ٹوکیو: 14 دسمبر کو جب ہم میں سے بہت سے اپنی گرم ٹوپیوں میں سکون سے بیٹھے ہوئے تھے، اوپر آسمان پر ایک سالانہ مظہر رونما ہو رہا تھا۔ ایک بہادر فوٹوگرافر نے ہم سب کے دیکھنے کے لیے ان…
Category: نیشنل
سائیتاما میں ہائی وے کے قریب نو مولود بچی دریافت
سائیتاما: پولیس نے منگل کو کہا کہ پیر کو میساتو، صوبہ سائیتاما میں ہائی وے کے کنارے سے ایک بیگ میں نومولد بچی ملی ہے۔ نومولود کو ہسپتال میں علاج معالجے سے گزارا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق، قریب…
بڑے ہجوم نے ٹوکیو اسٹیشن پر چراغاں کا ایونٹ معطل کرنے پر مجبور کر دیا
ٹوکیو: جے آر ایسٹ اتوار کی رات ٹوکیو اسٹیشن پر ٹوکیو میچی تیراسو چراغاں کا ایونٹ منسوخ کرنے پر مجبور ہو گئی چونکہ بہت بڑی تعداد میں زائرین یہ نظارہ دیکھنے کے لیے امڈے آ رہے تھے۔ حفاظتی وجوہات کی…
اسٹار بکس جاپان نے کچھ پیشکشوں میں کشید شدہ کافی کی مقدار کم کر دی
ٹوکیو: گاہکوں کی جانب سے کپ بہت زیادہ بھرے ہونے کی شکایات کا تذکرہ کرتے ہوئے اسٹاربکس جاپان نے اس ماہ سے ڈرِپ کافی میں جاوا کی مقدار کم کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق، فیڈ بیک نے بتایا تھا…
ہیٹاچی میں فیکٹری کی سائٹ پر سے دوسری جنگِ عظیم کا نا پھٹنے والا بم ہٹا دیا گیا
ایباراکی: اتوار کو ہیٹاچی، صوبہ ایباراکی میں ایک فیکٹری کی سائٹ سے دوسری جنگِ عظیم کا نا پھٹنے والا آتش گیر بم کامیابی سے ناکارہ بنا کر کے ہٹا لیا گیا۔ قریباً 1600 مقامیوں کو صبح 11:30 سے دوپہر 12:30…
شہنشاہ 79 سال کے ہو گئے؛ نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں کو اپنی اچھی صحت کی یقین دہانی
ٹوکیو: شہنشاہ اکی ہیتو اتوار کو 79 سال کے ہو گئے، ہزاروں نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں کو یقین دلایا کہ بائی پاس سرجری کے بعد وہ پھر سے صحتیاب ہو چکے ہیں، اور زلزلے و سونامی کی آفت…
ایباراکی میں کار دیوار میں جا ٹکرانے سے 2 شخص ہلاک
ایباراکی: اتوار کی صبح آمامیماچی، صوبہ ایباراکی میں ایک ہائی وے کی سائیڈ پر واقع عمارت کی کنکریٹ کی دیوار سے کار ٹکرانے کی وجہ سے دو آدمی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح 4:50 پر پیش…
بحرِ جاپان کے ساحل کے ساتھ بھاری برفباری جاری
ٹوکیو: بھاری برفباری نے ہفتے کو بھی شمالی جاپان اور ہوکوریکو کے علاقے کو برف کی چادر سے ڈھانپنا جاری رکھا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ بھاری برفباری کم از کم بدھ تک جاری رہنے کی توقع ہے،…
ٹوکیو پولیس نے سال کے آخر میں جرائم سے آگاہی کی مہم شروع کر دی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس نے جمعہ کی رات ٹوکیو کے کابوکیچو ڈسٹرکٹ سے سال کے آخر کی جرائم سے آگاہی مہم کا آغاز کیا۔ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ کینشی ہیگوچی نے پرہجوم ریڈ لائٹ ایریا میں گشتی پارٹیوں کے ہمراہ گشت…
50 ارب ین لاگت سے گِنزا سب وے کی تجدید کا منصوبہ ظاہر
ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو کو نے اعلان کیا کہ گِنزا سب وے لائن کے ساتھ واقع تمام اسٹیشنوں کو اگلے دس برس میں دوبارہ مرمت و تجدید کے عمل سے گزارا جائے گا۔ ٹوکیو میٹرو کو نے اپنی ویب سائٹ پر…
اقتصادی صورتحال مستحکم، مگر کمزور: حکومت
ٹوکیو: جانے والی حکومت نے جمعہ کو ایک ماہانہ رپورٹ میں کہا، جاپان کی اقتصادی صورتحال بدتر ہونا بند ہو گئی ہے، تاہم یہ اتنی کمزور ضرور ہے کہ نو منتخب انتظامیہ کی جانب سے پلان شدہ زری اور مالیاتی…
