خورشید علی ہری پور والے کی جوان مرگ ، انتقال پر ملال

خورشید علی ہری پور والے قضائے الہی سے انتقال فرما گئے هیں خورشید علی صاحب ، واجد علی صاحب یاشیو والے کے بڑے بھائی تھے ان کا انتقال کاگوشیما کے ہسپتال میں هوا ہے جہاں وھ خون کے کینسر کے…

جاپان کے فنڈ سے سری لنکا میں ایک تجرباتی سولر انرجی پلانٹ لگایا جائے گا

جاپانٹوڈے: کولمبو !  سری لنکا کے کیبنٹ کے ترجمان نے جمعه کے روز بتایا هے که ان کا ملک جاپان کی دی گئی گرانٹ مبلغ 860 ملین ین سے ملک کے جنوبی حصے ميں ایک سولرنانرجی پلانٹ لگائے گا ،…

ایمگریشن کنٹرول پر فنگر پرنٹ مشین کو دھوکه دینے والی چینی عورت گرفتار

یومیاوری:  ٹوکیو پولیس نے ایک ٢٧ ساله چینی لڑک لین رونگ کو گرفتا کیا ہے جس پر که  ایمگریشن قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے ـ یه عورت 2007 کے مارچ میں ٹوکیو کے اکاساکا کے علاقے میں ایک…

ایک سینئر ایمگریشن افسر رشوت لینے کے الزام ميں گرفتار

یومی اوری: رشوت لے کر غیر ملکیوں کو ملک میں انٹر کروانے والا ایک سینئر ایمگریشن افسر   54 ساله اوگورا ماساشی  پکڑا گیا ہے ـ اوگورا نے یه رشوت ایتو شنگو نامی شخص  سے لی تھی  ، ایتو کو…

تھانے کے سامنے پولیس والی پر ٹھرک جھاڑنے پر 60 ساله بزرگ گرفتار

جاپان ٹوڈے: هیوکو کین کے آکاشی پولیس اسٹیشن کے سامنے ایک خاتون پولیس افسر کی چھاتیوں  سے کھیلنے کی  کوشش کرنے والا 60 ساله شخص  جس کا نام ای نابا تاموتسو  هے  کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے یه واقعه…

ناکام شادیوں (گائجین اور جاپانی) سے بچوں کے تحفظ کے لیے وزارت خارجه کی نئے ڈویژن کی تشکیل

جاپان ٹوڈے: وزارت خارجه نے منگل کے روز ایک ڈویژن قائم کی هے جو که جاپانی اور غیر ملکیوں کی شادیوں کے ناکام هونے کی صورت میں ١٩٨٠ میں هونے والے ھاگ معاھدے کے مطابق، ان والدین کے بچوں کے…

جاپان نےامریکه کی حالیه افغان پالیسی کی حمایت کی ہے لیکن مدد سے انکار کردیا ہے

جاپان ٹوڈے: جاپان گے اعلی حکام کے ایک ترجمان نے بدھ کے روز یه بتایا ہے که جاپان نے امریکه صدر بارک اوبام کی حالیه افغان پالیسی کی حمایت کی هے  لیکن واشنگٹن کی ڈیمانڈ ڈو مور  کے طور پر…

بنک آف جاپان 100 کھرب ین ، قرض دے کر مارکیٹ ميں نکالے گا

یومیاوری: بنک آف جاپان نے منگل کے روز فیصله کیا هے که ١٠٠ کھرب ین آسان قرضوں پر دے گا ، تین مہينے کی مقرر مدت پر زیرو اعشاریه ایک فیصد کے سود پر  چھوٹے کاروباریوں کو قرض دیا جائے…

گرل فرینڈ کی لاش کو گنماں کین کی پہاڑیوں میں پھینکنے والا شخص گرفتار

مائی نیچی: نومبر کے اوائل میں گنمان کین کی پہاڑیوں میں ملنے والی لاش  کو یهاں پھینکنے والے 36 ساله شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ـ 36 ساله ای سوبے هیرویوکی نے ایک لڑکی جو که ٹوکیو کے …

