Tag: سائنس

جاپان میں هونے والی تئی ایجادات ، تحقیق نت نئی چزوں کا تعارف ،جاپان گے متعلق اردو خبروں کی اپنی مثال آپ سائیٹ روزنامه سائیتاما جاپان ـ

خالی فارموں پر توانائی پیدا کرنے کا منصوبہ

وزارت زراعت، جنگلات اور فشریز نے ترک شدہ بےکار پڑی قابل کاشت اراضی سے فائدہ اٹھانے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے مطابق اسے استعمال کر کے قابل تجدید ذرائع توانائی جیسے ہوا اور شمسی توانائی کے ذریعے بجلی پیدا…

نسان نے خودبخود ٹھیک ہونے والا آئی فون کیس متعارف کروا دیا

نسان نے بدھ کو آئی فون کے لیے ‘انتہائی ضروری’ لوازمے کا اعلان کیا، جو کہ حیرت انگیز ٹیکنالوجی پر مشتمل آئی فون کیس ہے جو خودبخود ٹھیک ہو سکتا ہے۔ نسان اسکریچ شیلڈ آئی فون کیس میں اپنی طرز…

ایٹمی بجلی گھروں کے قریب واقع گھروں میں آئیوڈین کی گولیاں تقسیم کی جانی چاہئیں: ماہرین

نیوکلیر سیفٹی کمیشن کی ایک حالیہ تجویز کے مطابق ایٹمی حادثے کے فوراً بعد پوٹاسیم آئیوڈین گولیاں کھا لینا تھائیرائیڈ کو تابکاری کا شکار ہونے سے بچانے میں موثر ہے، اور انہیں پیشگی طور پر ہی ایٹمی بجلی گھروں کے…

صوبہ چیبا ایٹمی بحران کے بعد آبادی میں کمی کے مسائل کا شکار

مقامی حکومتوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس صوبے کے کئی شہر جو تباہ حال فوکوشیما نمبر ایک ایٹمی بجلی گھر کے قریب واقع ہیں، ایٹمی بحران کی وجہ سے آبادی میں کمی کے مسائل کا شکار ہیں۔ کاشیوا کی…

سائنسدانوں نے بڑے پیمانے پر پھیلنے والے غیرمقامی پودوں کا حل دریافت کر لیا

ایک تحقیقی ادارے نے جاپان کے سب سے عام زرعی مسئلے – غیرمقامی پودوں کی وسیع پیمانے پر اور مسلسل ہونے والی افزائش جو مقامی پودوں کی نسلوں کی بڑھوتری میں عرصہ دراز سے رکاوٹ ہے- کا حل ڈھونڈ لیا…

سام سنگ امریکہ میں سپر سائز اسمارٹ فون لا رہا ہے

لاس ویگاس: جنوبی کورین الیکٹرونکس دیو سام سنگ نے پیر کو اپنے سپر سائز اسمارٹ فون، گلیکسی نوٹ کے امریکہ میں اجرا کے منصوبوں کا اعلان کیا۔ اس فون میں ایک اسٹائلس بھی شامل ہے۔ 5.3 انچ (13.46 سینٹی میٹر)…

اگر طلب 2011 جتنی ہی رہی تو 2 پاور کمپنیاں 2012 میں بھی بجلی کی کمی کا سامنا کر سکتی ہیں

شی کوکو الیکٹرک پاور سپلائی کو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اکاتا ایٹمی بجلی گھر، واقع صوبہ ایہائم کے ری ایکٹر نمبر 2 کو 13 جنوری سے عمومی جانچ پڑتال کے لیے بند کر دے گا، جس سے…

ریستوران میں کوئلے کی آگ سے پیدا ہونے والی مشتبہ کاربن مونو آکسائیڈ سے 21 متاثر

ہیوگو: 21 لوگوں کو اچیکاوا، صوبہ ہیوگو میں ہسپتال لے جایا گیا جب وہ مشتبہ کاربن مونو آکسائیڈ کی زہرخورانی کا شکار ہو گئے جو اتوار کی رات ایک جاپانی طرز کے اِن میں ڈنر کرتے ہوئے واقع ہوئی۔ پولیس…

بوڑھے ہوتے ری ایکٹرز کے بارے خدشات میں اضافہ

بوڑھے ہوتے ایٹمی ریکٹروں کے بارے میں خدشات جاپان میں بڑھتے جا رہے ہیں چونکہ شمال مشرقی جاپان میں واقع فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے تین یونٹس، جو مارچ کے سونامی سے پگھلاؤ کا شکار ہوئے تھے، کی تعمیر…

سی ای ایس گیجٹ میلے میں الٹرابک لیپ ٹاپس کی خیرہ کن نمائش

منگل کو لاس ویگاس میں شروع ہونے والے میلے کے اہلکار کے مطابق، نئے سافٹویر اور اسمارٹ فونز کے ساتھ ساتھ انتہائی پتلے لیپ ٹاپس سالانہ کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) میں توجہ کا مرکز رہیں گے۔ 2700 سے…

جاپان آفت زدہ علاقے میں روبوٹ کارکنوں کے ذریعے مستقبل کے فارم بنانے کی منصوبہ بندی میں

ٹوکیو: جاپان ایک مستقبلی فارم کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس میں روبوٹ کو چیزیں اٹھانے کے لیے مارچ کے سونامی سے تباہ شدہ زمین پر استعمال کیا جائے گا۔ وزارت زراعت کے ایک منصوبے کے تحت، بنا آدمی…

ویلفئیر وصول کرنے والے ہسپتال کے بہت زیادہ چکر لگاتے ہیں

وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر کے مطابق 18000 سے زیادہ ویلفئیر وصولنے والے مالی سال 2009 میں تین ماہ مسلسل 15 چکر فی ماہ کے حساب سے ہسپتال آئے۔ “بہت ہی زیادہ بار” ہسپتال آنے والے ویلفئیر وصول کرنے والوں…

سائیتاما صوبہ سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کرے گا

پتا چلا ہے کہ سائیتاما صوبے کی حکومت نے سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کو اپنے علاقائی حادثاتی انتظام کے منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ خشکی میں گھرا کوئی صوبہ سونامی…

پیناسونک آلات سماعت کو فٹ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کی تیاری میں

اوساکا: پیناسونک نے پیر کو اعلان کیا کہ آلات سماعت کو فٹ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کی تیاری کر رہا ہے۔ الیکٹرو انسیفالو گرام (ای ای جی) پر توجہ رکھتے ہوئے جب نمونے کی آوازیں معمول کے والیم پر…