Author: محمد شاکر عزیز

غیر ملکی بانڈ کی خریداری پہلا انتخاب نہیں: بی او جے کے نامزد نائب سربراہ

ٹوکیو: مرکزی بینک کی پالیسی سازی کے نٹ پیچ کسنے کے لیے جاپانی حکومت کے نامزد کردہ اشخاص میں سے ایک نے منگل کو کہا کہ غیر ملکی بانڈز کی خریداری –جو تفریطِ زر کو مار بھگانے کی سب سے…

اپنے اخبار پھینکنے کے روٹ پر بچوں سے کام کروانے پر آدمی زیرِ حراست

ٹوکیو: ماضی میں صبح کا اخبار پہنچانا ایک اعزاز کی بات سمجھی جاتی تھی جو محلے کے خوش قسمت بچے کو عطاء کیا جاتا، جو اپنے پڑوس کو دنیا کی خبریں مہیا کرنے کے بدلے کچھ نقدی اور پی نٹ…

اسکائی ٹری کی پرائم ٹائم آزمائشی نشریات کے جواب میں ہزاروں شکایات

ٹوکیو: ٹوکیو اسکائی ٹری، جسے ٹیلی وژن براڈکاسٹنگ ٹاور کے طور پر کام کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا ہے، کو پیر کی رات پرائم ٹائم کے دوران آزمائشی نشریات پر مزید مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ بشمول این ایچ…

جاپان میں دنیا کی معمر ترین خاتون 115 سال کی ہو گئی

ٹوکیو (اے ایف پی): دنیا کی معمر ترین خاتون نے منگل کو ایک جاپانی نرسنگ ہوم میں اپنی پسندیدہ میکرل سُوشی ڈش کے ہمراہ اپنی 115 سالگرہ منائی۔ میساؤ اوکاوا، جو اوساکا شہر میں کیمونو کے تاجروں کی اولاد میں…

کوسٹ گارڈ نے غیر قانونی ماہی گیری پر چینی کشتی کا کپتان حراست میں لے لیا

ٹوکیو: اہلکاروں کے مطابق، دونوں ممالک کے مابین علاقائی تنازع کے دوران جاپان کے کوسٹ گارڈ نے منگل کو اپنے خصوصی اقتصادی زون میں غیر قانونی ماہی گیری کے شبہے میں ایک چینی کشتی کے کپتان کو حراست میں لے…

ٹوکیو کا ہوٹل نئے انداز کے شہری انہدام کے ذریعے سکڑ رہا ہے

ٹوکیو (اے ایف پی): ٹوکیو کے مصروف آکاساکا ضلع میں سے گزرنے والوں نے ایک 40 منزلہ ہوٹل کی عمارت کے ساتھ کسی غیر معمولی بات کا نوٹس لینا شروع کر دیا ہے، جو اپنی اصلی اونچائی سے سکڑ کر…

جاپان اور یورپی یونین آزاد تجارت پر مذاکرات شروع کریں گے

ٹوکیو: اتوار کی ایک خبر کے مطابق، جاپان اور یورپی یونین اس ماہ ایک سربراہ ملاقات کا انعقاد کریں گے تاکہ ضخیم آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کو باضابطہ طور پر شروع کیا جا سکے۔ نک کےئی بزنس ڈیلی کے…

اوساکا کے ایلیمنٹری اسکول کا چور پکڑا گیا

اوساکا: پچھلے سال نومبر سے اس سال جنوری تک اوساکا شہر کے نوزاتو ایلیمنٹری اسکول میں کئی عدد ڈکیتیاں ہوئیں۔ 16 مختلف واقعات میں وہاں کام کرنے والے اساتذہ کے بٹووں سے 235,000 ین مالیت کی نقدی چرا لی گئی۔…

امریکی شخص کا ٹوکیو کے ہوٹل میں آئرش خاتون کو مارنے کے ارادے سے انکار

ٹوکیو: ایک امریکی شخص، جس پر ٹوکیو میں ایک آئرش طالبہ کو گلا گھونٹ کر مارنے کر الزام ہے، نے پیر کو عدالت کو بتایا کہ وہ اسے مارنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا تھا تاہم تسلیم کیا کہ جس…

