Author: محمد شاکر عزیز

چوری شدہ جرمن پاسپورٹ والا آدمی ہانیدا ہوائی اڈے کی سیکیورٹی سے فرار

ٹوکیو: اہلکاروں نے منگل کو کہا کہ ایک مشتبہ غیر قانونی تارکِ وطن اس ہفتے ہانیدا ہوائی اڈے کے سیکیورٹی گارڈز کی حراست سے فرار ہو گیا۔ پولیس اور امیگریشن افسران کے مطابق، یہ آدمی پیر کی رات ہانیدا کے…

جاپان کی نظریں گیسوں کے اخراج کا ہدف کم کرنے پر

ٹوکیو: ایک اہلکار نے بدھ کو کہا کہ جاپان گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج ایک چوتھائی کم کرنے کے اپنے وعدے میں تبدیلی کر سکتا ہے، جس سے پہلے ہی ڈیڈ لاک کا شکار دوحہ گلوبل وارمنگ مذاکرات کو ایک…

امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا شمالی کوریا کی جانب سے راکٹ داغنے پر اقوامِ متحدہ کے اقدام کے خواہاں

واشنگٹن: اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بدھ کو کہا، امریکہ اور کلیدی ایشیائی اتحادیوں نے اتفاق کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا اس ماہ طویل فاصلے تک مار والا راکٹ داغتا ہے تو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے اقدام کا مطالبہ…

عدالت نے ایسبسٹاس متاثرین کو 1.06 ارب ین ہرجانے کی ادائیگی کا حکم دے دیا

ٹوکیو: ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ نے بدھ کو حکومت کو حکم دیا کہ وہ 170 فارم تعمیر کرنے والے کارکنوں اور ان کے متاثرہ خاندانوں کو 1.06 ارب ین کا ہرجانہ ادا کرے۔ تاہم عدالت نے مدعیوں کا یہ دعوی مسترد…

سرنگ حادثے سے جاپان کا سالخوردہ ہوتا انفراسٹرکچر مرکزِ توجہ بن گیا

ٹوکیو: پچھلے ہفتے ٹوکیو کے باہر ایک سرنگ میں کنکریٹ کی بنی سینکڑوں چھت کی سلوں کے مہلک انداز میں گرنے کے عمل نے جاپان کے سالخوردہ ہوتے انفراسٹرکچر پر مزید اخراجات کے مطالبات کو بڑھا دیا ہے، تاہم شاید…

سرنگ گرنے کے معاملے میں غفلت پر تفتیش کے لیے پولیس کا ہائی وے آپریٹر کے ہاں چھاپہ

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو ایک تفتیش کے سلسلے میں ہائی وے کمپنی کے دفاتر پر چھاپہ مارا جو ویک اینڈ کے دوران سرنگ گرنے کے مہلک واقعے کے بعد کی جا رہی ہے، جس سے ملک کے عمر رسیدہ…

ٹیپکو فوکوشیما ری ایکٹر نمبر 4 کی فیول اسمبلی ہٹانے کا کام 2014 تک آگے لے آیا

ٹوکیو: حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 4 کی 1533 فیول اسمبلیوں کو 2014 تک ہٹانے کے ارادوں کا اعلان کیا ہے، جو طے شدہ وقت سے ایک…

چین کی سین کاکو تنازع پر امریکی بل میں ترمیم کی مخالفت

بیجنگ: چین نے منگل کو امریکہ جاپان سلامتی معاہدے کو “سرد جنگ کی مصنوعہ” قرار دیا جب واشنگٹن نے چین کے ساتھ سین کاکو جزائر، جنہیں چینی میں دیاؤ یو کہا جاتا ہے، پر جاپان کے علاقائی تنازع میں جاپان…

ایل ڈی پی کی سکڑتی سبقت بعد از انتخاب انتشار کی جانب اشارہ

ٹوکیو: اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی سبقت 16 دسمبر کے الیکشن سے قبل عوامی رائے شماریوں میں سکڑ گئی ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ قدامت پسند پارٹی اور اس کی ساتھی پارٹی کو اکثریت کے حصول کے لیے…

سائیتاما میں بکتر بند کار سے چور نے 12 ملین ین چرا لیے

سائیتاما: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک شخص نے کاواجیما، صوبہ سائیتاما میں اتوار کو رقم لے جانیوالی ایک بکتر بند کار کو لوٹ لیا اور 12 ملین ین کی نقدی لے اڑا۔ پولیس کے مطابق، یہ ڈکیتی شام…

سرنگ گرنے سے 9 ہلاکتوں کے بعد حکومت نے عمر رسیدہ ہوتی ایکسپریس وے سرنگوں کی جانچ کا حکم دے دیا

اوتسوکی: پیر کو جاپان نے عمر رسیدہ ہوتی ایکسپریس وے سرنگوں کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا، جب آتش زنی اور سرنگ گرنے کے بعد نو افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ حادثے کا شک سالخوردہ ہوتی چھت کی سپورٹوں…

سونامی زدہ علاقے کے ووٹر الیکشن نزدیک آنے پر مایوسی کا شکار

ایواکی/ کامائیشی: مارچ 2011 کے زلزلے کے بعد جاپان کے پہلے قومی انتخاب سے دو ہفتے قبل کوئی بھی امیدوار ان لوگوں کے دل، اور ووٹ نہیں جیت سکا ہے جو آفت سے بری طرح متاثر ہوئے تھے – جبکہ…

راکوتِن نے سماجی رابطے کی تحقیقی سروس لانچ کرے گا

ٹوکیو: راکوتِن ریسرچ انک، جو جاپان کی اولین تحقیقی کمپنیوں میں سے ایک ہے، 17 دسمبر سے ایک نئی مارکیٹ ریسرچ کمیونٹی (ایم آر او سی) قسم کی سروس لانچ کرے گی جو سماجی خدمات کی سروسز سوشل ریسرچ کو…

یاماناشی ایکسپریس وے ٹنل کے گرنے سے آتش زنی میں کم از کم 5 ہلاک

کوشو: امدادی کارکنوں نے ایکسپریس وے کی ٹنل سے پانچ جھلسے ہوئے جسم برآمد کیے جہاں اتوار کو چُواو ایکسپریس وے، اوتسُوکی، صوبہ یاماناشی کی ساساگو ٹنل کے قریباً پانچ کلومیٹر اندر کی طرف سرنگ گر پڑی۔ کم از کم…