Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

بینک آف ٹوکیو متسوبشی یو ایف جے پر امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر 8.6 ملین ڈالر جرمانہ

ٹوکیو: جاپان کے بینک آف ٹوکیو متسوبشی یو ایف جے کو امریکی محکمہ خزانہ نے کیوبا اور ایران جیسے ممالک کو پیسوں کی منتقلی کی امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر 8.6 ملین ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔ بینک کے…

وسیع خاندان میں کئی اموات سے جڑی عورت اپنے سیل میں مردہ پائی گئی

ہیوگو: ایک عجیب و غریب کیس، جس میں ایک وسیع خاندان (سہ نسلی خاندان) کے کئی اراکین موت کا شکار ہو گئے یا غائب ہو گئے،  کی مرکزی کردار عورت کو کوبے کے مرکزِ قیدیاں میں اپنے سیل میں بدھ…

روپونگی کلب قتل میں 2 آدمیوں نے اپنے آپ کو حوالہ قانون کر دیا

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ دو آدمیوں نے اپنے آپ کو ایک 31 سالہ آدمی کو مار مار کر قتل کرنے کے کیس میں حوالہ قانون کیا ہے، جو ستمبر میں ایک روپونگی نائٹ کلب میں پیش آیا۔…

پولیس کو شدت پسند گروپوں کی رکنیت میں اضافے کا خدشہ

ٹوکیو: جاپان میں قانون نافذ کرنے والے افسران کا کہنا ہے کہ وہ شدت پسند گروہوں کی رکنیت میں عروج کو دیکھ رہے ہیں، اور مزید غیر معمولی بات ان لوگوں کی اقسام میں تبدیلی ہے جو ایسی رکنیت اختیار…

انٹرویو کے دوران امیدوار کو چومنے کی کوشش کرنے پر کمپنی مینجر گرفتار

توچیگی: ساکورا شہر، صبہ توچیگی میں ایک ٹائٹل کمپنی کے سینئر مینجر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام کے تحت حراست میں لے لیا گیا جب اس نے ایک خاتون امیدوار کو اکتوبر میں ملازمت کے انٹرویو کے…

ایباراکی، چیبا کے اسٹوروں سے 257 باورچی خانے والے چاقو چوری

ٹوکیو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ اس ہفتے صوبہ ایباراکی اور چیبا کے اسٹوروں سے 257 باورچی خانے والے چاقو چرا لیے گئے۔ پولیس کے مطابق، 47 چاقو ایناشیکی، صوبہ ایباراکی میں بدھ کو علی الصبح ہوم سنٹر اسٹور…

چوری شدہ جرمن پاسپورٹ والا آدمی ہانیدا ہوائی اڈے کی سیکیورٹی سے فرار

ٹوکیو: اہلکاروں نے منگل کو کہا کہ ایک مشتبہ غیر قانونی تارکِ وطن اس ہفتے ہانیدا ہوائی اڈے کے سیکیورٹی گارڈز کی حراست سے فرار ہو گیا۔ پولیس اور امیگریشن افسران کے مطابق، یہ آدمی پیر کی رات ہانیدا کے…

عدالت نے ایسبسٹاس متاثرین کو 1.06 ارب ین ہرجانے کی ادائیگی کا حکم دے دیا

ٹوکیو: ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ نے بدھ کو حکومت کو حکم دیا کہ وہ 170 فارم تعمیر کرنے والے کارکنوں اور ان کے متاثرہ خاندانوں کو 1.06 ارب ین کا ہرجانہ ادا کرے۔ تاہم عدالت نے مدعیوں کا یہ دعوی مسترد…

سرنگ گرنے کے معاملے میں غفلت پر تفتیش کے لیے پولیس کا ہائی وے آپریٹر کے ہاں چھاپہ

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو ایک تفتیش کے سلسلے میں ہائی وے کمپنی کے دفاتر پر چھاپہ مارا جو ویک اینڈ کے دوران سرنگ گرنے کے مہلک واقعے کے بعد کی جا رہی ہے، جس سے ملک کے عمر رسیدہ…

میں ایمبیسی کے ایسوسی ایشن والے انتخابات کا ووٹ نہیں ہوں ۔ خاور کھوکھر

Khawar khokhar

میں ایمبیسی کے ایسوسی ایشن والے انتخابات کا ووٹ نہیں ہوں ۔ خاور کھوکھر انے والے دنوں میں جو الیکشن پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے نام پر کروائے جارہے ہیں میں ان میں ناں تو ووٹ رجسٹر کرواؤں گا اور…

سائیتاما میں بکتر بند کار سے چور نے 12 ملین ین چرا لیے

سائیتاما: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک شخص نے کاواجیما، صوبہ سائیتاما میں اتوار کو رقم لے جانیوالی ایک بکتر بند کار کو لوٹ لیا اور 12 ملین ین کی نقدی لے اڑا۔ پولیس کے مطابق، یہ ڈکیتی شام…

2005 میں 7 سالہ بچی کو قتل کرنے والے کی تلاش کے لیے پولیس کی عوام سے مدد کی اپیل

توچیگی: نیکّو، صوبہ توچیگی میں پولیس نے ہفتے کو عوام سے اپیل کی کہ سات برس قبل ایک 7 سالہ بچی کو ہلاک کرنے والے شخص یا اشخاص تک لے جانے والی کسی بھی قسم کی معلومات انہیں مہیا کریں۔…

ہاؤس وائف کا قاتل ابھی تک علاقے میں ہو سکتا ہے، پولیس

ٹوکیو: پولیس کا خیال ہے کہ ٹوکیو میں ہاؤس وائف کومی آرائی کا قتل اسی علاقے میں چھپا ہو سکتا ہے۔ 34 سالہ آرائی کو 21 نومبر کو سہ پہر 3 بجے ایتاباشی، ٹوکیو میں واقع اس کے اپارٹمنٹ میں…

وزارتِ صحت 775 ‘جڑی بوٹیوں’ کی فروخت کی اجازت دینے والے سقم کو دور کرے گی

ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت، اور بہبود 775 نیم قانونی جڑی بوٹیوں کا درجہ بدلے گی تاکہ جاپان میں ‘جڑی بوٹیوں’ کے بڑھتے ہوئے استعمال سے نپٹا جا سکے۔ “ہابو” (جڑی بوٹیوں یا ہربز)، یا سقم والی ادویات جن میں بعض…

3 نوجوان پیزا ڈیلوری بوائز کو لوٹنے پر گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے تین نوجوانوں کو تاما اور ہاچیوجی میں ستمبر میں دو پیزا ڈیلیوری بوائز کو لوٹنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، تینوں مشتبہ، جن کی عمر 16 سے 19 سال…

آدمی نے بیوی، بیٹی کو خنجر کے وار کر کے مار دیا، پولیس کو محرک کی تلاش

یاماناشی: شووا، صوبہ یاماناشی کے ایک 64 سالہ شخص کو اپنی بیوی اور بیٹی کے قتل کے جرم میں حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کازوہیدی یاماساکا نے اتوار کو 10 بجے صبح کے قریب ہنگامی کال کی،…

آدمی نے مقتولہ عورت کے اکاؤنٹ سے روپے نکلوائے، پولیس

ٹوکیو: پولیس نے 34 سالہ عورت کومی آرائی کے کیس کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں، جو بدھ کو ٹوکیو میں ایتاباشی میں اپنے اپارٹمنٹ میں تیز دھار آلے سے قتل کر دی گئی تھی۔ آرائی کو اس کے خاوند…