونے پر حراست میں لیا گیا تھا، نے جمعرات کو غلط…

نیپالی شخص کا کہنا ہے کہ جاپانی پولیس نے اس پر تشدد کیا، کتاب لکھنے کا منصوبہ

کھٹمنڈو: ایک نیپالی شخص، جس نے 15 سال ایک ایسے قتل کے جرم میں جیل کاٹی جو اس نے نہیں کیا تھا، نے دعوی کیا ہے کہ قید کے دوران اس پر تشدد کیا گیا اور اس نے ٹوکیو پر…

عورت اور وسیع خاندان کے 7 افراد کثیر قتلوں کے مقدمے میں زیر حراست

ٹوکیو: ایک اہلکار نے کہا کہ پولیس نے بدھ کو ایک ہی وسیع خاندان کے سات اراکین کو کثیر قتلوں کے مقدمے کی تفتیش کے تحت حراست میں لے لیا ہے، جس نے جاپان کو مبہوت کیا ہوا ہے۔ آماگاساکی،…

دو امریکی فوجی ملاحوں پر اوکی ناوا میں مبینہ ریپ کی فردِ جرم عائد

ٹوکیو: اخباری اطلاعات کے مطابق، دو امریکی فوجی ملازموں پر بدھ کو اوکی ناوا میں ایک جاپانی خاتون سے مبینہ ریپ کے الزامات عائد کیے گئے، ایک ایسا مقدمہ جس نے مذکورہ جزیرے پر امریکہ مخالف جذبات کو ہوا دے…

امریکی فوجی ملازم کا لڑکے کو مکے مارنے کا عمل یاد نہ ہونے کا دعوی

ناہا: ایک امریکی فوجی ملازم، جسے پچھلے ہفتے یومیتان میں شراب پی کر ایک اسکول کے طالبعلم پر حملہ کرنے کی پاداش میں پیر کو اوکی ناوا میں جاپانی پولیس کی پوچھ گچھ کا سامنا کرنا پڑا، نے کہا کہ…

دو عورتوں نے سنار سے 16.2 ملین مالیت کی انگوٹھیاں چرا لیں

آئچی: دو عورتوں نے اتوار کو آنجو، صوبہ آئچی کے ایک زیورات کے اسٹور سے 16.2 ملین ین مالیت کی انگوٹھیاں چرا لیں۔ پولیس کے مطابق، مذکورہ عورتیں شاپنگ مال میں واقع ایسٹیلی اسٹور میں سہ پہر 3:30 کے قریب…

15 سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ پر پولیس افسر معطل

ٹوکیو: ٹوکیو میں ایک پولیس افسر کو ڈیوٹی سے معطل کر دیا گیا جب اس نے ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر ایک نابالغ سے چھیڑ چھاڑ کی۔ پولیس کے مطابق، تاماگاوا میں تعینات 27 سالہ پولیس اہلکار پر اگست…

اوکی ناوا کے تازہ ترین واقعے کے بعد امریکی سفیر صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کوشاں

ٹوکیو: جاپان میں امریکی سفیر جان راس دوسری مرتبہ پھر جمعہ کو صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کوشاں ہو گئے جب پچھلے واقعے کے ایک ماہ بعد ایک امریکی فوجی نے اوکی ناوا میں طالبعلم پر مبینہ طور پر…

ایباراکی کے پارکنگ لاٹ سے نومولود بچی کی لاش برآمد

ایباراکی: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ ایک نومولود بچی، جس کا ناڑو بھی نہیں کاٹا گیا تھا، ہیٹاچی، صوبہ ایباراکی کے ایک اپارٹمنٹ کے پارکنگ لاٹ میں مردہ پائی گئی۔ پولیس کے مطابق، پارکنگ لاٹ کے قریب سے گزرنے…

