Author: خاور کھوکھر

ناگویا میں خنزیر بخار سے موت ، جاپان میں مرنے والوں کی تعداد تین هو گئی

نیٹسورس: ناگویا کی بلدیه نے بتایا ہے که یہان بدھ کے روز  ایک ٨٠ سالی خاتون کی موت واقع هوئی هے جس کی موت کو تصدیق خنزیر بخار کے وائیرس   سے هونے کی هوئی هے ـ کیوتو میں منگل…

عام الیکشن میں پارٹیوں کے منشور میں لوگوں کی دلچسپی بڑھی ہے

آکست کو جاپان مين عام انتخابات هو رهے هیں جن کے لیے سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے مانی فیستو (سماج سدھارکام ) کی تفصیلات کو جاگر کرکے ووٹوں کا مطالبه کررهی هیں ـ ڈیموکریٹک پاڑو کے کینڈیٹوں کو اس بات کے لیے ایک سٹڈی کروائی جارهی هے که وھ اپنی پارٹی کے انتخابی وعدوں کی تفصیلات سے اپني سپوٹروں کو کیسے آگاھ کریں گے ـ

انٹر نیٹ پر فلموں کی کاپی کرکے لکانے والے کے گھر کی تلاشی

بندے نے فلموں کی کاپی کرکے فائل شئیرنگ کے لیے انٹر نٹ پر کیوں لگایا ـ
تقریباً ٢٦٠ فلمیں جن میں ھیری پوٹر اور ھاف بلڈ پرنس بھی شامل هیں ان کو کابی رائیٹ قوانین کی خلاف ورزی کرتے هوئے لاتعداد لوگوں کو ان کی کاپی ڈاؤن لوڈ کرنے تک رسائی حاصل هوئی تھی

جبر زنا کے کیس میں آٹھ لوگ گرفتار ، ملزمان میں لڑکی کی ماں اور بہن بھی شامل

زیادتی کا شکار لڑکی کی ماں پر الزام ہے که اس نے چھری کے زور پر لڑکی کو مجبور رکھا جس دوران ٢٠ ساله یاماناکا هیروکی لڑکی کے ساتھ جبر زنا کرتا رھا ، لڑکی کی چھٹ بہن پر الزام ہے که اس نے دوسروں کے ساتھ مل کر مکے اور تھپڑ مار مار کر لڑکی کو مدھوش کردیا ـ یه کام رات دو بجے شروع هوا اور تقریباً پانچ گھنٹے جاری

جاپان کے جنوب مغربی علاقے ميں ستونامی کی عارضی وارننگ جاری ـ

نیٹسورس : اوکی ناوا میں چھ اعشاریه آٹھ رچر سکیل کا زلزله  یه علاقه اوکی ناوا جو که تائیوان گے قریب واقع هے یہان عموماً زلزلے نہیں ایا کرتے جیسا که جاپان کے مرکزی علاقوں میں اتے هیں ـجاپان میٹروجیکل…

شہنشاھ معظم اور وزیر اعظم آسو تارو نے جنگ عظیم کے شہیدوں کی یاد منائی اور دنیا میں پائیدار امن کی امیدوں کا اعادھ کیا ـ

نیٹ سورس دوسری جنگ عظیم کے شہیدوں کی یاد میں ٹوکیو میں ایک مموریل سروس کا انعقاد کیا گیا ، جنگ کے اختتام کی ٦٤ویں سالگرھ ميں کوئی چھ ھزار لوگوں نے حصه لیا اور جنگ میں مرنے والے ٣٠…

سابق وزیر اعظم کوایزمی اور آبے نے شیرن کے ٹمپل میں قبروں پر پھول چڑھائے

نیٹ سورس: شیرین مندر میں دوسری جنگ عظیم کے شہیدوں اور بہادروں کی قبروں پر اس سال حاضری دینے والے قانون سازوں ميں سابق وزیر اعظم کواے زومی اور آبے صاحب بھی شامل تھے ـدوسری جنگ عظم کے اختام کی…

خنزیر بخار سے جاپان میں پہلی موت ، اوکیناوا کا ٥٧ ساله مرد خنزیر بخار سے ھلاک

نیٹسورس: اکیناوا کے جنوبی جزیرے سے تعلق کھنے والے ایک شخص کی موت کو خنزیر بخار کی وجه سے هونے کی تصدیق هو گئی ہے ـ خون میں زھریلے اثرات کی تشخیص مين اس کو ایچ ون این ون کا…

