نیٹسورس: شیگا میں کوساتسو والے پیناسونک الکٹرونکس کے پلانٹ پر درجنوں چینی باشندوں کو ایمگریشن کے ایک چھاپے ميں گرفتار کر لیا گیا هے ـ رات کی شفٹ میں کام کرنے والے ان لوگوں میں سے زیادھ تر کے پاس…
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
گائجین (غیرملکی)کے بچے کو جاپانی کے طور پر رجسٹر کروانے کے چکر میں تین لوگ گرفتار
نیٹسورس: یوکوھاما میں آتسوگی کے ایک ٣٠ ساله بندے اور اس کے ساتھ پیرو کے ایک جوڑے کو گرفتار کر لیا گيا ہے ـ ان پر الزام ہے که انهوں نے پیرو کے جوڑے سے پیدا هونے والے بچے کو …
ٹوکیو پولیس گمشدھ لوگوں کے متعلق دو سپیشل دفتر کھولے گی
نیٹسورس: ٹوکیو پولیس نے منگل کے روز سے دو سپیشل دفتر کھولے هیں جو که ان لوگوں کے لواحقین کے لیے هیں جن کے پیارے گم هو چکے هیں ـ یہان کم هو جانے والوں کے گھر والےٹوکیو میں ملنے…
ڈیموکریٹک پارٹی کی جیت
نصف صدی پہلے جاپان کے ٥٢ وین وزیر اعظم رهنے والے ھاتو یاما ایچی رو کا پوتا ھاتو یاما یوکی او ستمبر کے وسط تک جاپان کا وزیر اعظم بن جانے کی راھ پر ہے ـہاتویاما نے حکومت سازی کے…
رب نواز ھانیو ، کی کھائی تائی پر افطار پارٹی
٣٠ آگست ٢٠٠٩ بروز اتوار ، یہان سائتاما کین کے شہر ھانیو میں رب نواز کی کھائی تائی پر ایک افطار پارٹی کا انتظام کیا گیا تھا یه افطار پارٹی خالصتاً غیر سیاسی تھی ، یہان کسی نے کوئی تقریر…
اتوار ٣٠ آکست کو هونے والے انتخبات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جیت
نیٹسورس: جاپان کی ابتک اپوزشن پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان ٣٠ اگست ٢٠٠٩ کو هونے والے الیکشن میں بھاری اکثریت سے جیت گئی هے ـ ھاؤس اف ری پریزینٹیٹو کی ٤٨٠ سیٹوں میں سے ٣٠٠ سے زیادھ سیٹیں جیت کر اب…
آج جاپان میں عام انتخابات کا دن ہے ، عام لوگ منتخب کریں گے که کس کو حکومت ملنی چاھیے ـ
اخباری سروے اور سیانوں کو اندازوں میں ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپان کے بھاری اکثریت سے جیتنے کے امکانات هیں ـ
نو ساله لڑکا ٹرک کے نیچے آ کر دو کلومیٹر تک رگيدتا چلا گیا ،جس لڑکے کی موت واقع
اپنی سائیکل سمیت ٹرک کے نیچے آ گیا ، سائیکل سمیت دو کلومیٹر تک رگیدے جانے پر اس کی موت واقع هو گئی هے ـ
واقعات کے مطابق ٥٩ سالی ٹرک ڈرائور فجی سے ساداکازو جو که اپنے دس ٹن کے
اباراکی کی جیل سے فرار کی کوشش کرنے والے قیدی پر دفعات کا اضافه
تسوگے ناوتو پر الزام ہے که اس نے جیل سے فرار هونے کی کوشش کی ـواقعات کے مطابق یکم اگست کو صبح ناشتے کے وقت جب گارڈ اس کے کمرے کھانا لے کر ائے تو تسوگو نے بھاگنے کی کوشش کی اور کمرے سے باھر نکل ایا
اوپٹیکل سینسر کے ساتھ کوکنگ ھیٹر
متسبشی الیکٹرک کمپنی نے ایک نیا الکٹرک کوکنگ ھیٹر بنایا هے ، جس کو جی ٣٩ ایچ این سیریز کا نام دیا گیا هے ، اس ھیٹر پر سے برتن کو چڑھانے یا اتارنے پر ھیٹر کو معلوم هو جایا…
خود کار ڈیجیٹل فوٹو پرنٹر
پرنٹر کی سلاٹ میں داخل هو گی سے فوٹو کو سلیکٹ کرکے پرنٹ کیا جاسکے گا
ووٹ ڈالنے کے لیے جاپانی قومیت کی شرط
تحریر جناب ملک عبد الرحمان صاحب: ـ
سید صداقت علی صاحب تلاوت کلام پاک کریں گے
چین ميں منشیات کے شک میں دو جاپانی گرفتار
