اربوں ین کاروبار میں لگانے کاسوال ، پانئیر کمپنی نے ھنڈا سے کیا هے

اربوں ین کاروبار میں لگانے کاسوال ، پانئیر کمپنی نے ھنڈا سے کیا هے (نیٹسورس) آپنی بقا کی جنگ لڑتی هوئی بجلی کا سامان بنانے والی کمپنی پانئر نے اپنی ساتھی کمپنی ھنڈا سے اربوں ین کا سوال کیا ہے…

مسلم لیگ ن قیصر گروپ کے ساتھ اظہار یک جہتی

جاپان کی مشہور کاروباری شخصیت تھوچیکي کین کے ملنسار اور مخلص جناب باجوھ صاحب نے آج یہان تھوچی گي کین کے شہر اویاما میں اپنا مسلم لیگ ن کے ساتھ اظهار یک جہتی ریکارڈ کروایا انہوں نے کہا که میں…

فجر کی باجماعت نماز کے اوقات نوٹ فرما لیں

فجر کی باجماعت نماز کے اوقات نوٹ فرما لیں گنماں کین جاپان کے شهر تاتے بیاشی والی مسجد مسجد قبا کے ناظم جناب عمران جاوید نے یہاں نماز جمعه کے بعد ایک اعلان ميں بتایا که اتوار ٢٦ اپریل سے…

دوکان میں ٹرک مار کر ایک کروڑ ین کے زیورات لوٹ لیے گئے

دوکان میں ٹرک مار کر ایک کروڑ ین کے زیورات لوٹ لیے گئے اوساکا (نیٹ سورس) جمعےکے روز صبح سویرے چوروں نے زیورات کی ایک دوکان میں بیک ٹرک مار کر دوکان کو لوٹ لیا هے اوساکا مینامی پولیس اسٹیشن…

دو پولیس والے گرفتار ، عورت کوچھیڑنے اور اسکرٹ کے نیچے سے فوٹو لینے کا الزام ثابت

دو پولیس والے گرفتار ، عورت کوچھیڑنے اور اسکرٹ کے نیچے سے فوٹو لینے کا الزام ثابت کھاناگاوا (نیٹسورس) کھاناگاوا پولیس کے مطابق دو علیحدھ کیسوں مين مارچ اور اپریل میں دو پولیس والوں کو گرفتار کیا گیا ہے ٥٤…

انٹر نیٹ پر گانجا کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث دس لوگ گرفتار

انٹر نیٹ پر گانجا کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث دس لوگ گرفتار (نیٹسورس) ٹوکیو میٹریپولٹین پولیس کے مطابق انٹر نیٹ پر گانجا(کینابیس) کو بیج فروخت کرنے پر دو لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا هے اور آٹھ وه لوگ…

ڈی این اے ٹیسٹ غلط تھا ، ١٩ سال بعد قاتل کے خلاف ثبوت مشکوک

ڈی این اے ٹیسٹ غلط تھا ، ١٩ سال بعد قاتل کے خلاف ثبوت مشکوک (نیٹسورس) تھوچیگی کین کے شہر آشی کاگا میں ١٩ سال پہلے هونے والے ٤٠ ساله بچی کے قتل کے کیس میں ایک نیا موڑ آیا…

امریکی میرین ٢٠ ڈالر کے ڈاکےکی کوشش میں گرفتار

امریکی میرین ٢٠ ڈالر کے ڈاکےکی کوشش میں گرفتار (نیٹسورس) ناھا : اوکی ناوا میں ایک امریکی میرین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جس بر الزام ہے که اس نے ایک میڈیکل سٹور کے ٧٠ ساله بابا جی…

ولی عہد شهزادھ ناروهیتو اور شہزادی ماساکو ساما نے شجر کاری میں حصه لیا ـ

ولی عہد شهزادھ ناروهیتو اور شہزادی ماساکو ساما نے شجر کاری میں حصه لیا ـ (نیٹسورس) یوکوھاما : ولی عہد جاپان نے یہاں یوکوھاما اتوار کے روز شجر کاری کے ایک پروگرام میں حصه لیا ان کی بیوی شهزادی ماساکو…

انقلاب کی چاپ

یوں تو سب لفظ مہکتے گلاب هیں لہجے کے فرق سے انهیں تلوار ناں بناؤ بقول شخصے لفظوں کا زیادھ استعمال ان کا اثر ختم کر یدتا ہے لفظ آئین کا معنے هیں دستور جی اگر دستور کی بات کی…

جاپان ائر لائین کے جہاز میں هانی دا ائر پورٹ پر انجن میں آگ بھڑک اٹھی

جاپان ائر لائین کے جہاز میں هانی دا ائر پورٹ پر انجن میں آگ بھڑک اٹھی ٹوکیو : شمالی جاپان کے شہر آو موری سے پلٹنے والی جاپان ائر لائین کی فلائیٹ میں ھانی دا ائر پورٹ پر پہنچتے هی انجن…

