مشہور شر پسند اور فراڈیوں کی حمایت میں لڑائی تک پر اتر آنے والے تھوچی گی کین کے مشہور کردار کے خلاف ایک راجپوت کی پریس ریلیز، یاد رهے ابرار نامی یه شخص بد نامی کو بھی اپنی مشہوری سمجھتا…
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
جاپان میں ایمپورٹد کاروں کی فروخت میں اضافه
روزنامه : ٹوکیو جاپان آٹو مابائل ایسوسی ایشن جاپان نے بتایا هے که جاپان ميں ایمپورٹڈ کاروں کی فروخت ميں پچھلے سال کی نسبت دو اعشاریه چھ کا اضافه هوا ہے ، ان ایمپورٹڈ کاروں میں جاپانی کار بنانے والی…
متسبشی کو ھندوستان سے پاور پلانٹ بنانے کا آڈر موصول
روزنامه : ٹوکیو متسبشی هیوی ڈیوٹی انڈسٹریز کو منگل کے روز ھندوستان سے پاور پلانٹ بنانے کا اڈر ملا هے . یه آڈر مہاشٹرا کی ریاست کے لیے هے، 660 میگا واٹ کی اہلیت کے یه دو پلانٹ 2013 تک کام شروع…
درازی عمر میں جاپان نمبر ون اوسط عمر٨٣ سال
روزنامه: جنیوا جاپان اور یورپ کا سان مارینو کے لوگ ایک سروے کے متابق اوسط عمر٨٣ سال کے ساتھ پہلے نمبر پر ائے هیں ، یه جائرھ یو این کی مشہور آرگنائیزیشن ورڈ ھیلتھ آرگنائیزیشن نے لیا ہے ورلڈ ھیلتھ…
گولڈ میڈ لیسٹ خاتون تانی صاحبه سیاست میں داخل
روزنامه: جوڈو میں دو دفعه اولمپک کولڈمیڈلسٹ تانی ریوکو ، ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی ، ایک پریس کانفرنس میں جو که ڈیموکریٹک پارٹی کے ھیڈ افس میں هوئی یهاں تانی صاحبه کے ساتھ پارٹی…
چینی لوگوں کے لیے جاپان کے ویزے میں سہولت دی جائے گی
روزنامه “:ٹوکیو جینی لوگون کو جاپان کا ویزھ ایشو کرنے کے لیے امدنی کی کم از کم حد کو گھٹا کر اور بھی کم کردیا جائے گا . یه یه اصول یلم جولائی سے لاگو هو گا ، اب چین…
منہاج القران دارے والوں کا هفته وار مذهبی پروگرام
ابارکی کے شهر باندو میں منہاج القران دارے والوں کی مسجد میں هفته وار اسلامی محغل بڑے احترام اور اہتمام سے منعقد کی گئی تلاوت اران اور نعت کے بعد سید ارشاد حسین صاحب نے الله اور بندے کی لگن…
اردو کے سب رنگ اردو بلاگروں کی دنیا کی دوسری بڑی سائیٹ
ایڈیٹر کی بات کچھ تکنیکی باتیں هو جائیں ، حالانکه مجھے معلوم هے که جاپان میں سبھی پاکستانیوں کی ان باتوں کا علم هے جو میں لکھنے جارها هوں لیکن پھر بھی لکھ دیتے هیں که انٹر نیٹ کی دنیا…
سوفٹ بنک ، موبائیل فون کمپنی ایپل کے آئی پیڈ کی فروخت شروع کرهی هے
نیٹ سورس:ٹوکیو یهاں هفتے کے روز سوفٹ بنگ کارپوریشن نے بتایا هے که ان کی کمپنی ٢٨ مئی سے ایپل کمپنی کا آئی پیڈ ،ایپل کمپنی کی شراکت سو فروخت کیا کرئے گی ، یاد رهے کمپنی بہلے هی ایپل…
جاپانی پاپ میوزک گروپ مارننگ موسمے فرانس میں پروگرام کرے گا
نیٹسورس:معروف باپ گروپ آل گرل جے عرف مارننگ موسمے فرانس میں یکم جولائی کو جاپان ایکسپو ٢٠١٠ میں اپنے فن کا مظاہرھ کرے گا ـ جاپان ایکسپو ایک سالانه میلا هے جس میں اس دفعه جاپانی پوپ میوزک کو منایا…
ہسٹری اف جاپان قسط نمبر پانچ
History of Japan-05 Afridi بحرالکاہل میں جنگی مہمات سنہ 1942 میں جاپان کو بحرالکاہل میں اپنی طاقت منوانے میں کوئى خاص کامیابی نہ ہوئى لیکن اُس کے اتحادی، جرمنی نے یورپ اور دوسرے خطوں میں کئى کامیابیاں حاصل کرلی تھیں…
