Author: محمد شاکر عزیز

شہشناہ کے کزن شہزادہ تومی ہیتو 66 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے بدھ کو اعلان کیا کہ شہنشاہ کے کزن شہزادہ تومی ہیتو بدھ کو انتقال گئے۔ ان کی عمر 66 سال تھی۔ تومی ہیتو، جنہوں نے کھلے عام شراب نوشی کے مسئلہ کو تسلیم…

قریباً ایک تہائی ڈی پی جے قانون سازوں کا ری ایکٹر دوبارہ چلانے بارے نودا پر محتاط رہنے پر زور

ٹوکیو: ایک منتظم نے منگل کو کہا کہ جاپان کی حکمران جماعت کے قریباً ایک تہائی قانون ساز وزیر اعظم یوشیکو نودا کو پٹیشن پیش کر رہے ہیں کہ وہ پچھلے سال ے زلزلے و سونامی کے بعد حفاظتی خدشات…

شمالی کوریا کے انسانی حقوق کے لیے امریکی ایلچی کا دورہ جنوبی کوریا، جاپان

واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پیر کو کہا کہ شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر خصوصی امریکی ایلچی اس ہفتے جاپان اور جنوبی کوریا کا سفر کریں گے جہاں وہ سینئر اہلکاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ جاپان میں…

ہائی اسکول کے طلباء کو 2 سال بعد گریجویٹ قرار دینے کی حکومتی تجویز

ٹوکیو: وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے اپنے منصوبے کے بارے میں مزید تفصیلات جاری کی ہیں جسے وہ ہائی اسکول کے طلبا کے لیے “فاسٹ ٹریک گریجویشن سسٹم” کا نام دیتی ہے۔ اس نئے نظام کے تحت…

صبح 8 بجے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والا اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر گرفتار

کوماموتو: تاراگی، صوبہ کوماموتو کی پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک 55 سالہ اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر کو اتوار کو صبح آٹھ بجے کے قریب حراست میں لیا گیا جب وہ شراب پی کر ڈرائیونگ کر رہا تھا۔ یہ آدمی،…

مائیکروسافٹ نے ایکس باکس کو اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس سے جوڑ دیا

لاس اینجلس: مائیکروسافٹ نے پیر کو گھریلو تفریح کے شعبے میں صف اول کی جگہ پانے کی جد و جہد میں ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے اپنے ایکس باکس 360 ویڈیو گیم کنسولز کو اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس کے ساتھ…

کوچی کا قصبہ سونامی کی نشاندہی کے لیے جانوروں کے رویے پر نظر رکھے گا

ٹوکیو: صوبہ کوچی کا ایک شہر سونامی سے خبردار کرنے کا نظام متعارف کروا رہا ہے جس میں آنے والی آفت کی نشاندہی کے لیے جانوروں کے غیرمعمولی برتاؤ اور کنوؤں میں پانی کی سطح کی نگرانی کی جائے گی۔…

بحر الکاہل کے محور سے لہریں پیدا نہ کرنے کی امریکی کوشش

سنگاپور: جیسے جیسے امریکہ ایشیا میں اپنی فوجی پوزیشن کو سہارا دینے کی طرف بڑھ رہا ہے، اسے کانگریس کی جانب سے بجٹ میں کمی، طاقتور ہوتے حریف چین اور بھڑوں کے چھتے جیسے حساس علاقائی سیاسی معاملات کا سامنا…

جی پی مورگن کی تفتیش سے جاپان میں انسائیڈر ٹریڈنگ کلچر کی اہمیت پر روشنی

ٹوکیو: انسائیڈر ٹریڈنگ (اندرونی معلومات رکھتے ہوئے حصص کی غیر قانونی خرید و فروخت) پر ہونے والی ایک تفتیش نے جاپان میں حصص کے لین دین کی ‘سکھی’ دنیا کو مرکز توجہ بنا دیا ہے، جبکہ امریکی سرمایہ کار بینک…

جاپانی پورن اسٹار سورا آؤئی کے پیچھے چینی مرد ایسے پاگل ہیں کہ کسی اور کے پیچھے کم ہی ہوں گے

ٹوکیو: پورنو گرافک اداکارہ و ماڈل سورا آؤئی کو چین میں سب سے مشہور جاپانی شخصیت کہا جاتا ہے۔ وہ چین کی ٹوئٹر جیسی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ سینا ویبو پر 11,180,000 سے زیادہ چینی فالورز پر حکمرانی کرتی ہے،…