باپ بیٹا گاڑی میں مردھ پائے گئے ، اوساکا میں خود کشی کی واردات

باپ بیٹا گاڑی میں مردھ پائے گئے ، اوساکا میں خود کشی کی واردات جمعرات کے روز یہاں اوساکا کے علاقے ساکائی میں ایک شیرین ٹمپل میں گاڑی میں بند ایک ٤٧ ساله شخص اور اس کے ٩ ساله بیٹے…

اوکایاما میں بدبخت نے ماں کو ھتھوڑا مار کر قتل کردیا

اوکایاما میں بدبخت نے ماں کو ھتھوڑا مار کر قتل کردیا (نیٹ سورس ) اوکایاما میں پولیس نے ایک ٤٧ ساله زمین دار کو گرفتار کر لیا ہے جس نے که اپنی هی جنم دینے والی کو بحث میں غصے…

طوکیو میں ٢٠١٦ کے اولمپمک کے انعقاد کا فیصله کرنے والی ٹیم کی جاپان امد

طوکیو میں ٢٠١٦ کے اولمپمک کے انعقاد کا فیصله کرنے والی ٹیم کی جاپان امد  (نیٹ سورسز) انٹرنشنل اولمپک کمیونٹی انسپکٹر  یہان یہاں جاپان میں  طوکیو میں سہولتوں کے تعین کے لیے ائے هیں  ٢٠١٦ کے اولمپک کے لیے طوکیو…

ٹوکیو یونورسٹی دنیا کے ٤١٠٠ جامعات میں ١١ ویں نمبر پر یه رینک سائنسی تحقیق میں هے

(نیٹ سورسز) ١٩٩٨ سے پچھلے دسمبر تک کے عرصے میں  کیے گیے کام پر اس بات کا جائیزھ انفارمیشن کمپنی تھامسن ریوٹر نے شائع کیا هے  ٢٠٠٢ سے اس قسم کی رینکنگ کے شروع هونے سے لے کر اب تک…

ساکورا پولیس اپنے قیام سے لے کر پہلی گرفتاری کی ہے

(نیٹ سورسز) ٹوکیو : نئی ساکورا پولیس جو که ١ اپریل کو  بنائی  گئی ہے  تاکه نابالفوں اور عورتوںکو  سیکس کے معاملات میں تحفظ دیا جاسکے  ساکورا پولیس نے ١٩ ساله ایک ھائی سکول کے سٹوڈنٹ کو اس بات پر…

پاکستان ایسوسی ایشن گنماں کین میں معززین کی ایک بیٹھک اور عشائیه

آج بروز اتوار مورخه ١٢ ، ٤ ، ٢٠٠٩ یہاں گنماں کین  ہنجو شہر میں ایک دعوت کا اهتمام هوا ـ پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے مرکزی نائب صدر جناب راجه فیاض النجم اور جنرل سیکرٹری محمد دلاور حسین گورایه …

گائجین(غیر ملکی) کی رھنمائی کے لیے تین زبانوں میں شینجیکو میں زندگی گزارنے کے طریقے

گائجین(غیر ملکی) کی رھنمائی کے لیے تین زبانوں میں شینجیکو میں زندگی گزارنے کے طریقے طوکیو میں شینجیک وارڈ کی بلدیه نے  ” گائڈ تو لیوینگ ان شینجیکو ‘ کے نام سے ایک  گائیڈ بک نکالی هے   جو که…

کار ڈیلروں کا درد که روس کی مارکیٹ میں پرانی کاروں کی ضرورت کم هو گئی

کار ڈیلروں کا درد که روس کی مارکیٹ میں پرانی کاروں کی ضرورت کم  هو گئی  روسی سوداگروں کے جاپانی گاڑیوں کی خریدداری کا غبارھ پھوٹ چکا ہے  اور اب جاپان سے پرانی کارں کے  ایکسپوٹر واقعی درد محسوس کر…

حکومت سائینسی تحقیق پر ٢٧٠ ارب ین فنڈ لگائے گی

حکومت سائینسی تحقیق پر ٢٧٠ ارب ین فنڈ لگائے گی  (یومی اوری شنبن) جاپان کی حکومتی پارٹی نے اس بات کا فیصله کیا هے که  سائینس اور ٹکنالوجی میں ترقی کی رفتار برھانے کے لیے ٢٧٠ ارب ین محققین کو…

پاکستان ایسوسی ایشن گنماں کین جاپان

پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر جناب شهزاد بہلم کا گنماں کین میں پرجوش خیر مقدم ـ ایسوسی ایشن  کی مقامی شاخ کے عہدے داران اورپاکستانی برادری کی بڑی تعداد نے یہان عشائیے میں شرکت کی  ـ جاپان کی ٢٥ کینوں…