ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو زیادہ تر طبی عملے پر مشتمل 25 رکنی میڈیکل امدادی ٹیم فلپائن روانہ کی تاکہ ٹائیفون ہائیان سے ہونے والی تباہی کے بعد امداد فراہم کی جا سکے۔ خیال ہے کہ ٹائیفون میں ہزاروں…
Category: نیشنل
جاپان نے بحرالکاہل کے داخلی جزیرے پر زمین تا جہاز مار کرنے والے میزائلوں کی مشق شروع کر دی
ناہا: جاپانی فوجیوں نے بحرالکاہل کے داخلے پر واقع جزیرے پر پیر کو زمین تا جہاز مار کرنے والے میزائلوں کی مشق کی، جو ایک بڑی فوجی مشق ہے حصہ ہے جس نے چین کو بے چین کر دیا۔ میاکو…
کانتو ریجن 5.5 شدت کے زلزلے سے ہل گیا؛ سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی
ٹوکیو: ماہرینِ زلزلیات کے مطابق، اتوار کو 5.5 شدت کا ایک زلزلہ جاپان سے ٹکرایا، جس نے ٹوکیو میں عمارتیں ہلا دیں۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، یہ زلزلہ، جو قریباً 30 سیکنڈ تک جاری رہا، صبح 7:38 بجے…
میازاکی میں اسکول بس کار کے تصادم میں 31 زخمی
میازاکی: میاکونوجو، صوبہ میازاکی میں اتوار کی صبح ایک بس سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرانے کے بعد اکتیس لوگ، جن میں 29 ہائی اسکول کے طلباء بھی شامل ہیں، کو زخموں کی بناء پر ہسپتال لے جایا گیا۔…
میڈیا میں ٹیپکو کی ممکنہ چیر پھاڑ کی مزید تفصیلات
ٹوکیو: ایک اخبار نے جمعے کو کہا، آفت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر حکومت کی جانب سے توانائی کی مارکیٹ کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی مہم کے تحت اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر تین الگ الگ فرموں…
ٹیپکو فوکوشیما پلانٹ کے کارکنوں کی تنخواہ دوگنی کرے گا
ٹوکیو: کھنڈر شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر اسٹیشن پر آپریشنز کو بحال کرنے کے منصوبے کے تحت ٹھیکے پر کام کرنے والے کارکنوں لی تنخواہیں دوگنی کرے گا، جیسا کہ وہ صفائی کی کوششوں سے نپٹنے کے سلسلے…
چیبا میں 3 ٹرکوں کا تصادم، ایک ہلاک
چیبا: ہفتے کی صبح ماتسودو، صوبہ چیبا میں ایک آدمی تین ٹرکوں کے تصادم میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، حادثہ صبح 6:15 بجے پیش آیا۔ این ٹی وی نے خبر دی کہ ایک 3 ٹن کے ٹرک نے…
وزیر کا کھانے کی صنعت پر غلط لیبلنگ اسکینڈل پر اقدام اٹھانے پر زور
ٹوکیو: جاپان بھر میں خوراک کی غلط لیبلنگ کے کیسوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ وزیر برائے امورِ صارفین و غذائی تحفظ ماساکو موری نے خدماتی صنعت کے اراکین مثلاً بڑے ہوٹلوں اور ڈیپارٹمنٹ اسٹوروں سے کہا ہے کہ…
جاپان نے بحر الکاہل کے داخلی جزیرے پر میزائل نصب کر دئیے
ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعرات کو کہا، جاپان کی فوج بحر الکاہل کے آغاز کی نشاندہی کرنے والے ایک جزیرے پر غیر مسلح میزائل نصب کر رہی ہے، جو ایک بڑی فوجی مشق ہے حصہ ہے جس نے چین کو بے…
سب وے کی نشستوں کے درمیان پڑے بلیڈ نے 2 سالہ لڑکے کو زخم لگا دیا
اوساکا: پولیس نے جمعرات کو کہا، ایک 2 سالہ لڑکے کی انگلیوں پر چھوٹے باکس کٹر جیسے بلیڈ نے زخم لگا دیا جو اوساکا کی سب وے ٹرین کے اندر دو نشستوں کے درمیان پھنسایا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق،…
اوکورا ہوٹل کی لگژری چین بھی فوڈ لیبل اسکینڈل کی زد میں آ گئی
