ٹوکیو: جاپانی محققین نے ذیابیطس کے دہنی علاج (منہ کے ذریعے دوا کھانے کا عمل) کی جانب ایک اور قدم بڑھایا، جس سے تیزی سے فربہ ہوتی دنیا میں اس بیماری کے خلاف بریک تھرو کی امید پیدا ہوئی ہے۔…
Category: نیشنل
5 شدت کے زلزلے نے ایباراکی، توچیگی، سائیتاما کو ہلا ڈالا
ٹوکیو: اتوار کو ابتدائی طور پر 5 شدت کے زلزلے نے ایباراکی، توچیگی اور سائیتاما کے صوبوں کو ہلا ڈالا۔ یہ زلزلہ، جو جاپان کی زلزلہ پیما اسکیل پر 4 کی شدت پر درج ہوا، 2:25 بجے دوپہر آیا۔ اور…
جاپان نے بحری مشقوں پر چینی احتجاج مسترد کر دیا
ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو مغربی بحر الکاہل میں چینی فوجی مشقوں میں مداخلت کرنے سے انکار کیا جب بیجنگ نے باضابطہ سفارتی احتجاج کیا تھا، اور کہا چین کے اعتراضات ناقابلِ قبول ہیں اور اس نے عالمی قانون کے…
جولائی تا ستمبر غیر ملکی سیاحوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ٹوکیو: اس برس جولائی تا ستمبر جاپان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد ریکارڈ بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔ ٹی بی ایس نے جمعے کو خبر دی، جاپان کی سیاحتی ایجنسی کے مطابق ریکارڈ بلند ترین تعداد یعنی 2,777,000…
ٹوکیو میں 96 سالہ خاتون کراسنگ پر ٹرین سے ہلاک
ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو کہا، ایک 96 سالہ خاتون اس وقت ہلاک ہو گئی جب وہ ٹوکیو کے سیتاگایا وارڈ میں ایک کراسنگ پر ٹرین کی ٹکر کا شکار ہو گئی۔ این ٹی وی نے کہا پولیس کے مطابق،…
توانائی کے امریکی سربراہ کی فوکوشیما صفائی میں جاپان کو مدد کی پیشکش
ٹوکیو: امریکی سیکرٹری توانائی ارنسٹ مونیز نے کہا وہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی صفائی اور سبکدوشی کے خطرناک کام پر جاپان کے ساتھ تعاون میں گہرائی پیدا کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔ مونیز نے جمعرات کو ٹوکیو میں…
حکومت اوساکا میں ڈوبتے لڑکے کو بچانے والے چینی طالبعلم کو خراجِ تحسین پیش کرے گی
ٹوکیو: حکومت تبادلے پر پڑھنے آئے ہوئے ایک چینی طالبعلم کو تعریفی خط دے گی جس نے ستمبر میں ایک 9 سالہ جاپانی لڑکے کو دریا میں ڈوبنے سے بچایا تھا۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، ایک حکومتی ترجمان نے…
قانون ساز نے شہنشاہ کو ایٹمی خدشات پر خط پکڑا کر مقدس روایت توڑ دی
ٹوکیو: ایک جاپانی قانون ساز نے جمعرات کو شہنشاہ کو ایک خط پکڑایا جس میں فوکوشیما ایٹمی آفت کے صحت پر اثر پر خدشات ظاہر کیے گئے تھے، اور شہنشاہ کو سیاست میں ملوث کرنے کی کوشش کر کے گویا…
‘زندہ مردوں’ نے ہالووین اسٹنٹ میں ٹوکیو ٹاور پر ہلہ بول دیا
ٹوکیو: ٹوکیو میں زندہ مردوں کا ہلہ؟ سابق سومو گرینڈ چیمپئن کی قیادت میں 1000 کے قریب بیوٹی اسکول کے طلباء اور ہالوین سے لطف اٹھانے والوں نے ٹوکیو ٹاور –جو جاپانی دارالحکومت کا سب سے نمایاں نشان ہے– پر…
ناگانو کے کاشتکار خراب ‘ٹائیفون سیب’ آنلائن بیچنے لگے
ٹوکیو: جاپان ٹائیفون طوفانوں کے لیے اجنبی نہیں ہے۔ ہر سال اس جزیرہ جاتی ملک پر چنگھاڑتی ہوائیں اور طوفانی بارشیں ضرب لگاتی ہیں۔ اس برس 28 ٹائیفون جاپان تک پہنچنے میں کامیاب رہے، تاہم 26 واں ٹائیفون بطور خاص…
نانکائی ٹرف پر زلزلے کی صورت میں 133,000 اموات ہو سکتی ہیں، اوساکا کا تخمینہ
اوساکا: اوساکا کی صوبائی حکومت کے ایک پینل نے بدھ کو کہا کہ جاپان کی بحرالکاہل والے ساحلی پٹی سے پرے نانکائی ٹرف پر 9 شدت کے زلزلے کی صورت میں 133,000 لوگوں کی اموات ہو سکتی ہیں۔ قبل ازیں…
