اخبار : فیوجستو لمیٹڈ اور فیوجستو ایپلی کیشنز لمیٹڈ نے ایک سافٹویر ٹول جاری کیا ہے جو گاہکوں کے لیے ان کے اپنے ویب اطلاقیے تخلیق کرنا آسان بنا دیتا ہے۔ ریپڈ ویب ایس ایس بنیادی طور پر آفس سے…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق
نسان موٹرز کی طوف سے ایل ای اے ایف میں نئے پاور سسٹم کی نمائش
اخبار : نسان موٹر کمپنی نے منگل کے دن ایک نئے سسٹم کی نمائش کی جو اس کی لیف گھریلو مصنوعات میں نصب شدہ لیتھیم آئن بیٹریوں سے بجلی کی ترسیل ممکن بنا دیتا ہے، یہ اقدام توانائی کے صفر…
خلا میں گزارے گئے دنوں کے حساب سے جاپان تیسرے نمبر پر آگیا
اخبار :جاپان، روس اور امریکہ کے بعد تیسری ایسی قوم بن جائے گا جس کے خلابازوں نے خلا میں سب سے زیادہ دن گزارے۔ جاپان کی ایروسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق اتوار کو جاپان کے نو…
جاپان سمندری فرش کی ‘جلتی برف’ میں آزمائشی ڈرلنگ کرے گا
جاپان سمندری فرش میں موجود میتھین ہائیڈریٹ، جسے “جلتی برف” بھی کہا جاتا ہے، کے ذخائر سے قدرتی گیس نکالنے کی کوشش کرے گا، یہ دنیا کا پہلا ساحل سے ددور تجربہ ہوگا، پیر کو ایک نیوز رپورٹ نے بتایا۔…
عمررسیدگی کی طرف مائل گین کائی جوہری پلانٹ کا خول ناقص ہوسکتا ہے
اخبار: تحقیق سمندر کنارے موجود پلانٹ نمبر 1 کے ایندھنی راڈوں کو ڈھانپنے والے غلاف کے پیداواری مرحلے میں پیدا ہونے والے ایک ممکنہ نقص نے جوہری ری ایکٹروں کی پچھلی پڑتالوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، اینو ہیرومتسو…
سانیو کی طرف سے زیادہ آؤٹ پٹ والے اینی لوپ موبائل بوسٹرز کی تیاری
اخبار : سانیو الیکٹرک کمپنی نے جمعے کو کہا نہ اس نے نئے اینی لوپ موبائل بوسٹرز تیار کیے ہیں جو لیتھیم آئن بیٹریوں بشمول یو ایس بی سے بجلی دینے والی پورٹوں پر مشتمل ہیں، اور ان میں پچھلے…
مٹسوئی برازیل میں گنے سے اخذ کردہ کیمیائی مادے تیار کرے گا
اخبار : مٹسوئی اینڈ کو اور دی ڈاؤ کیمیکل کمپنی کے مابین، ڈاؤ کی سوفیصد ملکیت والی ذیلی کمپنی سانتا ویٹوریا اکیوسار الکول لمیٹڈ کے پچاس فیصد شئیر مٹسوئی کو بیچنے پر اتفاق کے ساتھ ساتھ ایک مشترکہ پیداواری منصوبہ…
ٹیوٹا کی ٹکراؤ سے پہلے کام کرنے والی ٹیکنالوجی سٹیئرنگ کا کنٹرول سنبھال لے گی
اخبار:ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن ایسی حفاظتی ٹیکنالوجی پر کام کررہی ہے جو ٹکراؤ سے پہلے گاڑی کے رک نہ سکنے کی صورت میں سٹئیرنگ کا کنٹرول سنبھال لیتی ہے تاکہ گاڑی کا رخ بدلا جاسکے۔ ٹیوٹا نے اپنی کچھ موجودہ…
سیکیسوئی اور کیوسیرا کے اشتراک سے کثیر المقاصد شمسی توانائی والی پناہ گاہ کی تیاری
اخبار:سیکیسوئی جوشی کارپوریشن، کیوسیرا کارپوریشن اور اس کی اپنی ملکیت علاقائی طور پر شمسی توانائی کی فروخت سے متعلق ذیلی کمپنی کیوسیرا سولر کارپوریشن نے مل کر ایکو شیل تیار کیا ہے جو کہ ایک کثیر المقاصد شمسی توانائی سے…