10 منٹ کی لغزش پر حکومت 2 ائیر ٹریفک کنٹرولروں کو سزا دے سکتی ہے
تاکاماتسو: وزارتِ اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت تاکاماتسو، صوبہ کاگاوا میں دو ائیر ٹریفک کنٹرولروں کے خلاف انضباطی کاروائی پر غور کر رہی ہے، جب ایک پرواز 10 منٹ تک ٹاور سے پیغام رسانی میں ناکام رہی۔ وزارت کے مطابق…
جاپان کے پلانٹ پر ‘ایرِن بروکووِچ’ دریافت
ٹوکیو: اکیلی ماں ایرِن بروکووِچ کی مہم سے مشہور ہونے والا زہریلا کیمیکل لوہے کی جاپانی فیکٹری کے زیرِ زمین پانی میں محفوظ حد سے 15,800 گنا زیادہ پایا گیا ہے، یہ بات فیکٹری کے آپریٹر نے جمعرات کو بتائی۔…
کار کافی شاپ میں جا گھسی، 2 زخمی
ٹوکیو: جمعرات کی سہ پہر مغربی ٹوکیو میں دو لوگ اس وقت زخمی ہو گئے جب ایک کار کافی شاپ میں جا گھسی۔ یہ حادثہ شام 4:30 بجے سیبو شینجوکو لائن پر شیبویاگیساوا اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے…
ایبے کے دباؤ تلے بینک آف جاپان نے زری پالیسی اور نرم کر دی
ٹوکیو: بینک آف جاپان نے جمعرات کو چار مہینوں کے دوران معیشت کو نرم زری پالیسی کی چوتھی خوراک دی جو کہ اگلے برس مزید جارحانہ اقدامات کا پیش خیمہ ہے، جیسا کہ اسے ملک کے اگلے لیڈر کی جانب…
روکّاشو ایٹمی ایندھن ری پروسیسنگ پلانٹ پر زلزلے کا خدشہ
ٹوکیو: ماہرین نے بدھ کو خبردار کیا کہ استعمال شدہ ایٹمی ایندھن والا جاپان کا اکلوتا ری پروسیسنگ پلانٹ فعال زلزلیاتی فالٹ پر بیٹھا ہو سکتا ہے جو زلزلے کی زد میں آ سکتا ہے۔ ٹوکیو یونیورسٹی کے شکلی جغرافیے…
تنخواہوں، کام کی صورتحال کے سلسلے میں صنفی تفاوت جاپان میں اب بھی موجود: او ای سی ڈی رپورٹ
پریس: او ای سی ڈی کی رپورٹ کا کہنا ہے کہ تعلیم میں خواتین کی بڑھی ہوئی شراکت داری نے ابھی جاپان اور کئی دوسرے ممالک کی لیبر مارکیٹوں میں صنفی مساوات پیدا نہیں کی۔ آج جاپان میں نوجوان مردوں…
نِک کےئی انڈیکس 8 ماہ میں پہلی مرتبہ 10,000 کی حد پار کر گیا
ٹوکیو: جاپان کے قومی انتخابات میں قدامت پسندوں کی جیت کے بعد کمزور تر (سستے) ین کی پشت پر سوار نِک کےئی 225 انڈیکس آٹھ ماہ سے زیادہ کے عرصے میں پہلی بار بدھ کو 10,000 کی حد سے زیادہ…
توہوکو کے زلزلے کے بعد 6000 مربع کلومیٹر کا علاقہ بیٹھ گیا، سائنسدان
ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے منگل کو کہا کہ ٹوکیو کے رقبے کے دوگنا سے بھی بڑا علاقہ پچھلے سال کے توہوکو زلزلے کے بعد دھنس گیا۔ وزارت نے اعلان کیا کہ سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بدترین شکار بننے…
ہیروشیما میں کوڑا تلفی کے مرکز سے 10 ملین ین نقدی برآمد
ہیروشیما: پولیس نے منگل کو کہا کہ پیر کی رات ہیروشیما کے ایک کوڑا تلفی مرکز سے 10 ملین ین نقد ملے ہیں۔ پولیس کے مطابق، یہ سارا روپیہ 10,000 ین کے بلوں کی شکل میں تھا۔ ان میں سے…
ایبے، اوباما میں اتحاد کی اہمیت پر گفتگو
ٹوکیو: امریکی صدر باراک اوباما نے جاپان کے آنے والے وزیر اعظم شینزو ایبے سے منگل کو بات کی، جس میں دونوں اطراف نے قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ ایبے، ایک سابق وزیر اعظم جو قدامت پسند لبرل…
‘جاپان کے پومپی آئی’ سے چھٹی صدی عیسوی کے زرہ بکتر پہنے آدمی کی باقیات برآمد
ٹوکیو: زرہ بکتر پہنے ایک اعلی ذات کے آدمی کی باقیات گرم راکھ، جو ابلتے ہوئے آتش فشاں سے نکلی تھی، میں دفن ملی ہیں، ایک ایسے علاقے سے جسے “جاپان کا پومپی آئی” کہا جاتا ہے۔ ماہرین آثارِ قدیمہ…