Author: محمد شاکر عزیز

سپر مارکیٹ میں کار جا گھسنے سے دو بوڑھے ہلاک

ہاماماتسو: ہاماماتسو شہر، صوبہ شیزوؤکا میں بدھ کی سہ پہر ایک کار سپر مارکیٹ کے سامنے والے ستون سے جا ٹکرانے کے باعث دو عمر رسیدہ اشخاص ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ والور اریتاما سپرمارکیٹ، واقع ہیگاشی وارڈ، میں قریباً…

اوکی ناوا کے گورنر اور ناگو کے مئیر امریکی فوج کے منصوبے پر ناخوش

ٹوکیو: اوکی ناوا کے گورنر ہیراؤکا ناکائیما اور ناگو کے مئیر سوسومو اینامینے نے امریکہ اور جاپان کی حکومتوں کی جانب سے بدھ کو مذاکرات پر کیے گئے اعلان پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان مذاکرات میں اوکی ناوا…

امریکی بحریہ کی طرف سے اتسوگی کے قریب طیارے کے پرزے گرنے کے واقعے کی تحقیقات

ٹوکیو: امریکی بحریہ نے جمعرات کو کہا کہ وہ جاپان میں واقع اپنے اڈے پر اترنے والے ایک طیارے کے کئی ایک ٹکڑے، جن میں ایک 2.2 میٹر لمبا بھی تھا، گرنے کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ EA-6B…

درجہ ہائے حرارت میں یکدم اضافہ؛ کچھ علاقوں میں اپریل کی سطح تک پہنچ گیا

منگل کو پورے ملک میں درجہ ہائے حرارت یکدم بڑھ گئے، جبکہ کچھ علاقوں میں ریکارڈ کیے جانے والے درجہ ہائے حرارت اپریل کے وسط میں ریکارڈ کی جانے والی قدر تک پہنچ گئے۔ یہ اضافہ جاپان کی جنوبی ساحلی…

امریکی فوجیوں کی منتقلی کے نظر ثانی شدہ منصوبے میں نئے مطالبات کا ظہور

جاپان میں امریکی فوجیوں کی منتقلی کے منصوبے میں تجویز شدہ تبدیلیوں نے دونوں اطراف سے اخراجات اور منتقلی کے معاملے میں نئے مطالبات کو جنم دیا ہے، جبکہ فوتینما ائیر بیس کو منتقل کرنے کی کوششیں اکثر و بیشتر…

10 لوٹوں کو باضابطہ طور پر ڈی پی جے سے نکال دیا گیا

ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان نے ایوان زیریں کے 10 اراکین کو باضابطہ طور پر پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔ انہوں نے پچھلے دسمبر میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ مذکورہ 10 لوٹوں نے اس ماہ کے…

تائیوانی جاپانی اسٹارز پر تائیپے میں ٹیکسی ڈرائیور کو زد و کوب کرنے کا الزام

تائیپے: استغاثہ کا کہنا ہے کہ ایک تائیوانی جاپانی اسٹار ماکیو کے تائیوان چھوڑنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ان کے خلاف تائیپے میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو زد و کوب کرنے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے…

ساپورو برفانی میلے میں برفانی مجسمہ کرنے سے ایک خاتون زخمی

ساپورو: ایک 61 سالہ خاتون برفانی مجسمہ ستون پر سے گرنے سے زخمی ہو گئیں۔ مجسمے نے منگل کی سہ پہر اسے ساپورو برفانی میلے کا دورہ کرنے کے دوران زخمی کیا۔ شہر کے چاؤ وارڈ میں واقع اودوری پارک…

پیناسونک، فیوجستو اور رینی ساس کمپیوٹر چپ کے کاروبار کو مدغم کریں گے

ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی الیکٹرونکس کمپنیوں نے چپ سازی کے ایک کاروبار میں اکٹھے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ عالمی طور پر کساد بازاری سے مقابلے بازی کی صلاحیت میں کمی کی اطلاعات…

روشنی ہونے دو: سرخ سبز رنگ کور لوگوں کو نظر آنے والے ٹریفک سگنل کی تیاری

ایک پروفیسر نے ایسا ٹریفک سگنل تیار کیا ہے جسے نارمل نظر رکھنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ سرخ اور سبز رنگ کو نہ دیکھ سکنے والے لوگ بھی دیکھ سکیں گے۔ کیوشو سانگیو یونیورسٹی کے پرفیسر تارو اوچیائی نے…

