Author: خاور کھوکھر

سیل ٹیکس نہیں بڑھایا جائے گا , وزیر اعظم ھاتو یاما نے اپنی بات کا اعادھ کیا ہے

نیٹ سورس: وزیر اعظم ہاتو یاما نے نے یهان جمعرات کے روز اپنی اس کو دھریا ہے جس میں انہوں نے آنے والے چار سال ميں سیل ٹیکس جس کی موجودھ شرح پانچ فیصد ہے اس کو ناں بڑھانے کا…

آسا شوریو نے سومو چھوڑ دی

اساہی: مشهور منگولین سومو ریسلر جو که جاپان کی روایتی کشتی سومو میں ایک بڑا نام ہے اس نے سومو چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے ـ اس بات کا اعلان خو اسا شوریو نے جمعرات کے روز کیا هے جنوری…

ناگویا شہر میں کار سے ٹکر مار کر بھاگنے کی واردات میں تین ہلاک

نیٹ سورس: ناگویا شہر میں کار سے ٹکر مار کر بھاگ جانے کی واردات میں ایک سگنل لائیٹ پر کھڑے اشارھ کھلنے کے منتظر تین لوگ هلاک کردئے گئے گاڑی ميں سوار چار لوگ جن میں ایک ڈرائیور بھی شامل…

جاپان نے روسی کوسٹ گارڈ کی جاپانی کشتیوں پر فائرنگ کی مذمت کی هے

نیٹ سورس: چیف کیبنٹ سیکرٹری ہیرانو هیروفومی نے یہاں روسی کوسٹ گارڈ ہیلی کاپٹر کی جاپانی کشتیوں پر فائرنگ کی مذمت کی هے جو کشتیاں که هوکائیدو کے پانیوں ميں روسی تسلظ والے چار جزیروں کے قریب مچھلیاں پکڑ رهی…

آٹھ ملکوں کی سفارت کا جاپان سے بچوں کی تحویل کے معاھدے پر دستخط کا مطالبه

نیٹسورس:ٹوکیو یہان ہفتے کے روز آٹھ ملکوں کے سفیروں نے جاپان سے اس بات کا تقاضا کیا ہے که وھ بین القوامی شادیوں کی ناکامی کی صورت میں بچوں کی تحویل کے معاملات والے معاھدے پر دستخط کرے ـ وزیر…

سیندائی فیملی کورٹ نے کورین نیشنیلٹی کے وکیلوں کو رد کردیا

نیٹ سورس: سیندائی بار ایسسوسی ایشن نے ایک احتجاج جاری کیا ہے جس ميں بار کے ممبران کورین نیشنلٹی کے وکیلوں کو سیندائی فیملی کورٹ ميں   پیشی سے منع کردیا گیا هے اسی طرح کا ایک معامله اوساکا اور…

روسی کوسٹ کارڈ کی جاپانی ماہی گیروں کی کشتی پر فائیرنگ

نیں سورس: سپرو ایک روسی کوسٹ کارڈ ھیلی کاپٹر نے  کوناشیری جزیرے کے قریب  جاپانی ماہتی گیروں کی کشتیوں پر آتشین گولے پھینکے  ، کوناشیری جاپان کے علاقے هوکائدوکے ان چار جزیروں میں شامل ہے جو روسی قبضے میں هیں…

چینی ٹرنییوں ( تربیتی ورکر) کی آپنے حقوق کی قانونی جیت

نیٹ سورس: کوماموتو کے ڈسٹرک کورٹ نے جمعے کے روز اپنے ایک حکم میں اس اجنٹ کو جو فیرملکیوں کو تربییتی ورکر کے طور پر جاپان مين متعارف  کرواتا ہے اس کو 44 لاکھ ین چار چینی لوگوں کو ادا…

آسا شوریو(سومو ریسلر) نے شراب پی کر جاننے والے کی ناک توڑ دی

مائینیچی: یوکوزونا آساشورو جس نے مہینه بھر پہلے  ایک بندے کو مار کر زخمی کردیا تھا اس کے متعلق ریپورٹ کی تھی که زخمی هونے والے اسا شوریو کا مینجر تھا لیکن بعد میں معلوم هوا هے که زخمی هونے…

بچوں پر ظلم کی نشاندھی کرنے والے کو ایک لاکھ ین انعام ملے گا

یومیاوری: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کے روز اس بات کا فیصله کیا هےکه  بچوں پر ظلم  کرنے کے جرم کو بھی اس گيٹگری میں شامل کر لیا جائے جس جرم کی اطلاع اور نشاندھی پر انعام دیا جاتا هے…

ھائیٹی میں جاپانی فوج کا یو این کی نگرانی ميں کام کرنے کے لیے حکومت غور کررهی هے

نیٹ سورس: جاپانی حکومت اس بات کا جائیزھ لے رهی هے که جاپان کی فوج  جس کو سیلف ڈفینس فورس کے نام سے پکارا جاتا ہے  ،  ھائیٹی میں زلزله متاثرین کی مدد کے لیے بھیجا جائے لیکن یه فورس…

سونی کارپوریشن کی ھانگ کانگ ائیرپورٹ پر مفت پلے اسٹیشن گیم کی پیشیکش

نیٹ سورس: ھانگ کانگ ائیر پورٹ اٹھارٹی نے سونی کے سے ساتھ مل کر ائیر پورٹ پر انتظار کرنے والے مسافروں كی دل لگی کے لیے ویڈیو گیم لگانے کا پرگرام بنایا هے اس پروگرام کے تحت کوئی 14 عدد…

پٹریوں پر کود کر خود کشی کرنے والوں نے ایک سال میں 35000 ٹرینوں کو ڈسٹرب کیا

نیٹسورس: جاپان مين ٹرین کے سامنے کود کر خود کشی کرنے والوں کی وجه سے سال دوھزار آٹھ میں  کوئی 35300 ریل گاڑیاں  دسٹرب هوئیں هیں جن میں 30 منٹ تک کی تاخیر اور کچھ گاڑیوں کی رونگی هی کینسل…

جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے تین رکن وفد کی سندھ کے وزیر اعلی سے ملاقات
پریس ریلیز: جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے وفد کی وزیر اعلی سندھ سے ملاقات ، پاکستان کے سیاسی ، معاشی حالات اور جاپان ميں پاکستانیوں کے کردار پر بات چیت کی ـ وزیر اعلی سندھ نے کہا ، بیرون ملک پاکستان کا ایمج بحال کرنے میں پاکستانی صحافی بہترین کردار ادا کرسکتے هیں ، جاپان انٹرشیشنل پریس کلب کی جانب سو پاکستانی صحافیوں کی حوصله افزائی قابل قدر هے ـ
جاپان انٹرنشنل پریس کلب کے وفد کی وزیر اعلی سندھ جناب سید قائم علی شاھ صاحب سے ایک گھنٹه سے زائید جاری رہنے والي اس ملاقات میں پاکستان کے سیاسی ،سماجی اور معاشی حالات پر آہم بات جیت هوئی ، جب که وزیر اعلی نے پریس کلب کے ممبران کو سندھ میں هونے والے ترقیاتی کاموں سے آگاھ کیا ـ