Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

ڈکیتی کے الزام میں گرفتار عورت نے 7 برس قبل کیے قتل کا اعتراف کر لیا

سائیتاما: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 26 سالہ عورت کو سائیتاما صوبے کے ہسپتال میں داخل ساتھی مریضہ کو 7 برس قبل قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، اس عورت پر…

واکایاما کے کالج میں 17 سالہ لڑکی ساتھی کو چاقو گھائل کرنے پر زیر حراست

واکایاما: کویاچو، صوبہ واکایاما میں ایک یونیورسٹی کے جِم میں ایک لڑکی کو پیر کی سہ پہر حراست میں لیا گیا جب اس نے مبینہ طور پر اپنی ہم جماعت کو چاقو کا وار کر کے زخمی کر دیا۔ پولیس…

تاکاہاشی کو ‘نہیں پتا تھا کہ خاکی مائع سیرین گیس ہے’

ٹوکیو پولیس کے مطابق، کاتسویا تاکاہاشی، جو 1995 میں ٹوکیو سب وے میں اوم سپریم ٹرتھ کے سیرین گیس حملوں میں اپنے کردار کی وجہ سے زیر حراست ہے، کا دعوی ہے کہ اس نہیں معلوم تھا کہ اس نے…

سابقہ اوم مفرور ناؤکو کیکوچی کے والدین کی جانب سے معذرت

ٹوکیو؛ سابقہ اوم شرینکیو مفرور ناؤکو کیکوچی کے والدین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کے مبینہ جرائم پر معافی مانگی ہے۔ 40 سالہ کیکوچی کو ساگامی ہارا، صوبہ کاناگاوا میں 17 سال کی…

ایباراکی میں آدمی نے ریستوران لوٹ لیا

ایباراکی: باندو، صوبہ ایباراکی میں اتوار کی صبح ایک چاقو بردار شخص نے تمام رات کھلنے والے ریستوران سے 440,000 ین لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق، ایک آدمی رات ڈیڑھ بجے ہیٹا میں کوکو کے ایوائی ریستوران میں داخل ہوا…

ٹوکیو کی گلی میں تیز دھار آلے کا شکار ہونے والی خاتون شدید زخمی

ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ وہ ایک آدمی کی تلاش میں ہیں جس نے ٹوکیو کے میگورو وارڈ میں جمعہ کی سہ پہر ایک خاتون کو تیز دھار آلے سے گھائل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، یہ حملہ…

پولیس نے آئرش طالبہ کے قتل کے الزام میں 19 سالہ امریکی موسیقار کو گرفتار کر لیا

ٹوکیو: پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ انہوں نے جمعرات کو ایک 19 سالہ امریکی موسیقار کو پچھلے ماہ ٹوکیو میں ایک آئرش ایکسچینج طالبہ کو قتل کرنے کے شبہہ میں گرفتار کیا ہے۔ ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان…

جاپان کے نمبر 2 بدمعاش کو 1.5 ارب ین کی ضمانت پر رہا کیا جائے گا

ٹوکیو: منگل کو ایک عدالت نے فیصلہ کیا کہ جاپان کے سب سے بڑے یاکوزا گروپ کے نمبر دو باس کو استحصال باِلجبر کے مقدمے میں ڈیڑھ ارب ین کی ضمانت پر رہا کیا جائے گا۔ عدالت کے ترجمان نے…

چاقو بردار شخص نے اوساکا کی ایک گلی میں خاتون کو دو گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا

اوساکا: منگل کی رات ایک چاقو بردار آدمی نے اوساکا میں ایک خاتون پر حملہ کیا اور ہتھیار ڈالنے سے قبل اسے دو گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا۔ پولیس کے مطابق، ابینو وارڈ کی ایک گلی کے فٹ پاتھ پر…

لگتا ہے اوم بھگوڑا سیکیورٹی کیمروں سے بچنے کے لیے ٹیکسی استعمال کر رہا ہے، پولیس

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ سیکیورٹی کیمروں کی فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ اوم شرینکیو کا مفرور رکن کاتسویا تاکاہاشی جے آر کاواساکی اسٹیشن پر ایک ٹیکسی میں داخل ہو رہا ہے۔ پولیس نے اس سے قبل…

سُوکیا کے تدارکی اقدامات سے ڈکیتیوں میں کمی ہوئی ہے، پولیس

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ فاسٹ فوڈ چین سُوکیا کے اسٹوروں پر ڈکیتیوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ این پی اے کے مطابق، سُوکیا اسٹورز 2011 میں ڈکیتیوں کا نشانہ بنے رہے، جب پچھلے سال…

چاقو حملے کا ملزم مجھے مار دیتا: اوساکا گورنر

اوساکا: اوساکا کے گورنر اچیرو ماتسوئی نے پیر کو کہا کہ اوساکا کے ہیاشی شیناسائی باشی کے علاقے میں دو لوگوں کو چاقو کے مہلک حملے کا نشانہ بنانے والا ملزم اگر درحقیقت مرنا ہی چاہتا تھا تو انہیں مار…

پولیس نے اوم بھگوڑے کی تلاش کے لیے 5000 افسر متحرک کر دئیے

ٹوکیو: اوم شرینکیو قیامتی فرقے کے ٹوکیو سب وے میں 17 سال قبل ہونے والے اعصابی گیس کے جان لیوا حملے کے مشتبہ اور اس فرقے کے آخری مفرور رکن کی تلاش کے لیے جمعہ کے روز ہزاروں پولیس افسران…

ووڈ فورڈ اولمپس کے ساتھ تصفیے کے بدلے 1.2 ارب ین وصول کریں گے

ٹوکیو: سابقہ اولمپس چیف ایگزیکٹو مائیکل ووڈ فورڈ جاپانی کیمرہ اور طبی سامان ساز کمپنی کے ساتھ اپنی برخاستگی پر ہونے والے تصفیے میں بطور ہرجانہ 10 ملین پاؤنڈ (1.2 ارب ین، 15.4 ملین ڈالر) وصول کریں گے۔ اولمپس نے…

جڑی بوٹیوں کے دو گاہک ہسپتال پہنچنے پر شیگا کے اسٹور کا مینجر زیر حراست

شیگا: کوساتسو، صوبہ شیگا کی پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک جڑی بوٹیوں کے اسٹور کے مینجر کو حراست میں لیا ہے جب اس کی دوکان سے مصنوعی قنب خریدنے والے دو گاہکوں کو بیمار ہونے کی…