اوکی ناوا میں ٤٩ ساله بد بخت نے اپنی ماں کو مار مار کر ھلاک کردیا ـ

نیٹ سورس: ناھا ٤٩ ساله اوناگا یو نے اپنی مان کو اس بات پر مار مار کر ھلاک کر دیا ہے که ماں نے ریمورٹ کمٹرول چھپادیا تھا ـواقعات کے مطابق نانجی شهر کے رھائیشی اوناگا یو نے بدھ کی ران…

جشن آزادی پاکستان

جاپان میں پاکستان کی آزادی کا جشن بڑی گرم جوشی اور اهتمام سے منایا گیا ہےـ جاپان جہان زیادھ تر لوگ اپنی اپنی طرز پر اپنی اپنی جگه تنظیمیں بنائے بیٹھے تھے اور هیں بھی ، وھاں میان اسرار اور…

بھتان کے امریکی جنگی قیدی کو جاپانی حکومت نے مدعو کیا هے

نیٹ سورس : حکومت نے اس بات کا فیصله کیا هے که اگلے سال بھتان كی بندےمار پیدل مسافت میں بچ جانے والے امریکی جنگی قیدی کو جاپان مدعو کیا جائے ـ ایک جائزے کے مطابق حکومتی سطح پر ایسا…

صحافیوں کا اکٹھ

اپنے ایک پروفیسر صاحب تھے یونورسٹی میں ریاضی پڑھایا کرتے تھے ، ان کے پروفیسر هونے کا سن کر پاکستان میں لوگ ان کے اگے ھاتھ کردیا کرتے تھے قسمت کا حال پوچھنے کے لیے تو جی اپنے اصلی پروفیسر…

آگر میں وزیر اعظم بنا تو یاسوکونی کے ٹمپل کا دورھ نہیں کروں گا، اپوزیشن لیڈر ھاتو یاما

نیٹسورس:ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپان کے لیڈر ھاتو یاما یوکیو نے کہا ہے که اگر ان کی پارٹی جیت کر عنان حکومت سنبھال لیتی هے اور وھ وزیر اعظم بن جاتے هیں تو وھ جنگ عظم کے شہیدوں اور وارکرئمنل کے…

امریکی صدر آئیں اور ایٹم بم گرائے جانے والی جگه کی سیر کریں ،ایٹم بم متاثرین

نیٹ سورس: تسوچییاما ھیدے اونے ایک پٹیشن لکھی هے جسمیں انہوں نے امریکه صدر بارکاوباما کو ناگاساکی شہر کی سیر کی دعوت دی هے انہوں نے اس سیر کی دعوت امریکیه صدر کے ایٹمی بین کے منصوبے کے تناظر میں…

٢٠٤٠ میں تھوکائی کے علاقے مين بڑا زلزله آسکتا ہے

نیٹسورس:حکومت کے زلزله محقیقین کا کہنا ہے که انے والے ٣٠ سالوں مين تھاکائی ریجن میں ٨ درجے رچر سکیل کا الزله آنے کے ٨٠ فیصد امکانات هیں ـ بحرالکاحل میں جہاں جاپانی اور فلپینی پلیٹیں ملتی هیں ، وھ…

مونجو کا ایٹمی ری ایکٹر ری سٹارٹ کرنے کے لیے تیار کر لیا گیا

نیٹسورس: جاپان ایٹامک انرجی  ایجنسی  انے والے مارچ میں فوکوای کین کے تسوروکا میں واقع مونجو ایٹمی ری ایکٹر کو نیوکلئر فیول کو ری سائکل کرنے کے لیے دوبارھ اسٹارٹ کرنے کا پلان بنا چکی هے ـ اٹامک ایجنسی اور…

منشیات میں پولیس کو مطلوب اداکارھ ساکائی تھانے میں پیش هو گئی

نیٹسورس: ایکٹرس نوری کو ساکائی کو ٹوکیو میں منشیات استعمال کرنے کے الزام میں پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا جب ایکٹرس نے خود کو تھانے میں بيش کردیا ـ پولیس کے مطابق ساکائی نے اپنے جرم کا اعتراف…

امریکی صدر اوباما ایٹمی بموں کا ھدف بننے والے شہروں کا دورھ کریں گے

نیٹسورس:امریکه صدر جناب اوباما صاحب اپنے جاپان کے دورے میں  جو که نومبر میں هو گا، ایٹم بم سے تباھی کا شکار هونے والے شہروں ھیرو شیما اور ناگاساکی سے بھی گزریں گے پسند ناپسند سے قطع نظر آپنے ایک…