ٹوکیو: وزارت انصاف نے کہا کہ جاپان نے جمعرات کو سزائے موت کے منتظر دو قیدیوں کو پھانسی دے دی، جس سے اس برس پھانسیوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، 65 سالہ ساچیکو ایتو کو…
Author: محمد شاکر عزیز
اسکول والدین کو بلینئگ سوالنامے کے نتائج سے آگاہ کرنے پر مجبور
ہیوگو: کاوانیشی، صوبہ ہیوگو کا ایک اسکول بلینئگ بارے سروے کا جواب دینے والے طلباء سے کیا گیا رازداری کا عہد توڑنے جا رہا ہے۔ یہ سروے ایک 17 سالہ لڑکے کی خودکشی کے بعد کروایا گیا، جسے اس کے…
کیتاکیوشو میں بار آپریٹر پر تیز دھار آلے سے حملہ، ایک ماہ میں چوتھا واقعہ
کیتاکیوشو: بدھ کو ایک بار مالک کو اس کے گھر کے باہر تیز دھار آلے سے زخمی کر دیا گیا، جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ یہ شہر میں ریستوران اور بار چلانے والوں پر ایک ماہ…
چین کے ساتھ متنازع جزائر پر کوئی سمجھوتہ نہیں، نودا
اقوام متحدہ: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کو بہ اصرار کہا کہ چین کے ساتھ متنازع جزائر کی لڑی کی ملکیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور انہوں نے جاپانی مفادات پر حملوں کی مذمت کی۔ نیو یارک…
ایبے وزیر اعظم بننے کے دوسرے چانس کے متلاشی
ٹوکیو: شینزو ایبے، جو بدھ کو جاپان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کے سربراہ بن گئے، جب 52 سال کی عمر میں 2006 میں اقتدار میں آئے تو وہ ملک کے کم عمر ترین وزیر اعظم تھے۔ وہ دوسری…
کین واتانابے کی 12 سال بعد اسٹیج پر واپسی
ٹوکیو: 52 سالہ اداکار کین واتانابے، جو جاپان اور ہالی ووڈ میں فعال ہیں، اگلے برس 12 سال کی غیر حاضری کے بعد اسٹیج پر واپس آ کر “آ ڈائلاگ بِٹ وین ہوروٹز” نامی ڈرامے میں نمودار ہوں گے جو…
سابق وزیراعظم ایبے نے ایل ڈی پی کے سربراہی انتخابات جیت لیے
ٹوکیو: سابق وزیر اعظم شینزو ایبے، ایک پکے قوم پرست جنہوں نے پانچ برس قبل جاپان کے سربراہی عہدے سے علیحدگی اختیار کر لی تھی، نے بدھ کو جاپان کی مرکزی اپوزیشن جماعت کا سربراہی انتخاب جیت لیا، جس سے…
جاپان اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین جزیروں کے تنازع پر بات چیت تاہم کوئی پیش رفت نہیں
نیویارک: سفارتکاروں کے مطابق، چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ نے منگل کو جزیروں کے تلخ تنازع پر بات چیت کا اہتمام کیا تاہم کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی زنہوا کے مطابق، چین کے…
فوکوشیما میں 82 سالہ خاتون بظاہر ریچھ کے حملے سے ہلاک
فوکوشیما: بدھ کی صبح کیتاکا شہر، صوبہ فوکوشیما میں ایک 82 سالہ خاتون بظاہر ریچھ کے حملے سے ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، خاتون کی لاش صبح 8:30 پر اس کے گھر کے ساتھ واقع کھیت سے ملی، جہاں…
سافٹ بینک کا آئی فون واپس خریدنے کا نظام تجارتی قانون کی خلاف ورزی ہے، پولیس
ٹوکیو: سیل فون دیو سافٹ بینک موبائل کارپ کو پولیس کی جانب سے حکم ملا ہے کہ وہ نئے آئی فون 5، جو پچھلے جمعہ کو فروخت کے لیے پیش ہوا، کے معاہدوں میں جزوی طور پر قیمت پوری کرنے…
نودا کی جانب سے اوکادا کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا مکان
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا اپنے موجودہ وزیر خزانہ کو کاتسویا اوکادا سے تبدیل کر سکتے ہیں، جو حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے سینئر سیاستدان ہیں اور مماثل خیالات کے حامل ہیں کہ مہنگا ین جاپانی…
