نیٹ سورسز ایتاکورا: شہنشاھ جاپان کے تخت سے دستبرداری کے عندیے والی خبر پر جاپان کے معاشرے میں بہت چرچا ہو رہا ہے ،۔ شہنشاھ کی ہاؤس ہونڈنگ ایجینسی نے بتایا ہے کہ شہنشاھ جاپان اس معاملے میں ایک ویڈیو…
Author: خاور کھوکھر
چھ آگست انیس سو پنتالیس ،۔ ہیروشیما پر ایٹم بم حملے سے تباہی کی ویڈیو ڈاکومنٹری ،۔
کاروں کی فروخت میں ،مسلسل 8 ماھ ٹاپ رینک کار ۔
نیٹ سورسز کازو: جی جی پریس کے ایک جائیزے کے مطابق ، پچھلے آٹھ ماھ میں تویوٹا کی پیریوس ہائی بریڈ کار سب سے زیادہ فروخت ہوئی ہے ،۔ کار انڈسٹری کے ڈیتا کے مطابق تویوٹا پیریوس کار ، جو…
شمالی کوریا کا جاپان پر میزائل حملہ ۔
نیٹ سورسز کازو: سیول سے جی جی پریس کے مطابق ، شمالی کوریا سے فائیر کیا جانے والا ایک میزائل جاپان کی سمندری حدود میں آ کر لگا ،۔ آکیتا ڈویژن کی حدود میں یہ میزائل بدھ کی صبح آ…
پاکستان جاپان فرینڈ شپ کرکٹ میچ
فیس بک میسیج سورس حافظ شمس : پاکستان جاپان فرینڈ شپ ) یوم آزادی کرکٹ میچ 14 اگست جشن آزادی کے سلسلے میں جاپان قومی کرکٹ ٹیم بامقابلہ ?? پاکستان ایمبیسڈر ایلیون مورخہ 7 اگست سانو توجگی کے انٹرنشنل گرونڈ پر ۔ ۔ مہمان خصوصی ۔۔…
غیر ملکی سیاحون کے لئے جاپان کی بس کمپنیوں کا نیا بزنس ۔
نیٹسورسز کازو: جاپان میں لانگ روٹس پر بسیں چلانے والے ایک بس گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک نیا پاس جاری کر رہے ہیں ،۔ اس بس پاس کے پاس ہولڈرز ، جاپان کے شمال سے لے کر…
ٹوکیو میں 9.1 رچر سیل کے زلزلے کا الرٹ جاری ، شہر میں افراتفری کا سماں ۔
نیٹ سورسز کازو : یکم اگست کو شام 5:09 پر ٹوکیوں میں لوگوں کے فون پر زلزلے سے اگاھ کرنے والی ، جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی کی ایپ نے 9.1 رچر سکیل کے زلزلے کا الرٹ جاری کر دیا ،۔ فونوں…
سومو کشتیوں کا سابق رستم زمان ، چیونوفجی چل بسے ۔
اتیاکورا: جاپانی کشتیوں سومو ریسلنگ کے سابق یوکوزونا (رستم زماں) چیونو فوجی اکاسٹھ سال کی عمر میں چل بسے ،۔ چینوفجی کو کینسر تھا ،۔ چجینوفوجی ٹوکیو یونورسٹی کے ہسپتال میں داخل تھے ۔ چیونوفجی ، ہوکائیدو کے ایک قصبے…
پاکستان ایمبیسی ٹوکیو میں لگی ،” ضروری اطلاع ” کی پرچی۔
ہیروشیما کی انتظامیہ ، پوکے مون گو سے ناخوش ۔
ایتا کورا: ہیروشیما میں میں ایٹمی حملے کی یادگار پارک کی انتظامیہ پوکے مون گو کی گیم سے تکلیف میں ہے ،۔ ہیروشیما پارک کی انتظامیہ نے نیانٹک کمپنی سے تحریری درخواست کی ہے کہ ان کے پارک میں سے…
جاپانی اکنامک کو ایکسیلیٹر دینے کے لئے وزیر اعظم کا نیا پیکج۔
