کانازاوا: کانازاوا، صوبہ اشی کاوا میں پولیس نے منگل کو کہا کہ پیر کو علی الصبح ایک یتیم خانے کے داخلی دروازے پر ایک نومولود بچہ لاوارث چھوڑ دیا گیا۔ ٹی وی آساہی نے خبر دی، پولیس نے کہا، اس…
Category: نیشنل
23 صنعتی گروہوں میں اشیائے خوردنی پر غلط لیبلنگ کے 307 کیس پائے گئے
ٹوکیو: صارفی امور کی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ غلط لیبلنگ کے 307 کیسوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے، جن میں 23 صنعتی ادارے ملوث تھے۔ ایجنسی نے پیر کو ٹوکیو میں ایک دو روزہ اجلاس سے مطالبہ کیا…
آپ کے پاس ٹی وی نہیں؟ این ایچ کے کو پرواہ نہیں، لیکن آپ کا روپیہ پھر بھی چاہیئے
ٹوکیو: جاپان میں ٹیکس کی ادائیگی ذرا مختلف انداز میں کام کرتی ہے۔ اکثر اوقات بڑی کمپنیاں بس اپنے ملازمین کے تنخواہوں کے چیک میں سے درکار انکم ٹیکس کاٹ لیتی ہیں، اور ان کے لیے درکار کاغذی کاروائی بھی…
کاگوشیما کے باڑے میں 1000 مرغیاں آگ میں جل مریں
کاگوشیما: ایزومی، صوبہ کاگوشیما میں ایک مرغیوں کے باڑے میں اتوار کی صبح آگ لگنے سے 1000 کے قریب مرغیاں جل مریں۔ پولیس کے مطابق، اس آگ کی اطلاع اتوار کو صبح 7:20 کے قریب دی گئی۔ این ٹی وی…
پھسلوان چکنی مٹی 2011 کے سونامی و زلزلے کی وجہ بنی، سائنسدان
ٹوکیو: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کسی کاسمیٹکس جیسے استحکام کی حامل باریک ترین چکی مٹی کی ایک پتلی سی تہہ نے 2011 کے جاپانی سونامی و زلزلے کو بہت زیادہ شدید بنا دیا چونکہ اس نے گریس کی طرح…
ولی عہد منڈیلا کی دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے روانہ
ٹوکیو: ولی عہد شہزادہ ناروہیتو پیر کو ایک سرکاری طیارے پر جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوئے جہاں وہ منگل کو سابق جنوبی افریقی صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں دعائیہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ ولی عہد ان 70 کے…
جاپان کے وہیل شکار کے جہاز انٹارکٹکا میں شکار کے لیے روانہ
ٹوکیو: کیودو نیوز نے کہا، دو جاپانی وہیلنگ جہازوں اور ایک نگران جہاز نے ہفتے کو انٹارکٹکا کے سمندر میں سالانہ شکار کے لیے روانگی اختیار کی۔ نیوز ایجنسی نے کہا، یہ تینوں جہاز شیمونوسےکی کی مغربی بندرگاہ سے روانہ…
3 چینی جہاز متنازع پانیوں میں آ داخل
ٹوکیو: جاپان کوسٹ گارڈ نے کہا، تین چینی جہاز اتوار کو مشرقی بحر چین میں ٹوکیو کے زیرِ انتظام جزائر کے پانیوں میں داخل ہوئے، جو بیجنگ کی جانب سے پچھلے ماہ فضائی دفاعی حد بندی کے اعلان کے بعد…
10 سالہ لڑکی کار کی ٹکر کے بعد کوما میں
ٹوکیو: پولیس نے اتوار کو کہا، ٹوکیو کے تاچیکاوا میں ایک چوک میں کراسنگ پر کار کی ٹکر لگنے کے بعد ایک 10 سالہ لڑکی کومے کی حالت میں تھی۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ ہفتے کو سہ پہر 3:30…
ایٹمی توانائی کلیدی جاپانی ذریعہ توانائی رہے گا، حکومتی پینل کا بیان
ٹوکیو: جاپانی حکومت کو فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی آفت کے باوجود ایٹمی توانائی کو کلیدی ذریعہ توانائی کے طور پر جاری رکھنا چاہیئے، یہ بات جمعے کو ایک حکومتی پینل نے پچھلی حکومت کے ایٹمی توانائی ختم کرنے کے پلان…
ٹوکیو اسکائی ٹری میں 1 کروڑویں زائر کو خوش آمدید
ٹوکیو: ٹوکیو اسکائی ٹری نے جمعے کو اپنے مشاہداتی ڈیک پر 1 کروڑویں زائر کو خوش آمدید کہا، یہ بات توبو ٹاور اسکائی ٹری کمپنی نے بتائی۔ آپریٹر نے کہا، یہ سنگِ میل 22 مئی، 2012 کو ٹاور کے افتتاح…
