پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ٹوکیو کی ایک 70 سالہ خاتون بینک ٹرانسفر فراڈ میں ٹھگے جانے کا تازہ ترین کیس بن گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماشیدا کی رہائشی خاتون کو ایک آدمی نے اپنے آپ…
Author: محمد شاکر عزیز
کینیڈا کی طرف سے سونامی سے بحر الکاہل میں بہہ جانے والی کشتی کی نگرانی
مونٹریال: کینیڈا ایک غیر انسان بردار جاپانی کشتی کی نگرانی کر رہا ہے جو پچھلے سال کے سونامی سے سمندر میں بہہ گئی تھی، اور اسے کینیڈا کے مغربی ساحل تک نہیں آنے دے گا؛ یہ اعلان کینڈین حکومت نے…
فوکوکا کی طرف سے گرنیڈوں پر نقد انعامات کی پیشکش
فوکوکا: صوبہ فوکوکا کسی بھی شخص کی طرف سے ہینڈ گرنیڈ دریافت کرنے کی اطلاع پر نقد انعام پیش کرنے والے پہلا صوبہ بن گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی طرف سے متعین شدہ نئے قوانین کے تحت، کوئی بھی رضاکارانہ…
بدترین حالات میں سونامی 34 میٹر اونچا ہو سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
ٹوکیو: بڑے زلزلے کی صورت میں 34 میٹر تک اونچا سونامی جاپانی ساحل سے ٹکرا سکتا ہے، یہ بات ماہرین کے ایک پینل نے پچھلے سال کی آفت کے بعد اپنے تخمینوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے بدترین حالات کے…
لتھوانیا اور ہٹاچی میں ایٹمی پلانٹ کا معاہدہ طے پا گیا
ولنئیس: لتھوانیا اور جاپان کی ہٹاچی نے جمعے کو لتھوانیا میں ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے جو 2009 میں یورپی یونین سے معاہدے کے بعد اس کے اکلوتے ایٹمی بجلی گھر کی جگہ لے گا۔…
نودا نے کہا ہے کہ کنزمپشن ٹیکس بل کے لیے اپنا کیرئیر داؤ پر لگا دیں گے
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ وہ کنزمپشن ٹیکس کو 10 فیصد پر دوگنا کرنے کے لیے اپنا سیاسی کیرئیر داؤ پر لگا رہے ہیں، جبکہ کابینہ نے نظر ثانی شدہ بل کی منظوری دے دی…
2 پراسیکیوٹروں پر مقدمے کے ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کا جرم
ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے جمعے کو دو سینئر وکلا کو ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے ایک مشہور مقدمے میں مجرم ٹھہرایا، جس نے ملک کی انتہائی محترم سمجھی جانے والی پراسیکیوشن سروس پر عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچائی…
حکومت کی طرف سے پہلی بار داخلہ بند علاقے کی حدود میں نرمی
ٹوکیو: حکومت اپنے تابکاری رساؤ کا شکار ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں رہنے والے 16,000 لوگوں کو واپس جانے کی اجازت دے رہی ہے، جو کہ پچھلے سال سانحات وقوع پذیر ہونے کے بعد داخلہ بند علاقے پر پابندیوں…
نودا کی طرف سے سزائے موت کا دفاع
ٹوکیو: ایک سے زیادہ قتل کے تین مجرموں کو سزائے موت کے اگلے دن، جمعے کو وزیر اعظم یوشیکو نودا نے سزائے موت کے استعمال کا دفاع کیا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ جاپان، جو امریکہ کے بعد سزائے موت…
ٹوکیو میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک رفتار والے جھکڑ
ٹوکیو: ٹوکیو میں ہفتے کو 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار والے ہوا کے جھکڑ ریکارڈ کیے گئے جب شدید جنوبی ہواؤں نے کانتو ریجن میں ہلا ڈالا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ کم دباؤ سے بنتا…
کابینہ سے ٹیکس بڑھانے کے بل کی منظوری کے بعد کامےئی، اوزاوا کا نودا پر دباؤ
ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا جمعے کو اپنی کابینہ کی طرف سے مجوزہ کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کے نظر ثانی شدہ بل کی منظور کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے اندر و باہر ہر دو اطراف سے بڑھتے…
