ہیروشیما: ہیروشیما کی پولیس نے جمعہ کو کہا، ایک 70 سالہ عورت کو ایک بیت الخلاء سے رہائی دلوائی گئی ہے جہاں وہ تین دن سے امداد کی منتظر تھی۔ مذکورہ عورت ایک آؤٹ ڈور پول کی عمارت میں داخل…
Category: نیشنل
آدمی نے 3 اہلخانہ کو ہلاک کر کے خودکشی کر لی
چیبا: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہیں کاشیوا صوبہ چیبا کے ایک اپارٹمنٹ میں چار لاشیں ملی ہیں جو ان کے خیال میں اہلخانہ کے قتل جمع خودکشی کا کیس ہے۔ فُوجی ٹی وی نے اطلاع دی کہ عمارت…
اشی کاوا کے اسکول میں داخل ہونے والا ریچھ کو گولی مار کر ہلاک
اشی کاوا: کانازاوا، صوبہ اشی کاوا میں جمعرات کو ایک ریچھ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ ایک اسکول میں گھس آیا۔ ٹی وی آساہی نے اطلاع دی کہ ریچھ صبح 7 بجے کے قریب موریموتو…
جاپان میں جہاز پر آگ کے بعد چھ لاشیں دریافت
ٹوکیو: کوسٹ گارڈ اور اخباری اطلاعات کے مطابق، ایک مال بردار بحری جہاز پر چھ لاشیں، جن کے بارے خیال ہے کہ روسی عملے کی ہیں، پائی گئیں جسے جمعرات کو اس وقت آگ لگ گئی جب وہ جاپانی بندرگاہ…
2 بچے دریا میں ڈوبتے ڈوبتے بچے
ہیوگو: پولیس نے جمعرات کو کہا، 2 اور 4 سال کی عمر کے دو بھائیوں کو بدھ کی شام بچایا گیا جب وہ صوبہ ہیوگو کے ایک دریا میں مشکل میں پھنس گئے تھے۔ پولیس کے مطابق، ایک عورت کی…
ایٹمی نگران ادارے نے حفاظتی خدشات پر مونجو ری ایکٹر کو دوبارہ چلنے سے روک دیا
ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے نے بدھ کو اعلان کیا کہ تسوروگا، صوبہ فوکوئی میں اگلی نسل کے مسائل زدہ آزمائشی ری ایکٹر کو حفاظتی معیارات کی خلاف ورزی پر دوبارہ چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جو…
نانکائی ٹرف کے زلزلے سے ایزو اور اوگاساوارا کے جزیروں پر 1800 اموات کی پیشن گوئی
ٹوکیو: ٹوکیو کی میٹروپولیٹن حکومت نے زلزلیاتی ماہرین کے ایک پینل کے مزید نتائج شائع کیے ہیں جن کو نانکائی ٹرف کے زلزلے کی صورت میں ممکنہ اموات کی تعداد کی پیشن گوئی کا کام سونپا گیا تھا۔ سانکےئی شمبن…
جاپان نے تائیوانی ماہی گیر کشتی قبضے میں لے لی
ٹوکیو: فشریز ایجنسی کے مطابق، جاپان نے منگل کو ایک تائیوانی ماہی گیر کشتی قبضے میں لے لی جو اس کے خصوصی اقتصادی علاقے کے اندر موجود تھی، جو ٹوکیو اور تائے پے کے مابین متنازع پانیوں میں ماہی گیری…
اسکول کا گول پوسٹ گرنے سے 7 سالہ بچی شدید زخمی
ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ ایک 7 سالہ بچی اس وقت شدید زخمی ہو گئی جب ہینڈ بال کا گول اس پر گر پڑا۔ ٹی بی ایس کے مطابق، یہ واقعہ شِنجوکو کے اُشیگومے ڈائنی جونئیر ہائی اسکول…
میاگی میں ہرن کے 64 سالہ شکاری کو ساتھی شکاری نے گولی مار کر مار ڈالا
میاگی: پولیس نے پیر کو کہا، ایک 64 سالہ شخص جو صوبہ میاگی میں ہرنوں کے ہانکے میں شرکت کر رہا تھا، اس وقت ہلاک ہو گیا جب ایک اور شکاری نے اسے گولی مار دی۔ پولیس کے مطابق، 15…
متنازع پانیوں میں 3 چینی جہاز دیکھے گئے
ٹوکیو: جاپان کے کوسٹ گارڈ نے کہا، چین کے تین سرکاری بحری جہاز پیر کو ٹوکیو کے زیرِ کنٹرول متنازعہ جزائر کے پانیوں میں داخل ہوئے، جیسا کہ برسوں پرانے جھگڑے کے ختم ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔۔…
مانچوکوؤ میں قابض جاپانی افواج کی جانب سے تعمیر شدہ عمارات کو بیجنگ کی جانب سے سرکاری تحفظ حاصل ہو گیا