تابکاری: جاپان کا اندرونی خفیہ دشمن

ٹوکیو: 11 مارچ، 2011 سے قبل اوسط جاپانی گھرانے کے لیے کھانے کی خریداری ایک سیدھا سادھا معاملہ تھا۔ عرصہ دراز سے قائم روایات کی پیروی کرتے ہوئے خاتون خانہ -جو قریباً اب بھی ہمیشہ خاتون انچارج ہوتی ہے- اس…

ٹیکس بڑھانے کے بل میں ایل ڈی پی کی حمایت کے لیے نودا نے ایک نا دو پورے پانچ وزراء بدل ڈالے

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے حکمران جماعت میں تفریق کے باوجود اپوزیشن کے ساتھ سیلز ٹیکس دوگنا کرنے کے معاہدے کی راہ ہموار کرنے کی امید پر پیر کو کابینہ کے پانچ وزراء کو تبدیل کر دیا۔ پانچ وزراء،…

ٹیکس بڑھانے کے منصوبے پر ایل ڈی پی کی حمایت کے لیے نودا کابینہ میں رد و بدل کریں گے

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو کہا کہ وہ پیر کو اپنی کابینہ میں رد و بدل کا ارادہ رکھتے ہیں چونکہ وہ اپنے کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کے منصوبے کے لیے اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی حمایت حاصل…

جاپانی سائنسدانوں نے درختوں کے حلقوں میں 8 ویں صدی قبل مسیح کا اسرار ڈھونڈ لیا

پیرس: 8 ویں صدی کے اواخر میں زمین کائناتی شعاعوں کے پر اسرار جھماکے کی زد میں آئی تھی، یہ بات جاپانی سائنسدانوں نے کہی جنہوں نے دیودار کے درختوں میں اس طاقتور واقعے کی نشانی ڈھونڈ نکالی ہے۔ اس…

ایواتے میں 4.2 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو:جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے خبر دی ہے کہ صوبہ ایواتے میں اتوار کی رات 1:07 بجے 4.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ ایجنسی کے مطابق، اس کا مرکز 50 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، تاہم سونامی کا انتباہ جاری نہیں…

ہسپتال کی پارکنگ سے بیک گئیر میں باہر آتے ہوئے کار نے ایک سالہ بچی کو ٹکر مار دی

یوکوہاما: پولیس نے اتوار کو کہا کہ ایک 1 سالہ بچی اس وقت شدید زخمی ہو گئی جب اسے ہفتے کو یوکوہاما کے ایک ہسپتال کی پارکنگ سے ریورس ہو کر باہر نکلنے والی کار نے ٹکر مار دی۔ پولیس…

سابقہ اوم بھگوڑی کیکوچی 17 سال مفرور رہنے کے بعد گرفتار

ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، جاپان کےا وم سپریم ٹرتھ قیامتی فرقے، جو ٹوکیو میں 1995 میں ہونے والے سب وے اعصابی گیس حملوں کا ذمہ دار ہے، کی ایک سابقہ رکن اتوار کو پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گئی۔ پولیس…

نودا کی جانب سے مذمت شدہ وزراء کی تبدیلی سے انکار

ٹوکیو: وزیر اعظیم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ دائت میں پچھلے ماہ تحاریک مذمت جمع کروائے جانے کے باوجود ان کا اپنے دو وزراء کو بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ان دو وزراء میں وزیر دفاع ناؤکی تاناکا…

فوکوکا کے اپارٹمنٹ میں بھنگ اگانے پر آدمی زیر حراست

فوکوکا: پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک 44 سالہ آدمی کو حراست میں لیا ہے جس نے فوکوکا شہر میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں بھنگ اگائی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے سیوارا وارڈ میں…

میاگی پولیس کی جانب سے غیر شناخت شدہ مرنے والوں کے اسکیچز پر مشتمل ویب سائٹ کا قیام

سیندائی: صوبہ میاگی کی پولیس نے ایک ویب سائٹ تیار کی ہے جس پر 11 مارچ کی آفت میں مرنیوالوں سے ملتے جلتے خاکے رکھے گئے ہیں۔ یہ خاکے پولیس مصوروں کے تیار کردہ ہیں۔ میاگی کی صوبائی پولیس کے…

اشی ہارا کا کہنا ہے کہ اولمپک میزبانی کے لیے ٹوکیو کی حمایت میں اضافہ ہو گا

ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشی ہارا کا کہنا ہے کہ 2020 کے اولمپکس کی میزبانی کے لیے ان کے شہر کی خواہش جاپانی لوگوں کی خاص بات ہے اور یہ کہ وقت کے ساتھ ساتھ اس بولی (بِڈ) کے…