مئے: ایگا، صوبہ مئے میں منگل کی صبح دو افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب ایک موٹر بائک اور ٹرک میں تصادم ہوا۔ پولیس نے کہا یہ واقعہ ایگا، صوبہ مئے میں رات 12:10 کے قریب مئے ہن ایکسپریس…
Category: نیشنل
ملازم نے فریزر میں لیٹے تصویر بنا کر فیس بک پر پوسٹ کر دی، لاسون اسٹور بند
کوچی: کاموبے، صوبہ کوچی میں ایک لاسون فرنچائز اس وقت اپنا لائسنس منسوخ کروا بیٹھا جب فرنچائز مالک کے 21 سالہ لڑکے نے اپنی فریزر میں لیٹ کر کھینچی ہوئی تصویر فیس بک پر اپلوڈ کر دی۔ لاؤسن کے مطابق،…
ایٹمی نگران ادارے کی مونجو ری ایکٹر تلے فالٹ لائن کی تفتیش
فوکوئی: ایٹمی نگران ادارے سے ماہرین کی ایک ٹیم نے تسوروگا، صوبہ فوکوئی میں واقع مونجو فاسٹ بریڈر ایٹمی ری ایکٹر تلے موجود فالٹ لائنوں کی تفتیش کے لیے دو روزہ جانچ کا آغاز کیا۔ جاپانی قانون کے تحت فعال…
کاواساکی میں بجلی فراہمی منقطع ہونے سے ہزاروں بجلی سے محروم، سیلاب آ گیا
کاناگاوا: پولیس نے منگل کو کہا، کاواساکی میں پیر کو بڑے پیمانے پر بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی، جس سے اندازے کے مطابق 89,000 گھرانے متاثر ہوئے۔ ٹیپکو کے مطابق، یہ بلیک آؤٹ دوپہر 12:50 کے قریب شہر کے…
جاپان کا غیر دعویٰ شدہ جزائر کو قومیانے پر غور
ٹوکیو: ایک اخبار نے پیر کو کہا، جاپان اپنے علاقائی پانیوں میں موجود غیر دعویٰ شدہ دور دراز کے جزائر کو قومیا سکتا ہے تاکہ اپنے سرحدی دعووں کو مضبوط کر سکے، جیسا کہ چین کے ساتھ ایک جزیرہ جاتی…
چینی بحری بیڑہ شمالی جاپان کے قریب دیکھا گیا
ٹوکیو: جاپان کی وزارتِ دفاع کے مطابق، اتوار کو شمالی جاپان اور روس کے دور دراز کے مشرقی حصے کے مابین ایک بین الاقوامی آبنائے میں پہلی مرتبہ ایک چینی بحری بیڑہ دیکھا گیا۔ وزارت نے کہا، دو میزائل تباہ…
خنزیر فارم کے دو کارکن میتھین گیس کی زہر خورانی سے ہلاک
اوموری: پولیس نے اتوار کو کہا کہ ہیروساکی، صوبہ آؤموری میں خنزیروں کے فارم کے دو کارکن ہفتے کی رات مردہ پائے گئے۔ پولیس کے مطابق، پوسٹ مارٹم کے نتائج سے واضح ہوا کہ دونوں میتھین گیس بذریعہ سانس اندر…
آدمی، 2 لڑکے آکیتا کے ساحل پر ڈوب گئے
آکیتا؛ پولیس نے پیر کو کہا، 50 کے پیٹے میں ایک آدمی اور دو کم سن بچے صوبہ آکیتا میں ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق، دو کم سن بچے، جن کی عمر 5 اور 9 برس تھی، اتوار کو شام…
شہزادہ ہیساہیتو — جاپانی بادشاہت کا مستقبل
ٹوکیو: جیسا کہ برطانیہ شاہی بچے کی امید سے ہے اور مستقبل کے بادشاہ یا ملکہ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیاری کر رہا ہے، تاہم کم سن بچہ جو جاپان کے قدیم شاہی خاندان کی قسمت کا مالک…
اس گرما میں ناریتا سے 3.91 ملین افراد کے بیرونِ ملک سفر کرنے کی توقع
ناریتا: اس گرما میں ناریتا کے ہوائی اڈے سے 3.91 ملین افراد کے بیرونِ ملک سفر کرنے کی توقع ہے۔ صوبہ چیبا میں اس ہوائی اڈے کو چلانے والی کمپنی کے مطابق، بین الاقوامی پروازیں استعمال کرنے والے مسافروں کی…
معروف پینٹر ہیرایاما کی بیوہ نے ٹیکس بچانے کے لیے اثاثے چھپائے
ٹوکیو: ہفتے کی اطلاعات کے مطابق، مرحوم جاپانی پینٹر ایکُوؤ ہیرایاما کی بیوہ نے اپنے خاوند کے قریباً 3 ملین ڈالر مالیت کے اثاثے چھپائے تاکہ بھاری ٹیکس سے بچا جا سکتا۔ چوٹی کے اخبارات کے مطابق، ہیرایاما، جو یونیسکو…
