صلواة عید الاضحی

ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ، یوکوھاما‬ JA’ME MASJID, YOKOHAMA ジャ–メ・マスジド、横浜 1-31-13 Hayabuchi, Tsuzuki-ku, Yokohama-city, Kanagawa 〒224-0025 神奈川県横浜市都筑区早淵 1-31-13 صلواة عید الاضحی Eid-ul Adha Prayer Date: Nov.27 (Fri) 2008 Time: 9:00 AM sharp Pickup service from Parking till 8:45 (Last Year’s Pickup service…

چوھدری ضیاء کھادا ، اور چوھدری قیصر الیکشن کمیٹی کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے هیں

ناگانو کین سے پاکستان ایسوسی ایشن تحلیل کے اراکین اور سابق عہدے داروں کا جناب عبدالقدوس بھٹی صاحب کی کوشش سے ایک اجلاس هوا ہے جس میں پاکستان ایسوسی ایشن کے هونے والے انتخابات پر خوشی کا اظہار کیا گیا…

فوجی چھاؤنی کے منتقلی کے لیے جاپان امریکه پہلی میٹنگ

مائی نیچی : منگل کے روزیہان وزارت خارجه میں جاپان اور امریکه کے اعلی سطی نمائیندوں کی پہلی میٹنگ هوئی هے جس ميں اس ایشو بر بات هو گي که اوکی ناوا میں واقع امریکه چھاؤنی ” فوتینما” کی منتقلی…

جاپانی ٹیکنیشین اور اس کے یمنی ڈرائیور کا یمن میں اغوا

ڈیلی یومی اوری : جاپان ایمبیسی کے مطابق یهاں ایک جاپانی ٹیکنیشین اور اس کے یمنی ڈرائیور کو  ایک قبائلی گروپ نے اتوار کے روز اغوا کرلیا هے ـ ان دو لوگوں کو یمن کے دارالحکومت ثناء کے قریبی شہر…

شہزاد بہلم کی طرف سے دئیے جانے والے ایک ڈنر کا عکسی احوال

فوٹو گرافی شاہد مجید ایڈوکیٹ جاپان کے مشہور کاروباری اور پاکستان ایسوسی ایشن کے سرکردھ  جناب شہزاد بہلم صاحب نے سائتاما کین کے یاشیو شہر کے مشہور پاکستانی ریسٹورینٹ الکرم میں ایک دعوت عام کا اہتمام کیا تھا  ـ جس…

هاتو یاما نے کہا ہے که جاپان کو مائگرانٹ( موسمی مزدور) کو قریب کرنا چاهیے

(جاپان ٹوڈے) سنگاپور  ميں وزیر اعظم  ھاتو یاما نے یہاں ہفتے کے روز کہا ہے که  ان کا ملک جو که ابادی کی کمی اور بزرگوں کی اکثریت کے مسئلے سے دوچار ہے ، اس کو چاهیے که خود کو…

غیر ملکی ٹورسٹوں کے لیے ایک مان ین میں ون وے دومیسٹک سفر کی آفر

( آساہی) جاپان کے جنوبی علاقے کیوشو  میں قائم ایک هوائی کمپنی  سکائی نیٹ ایشیا ائر ویز کو نے غیر ملکی ٹوریسٹ لوگوں کے لیے اس کرسمس پر ایک سستے هوائی کرایے کی پیش کش رکھی ہے جو که یک…

پرائمری سکول کے جاپانی بچوں کا کتابیں پڑھنے کا ریکارڈ ، ایک سروے

نیٹ سورس: سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت نے جمعرات کے روز بتایا ہے که 2007 کے تعلمی سال میں پرائمری سکول کے بچوں نے لائبریری سے ایک  ریکارڈ  تعداد میں  کتابیں مستعار کی هیں  ـ وھ جو  ایک ٹرینڈ پایا…

منسٹری آف جسٹس (ایمگریشن)کا ایڈوائزرز کی تعداد دگنا کرنے کا اعلان

نیٹ سورس ؛ جسٹس منسٹر کے ای کو چيبا صاحبہ نےمنگل کے روز ایک کانفرنس میں بتایا هے که ان کا محکمه ایک درجن کے قریب نئے ایڈوائزر جنوری میں اپوائنٹ کر رهے هیں اور اپریل میں ان کی تعداد…

پی پی پی کا اجلاس بمقام فوکوشیما

(رپورٹ شاہد مجید ایڈوکیٹ) جاپان کے ڈویژن فوکوشیما میں پاکستان پیپلز پارٹی جاپان  کے عہدے داروں کا ایک اجلاس هوا جس میں شہید بھٹو کے مشن کی  تکمیل میں مکمل تعاون کا اعادھ کیا گیا یہان اپنے اپنے خیالات کا…

پاکستانی ڈائریکٹری کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا

ہر خاص عام کو اطلاع دی جاتی ہے که پاکستانی ڈاٹ کوم اور ڈائریکٹری آف پاکستانی بزنس میں ان جاپان کو اپ ڈیٹ کردیا گياهے ، آپ کے تبصروں اور آراء کا انتظار رهے گا  ، اور اپ کی تحاریر  آرٹیکلز…

متفقہ پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کی تشکیل

تحریر : محمد انور میمن جاپان میں پاکستان ایسوسی ایشن کے نام سے تین تنظیموں کے قیام اور ان کے اختلافات سے کمیونٹی میں مسائل پیدا ہونے کے بعد ، عوامی دباؤ کے تحت تینوں تنظیموں کی تحلیل کا اعلان…