Author: محمد شاکر عزیز

جاپان پوسٹ نے سالِ نو کے 1.829 ارب تہنیتی کارڈ پہنچائے

ٹوکیو: جاپان پوسٹ نے کہا اس نے بدھ کو ملک بھر میں 1.82 ارب سے زائد “نین گاجو” (سالِ نو کے تہنیتی کارڈ) پہنچائے۔ جاپان پوسٹ نے کہا، یہ تعداد 2013 کے مقابلے میں 3.8 فیصد کم ہے۔ “نین گاجو”…

ایل ڈی پی نے ٹوکیو کے گورنر کے انتخابات کے لیے معیار کا خاکہ تیار کر لیا

ٹوکیو: حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) نے تین معیارات کا خاکہ ترتیب دیا ہے جو ٹوکیو کے گورنر کے انتخابات کے لیے اس کی پشت پناہی والے امیدوار میں ہونے چاہئیں۔ پارٹی اہلکاروں نے اس ہفتے ممکنہ امیدواروں…

متنازع ٹاپوؤں کے قریب گرم ہوا کا غبارہ حادثے کا شکار ہونے کے بعد چینی باورچی کو بچا لیا گیا

ٹوکیو: ایک جاپانی اہلکار نے جمعرات کو کہا، ایک چینی شخص کو جاپانی کوسٹ گارڈ نے اس وقت بچا لیا جب اس نے گرم پانی کا غبارہ استعمال کرتے ہوئے متنازع جزائر پر اترنے کی ناکام کی کوشش کی جو…

‘موچی’ پر اُچھو لگنے سے 4 ہلاک؛ کم از کم 10 ہسپتال میں داخل

ٹوکیو: قومی پولیس ایجنسی اور فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ “موچی” چاول کے کیک کھا کر سانس کی نالی میں رکاوٹ سے چار لوگ ہلاک ہو گئے۔ مزید برآں، ٹوکیو میں 10 لوگوں کو “موچی”…

کابینہ کے وزیر کا یاسوکونی مزار کا دورہ

ٹوکیو: اخباری اطلاعات کے مطابق، جاپانی کابینہ کے ایک وزیر نے بدھ کو ٹوکیو میں متنازع جنگی مزار کا دورہ کیا۔ جی جی اور کیودو نیوز ایجنسیوں نے کہا، یوشیتاکا شیندو، جو امورِ داخلہ اور ذرائع مواصلات کے وزیر ہیں،…

پچھلے خزاں میں جاپان سے ریکارڈ تعداد میں ٹائیفون ٹکرائے

ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ 2013 میں غیر معمولی حد تک زیادہ تعداد میں ٹائیفون جاپان کی جانب بڑھے، جبکہ خزاں کے مہینوں میں ریکارڈ توڑ نو طوفان ٹکرائے۔ این ایچ کے نے ایجنسی کے…

نیکّو کے ہوٹل میں 118 افراد زہر خورانی کا شکار، نورو وائرس کے آثار دریافت

ٹوکیو: صوبہ توچیگی میں طبی اہلکاروں نے پیر کو اعلان کہ رواں ماہ قبل ازیں نیکّو شہر کے ایک ہوٹل میں 118 افراد زہر خورانی کا شکار ہوئے اور کھانے سے نورو وائرس کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ حکام کے…

‘موچی’ کھاتے وقت احتیاط برتیں، حکام کی بوڑھوں سے اپیل

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی اور فائر و ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے بوڑھے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ سالِ نو کی تعطیلات کے دوران موچی کھاتے ہوئے احتیاط برتیں۔ یہ کیک، جو نئے سال کا روایتی کھانا ہیں، ہر سال…

مشرقی جاپان میں 5.4 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو: ماہرین زلزلیات کے مطابق، منگل کو مشرقی جاپان سے 5.4 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، جس سے ٹوکیو میں عمارتیں ہل گئیں تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، یہ زلزلہ صبح…

سرکردہ کاروباری تنظیم نے اگلے برس بنیادی تنخواہ بڑھانے پر اتفاق کر لیا

ٹوکیو: آساہی اخبار نے اتوار کو خبر دی، جاپان کی بارسوخ ترین کاروباری تنظیم نے چھ برسوں میں پہلی مرتبہ کارکنوں کی بنیادی تنخواہ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جیسا کہ معیشت رفتار پکڑ رہی ہے اور کارپوریٹ آمدنی بہتر…

بیشتر جاپانی چاہتے ہیں کہ آبے یاسوکونی سے پڑنے والی افتاد پر توجہ دیں: رائے شماری

ٹوکیو: اتوار کی ایک رائے شماری کے مطابق، جاپانی ووٹروں کی ایک اکثریت چاہتی ہے کہ وزیرِ اعظم شینزو آبے اس سفارتی لے دے پر توجہ دیں جو متنازع جنگی مزار پر ان کی حاضری سے پیدا ہوئی، تاہم پھر…

یاماگاتا میں بلٹ ٹرین کی کار سے ٹکر سے خاتون ہلاک

یاماگاتا: تاکاہاتا، صوبہ یاماگاتا میں اتوار کی صبح ایک خاتون اس وقت ہلاک ہو گئی جب جو کار وہ چلا رہی تھی، اسے ایک کراسنگ پر بلٹ ٹرین نے ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح 9:30 بجے…

نیکےئی انڈیکس 2013 میں 57 فیصد بڑھ گیا؛ چار عشروں میں بلند ترین اضافہ

ٹوکیو: سال کے آخری دن جاپانی حصص نے چار عشروں سے زیادہ کے عرصے کے دوران اپنی بہترین سالانہ کارکردگی پیش کی، اور دیگر بڑی منڈیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی سرمایہ کار 2013 کے دوران دیرینہ پس ماندگی…