Author: خاور کھوکھر

میکڈونلڈ کی نئی سروس ، نینٹنڈو ڈی ایس کی گيم رکھنے والے گاھکوں کے لئے،

نیٹسورس: ٹوکیو میکڈونلڈ نے سوموار کے روز ایک اعلان میں کہا ہے که ان کا سٹور جمعے کے روز سے ایک نئی سروس شروع کررها هے ، ملک بھر میں ٣٢٠٠ سٹوروں پر مہیا اس سروس سے نینٹنڈو کی ڈی…

سیندائی کے مئیر نے شرمندگی میں سر منڈوا دیا ، اس کے خلاف ٹیکسی کی ٹکٹوں کا اسکینڈل بنا تھا ـ

نیٹسورس: سندائی کے لوکل مئیر نے اس وقت میڈیا والوں کو خیران کردیا جب وه پریس کانفرنس میں ٹنڈ (سرمنڈ)کروا کر آ گیا ـ ٥٥ساله اومے ھارا کاتسوهیکو نے یه کانفرنس اپنے اگلے انتخابات جو که ٢٦ جولائی کو هو…

شیزوکا میں اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرکے قاتل خود هی پولیس کے پاس بیش هو گیا ـ

نیٹسورس: ایواتا ،شیزوکا میں ایک ٤٩ سال بندے کو پولیس نے اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے الزام مں گرفتار کر لیا هے ، ماتسدا کو ایچی ایواتا کا رھائیشی جو که بے کار تھا اس نےاپنی ٤٦ ساله…

پهلوان کی اکھاڑے میں موت ، میساوا پروفیشنل ریسلر تھا

پهلوان کی اکھاڑے میں موت ، میساوا پروفیشنل ریسلر تھا نیٹ سورس: جاپان کا مشہور پرو رسلیر میتسو ھارو می ساوا هیروشیاما هیں هونے والے ایک مقابلےمیں اکھاڑے ميں هی جان ھار گیا ـ میساوا کی عمر ٤٦ سال تھی…

جاپان کا ھندوستان کے ساتھ خلائی تحقیق کا مشترکه منصوبه ،

جاپان کا ھندوستان کے ساتھ خلائی تحقیق کا مشترکه منصوبه ، (نیٹ سورس) ٹوکیو: جاپان او ھندوستان نے مل کر ایک خلائی تحقیق کا منصوبه بنایا هے اس پروجیکٹ میں پودوں پر خلا میں افزائیش کے اثرات کا جائیزھ لیا…

افریقه سے چھوٹے پیانوں پر بجائی جانے والی منفرد دھنوں کی جاپان امد

افریقه سے چھوٹے پیانوں پر بجائی جانے والی منفرد دھنوں کی جاپان امد ساکائی مانگو، اوساکا یونورسٹی میں فارن لنگویج کا سٹوڈنٹ تھا ایور افریقی زبان سواحلی سیکھتا تھا ـ جہان اس نے پہلی دفعه تنزانیه کے مشہور پیانو بجانے…

، بالوں کے سفید هونے کا راز عیاں هو گیا ، جاپانی تحقیق کے نتائیج

نیٹ سورس: ٹوکیو کی میڈیکل اور ڈینٹس یونورسٹی ، کھنا گاوا یونویسٹی کے محققین نے اس بات کو دیافت کر لیا ہے که عمر کے بڑھنے سے بال کیوں سفید هو جاتے هیں ـ اس نئی دیافت سے امید بندھی…

درس قران و حدیث

بروز هفته ١٣ جون بعد از نماز مغرب جامعه مسجد معصومیه ایسے ساکی گُنما کین میں مبلغ اسلام علامه محمد مدثر مدنی (ایم اے اسلامیات) جو که غوثیه مسجد میں خطابت کے فرائیض انجام دے رھے هیں ـ درس قران…

این ای سی نے ایک ڈیٹا کلیکٹر جہاز جہاز ریلیز کیا ہے ،جو که قدرتی افات والے علاقوں میں بہت مدد گار ثابت هو گا

