Author: محمد شاکر عزیز

ایٹمی توانائی کلیدی جاپانی ذریعہ توانائی رہے گا، حکومتی پینل کا بیان

ٹوکیو: جاپانی حکومت کو فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی آفت کے باوجود ایٹمی توانائی کو کلیدی ذریعہ توانائی کے طور پر جاری رکھنا چاہیئے، یہ بات جمعے کو ایک حکومتی پینل نے پچھلی حکومت کے ایٹمی توانائی ختم کرنے کے پلان…

ٹوکیو اسکائی ٹری میں 1 کروڑویں زائر کو خوش آمدید

ٹوکیو: ٹوکیو اسکائی ٹری نے جمعے کو اپنے مشاہداتی ڈیک پر 1 کروڑویں زائر کو خوش آمدید کہا، یہ بات توبو ٹاور اسکائی ٹری کمپنی نے بتائی۔ آپریٹر نے کہا، یہ سنگِ میل 22 مئی، 2012 کو ٹاور کے افتتاح…

بحرالکاہل کی ٹیونا مچھلی میں کٹوتیاں ناکافی، ماہی گیری کی انتظامی باڈی کا بیان

سڈنی: ماہی گیری کی انتظامی باڈی کے سربراہ نے ہفتے کو کہا، بحرالکاہل کی ایک اشد ضروری علاقائی کانفرنس میں حد سے زیادہ ماہی گیری سے بچنے کے لیے ٹیونا مچھلی کے شکار میں کمی کی مقدار پر ہونے والا…

دائت نے مظاہروں کے باوجود رازداری کا متنازع قانون پاس کر لیا

ٹوکیو: دائت نے جمعے کی رات عوامی ہاہا کار کے باوجود سرکاری رازوں کے تحفظ کے ایک قانون کو منظور کر لیا، جس کی میڈیا اور دانشوروں کی جانب سے شدید مخالفت کی جا رہی ہے جنہیں خدشہ ہے کہ…

کاناگاوا میں ماں سمیت تین نوجوانوں کو ڈکیتی پر گرفتار کر لیا گیا

کاناگاوا: کاناگاوا کی صوبائی پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایبینا میں چار افراد کو حراست میں لیا ہے،جن کا تعلق ایک ڈکیتی کے کیس سے بنتا ہے جس میں ایک حاملہ خاتون کو گھر واپس جاتے وقت…

امریکہ کا چین پر جاپان، جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن قائم کرنے پر زور

واشنگٹن: امریکہ نے جمعے کو چین پر زور دیا کہ وہ جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ ہنگامی ہاٹ لائن قائم کرے تاکہ نو اعلان شدہ فضائی حد بندی کے حوالے سے انتشار سے بچا جا سکے۔ واشنگٹن بیجنگ کی…

ٹوکیو رہائشیوں کے لیے مہنگا ترین ایشیائی شہر

سنگاپور: جمعرات کے ایک سروے سے پتا چلا کہ ٹوکیو رہائشیوں اور تارکین وطن کے لیے ایشیا میں مہنگا ترین شہر ہے، باوجودیکہ ین کی قیمت میں بہت زیادہ کمی واقع ہوئی ہے۔ بیجنگ دوسرے نمبر پر تھا، جو پچھلے…

کابینہ نے ٹیکس اضافے کا اثر کم کرنے کے لیے 5.5 ٹریلین ین کے محرکاتی پیکج کی منظوری دے دی

ٹوکیو: حکومت نے جمعرات کو ایک 5.5 ٹریلین ین مالیت کے اخراجاتی پیکج کی منظوری دی جس کا مقصد ایک ٹیکس اضافے کے اثرات کم کرنا ہے جو اگلے برس سے نافذ ہو رہا ہے اور جو ناقدین کے مطابق…

اسکول کے ‘بونینکائی’ منسوخ نہ کرنے پر بچوں کو موت کی دھمکی

سیندائی: سیندائی، صوبہ میاگی میں پولیس نے جمعے کو کہا کہ میاگی کے تعلیمی بورڈ نے بدھ کو ڈاک سے ایک دھمکی آمیز رقعہ وصول کیا ہے جس میں لکھاری نے وعدہ کیا ہے کہ اگر ایک ایلیمنٹری اسکول نے…

رات کے وقت ڈائٹ کی گولی صارفی امور کی ایجنسی کے غیظ و غضب کے نشانے پر

ٹوکیو: صارفی امور کی ایجنسی نے ایک ڈائٹ گولی بنانے والی کمپنی کو اشتہارات پر سرزنش کی ہے جو دعویٰ کرتے ہیں کہ لوگ یہ گولیاں کھانے کے بعد سوتے وقت اپنا وزن گھٹا سکتے ہیں۔ مقبول ڈائٹ گولی “نائٹ…