نیٹسورس: چین کے صوبے جیلین کے علاقے یانبیان میں حکام نے دو جاپانیوں کو گرفتار کیا ہو جن پر الزام ہےکه انہوں نے جسمانی صلاحیوںکو بڑھانے والی منشیات کی اسمگلنگ کی ہے ـ چینی حکام گے مطابق ان کو لائیو نانگ…
ایزمی سانو کی بلدیه دیوالیه کے قریب
ایزمی سانو ، کنکی کے علاقے کی پہلی گورنمنٹ ہے جو اس طرح مالی بحران کا شکار هوئی ہے ـ
جاپان کی اکنامک پر انے والے نوے کی دھائ کے ع
نووا (سابق لینگویج سکول) کے صدر کو سارھے تین سال قید کی سزا
عدالت نے ساڑھے تین سال کی ناقابل معافی ناقابل ضمانت سزائے قید سنائی ہے ـ
نوا کے بانی اور سابق صدر پر ٣٢٠ ملین ین کے فنڈ کے غلط استعمال کا الزام تھا
یاد رهے نووا نام کا لینگویج سکول جو که اکتوبر ٢٠٠٧ میں اچانک اس گو بانی اور صدر کے غائب هو جانے پر زتم هو گیا تھا ، اس میںپڑھانے والے اساتذھ کو تنخواهیں بھی نهیں دی گئیں تھیں اور ناں هی پڑھنے والے طالب علموں
زلزله آنے کے غلط الرٹ سے کھانتو کے علاقے میں لوگوں کو پریشانی اٹھانی پڑی
زلزلے کے جھٹکے ٹوکیو اور اس کے مفاضات میں محسوس کیے جانے کا کہا گیا تھا
بعد میں یه الرٹ غلط نکلا کیونکه سسٹم کے سوفٹ وئیر میں کچھ نقص پایا گیا هے
اس الرب کی وجه سے ٹوکیو کی
کیبنٹ کا اخری اجلاس منگل کے روز ختم هوا ، ٣٠ آکسٹ کو الیکشن هوں گے
اخری اجلاس تھا ، اب الیکش میں جیت کر انے والي پارٹی اجلاس بلائے گی ـ
اپ کینیڈیٹ اپنے ابنے علاقوں ميں الیکشن کمپین کے لیے چلے گئے هیں ـ
وزیر اعظم اسو نے کہا ہے که آؤ هم سب مل کرچلیں ، هم کو اخر تک (اپنی جیت کے لیے) کوشش جاری رکھنے چاھیے
نودا سے ایکو نے ایک پریش کانفرنس میں کها ہے که اخباری سروے کو که ڈیموکریٹک پارٹو کی جیت کا بتا رھے هیں میں نے اس سے مختلف محسوس کیا هے ، لوگ صرف حکومت کی تبدیلی چاھتے هیں ـ
تعلیم اور ساء
ینس کے وزیر شیونویا نے کہا ہے که لوگ
حسین خان ٹوکیو
جناب حسین کا ٹوکیو والے مختلف رسائیل میں مضامین لکھتيے هیں ، ان کے مضامین عکسی شکل میں هوتے هیں
اس لیے ان کو جے پیگ میں شائع کرنے کی مجبور ی ہے
پورے مضمون کو اجاگر کرنے کے لیے مضمون کے ٹائٹل پر کلک کریں ـ
غریب لوگ شادی ناں کریں ، وزیر اعظم آسو تارو کا مشورھ
و نے سوال کرنے والے کے منه پر پاؤں رکھنے والے انداز ميں کہا که اکر پیسے نهیں هیں تو تمہارے لیے بہتر ہے که شادی ناں کرو
بعد مين آسو صاحب کے مشیر نے اپنے باس کے بیان کے متعلق کہا که
اس بات کو ڈائ
گیفو کین میں کروڑوں ین کے زیورات چوری
گیفو کین میں کروڑوں ین کے زیورات چوری
نیٹسورس : گیفو کین کی پولیس کے مطابق کاکامیگاھار شہر میں ایک دوکان سے ١٠٠ ملین ین سو زیادھ کے زیورات چوری هو گئے هیں ـ
چوری کی یه واردات اتوار اور سوموار کی درمیانی رات کے کسی وقت هوئی ہے ، تقریباً ایک سو ایٹم چوری هو گئیں هیں ، اس بات کی پولیس کو دوکان گو مینجر نے سوموار کی صبح ٦:١٥ پر دی تھی ـ بعد میں مینجر نے دوکان کے باتھ روم کی کھڑکی کو ٹوٹا هوا پایا ہے ـ
ناگویا کے دون جون قلعے کو اس کی اصلی حالت میں دوبارھ تعمیر کیا جائے گا
ناگویا کے لوگ کہتے هیں که ان کے پاس اپنے شهر پر فخر کرنے کے لیے کوئی چیز نهیں هے ، اس لیے هم لکڑی کا کیسل بنانا چاھتے هیں جس پر همارے لوگ اج اور هزار سال تک فخر کرسکیں ـ