Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

ہیٹی زلزلہ، صدر کی ایک لاکھ ستر ہزار ہلاکتوں کی تصدیق:

ہیٹی زلزلہ، صدر کی ایک لاکھ ستر ہزار ہلاکتوں کی تصدیق: ہیٹی کے صدر نے زلزلے میں ایک لاکھ ستر ہزار ہلاکتوں کی تصدیق کردی، اٹھائیس فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات ملتوی کردئے گئے۔ہیٹی کے صدر رینی پروال نے…

آسا شوریو(سومو ریسلر) نے شراب پی کر جاننے والے کی ناک توڑ دی

مائینیچی: یوکوزونا آساشورو جس نے مہینه بھر پہلے  ایک بندے کو مار کر زخمی کردیا تھا اس کے متعلق ریپورٹ کی تھی که زخمی هونے والے اسا شوریو کا مینجر تھا لیکن بعد میں معلوم هوا هے که زخمی هونے…

بچوں پر ظلم کی نشاندھی کرنے والے کو ایک لاکھ ین انعام ملے گا

یومیاوری: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کے روز اس بات کا فیصله کیا هےکه  بچوں پر ظلم  کرنے کے جرم کو بھی اس گيٹگری میں شامل کر لیا جائے جس جرم کی اطلاع اور نشاندھی پر انعام دیا جاتا هے…

کالے جادو سے بچنے کیلئے صدر ہر روز ایک کالا بکرا ذبح کرواتے ہیں، فرحت اللہ: اسلام آباد مصیبتوں کو دور رکھنے اور ”کالے جادو“سے بچنے کے لیے پاکستانی صدر آصف علی زرداری اپنی رہائش گاہ پر تقریباََ ہر روز…

ھائیٹی میں جاپانی فوج کا یو این کی نگرانی ميں کام کرنے کے لیے حکومت غور کررهی هے

نیٹ سورس: جاپانی حکومت اس بات کا جائیزھ لے رهی هے که جاپان کی فوج  جس کو سیلف ڈفینس فورس کے نام سے پکارا جاتا ہے  ،  ھائیٹی میں زلزله متاثرین کی مدد کے لیے بھیجا جائے لیکن یه فورس…

پٹریوں پر کود کر خود کشی کرنے والوں نے ایک سال میں 35000 ٹرینوں کو ڈسٹرب کیا

نیٹسورس: جاپان مين ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرنے والوں کی وجه سے سال دوھزار آٹھ میں  کوئی 35300 ریل گاڑیاں  دسٹرب هوئیں هیں جن میں 30 منٹ تک کی تاخیر اور کچھ گاڑیوں کی رونگی هی کینسل…

جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے تین رکن وفد کی سندھ کے وزیر اعلی سے ملاقات
پریس ریلیز: جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے وفد کی وزیر اعلی سندھ سے ملاقات ، پاکستان کے سیاسی ، معاشی حالات اور جاپان ميں پاکستانیوں کے کردار پر بات چیت کی ـ وزیر اعلی سندھ نے کہا ، بیرون ملک پاکستان کا ایمج بحال کرنے میں پاکستانی صحافی بہترین کردار ادا کرسکتے هیں ، جاپان انٹرشیشنل پریس کلب کی جانب سو پاکستانی صحافیوں کی حوصله افزائی قابل قدر هے ـ
جاپان انٹرنشنل پریس کلب کے وفد کی وزیر اعلی سندھ جناب سید قائم علی شاھ صاحب سے ایک گھنٹه سے زائید جاری رہنے والي اس ملاقات میں پاکستان کے سیاسی ،سماجی اور معاشی حالات پر آہم بات جیت هوئی ، جب که وزیر اعلی نے پریس کلب کے ممبران کو سندھ میں هونے والے ترقیاتی کاموں سے آگاھ کیا ـ

ایشین ممالک کی نیو کلئیر سیکورٹی میٹنگ ٹوکیو میں شروع

نیٹسورس: ایشین ممالک کی دو روزھ میٹنگ ٹوکیو میں جمعرات سے شروع هو گئی ہے ، جس ميں ایشیا کے 17  ممالک کے ساتھ ساتھ ریاست ھائے متحدھ امریکه اور اسٹریلیا کے  نیو کلئر سیکورٹی کے ماھرین بھی شریک هیں…

جاپان ائیر لائین (جال) نے خود کو دیوالیه ڈکلئیر کردیا

نیٹسورس: جاپان ائیر لائین کو دیوالیه ڈکلئر  کردیا گیا ، پروزیں معمول کے ساتھ اڑانیں لیتی رہیں گی ـ ایشا کی سب سے بڑی فضائی کمپنی جاپان ائیر لائن کی دیوالیه کی عدالت میں یه درخواست کارپوریٹ کی دنیا میں…

شہزادھ ولی عہد کوبے کے زلزلے کی اینیورسری میں شامل هوں گے

نیٹسورس: ایمپیریل ھاؤس ھولڈ ایجنسی نے بتایا هے که شہزادھ ناروہیتو اور اس کی اہلیه شہزادی ماساکو ساما اس ویک اینڈ پر  15  سال پہلے پبا هو نے والے زلزلے جس کو کوبے کا زلزله کے نام سے جانا جاتا…

جاپان کی میڈیکل ٹیم ھائٹی کے زلزله متاثرین کی مدد کو روانہ

نیٹسورس: وزیرخارجه جناب اوکادا کاتسویا نے یهاں جمعے کے روز کہا ہے که جاپان نے ھائیٹی کے زلزله متاثرین کی امداد کے لیے میڈیکل کی ایمرجنسی ٹیم کو  روانہ کرنے کا فیصله کر لیا ہے ـ یه ٹیم ٹوکیو کے…

قائد اعظم ایوارڈ ملنے والوں کے اعزاز میں ملک ریاض جیلانی اور شیخ تنویر کا پرتکلف عشائیه

پچھلے سال یوم محمدعلی جناح (قائد اعظم) کے موقع پر پاک جاپان نیوز والے شاھد چوھدری ( صدر پریس کلب ) نے ایوارڈ کا اجراء کیا تھا ، ان میں سے کچھ ایوارڈ یافته لوگوں کے اعزاز میں  ملک ریاض…