Author: محمد شاکر عزیز

ٹیپکو کو فوکوشیما کی ادائیگیاں کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر نقدی کی تلاش

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر زرِ تلافی کے ادائیگی کے لیے مزید عوامی روپے کا مطالبہ کرے گا، جس سے ادا شدہ نقدی کی مجموعی مقدار 3.9 ٹریلین ین تک پہنچ جائے گی۔ نیکےئی…

متنازع پانیوں میں چینی گشت ‘جائز’: اعلی جنرل

سنگاپور: ایک اعلی جنرل نے اتوار کو کہا، چینی بحری جنگی جہاز ان پانیوں میں گشت جاری رکھیں گے جن پر بیجنگ علاقائی دعویٰ کرتا ہے، جیسا کہ جنوبی بحر چین اور جاپان کے زیرِ کنٹرول جزائر پر پڑوسی ممالک…

ونڈوز پرو 8 بلٹ ان ٹیبلٹ پی سی 7 جون سے جاپان میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

ٹوکیو: مائیکروسافٹ جاپان 7 جون کو اپنا ونڈوز 8 پرو بلٹ ان ٹیبلٹ پی سی جاری کرے گا۔ یہ دوسرے ممالک میں پہلے ہی بیچا جا رہا تھا۔ تاہم ،سرفیس پرو کے جاپانی منڈی میں اجرا میں آفس ہوم اور…

ایپل جاپان میں قیمت بڑھانے والے دوسرے برانڈز کے ساتھ شامل

ٹوکیو: ایپل نے جمعہ کو جاپان میں اپنے آئی پیڈز اور آئی فونز کی قیمتیں بڑھا دیں، اور اس طرح غیر ملکی فرموں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں شامل ہونے والا اعلی ترین برانڈ بن گیا جو جاپانی صارفین سے…

کاواساکی ہیوی نے زرعی فضلے سے ایتھانول بنانے کا مسابقتی لاگت والا طریقہ تیار کر لیا

ٹوکیو: کاواساکی ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ اس نے کاروں کے لیے زرعی فضلے سے ایندھن بنانے کی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس کی لاگت کھانے کی اشیاء، مثلاً گنے،سے تیار کردہ درآمدی ایتھانول کے مقابلے میں مسابقت…

آئی ایم ایف کی جانب سے جاپان کی ‘ایبے نامکس’ کی حمایت تاہم خطرات سے انتباہ

ٹوکیو: عالمی مالیاتی فنڈ نے جمعہ کو جاپان کی معیشت کو تیز کرنے کی کوششوں کو محتاط انداز میں ہری جھنڈی دکھائی، تاہم خبردار کیا کہ اگر ٹوکیو نے اپنے جحیم قرضے کو کم نہ کیا تو “زوال کے قابلِ…

ایباراکی میں 210 کلو گرام چاول چوری؛ آٹھواں ایسا واقعہ

ایباراکی: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ ایناشیکی، صوبہ ایباراکی کے ایک مکان سے 210 کلوگرام چاول چوری ہو گئے ہیں، جسے پولیس علاقے میں ملتی جلتی چوریوں کے ایک سلسلے سے جوڑ رہی ہے۔ سانکےئی شمبن نے اطلاع دی…

وزارتِ صحت کا پینل انٹرنیٹ پر دوائیوں کی فروخت پر اتفاق رائے میں ناکام

ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود کی جانب سے مقرر کردہ ایک تحقیقی پینل غیر تجویز شدہ ادویہ کی آنلائن فروخت پر عائد پابندی اٹھانے کے معاملے پر واضح مشورہ دینے میں ناکام رہا ہے۔ اس پینل کو ذمہ داری…

جاپان کا اگلے 5 برسوں میں افریقہ کے لیے 14 ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ

