انقرہ: منگل کو ایک 23 سالہ ترک آدمی کو عمر بھر کے لیے قید کی سزا سنائی گئی جس نے کاپاڈوسیا، جو وسطی ترکی میں سیاحوں کے لیے قابلِ دید جگہ ہے، میں ایک جاپانی خاتون کو قتل کر دیا…
Author: محمد شاکر عزیز
اسکول میں بلیئنگ کے رپورٹ شدہ کیسوں کی تعداد 198,108 کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم نے منگل کو اعلان کیا، مالی سال 2012 کے لیے جاپان کے اسکولوں میں بلیئنگ کے رپورٹ شدہ واقعات کی تعداد 198,108 کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔ وزارت نے کہا، یہ تعداد نہ صرف…
اسٹریٹس ٹائمز نے زی جن پنگ، آبے کو 2013 کے نمایاں ترین ایشیائی قرار دے دیا
سنگاپور: اسٹریٹس ٹائمز، جو جنوب مشرقی ایشیا کے اعلی ترین اخبارات میں سے ایک ہے، نے چین اور جاپان کے لیڈروں کو 2013 کے نمایاں ترین ایشیائی قرار دیا ہے۔ اسٹریٹس ٹائمز آف سنگاپور نے بدھ کو ایک اعلان میں…
فوکوشیما کانٹریکٹر کا الزامات سے انکار کہ اس کے عملے نے کام کی شرائط چھپائیں
فوکوشیما: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی صفائی کے کام میں ملوث ایک تعمیراتی فرم نے کہا کہ اس نے محکمہ محنت کو شکایت کرنے والے ایک کارکن کو ملازمت دی، تاہم اس نے کبھی اپنے عملے کو یہ ہدایت نہیں…
جے آر ویسٹ نے ٹرین پلیٹ فارم سے گرنے والے شخص کی مدد کرنے والے بیس بال کے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا
اوساکا: جے آر ویسٹ نے پیر کو بیس بال کے دو ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو شکریے کی اسناد پیش کیں جنہوں نے ایک 70 کے پیٹے میں شخص کی مدد کی تھی جو شِن ایمامیا اسٹیشن پر پلیٹ فارم سے…
ٹوکیو کے گورنر اینوسے ایک برس کی تنخواہ ترک کریں گے
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے کا کہنا ہے کہ وہ اپنی برس کی تنخواہ وصول نہیں کریں گے تاکہ اس زحمت کا ازالہ کر سکیں جو ان کی وجہ سے اس وقت پیدا ہوئی جب یہ راز افشا ہوا…
70 سالہ جاپانی سیاستدان چین میں منشیات کے الزام میں گرفتار
بیجنگ: چینی استغاثہ نے پیر کو کہا، ایک 70 سالہ مقامی جاپانی سیاستدان کو جنوبی چین میں غیر قانونی منشیات لے جانے کے الزامات میں باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گوآنگ زُو کے شہری استغاثہ کے مطابق،…
نومولود بچہ روپے اور ‘اونےگی شیماسو’ رقعے کے ہمراہ یتیم خانے کے سامنے چھوڑ دیا گیا
کانازاوا: کانازاوا، صوبہ اشی کاوا میں پولیس نے منگل کو کہا کہ پیر کو علی الصبح ایک یتیم خانے کے داخلی دروازے پر ایک نومولود بچہ لاوارث چھوڑ دیا گیا۔ ٹی وی آساہی نے خبر دی، پولیس نے کہا، اس…
23 صنعتی گروہوں میں اشیائے خوردنی پر غلط لیبلنگ کے 307 کیس پائے گئے
ٹوکیو: صارفی امور کی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ غلط لیبلنگ کے 307 کیسوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے، جن میں 23 صنعتی ادارے ملوث تھے۔ ایجنسی نے پیر کو ٹوکیو میں ایک دو روزہ اجلاس سے مطالبہ کیا…
امریکی سفیر کینیڈی کا ناگاساکی میں ایٹم بم کی جگہ کا دورہ
ناگاساکی: امریکی سفیر برائے جاپان کیرولین کینیڈی نے منگل کو ناگاساکی کا دورہ کیا اور ایک یادگار پر ان افراد کو خراجِ تحسین پیش کیا جو جاپان پر امریکہ کا دوسرا ایٹم بم گرائے جانے کی وجہ سے ہلاک ہو…
آپ کے پاس ٹی وی نہیں؟ این ایچ کے کو پرواہ نہیں، لیکن آپ کا روپیہ پھر بھی چاہیئے
ٹوکیو: جاپان میں ٹیکس کی ادائیگی ذرا مختلف انداز میں کام کرتی ہے۔ اکثر اوقات بڑی کمپنیاں بس اپنے ملازمین کے تنخواہوں کے چیک میں سے درکار انکم ٹیکس کاٹ لیتی ہیں، اور ان کے لیے درکار کاغذی کاروائی بھی…