سائیتاما میں 4 گھنٹوں کے دوران 9 پٹرول پمپوں پر ڈکیتی

سائیتاما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ وہ دو آدمیوں کی تلاش میں ہیں جن پر بدھ کی صبح 4 گھنٹے کے دورانیے میں نو پٹرول پمپ لوٹنے کا شبہ ہے۔ پولیس کے مطابق، پہلی ڈکیتی اُوئیساتو چو میں واقع…

اوکایاما میں ڈرم میں ملنے والی لاش سمندر سے کھینچ لی گئی

پولیس نے بدھ کو ایک ڈرم کے اندر ایک شخص کی لاش دریافت کی جسے بیزن، صوبہ اوکایاما میں سمندر میں پھینکا گیا تھا۔ خیال ہے کہ آدمی میاکو سومیدا کیس میں لاپتہ ہونے والے افراد میں سے ایک ہے،…

معلومات چور سیل فون سافٹویر تقسیم کرنے پر 5 گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے پانچ آدمیوں کو حراست میں لیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر ایک سافٹویر تقسیم کیا جو صارفین کے فونوں سے ان کی ذاتی معلومات حاصل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا…

دوبارہ سماعت سے 1992 کے قتل کے مقدمے کے قصور وار نیپالی کی بریت کی راہ ہموار

ایک نیپالی آدمی، جسے 1997 میں ایک خاتون کو قتل کرنے کا قصور وار قرار دیا گیا تھا، کے مقدمے کی دوبارہ سماعت پیر کو ٹوکیو میں منعقد ہوئی، جس سے  اس کی بریت کا راستہ ہموار ہو رہا ہے۔…

ٹوکیو میں دریا کنارے سے وینائل بیگ سے آدمی کی باقیات برآمد

ٹوکیو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ ٹوکیو کے کاتسوشیکا وارڈ میں آراکاوا دریا کے کنارے ایک سیاہ وینائل بیگ میں سے آدمی کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق، مچھلیاں پکڑنے جانے والا ایک آدمی جمعرات کی شام…

گونما کا پولیس سربراہ آتش زنی پر نشے میں پہنچا؛ مقامی رہائشیوں کو گالیاں

گونما کی صوبائی پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ایک پولیس سربراہ کو اس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جب یہ خبر سامنے آئی کہ وہ پڑوس میں آتش زنی کے موقع پر شراب پی کر پہنچا اور…

مبینہ طور پر جڑی بوٹیوں کی تمباکو نوشی کے بعد آدمی ایلیمنٹری اسکول میں داخل، لڑکیوں کو ڈرایا دھمکایا

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ٹوکیو کے نیریما وارڈ میں ایک آدمی کو لڑکیوں کے ایلیمنٹری اسکول میں مداخلتِ بے جا کرنے کے جرم میں حراست میں لیا ہے جب اس نے مبینہ طور پر نیم…

2 ہلاکتوں میں مطلوب شخص 10 سال پولیس سے بھاگنے کے بعد مر گیا

اوکایاما: پولیس کے مطابق، ایک آدمی، جو 10 سال سے زیادہ عرصے سے ایک دوہرے قتل میں مطلوب تھا، اوکایاما میں بیمار پڑنے کے بعد 19 اکتوبر کو مر گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 52 سالہ توشیکازو کوئیکی، جو…

28 فوکوکا بارز کو ایک ہی رات میں دھمکی آمیز کالیں موصول

فوکوکا: فوکوکا کی پولیس نے اتوار کو کہا کہ ناکاسو ضلع میں 28 بارز کو ہفتے کی رات دھمکی آمیز کالیں موصول ہوئی ہیں۔ تمام کے تمام بارز نے اپنے دروازوں یا کھڑکیوں پر ایسے سٹکرز لگا رکھے تھے جن…

ہاکاتا ٹرین اسٹیشن پر 5 لوگوں کو گھائل کرنے پر آدمی گرفتار

ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی کے مطابق، پولیس نے ہفتے کو ایک آدمی کو حراست میں لیا جس نے مبینہ طور پر جاپان کے شمال مغرب میں ایک ریلوے اسٹیشن پر پانچ لوگوں تیز دھار آلے کے وار سے گھائل کر…