ویسٹرن یونین انٹرنیشنل منی ٹرانسفر سروس اب فیملی مارٹ اسٹورز پر دستیاب

ٹوکیو: ویسٹرن یونین منی ٹرانسفر سروس اب پورے جاپان میں فیملی مارٹ کے 8700 اسٹورز پر دستیاب ہے۔ یہ دستیابی ڈینسن کو لمیٹڈ، فیملی مارٹ کو لمیٹڈ اور فامیما ڈاٹ کام لمیٹڈ اور ویسٹرن یونین کو، کے مابین معاہدے کے…

حکومت نے کرنسی مارکیٹ میں “خفیہ” مداخلت کی تصدیق کر دی

جاپانی حکومت نے منگل کو کرنسی مارکیٹوں میں “خفیہ” مداخلت کا اعتراف کرنے کے بعد کہا کہ وہ ایک بار پھر کرنسی مارکیٹوں میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔ اس سے پہلے حکومت نے اکتوبر میں ایک ہی دن…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 2 میں پانی کے درجہ حرارت میں اضافہ

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے پیر کو کہا کہ آفت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹرنمبر 2 پر پانی کا درجہ حرارت 27 جنوری سے پیر تک 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے 69.2 درجے تک بڑھ…

AKB48 سے متاثر ہو کر بنایا جانے والے خودکشی مخالف نعرہ GKB47 تنقید کا نشانہ

حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) خودکشی روکنے کی مہم کے نعرے پر تنقید کی زد میں ہے۔ یہ نعرہ مقبول ترین آل گرل گروپ AKB48 کی نقل لگتا ہے۔ پیر کو دائت کے اجلاس کے دوران، ڈی…

اوکایاما کی ریفائنری میں زیر سمندر سرنگ تباہ ہونے سے پانچ لاپتہ

ٹوکیو: ہنگامی خدمات کے ادارے نے بتایا کہ غوطہ خوروں نے منگل کو جاپان کی سب سے بڑی آئل ریفائنریوں میں سے ایک کی زیر سمندر سرنگ کی تباہی کے بعد گدلے اور سیاہ پانی میں پانچ لاپتہ کارکنوں کی…

چین سے تعلق رکھنے والے ٹرینی اسٹاف کا اوناگاوا میں پھر سے آغاز

اوناگاوا، میاگی: عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد 11 ماہ اپنے وطن میں گزارنے کے بعد چین سے تعلق رکھنے والے 15 ٹرینی واپس اوناگاوا پہنچ گئے ہیں۔ 11 مارچ کے زلزلے اور سونامی سے پہلے یہ ٹرینی قصبے کی…

متسوبشی نے انتہائی تیز رفتار ایلیویٹر ٹیکنالوجی متعارف کروا دی

ٹوکیو: متسوبشی الیکٹرک کارپ نے نئی ٹیکنالوجیاں تیار کی ہیں جو مزید بہتر کارکردگی، آرام اور حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے انتہائی تیز رفتار ایلیویٹر (لفٹ) کو ایک ہزار میٹر فی منٹ یا 60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی…

فوتینما کے کلیدی معاملے کے ساتھ گینوان کے مئیر کے الیکشن شروع

توکیو: گینوان، اوکی ناوا میں 12 فروری کو ہونے والے مئیر کے الیکشن کے لیے  مہم شروع ہو گئی ہے۔ اس الیکشن کا اہم معاملہ امریکی میرین ائیر بیس فوتینما کی ممکنہ منتقلی کا منصوبہ ہے۔ دو امیدوار پرانے مئیر…

مار کر بھاگنے کے کیس میں شکار بننے والے بچے کے والدین نے مدعا علیہ کو سخت سزا دینے کے لیے پٹیشن دائر کر دی

ناگویا: پچھلے اکتوبر میں ایک 19 سالہ لڑکے کو ٹکر مار کر بھاگ جانے والے ڈرائیور کے کیس میں مقتول کے والدین نے ناگویا ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر کے دفتر میں ایک پٹیشن دائر کی ہے جس کا مقصد ملزم کے…