ٹوکیو: جمعرات کو فوڈ لیبلنگ کا ایک اسکینڈل اور وسیع ہو گیا جب لگژری ہوٹل چین اوکورا، جس نے غیر ملکی وی آئی پی شخصیات بشمول امریکی صدر باراک اوباما کی میزبانی کی ہے، نے اعتراف کیا کہ اس نے…
اسکول کی عمارت کی چوتھی منزل سے گرنے کے بعد لڑکے کی حالت نازک
کاناگاوا: کاواساکی، صوبہ کاناگاوا میں ایک 11 سالہ لڑکا نازک حالت میں ہے جب وہ بظاہر ایک اسکول کی عمارت کی چوتھی منزل سے گر پڑا تھا۔ ٹی بی ایس نے خبر دی پولیس کے مطابق، ایک استاد نے اسے…
فوکوشیما پلانٹ ایندھنی راڈ ہٹانے کے خطرناک کام کی تیاری میں
فوکوشیما: جاپان کے ایٹمی انجینئر فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر یورینیم اور پلوٹونیم کے ایندھنی راڈ کو ہٹانے کی تیاری کر رہے ہیں جو دو برس قبل پلانٹ کے بے قابو ری ایکٹر کنٹرول میں لانے کے بعد سے ان…
کھانوں پر غلط لیبل کا اسکینڈل ڈیپارٹمنٹ اسٹورز تک پھیل گیا
ٹوکیو: جاپان کے ہوٹلوں، ریستورانوں اور کھانوں کی دوکانوں کو بدھ کو لیبلنگ میں غلط بیانی پر خبردار کیا جا رہا تھا جیسا کہ اسکینڈل بڑھتا جا رہا ہے جو محفوظ، اعلی معیار کی پیداوار کے حوالے سے ملکی شہرت…
منشیات، الکوحل کے نشے میں سواری سے انسانی قتل پر سزا سخت کرنے کا بل
ٹوکیو: دائت کے ایوانِ زیریں نے ایک بل کی منظوری دی ہے تاکہ الکوحل یا منشیات کے زیرِ اثر ڈرائیوروں کے ہاتھوں ہونے والے ہلاکت خیز حادثات کے لیے سزائیں سخت کی جائیں۔ فُوجی ٹی وی نے بدھ کو خبر…
ٹکڑے کرنے کے منصوبوں کے توڑ کے لیے ٹیپکو کا اکھاڑ پچھاڑ پر غور
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر ایک تشکیلِ نو کے منصوبے پر کام کر رہا ہے تاکہ زیادہ شدت پسندانہ تجاویز کا توڑ کیا جا سکے، جن میں کمپنی کو دیوالیہ پن سے گزار کر…
بوژولے نووو کی پہلی کھیپ جاپان پہنچ گئی
ٹوکیو: اس برس (فرانسیسی سرخ وائن) بوژولے نووو کی 15000 بوتلوں پر مشتمل پہلی کھیپ منگل کی صبح فرانس سے ہانیدا کے ہوائی اڈے پر پہنچ گئی۔ مزید کھیپیں 17 نومبر تک ناریتا، ہانیدا، کانسائی، چوبو، فوکوؤکا، اور شِن چیتوسے…
جاپان کی نظر فوجی طیاروں کے برآمد کنندگان کے لیے حکومتی معاونت پر
ٹوکیو: جاپان ایک سرکاری بینک کو کم شرح سود پر قرضے دینے پر غور کر رہا ہے تاکہ فوجی مقاصد کے لیے ڈیزائن شدہ طیاروں کی برآمدات کی معاونت ہو سکے، جو کہ دوسری جنگِ عظیم کے خاتمے کے بعد…
ایل ڈی پی کا فوکوشیما کے بے گھروں کو واپس جانے کے منصوبے پر سوال
ٹوکیو: حکمران جماعت کے ایک اہلکار نے حکومتی منصوبے، کہ فوکوشیما ایٹمی آفت سے بے گھر ہونے والوں کو گھر جانے کی اجازت دی جائے گی، پر سوال اٹھا دیا اور کہا حکومت کو ایسے علاقوں کی نشاندہی کرنی چاہیئے…
شیزوؤکا میں آدمی کو ہرن سمجھ کر گولی مار دی
شیزوؤکا: اتوار کو شیزوؤکا میں ایک شکاری حادثے میں آدمی کو ہرن سمجھ کر گولی مار دی گئی۔ پولیس نے کہا آدمی کو ایک اور شخص نے ہرن شکار کرتے وقت اس وقت گولی ماری جب اول الذکر جنگل میں…
ٹوکیو: ٹوکیو کے شنجوکو میں واقع حیات ریجنسی ہوٹل ریستورانوں کے مینیوز پر غلط بیانی کے بڑھتے ہوئے اسکینڈل میں پکڑا جانے والا تازہ ترین ہوٹل ہے۔ ہوٹل نے جمعے کو اعتراف کیا کہ ریستوران میں استعمال کردہ اجزاء مینیو…
ولی عہد شہزادہ، اور شہزادی کا ایواتے کا دورہ
ایواتے: ولی عہد شہزدہ ناروہیتو اور ولی عہد شہزادی ماساکو نے ہفتے کو صوبہ ایواتے میں کامیشی کا دورہ کیا۔ وہ دونوں اتوار کو بلٹ ٹرین کے ذریعے موریوکا پہنچے اور رات قیام کیا۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، ہفتے…