Author: خاور کھوکھر

امریکی صدر اکتوبر کی ١٢ ،١٣ کو جاپان کا دورھ کریں گے

امریکی صدر اکتوبر کی ١٢ ،١٣ کو جاپان کا دورھ کریں گے نیٹسورس: حکومتی ترجمان کے مطابق امریکه صدر جناب بارک اوباما بارھ تیرھ اکتوبر کو جاپان کا دورھ کریں گے امریکی صدر بارک اوباما کا یه جاپان کا پہلا دورھ…

کیوتو یونیورسٹی کا کیفے ٹیریامیں منگل کے روز سے حلال کھانا مہیا ہے

شہر میں کوئی ایک هزار سے زیادھ مسلمانوں کی آبادی ہے جن میں اکثریت کیوتو یونیورسٹی کے طالبانِ علم اور ان کی فملیوں کی هے ، جن کی آبادی جاپان کی فارن سٹوڈنٹ کو بڑھانے کی پالیسی کی وجه سے بڑھنے کی امید کی جاتی هے ـ

طوفان نمبر اٹھارھ جمعرات کے روز جاپان کے مرکزی جزیرے کو ہٹ کرسکتا هے

نیٹسورس: طوفان نمبر ١٧ جمعرات کے روز مرکزی جزیرو هونشو کو هٹ کرسکتا هے ، محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت یه طوفان بحرالکاہل میں ٣٠٠ کلومٹر دور ہے جو که ٢٥ کلومیٹر فی کھنٹه کی رفتار سے جاپان کے مرکزی علاقے کی طرف بڑھ رہا ہے ، اس طوفان کے مرکز میں ٩٣٠ ہکٹوپاسکل کا پرشر ہے اور اس کی گھومنے کی رفتار ٧٠ کلومیٹر فی سکنڈ ہے ـ محکمہ موسمیات نے تیز هواؤں اور اونچی سمندری لہروں سے احتیاط کی وارننگ جاری کی هے ـ

سابق فنانس منسٹر ، ناکاگاوا آپنے ٹوکیو والےگھر میں مرده پائے گئے هیں

نیٹسورس: ٹوکیو جاپان کے سابق فنانس منسٹر جناب ناکاگاوا شوایچی اتوار کے روز اپنے گھر میں فوت هو گئو هیں ـ ان کی موت کا وقت ایک اندازو کے مطابق هفتے کی رات گیاره بجے سے لے کر اتوار کی…

انے والے چند دنوں میں جاپان کے آہم لوگوں کے پیپلز پارٹی ميں شامل

پاکستان پیپلز پارٹی آ جاپان گے پریس سیکرٹری جناب مرزا خلیل بگ نے یهاں اویاما کے آرائی اوکشن میں میڈیا کے لوگوں کو بتایا که جاپان کے بڑے اہم پاکستانیوں نے اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی…

ٹوکیو یونی ورسٹی ميں ایک علمی سیمنار

محمد انور میمن کهانا گاوا والے اور صدیقی صاحب نے جو نفصیل بتائی ہے اس کے مطابق پاکستانی دوستوں سے درخواست ہے که اپنے نزدیکی جاپانی احباب کی اس سیمنار میں شمولیت کو ترجیح دیں ، تاکه جاپانی معاشرے میں اسلام کو متعارف کروایا جاسکے

محکمے کی گاڑی کو سواریاں ڈھونے کے لیے استعمال کرنے پر پولیس افسرمعطل

شمولیت نے مقبول کردیا تھا اس میں شامل هونے کے لیے آئے کچھ لوگوں نے جویو پولیس اسٹیشن کے مجاز افسر کو فون کرکے بتایا که ان کو پارکنگ میں گاڑی پارک کرنے کی جگه نهیں مل رهی هے ، جس پر افسر نے ان کو گاڑی پولیس اسٹشن لے کر انے کا کہا ، جہان ان کی گاڑی کو پارک کرکے پولیس افسر نے ان لوگوں کو پولیس کی گاڑی میں گولف گراؤنڈ تک پہنچادیا

اوکادا نے وزارت خارجه کی پریس بریفنگ ، میڈیا کے سبھی لوگوں کے لیے کھول دی هیں ـ

تبدلی کریں گے
اب جاپان کی وزارت خارجه کی پریس کانفرنس ميں غیر ملکی میڈیا کا کارڈ رکھنے والے صحافی یا فری لانسر صحافی بھی شامل هو سکیں گے ، شمولیت کے خواہشمند صحافیوں کو وزارت

پریس جیک برائے فروخت

ایک عدد هیوی ڈیوٹی جیک ، لوہے اور گتے کے سکریپ کو بنڈل نما بنانے والے پریس کا جیک اس جیک کی لمبائی بغیر باهر نکلے هوئے تین میٹر هے اور اس کا قطر 90 سینٹی ہے رابطه: 09055823207 تصاویر…

ناگاساکی کے مئیر کے قاتل کو هائی کورٹ سے عمر قید

مجرم شیرو تھے تسویا کو ماتحت عدالت کی سنائی گئی سزا سزائے موت کی بجائے عمر قید کی سزا سنائی هے
92 ساله شیرو نے 17 اپریل 2007 کے روز مئیر کے دفتر کے سامنے اس کو دو فائیر کرکے اس وقت قتک کردیا تھا جب وھ (مئیر) اپنی الیکشن کمپین پر تھا ، جاپان میں عموماً قاتل کو سزائے موت ایک سے زیادھ افراد کے قتل پر هی هوتی هے ، اس کیس مين مجرم کے وکیل کا موقف تھا که اس کے موکل کا مئیر کو قتل کرنا خالصاً دو افراد کا

