Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

جاپانی اسٹار پر تائیوانی ٹیکسی ڈرائیور پر حملے کی فرد جرم عائد

تائیپے: استغاثہ نے ہفتے کو کہا کہ ایک جاپانی فنکارہ پر تائیوانی ٹیکسی ڈرائیور پر حملہ کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ اس واقعے سے تائیوانی جزیرے پر عوامی غم و غصہ پیدا ہوا تھا۔ اس کے…

ویکیوم بیگ میں ماں کی لاش دریافت ہونے کے بعد آدمی کی خودکشی کی کوشش

ناگویا: ناگویا کی پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی کو اپنی ماں کی لاش ٹھکانے لگاتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ 44 سالہ یوجی شیباتا کے نام سے شناخت ہونے والے اس آدمی کو جمعرات کو اس…

تائیوانی جاپانی اسٹارز پر تائیپے میں ٹیکسی ڈرائیور کو زد و کوب کرنے کا الزام

تائیپے: استغاثہ کا کہنا ہے کہ ایک تائیوانی جاپانی اسٹار ماکیو کے تائیوان چھوڑنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ان کے خلاف تائیپے میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو زد و کوب کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے…

مار کر بھاگنے کے کیس میں شکار بننے والے بچے کے والدین نے مدعا علیہ کو سخت سزا دینے کے لیے پٹیشن دائر کر دی

ناگویا: پچھلے اکتوبر میں ایک 19 سالہ لڑکے کو ٹکر مار کر بھاگ جانے والے ڈرائیور کے کیس میں مقتول کے والدین نے ناگویا ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر کے دفتر میں ایک پٹیشن دائر کی ہے جس کا مقصد ملزم کے…

اوئیتا کی خاتون نے اپنی بیٹی کے اغوا کے بارے جھوٹ بولنے، لاش دفنانے کا اعتراف کر لیا

اوئیتا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ہیجاماچی، صوبہ اوئیتا کے جنگل میں بچی کی لاش کی جزوی باقیات پائے جانے کے بعد اس کی ماں کو بچی کی لاش بے یار و مددگار چھوڑنے پر حراست میں…

چینی جہاز کے کپتان پر غیرقانونی ماہی گیری کی وجہ سے جرمانہ عائد

ٹوکیو: چینی ماہی گیر کشتی کے کپتان، جسے جاپانی پانیوں میں غیرقانونی طور پر شکار کرنے پر گرفتار اور مقدمہ کیا گیا تھا، کو چھ مہینوں کی معطل شدہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ناگاساکی ڈسٹرکٹ کورٹ نے 39 …

سائیتاما، چیبا میں چاقو حملے کرنے والا لڑکا نفسیاتی ٹیسٹوں میں سے گزرے گا

سائیتاما کی صوبائی پولیس نے جمعرات کو کہا کہ سائیتاما اور چیبا میں پچھلے سال دو لڑکیوں کو چاقو سے وار کر کے قتل کرنے کی کوشش کرنے والا 17 سالہ لڑکا، جسے حال ہی میں گرفتار کیا گیا، نفسیاتی…

فرم نے 2500 جان لیوا خوراکوں جتنا پوٹاشیم سائنائڈ گم کر ڈالا

توچیگی: پولیس کے مطابق، ناسوشیوبارا، صوبہ توچیگی میں ایک کمپنی نے 500 گرام پوٹاشیم سائنائڈ گم کر ڈالا۔ انڈسٹریل پلاٹنگ کمپنی، تاناکا پلاٹن کو، نے جمعرات کو اس گمشدگی کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولیس کے مطابق، پوٹاشیم سائنائڈ پلاسٹک…

جاپان میں رویت ہلال ۔ مسائل، شکایات اور تجاویز ۔ (حصہ اول)ـ

محمد انور میمن مسلمانوں کے تمام تہوار اسلامی تقویم کے مطابق منائے جاتے ہیں ، جو دراصل قمری تقویم (Lunar Calendar) ہے ۔ ہر اسلامی مہینے کا آغاز نئے چاند سے ہوتا ہے ۔ چنانچہ اسلامی معاملات میں رویت ہلال…