کاگوشیما کے باڑے میں 1000 مرغیاں آگ میں جل مریں
کاگوشیما: ایزومی، صوبہ کاگوشیما میں ایک مرغیوں کے باڑے میں اتوار کی صبح آگ لگنے سے 1000 کے قریب مرغیاں جل مریں۔ پولیس کے مطابق، اس آگ کی اطلاع اتوار کو صبح 7:20 کے قریب دی گئی۔ این ٹی وی…
امریکہ ٹی پی پی میں سے زبردستی راہ بنانا چاہ رہا ہے، ایکٹوسٹ
سنگاپور: زود فعال کارکنوں نے اتوار کو امریکہ پر الزام لگایا کہ وہ 11 شریک ممالک کے ہمراہ بحرالکاہل کے نئے تجارتی معاہدے کو اندھا دھند نافذ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جیسا کہ ان کے وزرائے تجارت کے…
پھسلوان چکنی مٹی 2011 کے سونامی و زلزلے کی وجہ بنی، سائنسدان
ٹوکیو: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کسی کاسمیٹکس جیسے استحکام کی حامل باریک ترین چکی مٹی کی ایک پتلی سی تہہ نے 2011 کے جاپانی سونامی و زلزلے کو بہت زیادہ شدید بنا دیا چونکہ اس نے گریس کی طرح…
ولی عہد منڈیلا کی دعائیہ تقریب میں شرکت کے لیے روانہ
ٹوکیو: ولی عہد شہزادہ ناروہیتو پیر کو ایک سرکاری طیارے پر جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوئے جہاں وہ منگل کو سابق جنوبی افریقی صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں دعائیہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ ولی عہد ان 70 کے…
جاپان نے جنوبی کوریا کے توسیع شدہ فضائی دفاعی علاقے کو اوکے کر دیا
ٹوکیو: جاپان نے پیر کو محتاط انداز میں جنوبی کوریا کے توسیع شدہ فضائی دفاعی علاقے کی توثیق کی، اور کہا کہ اس نے چین کی جانب سے ایسی ہی حرکت کو مسترد کر دیا تھا چونکہ وہ جاپانی علاقے…
جاپان کے رازداری بل پر نوبل انعام یافتہ دانشوروں کی مذمت
ٹوکیو: خبروں کے مطابق، جاپان کے نئے متنازع سرکاری رازداری کے بل پر ہفتے کو دانشوروں اور عالموں کے ایک گروپ، جن میں دو نوبل انعام یافتگان بھی شامل تھے، ان الفاظ میں تنقید کی “جنگِ عظیم کے بعد کے…
جاپان کے وہیل شکار کے جہاز انٹارکٹکا میں شکار کے لیے روانہ
ٹوکیو: کیودو نیوز نے کہا، دو جاپانی وہیلنگ جہازوں اور ایک نگران جہاز نے ہفتے کو انٹارکٹکا کے سمندر میں سالانہ شکار کے لیے روانگی اختیار کی۔ نیوز ایجنسی نے کہا، یہ تینوں جہاز شیمونوسےکی کی مغربی بندرگاہ سے روانہ…
3 چینی جہاز متنازع پانیوں میں آ داخل
ٹوکیو: جاپان کوسٹ گارڈ نے کہا، تین چینی جہاز اتوار کو مشرقی بحر چین میں ٹوکیو کے زیرِ انتظام جزائر کے پانیوں میں داخل ہوئے، جو بیجنگ کی جانب سے پچھلے ماہ فضائی دفاعی حد بندی کے اعلان کے بعد…
چینی پارلیمان: جاپان کو فضائی دفاعی حد بندی پر تنقید کا کوئی حق نہیں
بیجنگ: چین کی پارلیمان نے قرار دیا کہ جاپان کے پاس چین کی فضائی دفاعی حد بندی کے قیام پر تنقید کا کوئی حق نہیں جو اس کے مطابق عالمی قانون کے مطابق ہے؛ یہ بات سرکاری میڈیا نے اتوار…
مارننگ میوزیم یکم جنوری سے اپنا نام تبدیل کرے گا
ٹوکیو: آئڈل گروپ مارننگ میوزیم یکم جنوری سے ایک نیا نام اپنا لے گا۔ 45 سالہ تسونکو، جو گائیک و لکھاری سے ریکارڈ پروڈیوسر بنے، اور جنہوں 1997 میں ہیلو پراجیکٹ! کے سرکردہ فنکار کے طور پر گروپ کی بنیاد…
پچینکو پارلر میں ڈکیتی پر آدمی زیرِ حراست
ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک 33 سالہ آدمی کو حراست میں لیا ہے جس نے ٹوکیو کے آراکاوا وارڈ میں 19 نومبر کو ایک پچینکو پارلر کو لُوٹا تھا۔ ٹی وی آساہی نے خبر دی…