شاپ لیفٹروں کو انٹرنیٹ سے هلا شیری ملتی هے ، ایک پولیس رپورٹ

جانے والے چوروں سے 4 فیصد زیادھ هیں ،31 جولائی تک ٹوکیو میں پکڑے جانے والے چوروں کی پرسنٹ ایج 17 فیصد زیاده هے ،
پکڑے جانے والے کم عمر چوروں میں سو 30 فیصد کو جب ان کے جرم پر نادم هونے یا ناں هونے کا پوچھا گیا تو انهوں نے شاپ لفٹنگ کو ایک سپورٹس کی طرح کے احساس کا نام دیا
خیال کیا جارها ہے که انٹر نیپ پر کچھ فورم لوگوں کو شاپ لفٹنگ کے طریقے بتا رهے هیں جہان اس طرح کی باتیں موضوع بحث لائی جاتی هیں که بغیر پکڑے کیسے ایک دوکان سے چوری کی جاسکتی هے
جیسا که ایک جگه لکھا تھا که اگر تم کتابیں چوری کرنا چاہتے هو تو ایکس شاپ بہتر جگه هیں ، اور کیمرھ کی تصاویر هر دن چہروں کو بھی جیک کرتی هیں اس لیے جہان تم ایک دفعه چوری کرلو وہاں دوباره ناں جاؤ ،
پولیس نے کہا ہے که

جے ایم پی ایف سیمنار کی اطلاع

سیرت نبوی صعلم پر هونے والے ایک سیمنار جو که 21ستمبر2008 کو ٹوکیو یونورسٹی کے یایوی ایڈوریم میں هوا تھا اس پروگرام کی  مثبت مقبولیت کے پیش نظر  اس سال بھی  ایک سیمنار رکھا جارها هے جو که 8 اكتوبر…

نیٹنڈو اپنی مقبول گیم مشین وی کی قیمت میں کمی کرے گی

یٹ سورس: جاپان اور امریکه کی مارکیٹ ميں میں ویڈیو گیم کی دنیا کے ایک بڑے نام نینٹنڈو نے اپنی مقبول زمانه گیم مشین “وی ” کی قیمتوں ميں ٢٠ فیصد تک کمی کا اعلان کیا هے ـ یورپی مارکیٹ میں بھی قیمت کم کیے

ٹھرکی لوگوں کو پکڑنے کے لیے سائیتاما پولیس میں نئے یونٹ کی تشکیل

ٹھرکی لوگوں کو پکڑنے کے لیے سائیتاما پولیس میں نئے یونٹ کی تشکیل ہے ـ
جاپانی زبان میں ایسےٹھرکی لوگوں کو چیکان کہتے هیں ، صبح کے وقت جب ٹرینوں میں رش هوتا ہتے ایسے میں یه لوگ عورتوں کو پریشان کرتے هیں ـ سائیتاما پولیس کے مطابق اس سال کے شروع سے اگست تک اس قسم کے ١٠٦ کیس رپورٹ هوئے هیں ، اور پولیس کو امید هے که اس یونٹ کی تشکیل سے متاثرھ عورتوں کو آواز اٹھانے میں اسانی رهے گی ـ
اس یونٹ کے کام شروع کرنےکے پہلے هی دن ایک ٣٢ ساله بیکار شخص کو جو که کاواگوئے کا رھاشی هے کو گرفتار کیا گيا هے ، ملزم ایک ھا’یی سکول کی لڑکی پر ٹھرک جھاڑ رها تھا که چیکان کنٹرول یونٹ کی ایک افسر نے محسوس کرتے هوئے اس لڑکی کو پوچھا ، جس پر لڑکی نے هاں میں سر کو ہلایا ،
یاد رهے که بہت سی متاثرھ خواتین خاموش رهتی هیں جس سے ان ٹھرکی لوگوں کو کھل کھیلنے کا موقع ملتا ہے

جاپان میں میڈیکل ایکسڈنٹ ، 2008 میں 1440 كیس ایک ریکارڈ

جاپان میں میڈیکل ایکسڈنٹ ، 2008 میں 1440 كیس ایک ریکارڈ
نیٹ سورس : جاپان میں ہسپتالوں میں هونے والی غلطیوں جن کو میڈیکل ایکسڈنٹ کہتے هیں ، سال ٢٠٠٨ میں ان ایکسیڈنٹ کی تعداد ١٤٤٠ رکارڈ کی گئی هے ، ٢٠٠٥ سے جب سے ہسپتالوں کی کوالٹی کنٹرول کا شعبه قائم کیا گيا هے یه نمبر سب سے زیادھ ہے جو که پچھلے سال سے ١٧٤ کیس زیادھ ہے ـ
ان کیسوں ميں تشخیص میں غلطی اور عیادت میں کمی پائی گئی هے ـ میڈیکل فاؤنڈیشن کی اس باڈی نے ٢٧٠ ہسپتالوں کا سروے کیا هے

کریو شین چان ، کارٹون سیریز کے خالق ، خالق حقیقی سی جاملے ـ

نیٹ سورس: مائے باشی گنما کین میں پولیس نے بتایا ہے که  گنماں کین اور ناگانو کین کی سرحدوں پر واقع پہاڑ  آرافونے پر ایک کوھ پیما کو ایک لاش ملی هے ـ جس کے متعلق گمان غالب ہے که…