ٹوکیو 2020 کے کھیلوں کے لیے جوشیلا انتخاب ہے، ایبے کا آئی او سی کو بیان

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے پیر کو اولمپک اہلکاروں کو بتایا کہ ٹوکیو 2020 کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی کے لیے ایک جوشیلا انتخاب ہو گا، جیسا کہ جاپان نے 2011 کے تباہ کن زلزلے و سونامی سے بحالی…

مجلسِ قانون ساز کی نشست سے قبل چین کی جاپان پر شدید نکتہ چینی

بیجنگ: قومی مجلسِ قانون ساز کے سالانہ اجلاس کے افتتاح سے صرف چند روز قبل چین نے جزیروں کے تنازعے پر ایک مرتبہ پر جاپان سخت قسم کا حملہ کیا ہے۔ مجلسِ قانون ساز کی مرکزی مشیر باڈی کے ترجمان…

جاپان میں ڈزنی کے پرستاروں کی پہلی نمائش 12 تا 14 اکتوبر سے

ٹوکیو: والٹ ڈزنی کمپنی جاپان اولین ڈی 23 ایکسپو جاپان کا انعقاد کرے گی، ایک خصوصی ایونٹ جسے ڈی 23 یعنی “آفیشل ڈزنی فین کلب” نے تخلیق کیا ہے۔ ڈی 23 ایکسپو 12 سے 14 اکتوبر تک مائیہاما کے علاقے…

ڈاکخانہ لوٹنے والے ڈکیت نے پولیس کے روکنے پر اپنا گلا کاٹ لیا

توچیگی: ایک آدمی نے اُتسونومیا، صوبہ توچیگی میں ایک ڈاکخانہ لوٹا اور جب پولیس نے اسے روکا تو اپنی جان لینے کی کوشش کر ڈالی۔ پولیس کے مطابق، جمعہ کو شام 5 بجے کے قریب کامیتاوارا میں چاقو کی نمائش…

جاپان نے ایف 35 کے پرزوں کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی سے مستثنی قرار دے دیا

ٹوکیو: جاپان نے ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی کے باوجود دفاعی ٹھیکیدار اداروں کو ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کے پرزے بنانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ امریکہ کے ساتھ ایک ایسے وقت میں دفاعی تعلقات مضبوط…

پیانگ یانگ کے ایٹمی تجربے کے بعد جاپان میں نسلی کوریائی بچوں کی ہار

یوکوہاما: جیسا کہ دنیا نے بڑھ چڑھ کر شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے پر اس کی مذمت کی، اسی بین الاقوامی سیاسی ردِعمل کی لہروں نے جاپان میں رہنے والے نسلی کوریائی بچوں کی روزمردہ کی زندگیوں میں بھی ہلچل…

اے کے بی 48 توہوکو کی تعمیرِ نو کے عطیات اکٹھے کرنے کے لیے دوسرا گانا جاری کرے گا

ٹوکیو: انتہائی مقبول لڑکیوں کا آئڈل گروپ اے کے بی 48 ایک نیا گانا “تینوہیرا” جاری کرے گا، جو توہوکو کی تعمیرِ نو کے لیے ان کی مہم “داریکا نو تامےنی” (میں کسی کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟) کا…

ایواتے کے گھر سے آدمی کی لاش دریافت؛ پولیس کی ماں سے پوچھ گچھ

ایواتے: پولیس نے جمعہ کو ایک قتل کی تحقیقات کا آغاز کیا جب نینوہے، صوبہ ایواتے کے ایک مکان سے ایک آدمی کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق، 30 کے پیٹے میں اس شخص کی لاش جمعرات کو صبح…

جاپان عالمی ادارہِ صحت کی فوکوشیما میں کینسر کی وارننگ پر خفا

ٹوکیو: جاپان نے جمعہ کو اصرار کیا کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے فوکوشیما میں کینسر کا خدشہ بڑھنے کے انتباہات حد سے بڑھے ہوئے ہیں اور ایجنسی غیر ضروری طور پر ڈر کو ہوا دے رہی ہے۔ اقوامِ…