ہیروشیما میں ٹرین کی کار کو ٹکر سے 2 بوڑھے افراد ہلاک
ہیروشیما: ہیروشیما میں ہفتے کی صبح دو بوڑھے افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی کار کو ایک کراسنگ پر ٹرین نے ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ صبح 9 بجے کے ذرا ہی دیر بعد…
ٹوکیو رہائشیوں کے لیے مہنگا ترین ایشیائی شہر
سنگاپور: جمعرات کے ایک سروے سے پتا چلا کہ ٹوکیو رہائشیوں اور تارکین وطن کے لیے ایشیا میں مہنگا ترین شہر ہے، باوجودیکہ ین کی قیمت میں بہت زیادہ کمی واقع ہوئی ہے۔ بیجنگ دوسرے نمبر پر تھا، جو پچھلے…
اسکول کے ‘بونینکائی’ منسوخ نہ کرنے پر بچوں کو موت کی دھمکی
سیندائی: سیندائی، صوبہ میاگی میں پولیس نے جمعے کو کہا کہ میاگی کے تعلیمی بورڈ نے بدھ کو ڈاک سے ایک دھمکی آمیز رقعہ وصول کیا ہے جس میں لکھاری نے وعدہ کیا ہے کہ اگر ایک ایلیمنٹری اسکول نے…
رات کے وقت ڈائٹ کی گولی صارفی امور کی ایجنسی کے غیظ و غضب کے نشانے پر
ٹوکیو: صارفی امور کی ایجنسی نے ایک ڈائٹ گولی بنانے والی کمپنی کو اشتہارات پر سرزنش کی ہے جو دعویٰ کرتے ہیں کہ لوگ یہ گولیاں کھانے کے بعد سوتے وقت اپنا وزن گھٹا سکتے ہیں۔ مقبول ڈائٹ گولی “نائٹ…
آئی اے ای اے کی فوکوشیما کے تابکار پانی کو سمندر میں خارج کرنے کی سفارش
آئی اے ای اے کی ایک دورے پر آئی ٹیم کے ماہرین نے کہا جاپان کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر آلودہ پانی کے بڑھتے ہوئے ذخیرے کے کچھ حصے کو سمندر میں خارج کرنے کے امکان پر…
50 ویں سالگرہ سے قبل شہزادی ماساکو کی صحت بہتر حالت میں
ایک عشرے کی بحالی صحت کے بعد ولی عہد شہزادی ماساکو کی صحت حالیہ مہینوں میں نمایاں طور پر بہتر ہوئی ہے، جس سے 9 دسمبر کو ان کی 50 ویں سالگرہ سے قبل انہوں نے زیادہ تعداد میں سرکاری…
جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخابات “غیر آئینی پن کی حالت” میں منعقد ہوئے
ہیروشیما: ہیروشیما کی عدالتِ عالیہ نے 5 دسمبر کو فیصلہ سنایا کہ جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخابات کے لیے مغربی جاپان کے دو حلقوں میں ووٹنگ “غیر آئینی پن کی حالت” میں منعقد ہوئی چونکہ دوسرے اضلاع کے مقابلے…
ٹائیفونوں نے فوکوشیما کی خارج شدہ تابکاری پھیلائی، تحقیق کا انتباہ
پیرس: محققین کا کہنا ہے، ہر برس جاپان سے ٹکرانے والے ٹائیفون فوکوشیما کی ایٹمی آفت کے تابکار مادے ملک کی آبی گزر گاہوں میں پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ فرانس کی موسمیاتی اور ماحولیاتی سائنس کی لیبارٹری (ایل…
ساگامیہارا کے ہسپتال میں ڈاکٹر نے کپڑا مریض کے جسم میں ہی چھوڑ دیا
کاناگاوا: ساگامیہارا چوؤ ہسپتال، صوبہ کاناگاوا میں اہلکاروں نے منگل کو کہا کہ ایک ڈاکٹر نے پچھلے مئی میں آپریشن کے بعد باریک کپڑے کا ایک ٹکڑا مریض کے جسم میں ہی چھوڑ دیا۔ اہلکاروں کے مطابق، ایک 39 سالہ…
ٹوکیو کے سر پر مسلسل ساتویں برس مچیلن گورمے کیپیٹل کا تاج
ٹوکیو: مچیلن نے کہا، ایک بیسمنٹ سوشی ریستوران جس کا اسی سالہ باورچی ایک ڈاکیومنٹری فلم میں آتا ہے اور ایک ایسا طعام خانہ جہاں ممکنہ طور پر زہریلی بلیو فش پیش کی جاتی ہے، نے مچیلن کی منگل کو…
جاپان 5.4 ٹریلین ین کا اقتصادی محرکاتی پیکج تیار کر رہا ہے
ٹوکیو: جاپان اس ہفتے 5.4 ٹریلین ین سے 5.5 ٹریلین ین کے درمیان مالیت کا حامل ایک اقتصادی محرکاتی پیکج تیار کرے گا تاکہ اپریل میں قومی سیلز ٹیکس میں اضافے سے قبل معیشت کو سہارا دیا جا سکے؛ یہ…