Category: نیشنل

کسی مخولیے بندے نے اوساکا کے مجسموں کو سرخ لباس پہنا دیا

اوساکا کے حکام اس وقت پریشان ہوگئے جب مڈسوجی بلیوارڈ  کی مرکزی گلی کے 29 میں سے 19 مجسموں کو 24 جولائی کی رات نامعلوم فرد یا افراد نے سرخ رنگ کے لباس پہنا دئیے۔ یہ بلیوارڈ جو مڈسوجی سکلپچر…

توچیگی نے تمام فارموں سے حاصل کردہ بڑے گوشت پر تابکاری کے ٹیسٹ شروع کردئیے

اتسونومیا: ٹوچیگی صوبے کی حکومت نے 28 جولائی کو 1890 فارموں سے لیے گئے بیف کے نمونوں پر،دو کھانا پروسیس کرنے والے مراکز پر، تابکاری کی جانچ کے ٹیسٹ شروع کردئیے ہیں۔ یہ ٹیسٹ اس دریافت کے بعد کیے جارہے…

روزنامہ اخبار کے شہر کازو سائیتاما میں سانتا کلازر کی آمد

کازو، سائیتاما: سانتا کلاز نے فوکوشیما صوبے کے بچوں کو خوش کرنے کے لیے یہاں، سائیتاما میں جوہری بحران کے پناہ گزینوں کو خوشیوں کا پیغام دیا۔ گرمیوں کے لباس میں ملبوس سانتا کلاز نے 26 جولائی کو سابقہ کیسائی…

لی کا کہنا ہے کہ اگر جاپانی قانون سازوں نے متنازعہ جزیرے پر قدم رکھا تو ان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے

جنوبی کوریا کے صدر لی میونگ باک نے جاپانی قانون سازوں کو دونوں اقوام کے مابین متنازعہ جزیروں کے قریب جانے سے خبردار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ جانے والوں حفاظت کی کوئی یقین دہانی نہیں کروائی جاسکتی،…

مشین ساز کمپنی کی ٹیکسٹائل سے ٹیکنالوجی کی طرف رقند

از دائیدو ہیرونوبو سٹاف رائٹر کیریو، صوبہ گُنما: جاپان کے اس وسطی شہر کے ایک ٹیکسٹائل ڈائینگ مشینری ساز نے اپنے آپ کو عالمی لیکوئڈ کرسٹل ڈسپلے کی صنعت میں ایک اہم کھلاڑی کے طور پر ثابت کروا لیا ہے۔…

سیندائی سے اندرون ملک پروازیں شروع

سیندائی: سیندائی ائیرپورٹ پر معمول کی اندرون ملک پروازیں پیر کو بھی جاری رہیں، چار ماہ پہلے یہ سونامی سے آنے والے طوفان میں ڈوب گیا تھا۔ 13 اپریل سے ائیرپورٹ جزوی طور پر کھلنے کے بعد، سیندائی میں اندرون…

ادھی صدی سے زیادہ ۵۸ سال بعد جاپان میں اینالاگ ٹی وی نشریات کا دور ختم

اخبار:اتوار کو جاپان میں 58 سالہ اینالاگ ٹی وی نشریات کا دور ختم ہوگیا، تاہم اس میں زلزلے و سونامی سے متاثرہ صوبے میاگی، ایواٹی اور فوکوشیما شامل نہیں، جہاں ٹی وی کی ڈیجیٹل ارضی نشریات کی طرف منتقلی مارچ…

ہسپتالوں کی طرف سے ہنگامی امداد کے منتظر مریضوں کو انکار کرنے کے کیس 16000 سے بڑھ گئے

اخبار : پچھلے سال ایمولینسوں کی طرف سے ہسپتالوں میں لائے جانے والے ہنگامی امداد کے منتظر 16000 سے زائد مریضوں کو کم از کم تین ہسپتالوں نے داخل کرنے سے انکار کردیا، یہ بات آگ و سانحات سے متعلق…

حکومت کی طرف سے تباہ حال فوکوشیما پلانٹ کے نزدیک چار مزید خطرناک حد تک تابکاری والے مقامات کی نشاندہی

اخبار: جاپان نے جمعرات کو تباہ حال فوکوشیما ڈائچی جوہری توانائی والے پلانٹ کے قریب سے مزید 59 کنبوں کو چار انتہائی تابکاری والے علاقوں سے نکل جانے کو کہا ہے، اہلکاروں نے بتایا۔ پلاٹ کے گرد 20 کلو میٹر…

ایوان زیریں کی طرف سے 2 ٹریلین کے زلزلہ امدادی بجٹ کی منظوری

اخبار : ڈائٹ کے طاقتور ایوان زیریں نے بدھ کو 2 ٹریلین ین کے ضمنی بجٹ کی منظوری دی ہے جو مارچ 11 کے زلزلے اور سونامی کی امدادی اور نوتعمیری کاروائیوں کے اخراجات ادار کرنے میں استعمال ہوگا، یہ…

جاپان پر سمندری طوفان، ایک ہلاک 60 زخمی

اخبار: اہلکاروں اور رپورٹس کے مطابق مااون سمندری طوفان پیچھے ایک ہلاک، درجنوں زخمی اور کیوٹو میں صدیوں پرانے ایک قلعے کو نقصان پہنچا کر جاپان کے بحر الکاہل والے ساحل سے بدھ کو راستہ بدل گیا ہے۔ طوفانی نظام…

ٹیپکو کمپنی ، سمندری طوفان کی آمد کے پیش نظر نیوکلئیر پاور پلانٹ کی حفاظت کرنے کی جدوجہد میں

اخبار:ٹوکیو الیکٹریک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے منگل کو کہا ہے کہ وہ طاقتور سمندری طوفان کی شیکوکو آمد کے پیشا نظر متاثرہ فوکوشیما ڈائچی نیوکلئیر پاور پلانگ کی حفاظت کے لیے اقدامات اُٹھا رہاہے۔ چوبیس گھنٹوں میں شیکوکو میں اس…

جاپان نے تابکاری کے خطرے کے پیش نظر فوکوشیما سے مویشیوں کی تمام کھیپیں منسوخ کردیں

اخبار: منگل کو جاپان نے فوکوشیما پریفیکچر سے آنے والی مویشیوں کی تمام شپمنٹس کو تابکاری سے آلودہ گوشت کے ملک کی گوشت کی تقسیمی زنجیر میں درآنے کے خطرے کے پیش نظر بین کردیا۔ مرکزی حکومت نے فوکوشیما کی…

چیبا کی ایتو یوکادو، اییون سپر مارکیٹوں میں مضر صحت گوشت کی فروخت

اخبار: سپرمارکیٹ آپریٹر ایتو یوکادو کو، کا کہنا ہے کہ پیر کو اس نے 41۔7 کلوگرام گائے کا گوشت چیبا پریفیکچر کے دو مراکز پر فروخت کیا ہے جو فوکوشیما پریفیکچر سے بھجوایا گیا تھا، اور یہ تابکار سیزیم سے آلودہ…