کین واتانابے توہوکو کی ڈاکیومنٹری میں جلوہ گر ہوں گے
ٹوکیو: 52 سالہ اداکار کین واتانابے این ایچ کے کی ڈاکیومنٹری فلم “ٹومارو بیآنڈ 3.11” میں جلوہ گر ہوں گے۔ کیمروں نے واتانابے اور ان کی اداکارہ اہلیہ 48 سالہ کاہو مینامی کا تعاقب کیا، جب انہوں نے 11 مارچ…
خاتون کی زیادہ مقدار میں ڈرگ کھانے سے ہلاکت پر سابقہ اداکار ماناگو اوشیو جیل میں
ٹوکیو: بےعزت شدہ سابقہ اداکار 33 سالہ مانابو اوشیو کی 30 ماہ کی جیل کا آغاز ہو گیا ہے۔ اداکار نے اپنے ساتھ ایم ڈی ایم اے ایوارڈ لینے والی اس لڑکی کو چھوڑ دیا جس نے ڈرگ کی زیادہ…
سونامی نے فیس بک کا کردار وسیع کرنے کی تحریک دی، زکربرگ کا نودا کو پیغام
ٹوکیو: فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے منگل کو کہا کہ جاپان کے بڑے پیمانے کے سونامی نے انہیں تحریک دی کہ وہ اپنے سماجی نیٹ ورک کے ذریعے قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے لوگوں کی…
حکومت نے ایس ڈی ایف کو ‘ضرورت پڑنے’ پر شمالی کورین راکٹ مار گرانے کا حکم دے دیا
ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا کی کابینہ نے جمعے کو شمالی کورین راکٹ کو جاپانی علاقے کے لیے خطرہ بننے کی صورت میں مار گرانے کا گرین سگنل دے دیا، جبکہ اس پلان شدہ لانچ نے پوری دنیا میں خطرے کی…
عورت نے باہر پڑھنے کے لیے بچے کو نگہداشت اطفال کے مرکز میں چھوڑ دیا؛ دوسری نے نے مرکز کو بےبی سٹنگ کے طور پر استعمال کر ڈالا
کوماموتو: اکتوبر 2009 میں کوماموتو ہسپتال نے ایک مرکز نگہداشت اطفال قائم کیا تھا جہاں اپنے بچوں کی پرورش کا دباؤ برداشت نہ کر سکنے والے والدین گمنام طریقے سے اپنے بچوں کو ریاست کی نگہداشت میں چھوڑ سکتے تھے۔…
47 غیر ملکی ٹرینیوں نے نرسنگ کا امتحان پاس کر لیا
وزارت صحت نے پیر کو اعلان کیا کہ غیر ملکی ٹرینی قبول کرنے کے ایک منصوبے کے تحت اس سال مجموعی طور پر 47 انڈونیشیائی اور فلپائنی نرسوں نے نرسوں کے لیے قومی اجازت نامے کا امتحان پاس کیا۔ مالی…
گوگل صارفین کو آنلائن سرگرمیاں مانیٹر کرنے کی سہولت دے گا
سان فرانسسکو: گوگل نے بدھ سے لوگوں ماہانہ رپورٹس کی سہولت فراہم کرنی شروع کیں جو انہیں انٹرنیٹ دیو کی مفت آنلائن سروسز پر ان کی سرگرمیوں کا خلاصہ بتائیں گی۔ ایک نیا شامل کردہ فیچر لوگوں کو جی میل،…
سابقہ اولمپس عہدیداروں کو نقصانات پر نئے الزامات کا سامنا
ٹوکیو: جاپانی وکلائے استغاثہ نے اولمپس کارپ کے سابقہ چئیرمین اور دو دوسرے عہدیداروں پر بڑے پیمانے کے سرمایہ کاری نقصانات چھپانے کے سلسلے میں نئے الزامات عائد کیے ہیں۔ ٹوکیو پراسیکیوٹران نے کہا کہ تسویوشی کیکوکاوا اور عہدیداران ہیدیو…
حکومت شاید جنوبی سوڈان کے مشن پر دوبارہ غور کرے
ٹوکیو: وزیر دفاع ناؤکی تاناکا نے جمعرات کو کہا کہ اگر لڑائی میں اضافہ ہوا تو حکومت جنوبی سوڈان میں کام کرنے والے گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس کے انجینئروں اور معاون عملے عارضی طور پر وہاں سے نکال سکتی ہے۔…
تین قیدیوں کو پھانسی؛ جولائی 2010 کے بعد سے جاپان میں پہلی مرتبہ سزائے موت
فوروساوا نے 2002 میں یوکوہاما میں اپنے سسرالیوں کو قتل کر دیا تھا، جبکہ ماتسودا نے 2001 میں جنوبی میازاکی صوبے میں دو خواتین کو قتل کیا تھا۔ بائیں بازو کا رجحان رکھنے والی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے ستمبر…
حکومت کو 51 فیصد کنٹرول دینے کے بدلے ٹیپکو نے 1 ٹریلین ین مانگ لیے
ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے ادائیگی قرض سے معذوری سے بچنے کے لیے منگل کو جاپانی حکومت سے 1 ٹریلین ڈالر کے کیپٹل انجکشن کا کہا ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور (ٹیپکو) نے باضابطہ طور پر فنڈز کی…