بچوں کی ٹانگیں توڑنے پر عورت کو ساڑھے چار سال قید

توچیگی: توچیگی کی ایک عدالت نے ایک 30 سالہ عورت کو چار نومولدوں کی ٹانگیں توڑنے کا قصور وار پائے جانے پر ساڑھے چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ سزا اتسونومیا ڈسٹرکٹ کورٹ کی اشی کیگا برانچ نے…

باپ کو ڈائپر بدلتے ہوئے مارنے والا 38 سالہ بیٹا گرفتار

گونما: پولیس نے بدھ کو کہا کہ اس نے ایک 38 سالہ شخص کو مبینہ طور پر اپنے 76 سالہ باپ کو تاکاساکی، صوبہ گونما میں مارنے پر حراست میں لیا ہے۔ پولیس تفتیش کے دوران ریوجی کیورابایاشی نامی آدمی…

109 پر 110 بار کال کر کے پولیس سے بدتمیزی کرنے والا شخص گرفتار

میازاکی: پولیس نے بدھ کو کہا کہ اس نے ایک 51 سالہ بےروزگار آدمی کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر میازاکی شہر میں پولیس کو تنگ کرنے کے لیے 109 کالیں کیں۔ پولیس کے مطابق، اس آدمی…

دو جاپانی آٹو سپلائر امریکہ میں پرائس فکسنگ کا جرمانہ بھریں گے

امریکی محکمہ انصاف نے پیر کو اعلان کیا کہ دو جاپانی آٹو سپلائرز نے امریکہ میں گاڑیوں کے پرزوں کی فروخت کے سلسلے میں پرائس فکسنگ کی سازش کے مقدمے میں جرمانے کے طور پر  نصف ارب ڈالر سے زائد…

وزارت محنت نے ‘طاقت کے بل پر ایذارسانی’ کی تعریف جاری کر دی

ٹوکیو: وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر نے ‘طاقت کے بل پر  ایذارسانی’ کرنے کی اصطلاح کی پہلی تعریف جاری کر دی ہے۔ وزارت کے مطابق ‘طاقت کے بل پر ایذارسانی’ (جاپانی لفظ ‘پاواہارا’) کا شکار ہونے کا دعوی کرنے والےاور…

آدمی نے آنلائن نیلامی میں اپنی ہی سائیکل پر بولی لگا کر سائیکل چور پکڑوا دیا

آئچی: ٹیوٹو شہر، صوبہ آئچی کے ایک 36 سالہ آدمی کو 500 سے زائد سائیکلیں چرانے اور آنلائن نیلامی کے ذریعے بیچنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کی تفتیش کے دوران، دائیسوکے ساکائی نامی اس آدمی نے بتایا کہ…

آدمی نے قرضے سے بچنے کے لیے بھائی کی لاش کو اپنی لاش بنا کر موت کا ڈرامہ رچا ڈالا

ٹوکیو: پولیس اور میڈیا نے جمعرات کو بتایا کہ ایک جاپانی شخص نے اپنے مرحوم بھائی کو اپنی لاش قرار دے کر اپنی جھوٹی موت کا ڈراما رچا ڈالا۔ جب تاسوکاسا اوئیزومی کا بڑا بھائی زندہ تھا تب بھی اوئیزومی…

11 جامعات نے حکومت اور صنعتوں سے ایٹمی توانائی پر تحقیق کے لیے فنڈز لیے

مانیچی شمبن کو پتا چلا ہے کہ مالی سال 2006 سے 2010 کے دوران جامعہ ٹوکیو اور جامعہ کیوتو جیسی 11 چوٹی کی جامعات نے ایٹمی ٹیکنالوجی پر تحقیق کی مد میں حکومت اور انڈسٹری سے مجموعی طور پر 10.4…