بیجنگ:چین میں ایک کٹھ پتلی حکومت میں قابض جاپانی افواج کی جانب سے تعمیر شدہ عمارات کو بیجنگ کی جانب سے سرکاری تحفظ حاصل ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، مانچوکوؤ دور 1931-1945 کی عمارات کو تحفظ دینے کا…
شیبویا کے اسٹیشن پر آگ سے آپریشن درہم برہم
ٹوکیو: ٹوکیو میں شیبویا اسٹیشن کے شاپنگ آرکیڈ میں بھڑکنے والی آگ نے اتوار کی صبح 90 منٹ تک آپریشن درہم برہم کیے رکھا۔ پولیس نے کہا آگ صبح 6:30 کے قریب آرکیڈ میں ایک بیکری/ کیفے میں شروع ہوئی۔…
شمالی کوریا کا عملی سفارتخانہ پھر بولی کے تختے پر واپس جائے گا
ٹوکیو: ٹوکیو میں شمالی کوریا کے عملی سفارتخانے کی قسمت جمعہ کو ایک مصیبت سے دو قدم دور تھی جب عمارت کے کامیاب بولی دہندہ نے کہا کہ وہ 4.52 ارب ین کی بولی پوری نہیں کر سکتا۔ ٹوکیو ڈسٹرکٹ…
سیندائی کے اسٹیشن پر خاتون کو بلٹ ٹرین کی ٹکر
سیندائی: سیندائی کے اسٹیشن پر جمعے کی سہ پہر ایک خاتون اس وقت شدید زخمی ہو گئی جب وہاں پہنچنے والی بلٹ ٹرین اس سے ٹکرا گئی۔ ٹی بی ایس نے ہفتے کو اطلاع دی، یہ خاتون، جو 20 کے…
پورے جاپان میں درجہ حرارت کی اونچ نیچ سے 5 افراد کو لُو لگ گئی
ٹوکیو: پانچ افراد کو لو لگنے کے باعث ہسپتال میں علاج معالجے کے لیے لے جانا پڑا جیسا کہ جمعرات اور جمعے کو جاپان میں بھر میں درجہ حرارت اوپر نیچے ہوتا رہا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا جاپان…
وہیل شکار مخالف اگلی مہم کی فنڈنگ کے لیے سپورٹروں سے نقدی کے خواہاں
سڈنی: جنگجو اینٹی وہیلنگ گروپ سی شیفرڈ نے جمعرات کو سپورٹروں سے کہا کہ وہ زیادہ زور لگائیں جیسا کہ اس نے جاپانی بیڑے کو ہراساں کرنے کی اپنی 10 ویں مہم کا آغاز کیا، اور کہا امریکی قانونی اقدام…
آخری ‘دجونکائی’ اپارٹمنٹ جون میں منہدم کر دیا جائے گا
ٹوکیو: آخری دو “دجوکانکائی” اپارٹمنٹ کمپلیکس، جو 1923 میں عظیم کانتو زلزلے کے بعد تعمیر کیے گئے تھے، جون میں منہدم کر دئیے جائیں گے۔ جب یہ تعمیر کیے گئے تھے، تو دجونکائی کو اپنی طرز کی بہترین رہائشگاہ سمجھا…
جاپان دنیا کے اعلی ترین تعلیمی نظاموں میں 21 ویں نمبر پر
وینکوور: اعلی تعلیم فراہم کرنے والے “بہترین” ممالک کی دوسری سالانہ “یونیورسٹیاس 21 درجہ بندی” کا اعلان بدھ کو یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا (یو بی سی) وینکوور، کینیڈا میں کیا گیا۔ جاپان 50 ممالک کی درجہ بندی میں ایک درجہ…
گولڈن ویک کے دوران پہاڑوں سے متعلق حادثات میں 15 ہلاک، 1 لاپتہ
ٹوکیو: اہلکاروں نے بدھ کو کہا کہ گولڈن ویک کے دوران پہاڑوں سے متعلق حادثات میں پندرہ لوگ ہلاک اور ایک شخص لاپتہ ہو گیا۔ پولیس نے کہا ہلاک یا لاپتہ ہونے والوں میں سے ایک کے علاوہ سب 40…
میاگی، ایواتے کے لیے سونامی کا ملبہ تلف کرنے کا کام نظام الاوقات کے مطابق، فوکوشیما پیچھے
ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے منگل کو کہا کہ میاگی اور ایواتے کے صوبوں سے سونامی کا ملبہ تلف کرنے کا کام طے شدہ وقت کے مطابق ہے جو مارچ 2014 کے آخر تک مکمل ہو گا، تاہم صوبہ فوکوشیما میں…
بجٹ کٹوتیوں کے باوجود ایشیا کو امریکی بحری منتقلی اپنے راستے پر ہے: ایڈمرل
واشنگٹن: امریکی بحری سربراہ نے خطے کے دورے سے قبل کہا، بحر الکاہل میں نئے جہازوں اور اعلی ٹیکنالوجی والے ہتھیاروں کے ذریعے امریکی بحری موجودگی میں توسیع کے منصوبے بجٹ میں بڑی کٹوتیوں کے باوجود آگے بڑھیں گے۔ ایڈمرل…