Author: محمد شاکر عزیز

نودا کو ڈی پی جے کی سربراہی کے لیے 3 چیلنجوں کا سامنا

ٹوکیو: پیر کے اعلان کے مطابق، حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی سربراہی کے لیے تین آدمی وزیر اعظم یوشیکو نودا کو چیلنج کریں گے، جبکہ نودا کے فتح مند رہنے کی توقع ہے۔ جماعتی قوانین کے تحت ہر دو…

تانیگاکی ایل ڈی پی کی سربراہی دوڑ سے دست بردار

ٹوکیو: ساداکازو تانیگاکی، جو مرکزی اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے صدر ہیں، نے پیر کو یہ اعلان کر کے دھماکہ کر دیا کہ وہ 26 ستمبر کو منعقد ہونے والے جماعت کے سربراہی انتخابات سے دست بردار…

فوکوشیما: پولیس نے پیر کو کوریاما، صوبہ فوکوشیما میں ایم تفریحی پارک کے آپریٹرز سے تفتیش شروع کی، جن پر پیشہ ورانہ غفلت کا شبہ ہے جس کے نتیجے میں ایک کارکن رولر کوسٹر کا معائنہ کرتے ہوئے ہلاک ہو…

آدمی نے ہائی اسکول کی طالبہ اغوا کر لی، ماں سے تاوان کا مطالبہ

مئیے: پولیس نے پیر کو کہا کہ یوکّائیچی کے ایک 49 سالہ شخص کو مبینہ طور پر ایک ہائی اسکول کی طالبہ کو اغوا کرنے اور اس کی ماں سے زرِ تاوان کا مطالبہ کرنے پر حراست میں لیا گیا…

نودا، ہُو کی اپیک سمٹ کے موقع پر مختصر ملاقات

ٹوکیو: میڈیا اطلاعات کے مطابق، چینی صدر ہُو جِنتاؤ نے اتوار کو کہا کہ جاپان کو علاقائی تنازع پر “غلط فیصلہ” نہیں کرنا چاہئیے، یہ بات انہوں نے اس وقت کہی جب وہ دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین کئی ہفتوں…

ہنڈا نے قیمتی دھاتوں کا استعمال قابل ذکر حد تک کم کرنے کے لیے نیا عمل انگیز تیار کر لیا

ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو نے ایک نیا عمل انگیز تیار کیا ہے جو رہوڈیم کا استعمال 50 فیصد تک کم کر دیتا ہے، جو کہ ایک عمل انگیز میں استعمال ہونے والی قیمتی دھات ہے۔ ہنڈا اپنے عمل انگیز مادوں…

حکومت مخلوط توانائی پالیسی کے ذریعے دونوں اطراف کی ناراضی کا خطرہ مول لے رہی ہے

جاپانی حکومت کی جانب سے ایسی مخلوط توانائی پالیسی، جو فوکوشیما بحران کے بعد ووٹروں کے بڑھتے ہوئے ایٹمی توانائی مخالف جذبات کو مطمئن کر دے لیکن طاقتور ایٹمی توانائی نواز مفادات رکھنے والوں کو بھی ناراض نہ کرے، بنانے…

دسیوں ہزار افراد کا اوسپرے کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ

ٹوکیو: دوسر ی جگہوں پر اوسپرے کے حادثات ہونے کے بعد امریکی جنگی طیارے کی جاپان میں تعیناتی کے خلاف اتوار کو دسیوں ہزار لوگ اوکی ناوا اور ٹوکیو میں دائت کی عمارت کے باہر اکٹھے ہوئے۔ مظاہرین نے مطالبہ…

کلنٹن کا جاپان، جنوبی کوریا پر تنازع کے سلسلے میں ‘درجہ حرارت کم رکھنے’ پر زور

ولادی واستوک: امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ ہیلری کلنٹن نے اتوار کو جنوبی کوریا اور جاپان پر زور دیا کہ وہ کشیدہ علاقائی تنازع پر “درجہ حرارت کم کریں” جس کی وجہ سے ان کے رہنماؤں نے روس میں سمٹ کے…

میگورو میں سالانہ ساؤری میلہ

ٹوکیو: جے آر میگورو اسٹیشن، ٹوکیو کے قریب اتوار کو ایک ساؤری میلے نے 2000 سے زیادہ لوگوں کو اپنی طرف کھینچ لیا۔ یہ سالانہ میلہ روایتی جاپانی ‘راکُوگو’ (مزاحیہ داستان گوئی) پر مشتمل ہے کہ مچھلی پیشہ ورانہ انداز…

یودوباشی کیمرہ پر آتش زنی کی دھمکی دینے والا 77 سالہ آدمی گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے ایک 77 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے آلات کے ریٹیلر یودوباشی کیمرہ واقع ضلع شینجوکو، ٹوکیو پر آگ لگانے کی دھمکی دی تھی۔ پولیس کے مطابق، توموکازو…