ایک لیٹر میں 30 کلومیٹر چلنے والی نئی ڈائی ہیٹسو مِنی کار
ایک لیٹر میں 30 کلومیٹر چلنے والی نئی ڈائی ہیٹسو مِنی کار از کیمورا آشی کیزوکی آساهی سٹاف رائٹر ترجمعہ محمد شاکر عزیز ڈائی ہیٹسو موٹر کو ایک منی کار جاری کرے گی جو ایک لیٹر پٹرول میں 30 کلومیٹر…
ڈوکومو سبز توانائی والے موبائل فون ٹاور لگانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے
اخبار:جاپان کا سب سے بڑا ٹیلی فون مہیاکار، این ٹی ٹی ڈوکومو، اپنے موبائل فون ٹاورز کو قابل تجدید ذرائع توانائی جیسے سورج، ہوا اور نامیاتی مادوں سے حاصل کردہ توانائی سے طاقت مہیا کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔…
سوزوکی فلپائن میں نیا موٹرسائیکل بنانےوالا کارخانہ لگائے گا
اخبار: سوزوکی موٹر کارپوریشن موٹرسائیکل بنانے کا ایک نیا کارخانہ سوزوکی فلپائن انکارپوریٹڈ میں لگائے گا جو فلپائن میں اس کی موٹرسائیکل تیار کرنے، بیچنے اور گاڑیاں بیچنے کی ذیلی کمپنی ہے۔ فلپائن میں موٹرسائیکل مارکیٹ سال بہ سال وسیع…
ہائنکس، توشیبا نئی میموری ڈیوائس تیار کریں گے
اخبار:جنوبی کوریا کی ہائنکس سیمی کنڈکٹر اور جاپان کے الیکٹرونکس دیو توشیبا نے مل کر اگلی نسل کی میموری ڈیوائس تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ کمپنیوں نے ایک بیان میں کہا کہ وہ سپن ٹرانسفر ٹارک میگنٹ ریزسسٹنس ریم…
کونیکا مینولٹا دنیا کی سب سے زیادہ کارکردگی کا حامل نامیاتی ایل ای ڈی پینل تیار کرے گا
اخبار : کونیکا مینولٹا نے کہا کہ اس خزاں سے وہ دنیا کی سب سے زیادہ کارکردگی کی حامل نامیاتی ایل ای ڈی کی پیداوار شروع کردے گا، جس میں اس کے اپنے تیار کردہ نامیاتی مادوں اور تہہ دار…
ریڈ ہیٹ کا کلاؤڈ لیڈرشپ ایوارڈ کی صورت میں این ٹی ٹی کمیونیکیشنز کی خدمات کا اعتراف
اخبار: ریڈ ہیٹ انک، جو دنیا کی صف اول کی اوپن سورس حل مہیا کرنے والی کمپنی ہے، نے این ٹی ٹی کے بین الاقوامی بعید الفاصلہ بازو این ٹی ٹی کمیونیکیشنز کو، ریڈ ہیٹ کے کلاؤڈ پرووائڈر پروگرام کا…
ہِٹاچی میٹلز نے بہتر تکسیدی مزاحم بھرت تیار کرلیے
ہٹاچی میٹلز لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ اس نے دھاتوں کے رابطہ کار مادے تیار کرلیے ہیں جو اعلی تکسیدی مزاحمت اور ٹھوس آکسائیڈ ایندھن سیلز (SOFC) میں استعمال کے قابل ہیں۔ رابطہ کار مادے، ایس او ایف سی…
سائیتاما کین کے مشہور شہر اومیز میں پاکستانی ریسٹورینٹ تاج محل کا اغاز
سائیتاما( رپورٹ شاھد مجید) سائیتاما کے مشہور شہر اومیز میں پاکستانی ریسٹورینٹ تاج محل کا افتتاع گزشته ہفته کو هو گيا هے ـ ریسٹورینٹ کے روحِرواں امتیاز رضا صاحب نے ٹلی فینک گفتگو کرتے هوئے بتایا ہے که ان کے…
مشینری کی ضرورت ہے
ہماری کمپنی کو مندرجہ ذیل میشنری کی جاپان میں ضرورت ہے ، مندرجه ذیل میں سے کوئی ایک یا زیادھ یاپھر سب کی سب مشینری کسی کے پاس هو تو رابطہ کریں ہمیں آپ سے کاروبار کرکے خوشی هو گي…