این ای سی کارپوریشن نے ایک چھوٹا جہاز ریلیز کیا ہے جس کا ابھی نام نهیں بتایا گیا اٹومیٹک فلائیٹ کنٹرول سے چلنے والے اس جہاز میں کیمرھ اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کا سسٹم بھی لگا هے  بياز کو نپی…

جاپان ائیر لائین کے جہاز میں آگ لگنے کا واقعه ، جہاز کو ایمرجنسی میں تائیپی ائر پورٹ پر اتار لیاگیا

نیٹسور س: ھفے کے روز تائیوان جانے والی جاپان ائر لائین کے فلائٹ نمبر ٦٥٣ میں سیٹ کے نیچے انتهائی تھوڑی سی آگ لگنے کی صورت میں جہاز کو تائیوان کے ائیر پورٹ تائپی پر اتار لیا گیا  جال نے…

ٹوکیو میں افغان هسٹری پر ایک انگریزی ڈرامه تھیٹھر هو گا

ٹوکیو کی شیبیا وارڈ میں وون کی ١٦ اور ١٧ کو  افغان ایمبیسی کے زیر انتظام ایک ڈرامه  تھیٹر کیاجائے گا  کراس روڈ کنٹری نام کے اس انگریزی ڈرامے میں خانه جنگی میں مبتلا افغانستان جو که بڑی طاقتوں کا…

ساڑھے سترھ سال کی بے گناھ قید کے بعد گھر واپسی ، بے گناھی ثابت

نیٹ سورس: تھوچی گی کین کے شهر آشی کاگا میں  ١٩٩٠ میں هونے والے چارساله بچی کے قتل کے ملزم  کی ساڑھے سترھ سال بعد بے گناھ ثابت  پر رها کردیا ہے  ٦٢ ساله سگایا توشیکازو  جمعرات کے روز ٣:٥٠…

رفیوجی لوگوں کو خیرات دینے میں جاپانی حکومت کی سختی ـ

رفیوجی لوگوں کو خیرات دینے میں جاپانی حکومت کی سختی ـ نیٹ سورس : ١٢٠ سے زیادھ رفیوجی لوگ حکومتی امداد حاصل نهیں کرسکے کیونکه وه  ریکوائر منٹ پوری نهں کر سکے  جاپان ایسوسی ایشن فار رفیوجی  کے مطابق مئی…

باندر(بندر) نے جاپان میں ھزاروں گھروں میں لوڈ شیڈنگ کردی ـ

باندر(بندر) نے جاپان میں ھزاروں گھروں میں لوڈ شیڈنگ کردی ـ آوموری(نیٹسورس) ایک اکیلے بندر نے منگل کے روز آوموری کین میں ٧٠٠٠ کھروں کی بجلی بند کردی ـ تھوهوکو الیکٹرک کمپنی کے ترجمان کے مطابق  ، چار گاؤں میں…

سپر مارکیٹ اور کینوینس سٹوروں پر بھی دوائیوں کی فروخت سوموار سے شروع

  سپر مارکیٹ اور کینوینس سٹوروں پر بھی دوائیوں کی فروخت سوموار سے شروع  دائیاں صرف فارمیسٹ کی نگرانی میں هی بیچي  جا سکنے والا قانون تبدیل   سوموار سے  میڈیسن سپر مارکیٹوں اور کینوینس سٹوروں پر بھی  میسر هوں گی…

گنزا کے ایک سٹور نے لوگوں میں مفت ھیرے بانٹے ـ

گنزا کے ایک سٹور نے لوگوں میں مفت ھیرے بانٹے ـ ٹوکیو:(نیٹسورس) فرانسیسی جیولری سٹور مااو بوسین نے زیرو اعشاریه ایک کیراٹ کے ھیرے جن میں هر ایک کی مالیت پانچ هزار ین هے لوگوں میں مفت نابٹ دیے سٹور…