ہاشیموتو کا کہنا ہے وہ جاپان کو سیاسی اصلاح کے ذریعے بدلنا چاہتے ہیں

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ‘اوساکا اِشِن نو کائی’ مقامی گروپ کو ایک سیاسی جماعت میں بدل کر اور اگلے عام انتخابات میں 300 امیدوار کھڑے کر کے جاپان کو سیاسی اصلاح کے…

سائنسدانوں نے جزیرہ نما شیموکیتا کے قریب سمندری کھدائی کی گہرائی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ٹوکیو: گہرے سمندر میں کھدائی کے سائنسی جہاز چیکیو نے جاپان کے جزیرہ نما شیموکیتا کے قریب زیر سمندر کھدائی کر کے اور سمندر فرش تلے 2011 میٹر کی گہرائی سے چٹانی نمونے حاصل کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ…

علاقائی تنازعات کے درمیان ایشیا پیسفک سمٹ کا افتتاح

ولادی واستوک، روس: ایشیا پیسفک کے رہنما ہفتے کو سالانہ تجارتی مذاکرات کے موقع پر اس امید کے ساتھ ملے کہ دنیا کی بے نور معیشت کے خلاف مشترکہ محاذ بنایا جائے لیکن اکٹھے کام کا جذبہ بدتر ہوتے علاقائی…

ماؤنٹ فُوجی ‘پچھلے پھٹاؤ سے زیادہ دباؤ کی زد میں’

ٹوکیو: ایک رپورٹ کے مطابق، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ماؤنٹ فُوجی کے آتش فشانی دہانے میں دباؤ پچھلی مرتبہ کے مقابلے میں زیادہ ہے، جب وہ 300 سال قبل پھٹا تھا۔ محققین کے مطابق، پچھلے سال شدت 9.0 کے…

خشک اگست کی وجہ سے کانتو میں پانی کا استعمال محدود کیا جا سکتا ہے، وزارت

ٹوکیو: وزارت ارضیات، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ و سیاحت کا کہنا ہے کہ دریائے تونیگاوا کے ڈرینیج سسٹم، جو ٹوکیو میٹروپلیٹن ایریا کے لیے پانی کا بڑا ذریعہ ہے، میں اگست میں غیر معمولی طور پر کم بارشوں اور زیادہ درجہ ہائے…

پولیس، والدین 2004 میں بچے کے قتل پر عوامی امداد کے متلاشی

اوکایاما: تسویاما، صوبہ اوکایاما کی پولیس اور 9 سالہ بچی تسوتسوشیو، جسے 2004 میں قتل کر دیا گیا، کے والدین نے اس ہفتے عوام سے مدد کی اپیل کی کہ کسی بھی قسم کی معلومات، جن سے اس کیس کے…

جاپان بجٹ کٹوتیوں کے باوجود جزیروں کی دفاعی صلاحیت بڑھائے گا

ٹوکیو: وزارت دفاع نے جمعہ کو کہا کہ جاپان کا دفاعی بجٹ اگلے سال نصف صدی کی سب سے بڑی کٹوتی پیش کرے گا، تاہم ٹوکیو دور دراز کے جزائر کے دفاع میں مدد کے ساز و سامان میں نئی…

نودا نے دوبارہ انتخاب کے لیے امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعہ کو بطور جماعتی سربراہ دوبارہ انتخاب کے لیے اپنے امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا، جبکہ ان کی فتح بظاہر صاف نظر آ رہی ہے چونکہ ان کا مرکزی حریف ایک جانب ہو…

حکومت نے نقدی کی کمی کی وجہ سے 5 ٹریلین ین کے اخراجات بند کر دئیے

ٹوکیو: جاپان نے جمعہ کو کہا کہ وہ 5 ٹریلین ین کے اخراجات معطل کر دے گا چونکہ سیاسی عداوت نے حکومت کو نقدی کے سخت بحران کا سامنا کرنے کے لیے چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے روپیہ…

مشتبہ اجتماعی خودکشی کے واقعے میں اپارٹمنٹ سے 3 لاشیں برآمد

ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ ہاچیوجی، ٹوکیو کے ایک اپارٹمنٹ سے تین لاشیں دریافت ہوئی ہیں، جن کے بارے میں خیال ہے کہ اجتماعی خودکشی کا واقعہ ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ لاشیں ضلعی ویلفیئر افسر نے دریافت…

پینٹاگون کی 11 مارچ کے بعد جاپانی تابکاری کی نقشہ بندی؛ امریکی ملازم محفوظ تھے، بیان

واشنگٹن: پینٹاگون نے اپنی ویب سائٹ پر نقشہ شائع کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ پچھلے سال جاپان میں زلزلے و سونامی اور بعد کی ایٹمی آفت کے بعد جاپان میں موجود ہزاروں امریکی کتنی تابکاری کی زد…