آبے کا نیلسن منڈیلا کو خراجِ تحسین؛ شاید آخری رسومات میں شرکت کریں

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے سابق جنوبی افریقی صدر اور نسل پرستی کے خلاف جد و جہد کے ہیرو نیلسن منڈیلا کو جمعے کو خراجِ تحسین پیش کیا جو جمعرات کو 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔…

فضائی دفاعی حد بندی پر قرارداد کے خلاف چین کی جاپان پر نکتہ چینی

بیجنگ: چین کی وزارتِ خارجہ نے جمعے کو جاپان کے ایوانِ زیریں کی جانب سے ایک قرارداد، جس میں کہا گیا تھا کہ بیجنگ مشرقی بحرِ چین پر اپنی فضائی دفاعی حد بندی کو ختم کرے، پر نکتہ چینی کی…

آئی اے ای اے کی فوکوشیما کے تابکار پانی کو سمندر میں خارج کرنے کی سفارش

آئی اے ای اے کی ایک دورے پر آئی ٹیم کے ماہرین نے کہا جاپان کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر آلودہ پانی کے بڑھتے ہوئے ذخیرے کے کچھ حصے کو سمندر میں خارج کرنے کے امکان پر…

50 ویں سالگرہ سے قبل شہزادی ماساکو کی صحت بہتر حالت میں

ایک عشرے کی بحالی صحت کے بعد ولی عہد شہزادی ماساکو کی صحت حالیہ مہینوں میں نمایاں طور پر بہتر ہوئی ہے، جس سے 9 دسمبر کو ان کی 50 ویں سالگرہ سے قبل انہوں نے زیادہ تعداد میں سرکاری…

جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخابات “غیر آئینی پن کی حالت” میں منعقد ہوئے

ہیروشیما: ہیروشیما کی عدالتِ عالیہ نے 5 دسمبر کو فیصلہ سنایا کہ جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخابات کے لیے مغربی جاپان کے دو حلقوں میں ووٹنگ “غیر آئینی پن کی حالت” میں منعقد ہوئی چونکہ دوسرے اضلاع کے مقابلے…

شمالی کوریا کے نمبر 2 طاقتور آدمی کے انجام پر مختلف افواہوں کا زور

سئیول: جانگ سونگ تھائیک، جو شمالی کوریا کی درحقیقت دوسرے نمبر کی طاقتور ترین شخصیت ہیں اور جن کی آخری خبر سابق پیشہ ور پہلوان انتونیو اینوکی کی قیادت میں ایک جاپانی وفد سے ملاقات کرنے کے بارے میں تھی،…

جاپان میں غیر ملکی صحافیوں کا سرکاری رازداری بل پر خدشات کا اظہار

جاپان میں غیر ملکی صحافیوں کا کہنا ہے کہ سرکاری رازداری کے تحفظ کا بل جو آبے انتظامیہ 6 دسمبر کو ختم ہونے والے دائت کے موجودہ سیشن میں سے گزارنے کی کوشش کر رہی ہے، ان کے پہلے ہی…

ٹائیفونوں نے فوکوشیما کی خارج شدہ تابکاری پھیلائی، تحقیق کا انتباہ

پیرس: محققین کا کہنا ہے، ہر برس جاپان سے ٹکرانے والے ٹائیفون فوکوشیما کی ایٹمی آفت کے تابکار مادے ملک کی آبی گزر گاہوں میں پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ فرانس کی موسمیاتی اور ماحولیاتی سائنس کی لیبارٹری (ایل…

فضائی حد بندی پر کشیدگی ابلنے کے دوران بائیڈن چین پہنچ گئے

بیجنگ: امریکی نائب صدر جو بائیڈن بدھ کو چین کے نئے فضائی دفاعی علاقے پر علاقائی کشیدگی میں اضافے پر خدشات ظاہر کرنے کے لیے بیجنگ پہنچے، جو ٹوکیو اور سئیول کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے اور اتحاد کی اہمیت…

کانگو میں سفارتخانے پر آتش زنی، غبن کے الزام میں جاپانی سفارتی اہلکار زیرِ حراست

ٹوکیو: عوامی جمہوریہ کانگو میں جاپانی سفارتخانے کی اکاؤنٹنگ کے معاملات کے انچارج ایک سفارتی اہلکار سے منگل کو پوچھ گچھ کی گئی جب سفارتخانے میں ایک مشتبہ آگ لگی تھی اور 260,000 ڈالر گم ہو گئے تھے۔ پولیس اور…