ہیرو شیما ، ناگاساکی کے مئیروں کی ایٹمی اسلحے سے پاک دنیا کے لیے کال
نیٹ سورس: نیو یارک میں یو این کی ایک کانفرنس میں ھیرو شیما اور ناگاساکی کے مئیروں نے دنیا کو اٹیمی اسلحے سے پاک کرنے کی خواهش کا اظہار کیا ہے تاکه جیسا ان کے شہروں کے لوگ ایٹمی مصیبت…
امریکی چھاؤنی کے خلاف کاگوشیمامیں هزراوں لوگوں کی ریلی
نیٹ سورس : کاگوشیما کے لوگوں نے ویزیر اعظم ھاتویاما کی اس تجویز کے خلاف ایک ریلی نکالی هے جس کے تحت اوکی ناوا کی امریکی چھاؤنی کے کچھ شعبوں کو توکینوشما جزیرے کے کاگوشیما میں منتقل کرنے کی بات…
وزیر اعظم کے دادا کی قبر پر پیلا رنگ بکھیر دیا گیا ، احتجاج
نیٹ سورس: جاپانی وزیر اعظم هاتو یاما یوکیو کے دادا ھاتو یاما ایچیرو جو که خود بھی جاپان کے وزیر اعظم رهے هیں ، مظاہرین نے ان کی قبر کے کتبے اور ان کی بیوی (کآور)کے قبر کتبے پر بھی…
ٹوکیو میٹرو پولٹین کے علاقے وینو میں جاپانی کتاب میلا
رپورٹ و ڤوٹوگرافی شاھد مجید: ٹوکیو میں مئی کی ٣،٤،٥ تاریخوں کو وینو کے مشہور پارک ميں ایک میلا لگا هوا تھا اس میلے میں کتابوں کی شاندار نمائش تھی ٥ مئی جو که جاپان میں بچوں کے دن کے…
مشتاق قریشی کی شاعری
رفیق و فریق میں اپنی ذات کے حصار میں گم هوں مجھے رفیق نه بناؤ تو نوازش هو گی پرائی آگ میں جلنے کو میں تیا رنہیں مجھے فریق نه بناؤ تو نوازش هو گی
کالم حسین خان ٹوکیو
ناصر ناکا گاوا کے نیٹ المعروف اردو نیٹ پر فلمی گانوں کے ویڈیو
روز نامه اخبار سائیتاما کے شهر کازو میں جاپان کی سب سے بڑی کوئی نوبوری لہرائی گئی
کوئی نوبوری (رھو مچھلی کی چڑھائی)، ایک رسم هے جاپان میں اپریل کے مہینے ميں مرد بچوں والے گھروں ميں کپڑے کی بنی رهو مچھلییاں لہرائی جاتی هیں ، رہو مچھلی کو جاپانی میں کوئی کہتے هیں اور پانی کے…
پرائیویٹ کمپنیوں کا تیار کردھ جاپانی روبوٹ چاند پر جائے گا
آساہی: اوساکا کین چاند پر اپنے نشان چھوڑے گا اگر سب کام منصوبے کے مطابق چلتے رہے تو !!ـ اوساکا کین کے چھوٹی فیکٹروں کے ایک گروپ اعلان کیا هے که ان کا ایک انسان نما روبوٹ ٢٠١٥ تک چاند…
سائتاما میں طالبه کو لوٹ لیا گیا، ایک لاکھ نوے ہزار ین چھین لے گئے
نیٹسورس:سائیتاما میں کے علاقے اوکے گاوا ميں ایک ٢٠ ساله لڑکی کو کار سے ٹکر مار کر بے حال کردیا گیا اور اس کے بیگ سے ١٩٠٠٠٠ین کی رقم نکال کرڈاکو فرار هو گیا ـ پولیس کے مطابق یونورسٹی کی…
حکومت جاپان نے غیر ملکی سرمایه کاری کے لیے ھدف مقرر کیا هے
نیٹ سورس: حکومتی ذرائع نے بتایا هے که حکومت نے غیر ملکی سرمایه کاری کے لیے ایک ھدف مقرر کیا هے جو که ٢٠٢٠ تک آرچیو کیا گيا هے ایک اور تارگیٹ یه ہے که غیرملکی کمپنیوں کےورکروں کی تعداد…
مونجو کا ایٹمی ری ایکٹر ٦ مئی سے چالو هو جائے گا
نیٹسورس: تسوروگا جاپان اٹامک انرجی نے جمعے کے روز بتایا ہے که فاسٹ بریڈر ایٹمی ری ایکٹرمونجو کو ٦ مئی کے روز سے دوبارھ چالو کردیا جائے گا ، یه ری ایکٹر ١٤ سال کی معطلی کے بعد مقامی بلدیه…