ٹوکیو: جاپانی کوسٹ گارڈ نے کہا کہ صوبہ میاگی کے قریب پیر کو ایک ماہی گیر کشتی کے بڑے مال بردار جہاز سے ٹکراؤ کے بعد ڈوب جانے سے تیرہ ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔ 119 ٹن وزنی ٹیونا مچھلی…
Author: محمد شاکر عزیز
آئچی کے حیوانیاتی باغات سے ہرن غائب
ناگویا: اوکازاکی شہر، صوبہ آئچی کے ہیگاشی پارک حیوانیاتی باغات سے ایک بوڑھا، اندھا ہرن غائب ہو گیا ہے۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، چڑیا گھر کے نگران نے پیر کو کہا، ہرن “اچانک غائب ہو گیا”۔ چڑیا گھر کے…
باپ کو پشت چاقو مارنے والا 14 سالہ لڑکا گرفتار
آئچی: پولیس نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے ایک 14 سالہ لڑکے کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے گھر واقع ناگاکوتی، آئچی میں اپنے باپ کو پشت پر تیز دھار آلے کا حملہ کر…
چینی مظاہروں سے کاروباری منصوبے متاثر ہوئے، جاپانی فرمیں
ٹوکیو: رائٹرز کے ایک پول کے مطابق، قریباً 41 فیصد جاپانی فرمیں چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازع کو اپنے کاروبار پر اثر انداز ہوتا محسوس کرتی ہیں، جبکہ کچھ وہاں سے نکلنے اور اپنے آپریشن کسی اور جگہ…
توشیبا، ہنڈا سمارٹ کمیونٹی بزنس میں تعاون کریں گے
ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن اور ہنڈا موٹر کمپنی ‘ذہین گھروں’ کے آزمائشی مظاہرے میں تعاون کریں گے، جو ہنڈو سائیتاما کے شہر میں منعقد کر رہا ہے۔ دونوں کمپنیاں مل کر آزمائشی مظاہرہ منعقد کریں گی جو توانائی کی پیداوار اور…
چین نے جاپان سے تعلقات کے 40 سال ہونے پر تقریب ملتوی کر دی
بیجنگ: ژنہوا نیوز ایجنسی نے کہا کہ چین نے جاری علاقائی تنازع کی وجہ سے اتوار کو جاپان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہونے کی 40 ویں برسی کے موقع پر تقریب ملتوی کر دی۔ ژنہوا نے ایک اہلکار کے…
نودا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے لیے روانگی سے قبل کابینہ میں رد و بدل کریں گے
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا اس سال بعد ازاں منعقد ہونے والے ایوانِ زیریں کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کو کامیاب کرنے کے نقطہ نظر سے کابینہ میں رد و بدل کا منصوبہ بنا رہے…
جاپانی وائلن نواز کو جرمن کسٹمز سے اپنا 1.2 ملین ڈالر کا گوآرنیرس وائلن واپس مل گیا
فرینکفرٹ: جرمن کسٹم اہلکاروں نے ہفتے کو کہا کہ ایک جاپانی پیشہ ور موسیقارہ سے ڈیوٹی ادا نہ کرنے کے باعث ضبط کیا گیا 1.2 ملین ڈالر کا وائلن اسے واپس کر دیا جائے گا۔ کسٹم اہلکاروں نے کہا کہ…
فوکوکا میں شراب نوشی کے خلاف نئے قوانین کے تحت اولین حراستیں
فوکوکا: پولیس نے ہفتہ کو کہا کہ فوکوکا میں جمعہ کو دو آدمیوں کو حراست میں لیا گیا، جو شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے خلاف صوبے کے نئے سخت سزاؤں والے قوانین کے تحت گرفتار کیے جانے والے اولین…
پینٹا کا ایشیا پیسفک کا دورہ متوازن کردار کا غماز ہے، جو امریکہ ادا کرنے کی امید کر رہا ہے
امریکی فوجی طیارے پر سے: وزیر دفاع لیون پینٹا کا ایشیا پیسفک کے خطے کے ایک ہفتہ طویل دورے نے نہ صرف علاقے میں امریکی فوجی تزویرتی تبدیلی کو گہرا کرنے میں مدد فراہم کی، بلکہ اس نے اس متوازن…
ٹوکیو میں سینکڑوں افراد کی چین کے خلاف ریلی
ٹوکیو: جزائر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی پر چین میں جاپان مخالف مظاہروں سے دوکانوں اور کارخانوں میں توڑ پھوڑ کے کئی دن بعد سینکڑوں جاپانیوں نے ہفتے کو بیجنگ کے خلاف ریلی نکالی۔ کوئی 800 مظاہرین نے ڈاؤن ٹاؤن ٹوکیو…