کانتو میں پانی پر 10 فیصد پابندی کا منصوبہ معطل
ٹوکیو: اہلکاروں نے منگل کو کہا کہ کانتو کے علاقے میں پانی کے استعمال پر پابندیوں کو منصوبہ عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے کہا کہ اکتوبر اور نومبر کے لیے…
کاماکورا کو عالمی ورثے میں شامل کرنے پر غور کرنے کے لیے یونیسکو کے اہلکاروں کا دورہ
ٹوکیو: یونیسکو کے ماہرین کے ایک پینل نے منگل کو کاماکورا کا دورہ کیا جو اس کاروائی کا حصہ ہے کہ آیا شہر کو عالمی ورثے کے مقام کی فہرست میں شامل کیا جائے یا نہیں۔ فروری میں جاپانی حکومت…
ملکی سالمیت کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے، چین کا جاپان کو پیغام
بیجنگ: چین کے نائب وزیر خارجہ ژینگ زیجوان نے اپنے جاپانی ہم منصب سے منگل کو ملاقات، جس کا مقصد علاقائی تنازع پر کشیدگی کو کم کرنا تھا، کے دوران کہا کہ چین اپنی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی برداشت…
گوگل نے جاپان میں نیکسس 7 لانچ کر دیا
ٹوکیو: گوگل نے منگل کو کہا کہ وہ جاپان میں اپنا نیکسس 7 ٹیبلٹ کمپیوٹر لانچ کر رہا ہے، جس کا مقصد دنیا کی منافع بخش ترین منڈیوں میں سے ایک میں ایپل کے آئی پیڈ سے مقابلہ کرنا ہے۔…
تائیوان اور جاپان کے کوسٹ گارڈز کی پانی کی توپوں سے جنگ
ٹوکیو: جاپان اور تائیوان کے کوسٹ گارڈ جہازوں نے آپس میں منگل کو اس وقت پانی کی توپوں سے جنگ شروع کر دی جب گشتی جہازوں کی حفاظت میں درجنوں تائیوانی کشتیاں ٹوکیو کے زیر قبضہ جزائر کے پانیوں میں…
اولمپس کے سابق صدر، 2 دوسرے عہدیداروں نے خسارہ چھپانے کا قصور مان لیا
ٹوکیو: اولمپس کارپوریشن کے سابق صدر تسویوشی کیکوکاوا نے منگل کو اعتراف کیا کہ انہوں نے جاپانی کیمرہ و طبی سامان ساز کمپنی میں بڑے پیمانے کے سرمایہ کاری نقصانات چھپائے۔ یہ اسکینڈل پچھلے سال سامنے آیا تھا جب مائیکل…
ڈی پی جے کی قیادت میں رد و بدل سے کوئی مالیاتی نرمی نہیں ہو گی، ازومی کا انتباہ
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے منگل کو افواہ سازوں کو متنبہ کیا کہ قیادت میں رد و بدل کی وجہ سے ان کے عہدے سے ہٹنے کے دوران اقتصادی چوکسی میں کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائے گی…
چین پر خدشات کے باعث جاپان ائیر لائن کے حصص 8.73 فیصد گر گئے
ٹوکیو: ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین بڑھتے ہوئے علاقائی تنازع پر موجود خدشات کے باعث جاپان ائیر لائنز (جے اے ایل) کے حصص منگل کو ری لسٹنگ کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں 9 فیصد کے قریب گرنے…
ہٹاچی کی جانب سے ہمیشہ ڈیٹا ذخیرہ رکھنے والے شیشے کے ٹکڑوں کی رونمائی
ٹوکیو: جیسا کہ باب ڈائلن اور دی رولنگ اسٹونز سے ثابت ہوتا ہے کہ اچھی موسیقی لمبے عرصے تک زندہ رہتی ہے؛ اب جاپانی ہائی ٹیک دیو ہٹاچی کا کہنا ہے کہ یہ موسیقی کم از کم چند ملین سال…
متنازع جزائر کے قریب پانیوں میں تین چینی جہازوں کے داخلے پر جاپان کا احتجاج
ٹوکیو: جاپانی حکومت کے مطابق، پیر کو تین چینی جہاز مشرقی بحر چین میں واقع متنازع جزائر کے نزدیکی پانیوں میں داخل ہو گئے جنہیں جاپان ملکی سالمیت کی خلاف ورزی گردانتا ہے؛ جس سے فوری طور پر سرکاری سطح…
جزائر کا تنازع ٹوکیو کی اولمپک بولی پر اثر ڈال سکتا ہے
ٹوکیو: ایک علاقائی تنازع نے چین اور جاپان کے مابین کھیلوں کی سطح پر تعلقات کو تہہ و بالا کر دیا ہے اور ٹوکیو کی 2020 کے اولمپکس کے لیے بولی کو بھی متاثر کر سکتا ہے، ایک ایسی غیر…