وہیل کا متنازع گوشت آئس لینڈ واپس بھیج دیا گیا
بےک جاوِک (اے ایف پی):آئس لینڈ کے میڈیا نے جمعے کو خبر دی، وہیل کے گوشت کے چھ کنٹینر آئس لینڈ واپس جا رہے ہیں جب جرمن حکام نے جاپان جانے والے ایک جہاز سے اس متنازع مال کو اتار…
جاپان کا جعلی ادویاتی ڈیٹا کے دعوؤں پر اقدام اٹھانے کا عہد
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے وزیرِ صحت نے جمعہ کو کہا ادویہ سازی کے سوئس دیو نووارٹس کی تیار کردہ دوا، جو بڑے پیمانے پر بلڈ پریشر کے لیے استعمال کی جاتی ہے، کی طبی آزمائشوں کے دوران استعمال…
جاپان بھر میں گرمی کی لہر سے 12 ہلاک
ٹوکیو: جمعے کی خبروں کے مطابق، ایک ہفتہ قبل جاپان سے ٹکرانے والے گرمی کی شدید لہر نے ایک درجن سے زائد جانوں کا خراج وصول کر لیا ہے۔ پورے ملک کے کئی علاقوں میں کئی دنوں سے پارہ 35…
بچے کی موت کی وجہ بننے والی بلیئنگ روک نہ سکنے پر استانی سے پوچھ گچھ
آئچی: ناگویا کے تعلیمی بورڈ کی جانب سے ناگویا میں ایک جونیئر اسکول کی استانی سے پوچھ گچھ کی گئی ہے جب طلباء نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک بچے کو بُلیینگ سے نہ بچا سکی جس نے بعد میں…
ہنڈا برطانیہ میں ریسنگ ٹیکنالوجی کا مرکز قائم کرے گا
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپانی کار ساز ہنڈا نے کہا کہ وہ 2015 میں فارمولا ون میں اپنی واپسی سے قبل یورپی ریسنگ آپریشنز کے لیے برطانیہ میں ایک مرکز قائم کرے گا۔ ہنڈا نے مئی میں کہا تھا کہ…
اوکی ناوا ٹائیفون سولِک کا سامنا کرنے کے لیے تیاریوں میں
تائپے (اے ایف پی): تائیوان نے ٹائیفون سولِک کا سامنا کرنے کے لیے تیاری کی، جو ویک اینڈ کے دوران متوقع طور پر اس جزیرے کو طاقتور ہواؤں اور شدید بارشوں سے نشانہ بنائے گا باوجودیکہ سمندری طوفان اپنی طاقت…
وزارتِ صحت کا وبا پھیلنے کی وجہ سے روبیلا ویکسین کی کمی کا انتباہ
ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے خبردار کیا ہے کہ سال کے اواخر میں روبیلا ویکسین کی کمی کا خدشہ ہے۔ وبائی امراض کے نگران مرکز کی جانب سے مہیا کردہ اعداد و شمار کے مطابق، وزارت نے اس…
بی او جے نے زری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے مرکزی بینک نے جمعرات کو وسیع تر زری نرمی کے پروگرام کو بغیر چھیڑے رہنے دیا اور معیشت کے لیے اپنی جانچ میں بہتری پیدا کی، اور دو برس سے زیادہ کے عرصے میں…
ٹوکیو اولمپکس بولی کے لیے مضبوط کارپوریٹ سپورٹ
ٹوکیو: شہر نے بدھ کو اپنی مالی حالت نمایاں کرتے ہوئے کہا، ٹوکیو کی جانب سے 2020 کے گرمائی اولمپکس کی میزبانی جیتنے کی بولی کے لیے کارپوریٹ اسپانسروں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے۔ ٹوکیو کی اولمپک بولی…
ٹوکیو کا منشیات سے پاک ‘ماڈل’ کھیلوں کا عہد
ٹوکیو (اے ایف پی): ٹوکیو 2020 اولمپک کا 2020 ایڈیشن منعقد کرنے کا حق حاصل ہونے کی صورت میں دنیا کے سخت ترین اینٹی ڈوپنگ (طاقت بخش دواؤں سے پاک) کھیلوں کے انعقاد کا وعدہ کر رہا ہے جو ماڈل…
جاپان ایک برس میں پلانٹ دوبارہ چلا سکتا ہے
ٹوکیو: ایک سینئر ریگولیٹر نے منگل، جب ایک دن قبل آفت کی تکرار سے بچنے کے لیے ڈیزائن کردہ نئے حفاظتی معیارات نافذ ہوئے ہیں، کو کہا جاپان فوکوشیما ایٹمی بحران کے بعد بند ہونے والے کئی ری ایکٹر قریباً…