ٹوکیو کے اسٹیشن کی بحال شدہ عمارت افتتاح کی تیاری میں
ٹوکیو: ایسٹ جاپان ریلوے کمپنی (جے آر ایسٹ) بحال شدہ ٹوکیو اسٹیشن اور ٹوکیو اسٹیشن ہوٹل کے اکتوبر کے آغاز میں دوبارہ افتتاح سے قبل اس ویک اینڈ پر ٹوکیو اسٹیشن ویژن نامی ایونٹ منعقد کر رہی ہے۔ جے آر…
جاپان ایٹمی توانائی سے پاک ہو جائے گا، نودا کا اصرار
ٹوکیو: وزیر اعظم نے جمعہ کو تنقید، کہ ان کی حکومت ادھر اُدھر پھسل رہی ہے اور اس ایٹمی معاملے پر متحدہ موقف سامنے لانے کے قابل نہیں، کے جواب میں کہا کہ جاپان ایٹمی توانائی سے پاک ہو جائے…
امریکہ نے جاپان میں ایم وی 22 اوسپرے کی آزمائشی پروازیں شروع کر دیں
ٹوکیو: امریکی میرینز نے حفاظتی خدشات پر کئی مہینوں کے احتجاج کے بعد جمعہ کو ایم وی 22 اوسپرے طیارے کی جاپان میں پہلی آزمائشی پروازیں شروع کیں۔ یہ دوغلا طیارہ ہیلی کاپٹر کی طرح بلند ہو سکتا ہے جبکہ…
سیل فون، کمپیوٹر کانجی لکھنے کی زوال پذیر صلاحیت کے ذمہ دار
ٹوکیو: ثقافتی ایجنسی نے اس ہفتے ایک رپورٹ میں کہا کہ سروے شدہ 66.5 فیصد جاپانیوں کا خیال تھا کہ سیل فون اور کمپیوٹروں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے ان کی کانجی حروف لکھنے کی صلاحیت متاثر ہوئی…
4 سالہ بچی کے مرنے پر جوڑا زیر حراست
آئچی: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی اور عورت کو حراست میں لیا ہے جب ان کی 4 سالہ بیٹی آنا تویوہاشی، صوبہ آئچی میں نظر انداز کیے جانے کے باعث مر گئی۔ پولیس کے مطابق،…
جاپان کے ساتھ معاہدہ متنازع جزائر کو کور کرتا ہے: امریکی اہلکار
واشنگٹن: ایک اعلی امریکی سفارتکار کا کہنا ہے کہ چین جاپان تلخ علاقائی تنازع کی وجہ مشرقی بحر چین میں واقع غیر آباد جزیرچے “واضح طور پر” 1960 کے سلامتی معاہدے میں شامل ہیں جس کے تحت امریکہ جاپان پر…
سام سنگ کا آئی فون 5 کو پیٹنٹ کی جنگ میں شامل کرنے کا منصوبہ
سئیول: جنوبی کوریا کے سام سنگ الیکٹرونکس نے جمعہ کو کہا کہ وہ اپیل کے نئے آئی فون 5 پیٹنٹ خلاف ورزی کیس میں شامل کرنے پر غور کر رہا ہے، جو دونوں حریف اسمارٹ فون ساز عفریتوں کی پوری…
نودا باآسانی ڈی پی جے کے نئے سربراہ منتخب
ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعہ کو حکمران جماعت کے سربراہی انتخابات میں بڑی آسانی سے تین دوسرے حریفوں کو شکست دے دی اور کچھ مزید عرصے کے لیے جاپان کے لیڈر کے عہدے پر براجمان ہو گئے جبکہ ان…
جاپان میں 226 آئی فون 5 ہینڈ سیٹ چوری
ٹوکیو: ایپل کے آئی فون 5 جمعہ کو پورے جاپان میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے۔ بہت سے اسٹوروں کے سامنے لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں تاہم بظاہر ہر کوئی اسمارٹ فون کے لے ادائیگی کرنے کے موڈ میں…
چین نے جاپانی مصنوعات کے لیے کسٹم جانچ پڑتال سخت کر دی
فرموں نے جمعہ کو کہا کہ چین اپنی بندرگاہوں پر آنے والی جاپانی مصنوعات کی کسٹم جانچ پڑتال کو سخت کر رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے مابین متنازع جزائر پر جاری جھگڑا تجارتی تعلقات پر بھی اثر انداز ہوتا…
جاپان پر چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف سخت قوانین کے لیے دباؤ
ٹوکیو: جب پولیس نے جاپان کے قدیم تاریخی دارالحکومت کیوتو سے اس گرما میں تین آدمیوں کو چائلڈ پورنو گرافی کی ڈی وی ڈیز آنلائن خریدتے ہوئے گرفتار کیا، تو انہوں نے ایک تاریخ ساز قدم اٹھایا: پہلی بار اس…