ہانگ کانگ: دنیا کے لیڈران مارچ میں جنوبی کوریا میں ہونے والے سمٹ میں شرکت کریں گے جس کا مقصد جاپان کے فوکوشیما بحران کے بعد نیوکلیر انڈسٹری پر عوامی اعتماد کو بحال کرنا ہے۔ سئیول میں ہونے والا نیوکلیر…
Category: انٹرنیشنل
یورپ میں استحکام کے لیے جاپان آئی ایم ایف کی مدد کے لیے تیار
ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان نے منگل کو کہا کہ وہ عالمی مالیاتی فنڈ کی مزید فنڈز کے لیے کی جانے والی اپیل کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ اس اپیل کا مقصد یورپ کے لیے اس کے حکومتی…
واشنگٹن اور پیانگ یانگ محتاط انداز اپنائے ہوئے
شمالی کورین رہنما کم جنگ اِل کی موت کے بعد ابتدائی آثار سے لگتا ہے کہ واشنگٹن اور پیانگ یانگ محتاط انداز میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری پیدا کرنے کے مواقع کی تلاش میں ہیں۔ امریکہ نے شمالی کوریا کے…
شمالی کوریا کے حکمران ، کم جونگ ال انتقال کر گئے
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ال انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر انہتر برس تھی ۔ ان کی وفات کا اعلان شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ایک بیان میں کیا گیا ہے۔…
ازومی قرضوں کے بحران کے خدشات کے سلسلے میں جی 20 کو اقدامات کرنے پر زور دیں گے
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے منگل کو کہا کہ وہ اس ہفتے ہونے والی گروپ 20 کے مالیاتی اہلکاروں کی میٹنگ کے دوران یورپ پر زور دیں گے کہ وہ براعظم کے قرضوں کو بحران کو حل کرنے کے…
ایشیا کی اقتصادی طاقتیں باہمی تعاون بڑھانے کی طرف
کویت سٹی: ایشیا کی اقتصادی طاقتیں، جن میں تیل پیدا کرنے والے اور تیل استعمال کرنے والے دونوں قسم کے ممالک شامل ہیں، پیر کو کویت میں مل رہے ہیں تاکہ اپنے آپ کو عالمی بحران سے بچانے کے طریقے…
امریکہ نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں سفری تنبیہہ میں نرمی کر دی
واشنگٹن: امریکہ نے شمالی جاپان میں مارچ کے زلزلے و سونامی سے متاثر ہونے والے ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری نصیحت میں نرمی کر دی ہے۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے جمعے کو امریکی…
جاپان کا یوروزون کو جلد از جلد یونان کا امدادی منصوبہ نافذ کرنے پر زور
ٹوکیو: وزیر کزانہ جون ازومی نے منگل کو یونان کے امدادی پیکج کے فوری نفاذ کی اہمیت پر زور دیا، تاکہ منڈیوں میں اعتماد کی بحالی ہو سکے اور یورو کے مقابلے میں ین کی قدر میں حالیہ اضافے کو…
بینک آف فرانس کے گورنر کا ٹوکیو سے کہنا ہے کہ وہ یورپی بیل آؤٹ فنڈ میں بہتری پر تجاویز کے لیے تیار ہیں
ٹوکیو: بینک آف فرانس کے گورنر کرسچن نوئر نے پیر کو کہا کہ وہ یورپ کے امدادی فنڈ کو لچکدار بنانے کے لیے “تیار” ہیں، نیز انہوں نے اس بات پر پریشانی کا اظہار کیا کہ فرانسیسی بینکوں پر بحران…
8 ممالک کے ٹوکیو میں جعل سازی روکنے کے معاہدے پر دستخط
ٹوکیو: جاپان، امریکہ اور چھ دوسرے ممالک نے ہفتے کو ٹوکیو میں ایک معاہدے پر دستخط کیے تاکہ جعلی اور چوری شدہ اشیا کی روک تھام کی جاسکے، اور انہوں نے کہا کہ ان کی بڑھوتری معاشی ترقی کو نقصان…
وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ جاپان شاید مزید یورپی بانڈز خریدے
ٹوکیو: جاپانی وزیر خزانہ کے مطابق اگر یورپ کی قرضہ زدہ معیشتوں کو ضمانت دینے کے لیے مناسب نظام وضع کیا جائے تو جاپان ان کی مدد کے لیے مزید یورپی بانڈ خریدنے کو تیار ہے۔ “اگر کوئی ایسی اسکیم…
فلپائنی صدر اکینو جاپان پہنچ گئے
ٹوکیو: فلپائنی صد بینگنو اکینو اتوار کو ٹوکیو پہنچے، جہاں وہ متوقع طور پر وزیراعظم یوشیکو نودا سے ملاقات کے دوران چین کے ساتھ علاقائی تنازعات کا معاملہ اٹھائیں گے۔ ان کے دورے سے پہلے، اکینو کے ترجمان نے ان…
جاپان نے جنوبی چینی سمندر کے علاقائی تنازعے میں قدم رکھا دیا
منیلا: جاپان نے فلپائنی سفارت کاروں سے بات چیت کی ہے تاکہ جنوبی چینی سمندر میں علاقائی تنازے کو حل کیا جا سکے، اور اس طرح چین کے ساتھ ایک نزاعی بحث میں قدم رکھ دیا ہے۔ فلپائن اور جاپان…
جاپان افریقی سینگ کے علاقے کو اضافی 21 ملین خوراک کی امداد کی شکل میں دے گا
ٹوکیو: جاپان خوراک کی امداد کے سلسلے میں مزید 21 ملین ڈالر افریقی سینگ کے علاقے میں قحط زدہ چار ممالک صومالیہ، کینیا، ایتھوپیا اور جبوتی کو دے گا۔ جاپانی میڈیا نے اتوار کو اطلاع دی کہ وزیر خارجہ کوچیرو…
نودا نے کہا کہ جاپان آفت کے بعد اپنے خول میں نہیں سمٹے گا
نیویارک: وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ جاپان مارچ میں آنے والے تباہ کن زلزلے اور سونامی کے بعد “اپنے خول میں” نہیں سمٹے گا بلکہ عالمی برادری میں اپنا حصہ ڈالے گا۔ نودا نے کہا کہ جاپان…