نیٹسورسز ایتاکورا” وزیر اعظم جاپان ، شینزو آبے نے یہاں فوکوکا میں ایک تقریر کرتے ہوئے جاپان کی اکنامک کو متحرک کرنے کے لئے ایک نئے مالی پیکج کا اعلان کیا ہے ،۔ وزیر اعظم نے اٹھائیس ٹریلین ین یعنی…
پوکے مون گو کی جاپان میں لانچ پر حکومت کی تشویش ۔
نیٹ سورسز : اج جمعہ کے روز جاپان میں پوکے مون گو لانچ کر دی گئی ہے ،۔ امریکہ ، اسٹریلیا ، کناڈا اور جرمنی میں بے پناھ مقبولیت کے بعد اپنی جائے پیدایش ملک جاپان میں پوکے مون گو …
پریس کانفرنس میں رو کر مشہور ہونے والے فراڈئے سیاستدان کو سزا ۔
نیٹ سورسز: نونومورا نامی سابق جاپانی سیاستدان ،. جس پر قوم کے پیسے کو ذاتی استعمال میں لانے کا الزام تھا اس کو سزا سنا دی گئی ہے ،۔ جولائی 2014 سے پہلے تین سال کے عرصے میں نونومورا نے…
پوکے مون “ گو” نامی گیم اج سے جاپان میں بھی شروع۔
تحریر خاور کھوکھر: پوکے مون گو نامی ویڈیو گیم ،امریکہ کناڈا اسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بعد اج سے جاپان میں بھی کھیلی جا سکے گی ، ننٹینڈو کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سرورز کو اپ ڈیٹس…
جاپان ریلوے میوزیم کی سیر ،۔
جاپان کا ریلوے میوزیم ، سائتماکین کے شہر سائیتاما میں واقع ہے ،۔ جے آر ، اومیا اسٹیشن سے نیو شیٹل نامی ریل میں سوار ہو کر اس میوزیم تک پہنچا جا سکتا ہے ،۔ یہاں جاپان میں ریلوے کی تاریخ اور تکنیک دونوں کو سمجھنے کے لئے وسیع مواد موجود ہے ،۔ بھاپ کے انجن ، اور مسافروں کے سوار ہونے کے ڈبے ، دیکھے جا سکتے ہیں ،۔ لکڑی کے بنے یہ ڈبے اج بھی بہت اچھی حالت میں موجود ہیں ،۔ بھاپ کے انجن کے بعد فوراً ہی جاپان میں کیبل کار شروع کر دی گئی تھی ،۔ کیبل کار کی تکینک میں جاپان نے بہت ترقی کی ہے ۔ پچھلی صدی کی چھٹی دہائی میں جاپان نے بلٹ ٹرین تیار کر کے چلا دی تھی ،۔ جس کو شین کان سین کہتے ہیں ،۔ شین کان سین ، تکنیک میں یورپی بلٹ ٹرین مقابلے کی بلٹ ٹرین ہے ،۔ پرانی کیبل کار کی حالت سے نظر آتا ہے کہ جنگ کے دوران اور جنگ کے خاتمے کے بعد بھی ان کو خاصا استعمال کیا گیا ہے کیبل کار کی تکینک میں اس وقت جاپان دنیا بھر میں لیڈر مانا جاتا ہے ،۔ کیبل کار کی تکینک کو سمجھنے کے لئے یہاں ،کیبل کار کی موٹریں موجود ہیں ،۔ پرانی موڑوں سے لے کر جدید ترین موٹر کے ماڈک رکھے ہوئے ہیں ،۔ ریل کی پٹریون کے سائیز ، پٹریون کے درمیان فاصلے کی تاریخ سے لے کر پٹریوں کو جوڑنے کے متعلق بھی جانکاری کا مواد ہے ،۔ میجی شہنشاھ کے دور میں ریلوے کی شروعات ہوتی ہیں ،۔ شہنشاھ کے استعمال کی کار کو چھت کے نیچے بڑی احتیاط اور سنبھال کے ساتھ رکھا جاتا تھا ،۔ اس لئے شہنشاھ کےاستعمال کی کاریں بڑی اچھی حالت میں آج بھی موجود ہیں ،۔ مجی کے بعد شہنشاھ تائیشو کا دور آتا ہے ،۔ ہر شہنشاھ اپنے زمانے میں اپنی کار استعمال کرتا ہے ،۔ پہلے شہنشاھ کی کار کو تاریخی روثہ کے طور پر رکھا جاتا ہے ،۔ شہنشاھ شووا ، جس کی وفات انیس سو ٹھاسی میں ہوئی ، اس کے دورمیں جاپان نے بہت اونچ نیچ دیکھی ہیں ،۔ یہ کار جنگ میں شکست کے بعد امریکی فاتح فوج کے جنریلوں کے استعمال میں بھی رہی ہے م، کار کے اندر دیکھ کر کوالٹی اور لگژری کا احداس ہوتا ہے ،۔
یاسکونی کے ٹیمپل میں دھماکے کے ملزم کورین شہری کو قید کی سزا
نیٹ سورس کازو: پچھلے سال 2015 کے نومبر 23 کو یاسکونی کے مندر میں بم دھماکے کے مجرم کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ،۔ 28 سالہ کورین مجرم نے یاسکونی کے توائلٹ میں دھماکہ کیا تھا …
میلے کے شوقین ہرنوں کی آمد شروع۔
نیٹسورس کازو : جاپان کے قدیم کیپٹل نارا کے ایک پارک میں ہرنوں کا ایک میلا ہوتا ہے ، جس میں شامل ہونے کے لئے ہرن جنگلوں سے نکل کر جوق در جوق شامل ہوتے ہیں ،۔ کوئی سو سال…
بغیر کارڈ کے اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکلوانے کا رواج ،رائج ہو جائے گا ۔
نیٹسورس کازو: جاپان کے مشہور سٹور سیون الیون کے سیون بنک نے بتایا ہے کہ ان کا بنک انے والے بہار کے موسم میں 2200 اے ٹی ایم مشینوں کے ساتھ بغیر کارڈ کے اے ٹی ایم میشین سے بنکنگ…
وائی فائی ،سگنلز کی ماؤنٹ فجی پر دستیابی ،۔
نیٹسورس کازو: جاپان کا بلند ترین پہاڑ فجی ساں (ناؤنٹ فجی) جو کہ ایک آتش قشاں پہاڑ ہے ،۔ فجی ساں جاپان کی دو ڈسٹرک یاماناشی اور شیزوکا میں واقع ہے ،۔ فجی پہاڑ پر اب 49 بوائینٹس پر وائی…
پوکے مون گیم کی بڑہتی ہوئی مقبولیت
تحریر خاور کھوکھر: اصلی لفظ ہے پوکے مون، پوکٹ مونکی کو مختصر کر کے بولنے کی جاپانی عادت نے اس کو پوکے مون بنا دیا ،۔ اج کل ایک گیم چل رہی ہے، جس میں پلئیر فون لے کر چلتے چلتے ہیں…
حیرتیں ، ایک منتخب ویڈیو ۔
مغرب کے لئے مشرق ، ہمیشہ سے ایک پراسرار زمین رہا ہے ،۔ایک مغربی ویڈیو مشرق کے ملک جاپان کے متعلق ،۔ پچیس (25) عجائب ! جو کہ صرف جاپان میں ہی دیکھے جا سکتے ہیں ،۔
ایک بات ! کیا آپ جانتے ہیں ؟
کیا آپ جانتے ہیں ؟ جاپان میں 754 یونیورسٹیاں ہیں ،۔ جن کو گریجویٹ تیار کرنے کے لئے خام مال دینے والے 22000 پرائمری سکول (6 سال)، 10814 مڈل سکول ( 3 سال) ،اور 5116 ہائی سکول ( 3 سال)…