حد سے زیادہ کام پر ملازم کی خودکشی کے بعد خاندان نے جے آر ویسٹ پر مقدمہ کر دیا
اوساکا: جے آر ویسٹ کے ایک ملازم، جس نے اس ماہ کے اوائل میں خودکشی کر لی تھی، کا خاندان ریلوے کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر رہا ہے۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی، مقدمے کی فائلوں کے مطابق…
بس، ریل کمپنیاں کارڈ صارفین کے لیے 1 ین کے یونٹوں میں ٹکٹوں کی قیمت بڑھائیں گی
ٹوکیو: وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت بس کمپنیوں اور مسافر ٹرین آپریٹروں کو ایک ین کے اضعاف کی صورت میں کرایہ مقرر کرنے کی اجازت دے گی تاکہ اپریل میں کنزمپشن ٹیکس میں طے شدہ 3 فیصد اضافے سے…
شہنشاہ، ملکہ کی کومامون سے ملاقات
ٹوکیو: وہ جاپان میں فوراً ہی پہچان لیا جاتا ہے، ملینوں ڈالر کے مالِ تجارت کی فروخت کرتا ہے، اور اس کے 3,00,000 ٹوئٹر فالور ہیں۔ اب کومامون، جو ایک بڑی نسل کا کارٹون ریچھ ہے، کا ایک نیا مداح…
15 سال تک معدومی کے خطرے سے دوچار لیپرڈ بلی گھر میں پالنے پر آدمی کو انتباہ
ٹوکیو: این ایچ کے نیوز کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، تسوشیما کے جزیرے پر رہنے والے ایک آدمی نے بڑی مشکل سے خود کو مقدمے سے بچایا جب یہ پتا چلا کہ اس نے خفیہ طور پر ایک جنگلی…
مینیو اسکینڈل پر ہانکیو ہانشِن ہوٹلز کے صدر مستعفی ہوں گے
اوساکا: ہانکیو ہانشِن ہوٹلز کو کے صدر ہیروشی دیساکی نے پیر کو کہا کہ وہ ایک اسکینڈل پر مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں ریستورانوں اور ہوٹلوں میں غلط لیبل والے مینیو استعمال کیے گئے۔ یہ اسکینڈل پچھلے…
ٹیپکو پر ایک اور ایٹمی پلانٹ چلانے کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا، نی گاتا گورنر
نی گاتا: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کو ایک اور ایٹمی پلانٹ دوبارہ چلانے کی توقع سے قبل فوکوشیما آفت کا مکمل تر احوال بیان کرنا چاہیئے اور اپنے “ادارہ جاتی جھوٹ” سے نپٹنا چاہیے، یہ بات ایک مقامی حکومت…
جاپان کی مشرقی ساحلی پٹی کے ساتھ 5.5 شدت کا زلزلہ؛ کوئی سونامی الرٹ نہیں
ٹوکیو: امریکی ارضیاتی سروے نے خبر دی، پیر کو جاپان کی مشرقی ساحلی پٹی سے 5.5 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، تاہم سونامی کا کوئی انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔ یو ایس جی ایس نے کہا، یہ زلزلہ صبح 3:13…
نیوزی لینڈ کے پہاڑ پر 2 راتوں کے بعد 2 کوہ پیما ہلاک
ولنگٹن، نیوزی لینڈ: پولیس نے پیر کو کہا، ایک جاپانی کوہ پیما اور ولنگٹن سے اس کی ساتھی اس وقت ہلاک ہو گئے جب وہ نیوزی لینڈ کے ایک پہاڑ پر انتہائی سرد حالات میں دو دن ایک برفانی غار…
8 ماہ، 10 ناگہانیاں: فوکوشیما کی غلطیوں پر ایک نظر
ٹوکیو: کارکن ٹینک کو حد سے زیادہ بھر دیتے ہیں، جس سے تابکار پانی زمین پر گرنے لگتا ہے۔ ایک اور غلطی سے ایک بٹن دبا دیتا ہے، جس سے اشد ضروری ٹھنڈائی نظام کا پمپ بند ہو جاتا ہے۔…
جزیرہ تنازعے میں چینی کوسٹ گارڈ کا جاپان پر دباؤ جاری
ٹوکیو: چین نے پیر کو متنازع جزائر پر جاپان پر دباؤ جاری رکھا اور اپنے کوسٹ گارڈ اس علاقے میں بھیج دئیے، جیسا کہ قبل ازیں ویک اینڈ پر ٹوکیو کے جانب سے اس کے ڈرون گرانے کی اخباری اطلاعات…
ناگانو کے قانون سازوں کی مڈل اسکول کے ایتھلیٹس کے لیے صبح کے وقت پریکٹس پر پابندی کی تجویز
ٹوکیو: جاپان میں ٹیم کی سرگرمیاں سارا سال چلتی ہیں، تاہم بجائے کہ گیموں کا سیزن کھیلنے کے بعد بہترین ٹیمیں اگلے مرحلے میں جائیں، سال بھر میں بیشتر کھیلوں کے چند ایک ٹورنامنٹ ہی ہوتے ہیں جن میں نسبتاً…