پرنٹر کی سلاٹ میں داخل هو گی سے فوٹو کو سلیکٹ کرکے پرنٹ کیا جاسکے گا
Author: خاور کھوکھر
ووٹ ڈالنے کے لیے جاپانی قومیت کی شرط
تحریر جناب ملک عبد الرحمان صاحب: ـ
سید صداقت علی صاحب تلاوت کلام پاک کریں گے
چین ميں منشیات کے شک میں دو جاپانی گرفتار
نیٹسورس: چین کے صوبے جیلین کے علاقے یانبیان میں حکام نے دو جاپانیوں کو گرفتار کیا ہو جن پر الزام ہےکه انہوں نے جسمانی صلاحیوںکو بڑھانے والی منشیات کی اسمگلنگ کی ہے ـ چینی حکام گے مطابق ان کو لائیو نانگ…
ایزمی سانو کی بلدیه دیوالیه کے قریب
ایزمی سانو ، کنکی کے علاقے کی پہلی گورنمنٹ ہے جو اس طرح مالی بحران کا شکار هوئی ہے ـ
جاپان کی اکنامک پر انے والے نوے کی دھائ کے ع
نووا (سابق لینگویج سکول) کے صدر کو سارھے تین سال قید کی سزا
عدالت نے ساڑھے تین سال کی ناقابل معافی ناقابل ضمانت سزائے قید سنائی ہے ـ
نوا کے بانی اور سابق صدر پر ٣٢٠ ملین ین کے فنڈ کے غلط استعمال کا الزام تھا
یاد رهے نووا نام کا لینگویج سکول جو که اکتوبر ٢٠٠٧ میں اچانک اس گو بانی اور صدر کے غائب هو جانے پر زتم هو گیا تھا ، اس میںپڑھانے والے اساتذھ کو تنخواهیں بھی نهیں دی گئیں تھیں اور ناں هی پڑھنے والے طالب علموں
زلزله آنے کے غلط الرٹ سے کھانتو کے علاقے میں لوگوں کو پریشانی اٹھانی پڑی
زلزلے کے جھٹکے ٹوکیو اور اس کے مفاضات میں محسوس کیے جانے کا کہا گیا تھا
بعد میں یه الرٹ غلط نکلا کیونکه سسٹم کے سوفٹ وئیر میں کچھ نقص پایا گیا هے
اس الرب کی وجه سے ٹوکیو کی
کیبنٹ کا اخری اجلاس منگل کے روز ختم هوا ، ٣٠ آکسٹ کو الیکشن هوں گے
اخری اجلاس تھا ، اب الیکش میں جیت کر انے والي پارٹی اجلاس بلائے گی ـ
اپ کینیڈیٹ اپنے ابنے علاقوں ميں الیکشن کمپین کے لیے چلے گئے هیں ـ
وزیر اعظم اسو نے کہا ہے که آؤ هم سب مل کرچلیں ، هم کو اخر تک (اپنی جیت کے لیے) کوشش جاری رکھنے چاھیے
نودا سے ایکو نے ایک پریش کانفرنس میں کها ہے که اخباری سروے کو که ڈیموکریٹک پارٹو کی جیت کا بتا رھے هیں میں نے اس سے مختلف محسوس کیا هے ، لوگ صرف حکومت کی تبدیلی چاھتے هیں ـ
تعلیم اور ساء
ینس کے وزیر شیونویا نے کہا ہے که لوگ
حسین خان ٹوکیو
جناب حسین کا ٹوکیو والے مختلف رسائیل میں مضامین لکھتيے هیں ، ان کے مضامین عکسی شکل میں هوتے هیں
اس لیے ان کو جے پیگ میں شائع کرنے کی مجبور ی ہے
پورے مضمون کو اجاگر کرنے کے لیے مضمون کے ٹائٹل پر کلک کریں ـ
غریب لوگ شادی ناں کریں ، وزیر اعظم آسو تارو کا مشورھ
و نے سوال کرنے والے کے منه پر پاؤں رکھنے والے انداز ميں کہا که اکر پیسے نهیں هیں تو تمہارے لیے بہتر ہے که شادی ناں کرو
بعد مين آسو صاحب کے مشیر نے اپنے باس کے بیان کے متعلق کہا که
اس بات کو ڈائ
گیفو کین میں کروڑوں ین کے زیورات چوری
گیفو کین میں کروڑوں ین کے زیورات چوری
نیٹسورس : گیفو کین کی پولیس کے مطابق کاکامیگاھار شہر میں ایک دوکان سے ١٠٠ ملین ین سو زیادھ کے زیورات چوری هو گئے هیں ـ
چوری کی یه واردات اتوار اور سوموار کی درمیانی رات کے کسی وقت هوئی ہے ، تقریباً ایک سو ایٹم چوری هو گئیں هیں ، اس بات کی پولیس کو دوکان گو مینجر نے سوموار کی صبح ٦:١٥ پر دی تھی ـ بعد میں مینجر نے دوکان کے باتھ روم کی کھڑکی کو ٹوٹا هوا پایا ہے ـ
ناگویا کے دون جون قلعے کو اس کی اصلی حالت میں دوبارھ تعمیر کیا جائے گا
