Tag: پاک کمیونٹی

Pakistani in japan , News about made in japan pakistani people.
جاپان کے بنے امیر پاکستانیو ں کی باتیں بڑکیں ، خبریں اور بہت سے دیگر
اردو مين جاپان سے
روزنامه اخبار سائیتاما جاپان

پاکستان جاپان فرینڈ شپ بازار اباراکی کین میتو

ٹوکیو۔۔۔۔ رپورٹ شاہد مجید ٹوکیو سے تقریبا 120کلو میٹ کی دوری پر اباراکی کین کے مرکزی شہر میتو میں جاپان اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کے 60سال مکمل ہونے کے سلسلے میں پاکستان جاپان فرینڈ شپ بازار کا انعقاد ہوا…

پاکستان بازار میتوابارکی

ابارکی کین کے شہر میتو مين هونے والے میلے میں شامل چند معززین امیرسیعد خان اور دوستوں شاهد اقبال چوہدری صابر نے میلے کا دوره کیا اور انہوں نے میلے کے انتظامات کو بہت سراها تصویر میں نظر انے والے…

میتو ابارکی کے قریبی پاکستانیوں سے تعاون کی امید کی جاتی هے، کیا اپ کرسکتے هیں

کیا اپ کرسکتے هیں تعاون؟؟ پاکستان بازار میتو ابارکی جو که چھبیس اور ستائیس مئی کو منعقد هو رها هے اس ميں کچھ تعاون کے لیے میتو کے قریب رہنے والے پاکستانیوں سے رابطہ چاهیے خاور کے فون نمبر پر…

لالا زار کرکٹ کلب کی روائتی حریف الکرم کرکٹ کلب کے ہاتھوں دُھلائی۔

لالا زار کرکٹ کلب کی روائتی حریف الکرم کرکٹ کلب کے ہاتھوں دُھلائی۔ اردوورلڈنیوز۔گزشتہ اتوار جاپان کرکٹ لیگ کا پہلا میچ روائتی حریف الکرم کرکٹ کلب اور لالا زار کرکٹ کلبوں کے درمیان آگیو  سائتاما میں کھیلا گیا۔ اس میچ…

اردونیٹ جاپان کی تیسری کامیاب سالانہ تقریب ٭ہانڈی٭ ریستوران میں منعقد ہوئی

اردونیٹ جاپان کی تیسری کامیاب سالانہ تقریب ٭ہانڈی٭ ریستوران میں منعقد ہوئی رپورٹ۔نمائندہ خصوصی اردونیٹ جاپان ۱۲مئی ۲۱۰۲ئ؁ جاپان کے نمبر ون آن لائین نیوز نیٹ اردونیٹ جاپان کی تیسری کامیاب سالانہ تقریب کا انعقاد چیبا پریفیکچر کے شہر نودا…

تجمل خان کے دفتر میں پی ٹی آئی جاپان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

تجمل خان کے دفتر میں پی ٹی آئی جاپان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اردوورلڈنیوز۔حال ہی میں توچکی کین  میں پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر اور جاپان میں پارٹی کی روح جناب تجمل خان کے دفترکے وسیع وعریض…

اباراکی کن کے شہر یوکی میں قائم مسجد بلال

اباراکی کن(رپورٹ شاہد مجید) اباراکی کن کے شہر یوکی میں قائم مسجد بلال میں جمعرات کے روز ہفتہ وار درس قرآن کی محفل کے سلسلے میں ایک روحانی اجتماع ہوا جمعرات کے روز جاپان بھر میں طوفانی بارش کا ایک…

توچگی کن کے شہر اویامہ میں قائم مسجد باب السلام میں اسلامی سرکل آف جاپان کے زیر اہتمام ایک تر بیتی نشست کا اہتمام ہوا۔

توچگی کن(رپورٹ شاہد مجید) توچگی کن کے شہر اویامہ میں قائم مسجد باب السلام میں اسلامی سرکل آف جاپان کے زیر اہتمام ایک تر بیتی نشست کا اہتمام ہوا۔ جاپان میں گولڈن ویک کی تعطیلات ہونے کی وجہ جاپان بھر…

پاکستان بازار کا تصویری اور تحریر حال

ٹوکیو(رپورٹ شاہد مجید) ٹوکیو کے مشہور یو بو گی پارک میں سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو کے زیر اہتمام ایک پاکستان بازار کا انعقاد ہوا 4 2اور5 2 مارچ کو جاری رہنے والے پاکستان بازار میں جاپانی عوام کے ساتھ ساتھ دیگر…

سید مسعود حیدر ہاشمی کا قوم کو غریبی بھرا لیکن نایاب مشوره

عوام کو چاہیے کہ اقتدار خود اپنے ھاتھ میں لے لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غریب عوام پارثی یہ بہترین وقت ھے کہ عوام اب اقتدار سے تمام حکمران پارٹیوں کو فارغ کرکے خود اقتدار حاصل کرلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتدار حاصل کرنا آسان کام نہی ھے…

سید مطلوب علی صاحب کا انتقال پر ملال

سینئر پاکستانی ٹیکنوکریٹ اور اسکالر اور سابق ڈائریکٹر اسلامک سینٹر، جاپان، جناب سید مطلوب علی صاحب کا ٹوکیو نیری ما کے جونتیندو ہسپتال میں انتقال ہو گیا إنا لله وإنا إليه راجعون!!!!ـ ان کی ان کی عمر بہتر (72) سال…

سائتاما کین کے شهر یاشیو میں قوالی محفل ، رپورٹ شاهد مجید

ٹوکیو۔ رپورٹ شاہد مجید ٹوکیو سے ملحقہ علاقے; سائیتاما کین کے شهر یاشیو میں ، سفارتحانہ پاکستان ٹوکیو کے تعاون سے ایک قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیاـ جس میں، ٹوکیو، سائتاما، اباراکی اور کانا گاوا سے لوگوں نے شرکت…

یوم پاکستان ، پرچم کشائی کی تقریب ، پاک ایمبیسی کا پیغام ، دعوت

پرچم کشائی یومِ پاکستان یوم ِپاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان ٹوکیو میں پرچم کشائی کی تقریب صبح 09:45 بجے منعقد ہوگی۔ تمام ہموطنوں کو تقریبِ پرچم کشائی میں شرکت کی دعوت ہے۔ متمنی شرکت سفارتخانہ پاکستان، ٹوکیو

شاهد مجید کی ، سیاسی پارٹی کو پرموٹ کرتی قلمی ریورٹ

ٹوکیو رپورٹ شاہد مجید سانحہ11مارچ کے سلسلے میں فوکو شیما کن کے شہر ایواکی میں سانحہ کی پہلی برسی کے موقع ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کی جانب سے کیمپ لگایا گیا تھا برسی کی…

پی ٹی آئی جاپان کی پیسے پر تنقید اور پاک ملک کی ترقی کی تجویز

اصغر خان کیس نے پیسے کے بل بوتے پر سیاست کرنے والوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں‘ خالد فریدی کرپٹ اور نااہل قیادت سے جان نہ چھڑائی گئی تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی‘ مرکزی صدر پی…

پاک کمیونٹی کا وسیع پیمانے پر امدادی سرگرمیوں میں حصہ، شاہد مجید کی وسیع رپورٹ

ٹوکیو (شاہد مجید۔۔ مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی جاپان) گزشتہ سال 11مارچ کو زلزلہ اور سو نامی سے وسیع پیمانے پر جاپان کے فوکوشیما پریفیکچر ایواتے کن اور میاگی کن میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی پاکستانی کمیونٹی نے…