اباراکی کین کی ایک کمپنی دنیا کی مہنگی ترین کافی جاپان میں متعارف کروائیں گی

جاپان ٹوڈے:سازا کافی کمپنی ، پاناما کی اسمے رالد سپیشل کافی کے دانے خرید کر جاپان ميں متعارف کروانے جارهی ہے اباراکی کین میں صدر دفتر رکھنے والی اس کمپنی نے جو کافی متعارف کروانے کا پروگرام بنایا هے اس…

جاپان کا پانچواں جاسوس سیارھ خلا میں پہنچ گیا

نیٹ سورس: جنوبی کوریا پر نظر رکھنے کے لیے مقامی طور پر تیار کردھ ایچ ـ ٹواے نامی راکٹ پر 565 ملین ڈالر کی لاگت سے تیارکردھ جاسوس سیارھ جاپان کے جنوبی جزیرے تانے گاشیما سے خلا کی طرف چھوڑ…

جاپان ميں بڑی عید جوش خروش سے منائی گئی

جاپان میں اہل اسلام نے سنت ابراھیمی کو بڑے خلوص سے منایا ، مسجدوں ميں عید کی نماز ادا کی اور اپنے اپنے یارڈوں پر گرما گرم محفلیں سجائیں یهاں سائیتاما میں عبدالقدوس بھٹی صاحب اور ان کے ساتھیوں  راجه…

مسلم لیگ ق کے مرکزی رهنما سابق وزیر شوکت علی بھٹی اپنے نجی دورے کے بعد پاکستان روانه هو گئے

ٹوکیو ( رپورٹ شاھد مجید) گوجرانواله ڈویژن کے سابقه ایم این اے مہدی بھٹی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رهنما جناب شوکت علی بھٹی جاپان سے واپس پاکستان روانه ہے گئے هیں ، جناب بھٹی صاب جاپان…

دو نومولود بچوں کی لاشیں دریا کنارے پھینکی هوئی ملی هیں

جاپان ٹوڈے :  کاناگاوا کین میں ماسدا ماچی میں کاوااوتوگاوا دریا گے کنارے کچرے کے لفافے میں ڈال کر پھینکی هوئی دو نومولود بچوں کی لاشیں ملی هیں ان لاشوں کو ایک 17 ساله ہائی سکول کے لڑکے نے دریافت…

ٹوکیو پولیس چار امریکی بچوں پر اقدام مجرمانه کا کیس بنانے جارهی ہے

آساہی: ٹوکیو پولیس کوشش کر رهی هے که ان چار بچوں کے خلاف اقدام مجرمانه کا کیس بنائے جنہوں نے ١٣ آگست کو ٹوکیو کے علاقے مساشی مورایا میں سڑک پر رسه کھینچ کر  موٹر سائکل سوار خاتون کو زخمی…

جاپانی بیمه کمپنی انڈیا میں انشورنس بزنس چالو کرے گی

جاپان ٹوڈے: تھوکائی مارین ہولڈنگ  ہندوستان کی لائف انشورنس مارکیٹ ميں داخل هو رهی ہے ، ممکنه طور بر کمپنی انڈیا کی ایک کمپنی کے ساتھ حصه داری میں 2011 کے جنوری تک بمبئی میں کام شروع کردے گی ـ…

جاپان 2010 میں قطر کو توانائی مشاورت کے لیے ماهرین بھیجے گا

جاپان ٹوڈے:  جمعرات کے روز قطر اور جاپان کی حکومتوں کی طرف سے بتایا گیا هے که جاپان ماہرین کا ایک وفد انے والے جنوری میں قطر روانه گرے گا جو که مشرق وسط سے توانائی کی ترسیل کو بہتر…