ناگویا کے لوگ کہتے هیں که ان کے پاس اپنے شهر پر فخر کرنے کے لیے کوئی چیز نهیں هے ، اس لیے هم لکڑی کا کیسل بنانا چاھتے هیں جس پر همارے لوگ اج اور هزار سال تک فخر کرسکیں ـ
جرمنی ، ھیمبرگ ميں جاپانی ٹورسٹ نے پولیس کی دوڑیں لگوا دی
ایک جاپانی ٹورسٹ نے اپنے بیگ کو ایک بنچ کے ساتھ زنجیر ڈال کر تالا لگایا اور سامان کو چھوڑ کر سیر کے لیے نکل گیا ـ
نیوز کارپوریشن نام کا میڈیا گروپ انٹرنیٹ پر خبروں کی اشاعت کو نیا رنگ دینے پر کمربسته ـ
نیوز کارپوریشن کے صدر روپرٹ مردوک نے پھلے بھی کہا ہے که وھ اپنے اخبار کے اون لائن وژن پر انے والے سال سے قارئین سے رقم وصول کیا کرکے گا ـ
جاپان سے خاص طور پر اور دنیا بھر سے ، اس اون لائین سائٹ کو نمائدگان کی ضرورت ہے ـ
اور سب سے بڑی بات یه که آگر اپ کے کمپیوٹر میں اردو لکھنے کی صلاحیت ہے تو اپ خود اس سائیٹ کے ایڈیٹر بن سکتے هیں ـ
اور اگر آپ کا کمپیوٹر اردو نهیں لکھ سکتا تو خاور سے رابطه کرلیں ، خاور اپ کو فون پر هی گائیڈ کر دے گا که اپ کا کمبیوٹر کیسے اردو لکھ سکتا ہے ـ
تھوچی گی کین کے اویاما آرائی اوکشن میں هر ھفتے کو خاور آپ کو مل سکتا ہے
عام سا یه آدمی اپ کو بڑی خاص باتیں بتا جائے گا
نیا سوشل سیکورٹی کارڈ اس خزاں تک جاری هونا شروع هو جائے گا
تجرباتی بنیادوں پر نیا سوشل سیکورٹی کارڈ جس میں نرسنگ کئیر ، انشورنس کارڈ ، پینشن ریکارڈ هو گا ، یه کارڈ تجرباری بنیادوں پر جلد سے جلد آنے والے خزاں کے موسم تک جاری هونا شروع هو جائے گا ـ وزارت صحت اس کارڈ کو ٢٠١ کے مالی سال تک رواج دینا چاھتی هے
ناگویا میں لڑکے نے خود کو آگ لگا لی ، لڑکا موت کا شکارـ
اس بات کی اطلاع ایک راھ گزر نے فون پر دی تھی راژ گیر کا کہنا تھا که یہاں ایک شخص آگ میں جل رها ہے ـجب فائر برگیڈ والے جائے وقوعه پر پہنچے تو لڑکے کی موت واقع هو چکی تھی
الیکشن ٢٠٠٩ ایک سمری رپورٹ
یومی اوری شنبن کے سٹاف رائیر ھایاشی ھیرو شیدے اور محترمه کاواشیما می اے کو نے لکھا ہے که ڈیموکریٹک پارٹی کے جہاز کو ھاؤس آف ریپریزنٹیٹو کے طرف دھکیلنے والی هوائیں بڑی تیز هیں ـ
مڈل سکول کے طالب علم کے ساتھ فراڈیے ھاتھ کر گئے ، ڈیرھ لاکھ کا دھوکه
واقعات کے مطابق ١٢ ساله لڑکے کے موبائیل پر ایک ای میل وصول هوئی جس میں ایک فون نمبر لکھا تھا که اس پر فون کرو، کیونکه تم نے ایک کارٹوں سائیٹ استعمال کرکے ادائیگی نهیں کی ہے ـ
فون کرنے پر اس کو ایک مردانی اواز نے دھمکایا که اس نے کارٹوں سائیٹ استعما کرکے ادائیگی نهیں کی هے ، اگر تم کے ادائیگی نهیں کی تو میں تمھارے گھر پر اجاؤں گا
چوری کے الزام میں پکڑا جانے والا ٹیکسی ڈرائیور سکول ٹیچر نکلا ہے ـ
چوری کرکے گرفتار هونے والا شخص جس نے اپنے متعلق پولیس کا بتایا تھا که اس کا پیشه ایک ٹیکسی ڈرائیور هے اصل میں کھاناگاوا کین کے ایک مڈل سکول میں سکول ٹیچر ہے
اس بات کا اعلان یوکوھاما میونسپل بورڈ آف ایجوکیشن نے کیا ہے ـ
گائیجین (غیر ملکی) کو قدرتی آفات میں اختیار کرنے والے رویے کی معلومات کو اجاگر کیا جائے گا
عمارتیں مسمار هو گئی هوں گیا اور بہت سے لوگ مر گئے هوں گے
وھ اپنے ٹی وی کو دیکھتا رھا لیکن زبان سے ناواقفیت کی وجه سے اصل حالات سے اگاھ ناں هو سکا
جاپان کیا لیکشن کمپین ، پارٹیاں پالیسی میکر بیوروکریٹوں کی تبدیلی پر کمر بسته
نیٹسورس: جاپان کی مشہور اخبار یومی اوری کے مطابق یه بات طے هو چکی ہے که پالیسی میکر بیوروکریٹں کو انے والے عام انتخابات کے بعد ایک بڑی تبدیلی سے گزرنا پڑے گا ، اگر چه که کوئی بھی پارٹی…