ٹوکیو: جاپان نے ہفتے کو کہا کہ وہ اگلے پانچ برسوں میں افریقہ کو 14 ارب ڈالر کی امداد دے گا، جیسا کہ ٹوکیو اپنے حصے کے قدرتی وسائل پر ہاتھ ڈالنے اور ممکنہ طور پر وسیع تر منڈی میں…

مضبوط جاپان ایشیا کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہو گا، وزیرِ دفاع

سنگاپور: جاپان عالمی طور پر ذمہ دارانہ کردار ادا کرنے کے لیے اپنی معیشت اور فوج کو مضبوط کر رہا ہے؛ یہ بات وزیرِ خارجہ نے ہفتے کو کہی، جس کا مقصد پڑوسی ممالک کے شکوک کو ختم کرنا تھا…

ہاشیموتو کے خلاف تحریکِ مذمت کو ووٹوں کی کمی سے شکست

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو، جنہوں نے “تسکین بخش” عورتوں پر اظہارِ خیال کر کے طوفان کھڑا کر دیا تھا، مقامی سیاستدانوں کی جانب سے جمعرات کی رات جمع کروائی گئی تحریکِ مذمت سے بچ گئے۔ شہری اہلکاروں نے…

نیکسکو انہدام کے بعد ایکسپریس وے سرنگ کی ٹائلیں ہٹائے گا

ٹوکیو: سنٹرل نیپون ایکسپریس وے کو (نیکسکو) مشرقی جاپان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی نو ایکسپریس وے سرنگوں میں سے ٹائلیں ہٹائے گا تاکہ مزید انہدام سے بچنے کی کوشش کی جا سکے۔ سانکےئی شمبن نے نیکسکو کے…

حکومت کا ٹیپکو کو فوکوشیما پلانٹ کے گرد مٹی منجمد کرنے کا مشورہ

ٹوکیو: ماہرین پر مشتمل ایک حکومتی پینل نے جمعرات کو سفارش کی کہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے اردگرد مٹی کو منجمد کرنے پر غور کرے تاکہ پلانٹ کے اندر پانی بہنے…

قانون سازوں کا ٹی پی پی تجارتی معاہدے میں کرنسی بھی شامل کرنے کے لیے اوباما پر دباؤ

واشنگٹن: قریباً 200 امریکی قانون سازوں نے ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں صدر باراک اوباما پر زور دیا گیا ہے کہ وہ جاپان اور ایشیا پیسفک خطے کے 10 دیگر ممالک کے ساتھ مجوزہ تجارتی معاہدے میں…

یواینو چڑیا گھر میں مادہ پانڈا کے حاملہ ہونے کا امکان

ٹوکیو: ٹوکیو کے یواینو چڑیا گھر میں ایک دیو قامت پانڈا نے ایسی علامات ظاہر کی ہیں کہ وہ دوسرے مسلسل برس حاملہ ہو سکتی ہے۔ چڑیا گھر کے اہلکاروں کے مطابق، شِن شِن کو 4 جون کو عوامی نمائش…

جاپان نے تبدیل شدہ گندم پائے جانے کے بعد کچھ امریکی درآمدات پر پابندی لگا دی

واشنگٹن: جاپان نے گندم کی کچھ امریکی درآمدات پر پابندی لگا دی ہے جب ایک امریکی فارم پر جینیاتی طور پر انجینئر شدہ گندم کے دانے پائے گئے تھے۔ محکمہ زراعت نے بدھ کو تبدیل شدہ گندم کی دریافت کا…

14 بجلی، گیس کمپنیاں جولائی سے نرخ بڑھا رہی ہیں

ٹوکیو: جاپان میں چودہ بڑی بجلی و گیس کمپنیاں جولائی سے اپنے نرخ بڑھا دیں گی، جو اپریل سے نرخ بڑھانے کا چوتھا مسلسل مہینہ ہے۔ یوٹیلیٹی کمپنیوں نے کہا کے انہیں سستے ہوتے ین کی وجہ سے درآمدی ایندھن…