ٹوکیو: ایک خبر کے مطابق، جاپان کی سپریم کورٹ نے ایک شہری گروپ کی اپیل مسترد کر دی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ ان کمپنیوں کے نام ظاہر کیے جائیں جن کے کارکن کام کی زیادتی کے باعث…
Author: محمد شاکر عزیز
جامعہ توکائی مسلسل تیسری بار آسٹریلوی شمسی کار دوڑ جیتنے کے لیے پُر امید
سڈنی: آسٹریلیا کے دور دراز علاقوں میں ڈاروِن سے شمسی کاروں کی 3000 کلومیٹر طویل عظیم الشان دوڑ کا آغاز ہوا، جس میں جاپان کی جامعہ توکائی 38 ٹیموں پر مشتمل مقابلے میں مسلسل تیسری مرتبہ فتح مند ہونے کے…
چین، جنوبی کوریا کے لیڈروں سے بات چیت کا خواہاں ہوں گا، ایبے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو کہا کہ وہ پُر تناؤ تعلقات کے باوجود انڈونیشیا میں اقتصادی سربراہ اجلاس کے موقع پر چین اور جنوبی کوریائی رہنماؤں سے بات چیت کے خواہاں ہوں گے۔ “میں اس مناسب موقع…
آکاساکا کی دفتری عمارت میں گولیاں چلنے کی اطلاع
ٹوکیو: ٹوکیو کے میناتو وارڈ میں پولیس والے اتوار کی صبح گلیوں میں گولیاں چلنے کی اطلاعات کی تفتیش کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق، آکاساکا کے رہائشیوں نے اتوار کو صبح 2:40 کے قریب ہنگامی خدمات والوں کو کال…
شراب پی کر بالکونی سے گرنے والا 17 سالہ لڑکا ہسپتال میں داخل
اوکی ناوا: اوکی ناوا میں ڈاکٹر ایک 17 سالہ لڑکے کو زخموں کا معالجہ فراہم کر رہے ہیں جو اسے مبینہ طور پر مدہوش حالت میں ایک اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گرنے پر آئے۔ ٹی وی آساہی نے خبر دی…
چین کا بحری تنازعات پر امریکہ، جاپان، آسٹریلیا کو ایکا کرنے پر انتباہ
شنگھائی: چین نے پیر کو کہا کہ امریکہ، آسٹریلیا اور جاپان کو اپنے اتحاد کو مشرقی بحرِ چین اور جنوبی بحرِ چین میں سرحدی تنازعات میں مداخلت کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیئے، اور زور دیا کہ علاقائی کشیدگی کو…
فوکوشیما کارکن نے غلطی سے کولنگ پمپوں کا سوئچ بند کر دیا؛ بیک اپ چل پڑا
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے پیر کو کہا کہ متاثرہ ری ایکٹروں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے پانی ڈالنے والے پمپوں کی بجلی بند ہو گئی، تاہم ایک بیک اپ نظام فوری طور پر…
ایبے فوکوشیما رساؤ سے نمٹنے کے لیے بیرونی مدد کے خواہاں
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو کہا جاپان تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر تابکار پانی کے وسیع تر ہوتے رساؤ پر قابو پانے کے لیے بیرونی مدد لینے پر تیار ہے، جہاں رساؤ اور ناگہانی واقعات…
ایبے اپیک سربراہ ملاقات کے لیے بالی روانہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے اتوار کو بالی، انڈونیشیا کی جانب روانہ ہوئے جہاں وہ پیر اور منگل کو ایشیا پیسفک اقتصادی تعاون تنظیم (اپیک سربراہ ملاقات) میں شرکت کریں گے۔ سانکے ئی شمبن کے مطابق، حکومتی اہلکاروں نے کہا…
اُتسونومیا میں چاقو لہرانے والے شخص نے ڈیپارٹمنٹ اسٹور لوٹ لیا
اُتسونومیا: اُتسونومیا، صوبہ توچیگی میں پولیس نے کہا وہ ایک آدمی کی تلاش میں ہیں جس نے ایک شاپنگ سنٹر کے عملے کو چاقو سے دھمکایا اور تجوری سے کیش لے اُڑا۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی کہ پولیس…
چین ماؤنٹ فوجی کو آلودہ کر رہا ہے: جاپانی مطالعہ
ٹوکیو: ایک جاپانی تحقیق نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے محبوب ماؤنٹ فوجی کی چوٹی پر پارے کی زیادہ مقدار کا الزام چین سے آنے والی زہریلی ہوائی آلودگی پر دھرا جانا چاہیئے۔ یہ تحقیق اغلباً دونوں ایشیائی دیوؤں…
یاماناشی میں آدمی ٹرین پلیٹ فارم سے گر کر ہلاک
یاماناشی: کائی، صوبہ یاماناشی میں جمعے کی رات ایک آدمی ٹرین پلیٹ فارم سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، 57 سالہ شخص شام 8:20 کے قریب جے آر چوؤ لائن پر ریوؤ اسٹیشن کے ایک پلیٹ فارم…
قانونی جواز دہی کے تحت کیسینوز پر ویگاس کی طرز کا نگران ادارہ قائم ہو گا
ٹوکیو: جاپان ایک آزاد گیمنگ نگران ادارے کا قیام عمل میں لائے گا جو لاس ویگاس اور سنگاپور میں کیسینوز کی نگرانی کے لیے قائم کردہ اداروں کی طرز پر ہو گا ، جس کے لیے ایک ایسی مارکیٹ، جسے…
جاپان کا سیلز ٹیکس اضافہ ‘خیر مقدمی پہلا قدم’: لیگارڈ
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈ نے جاپان کے طے شدہ سیلز ٹیکس اضافے کو ملک کے مغلوب کُن قرضے کے بوجھ کو کم کرنے کی جانب ایک ابتدائی قدم قرار دیا اور مزید کوششوں کے لیے کہا۔…
ایبے ریل پٹڑیوں پر آدمی کو بچاتے مرنے والی خاتون کو خراجِ تحسین پیش کریں گے
ٹوکیو: حکومت نے جمعہ کو کابینہ کے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا کہ خاتون، جو ریلوے کراسنگ پر جا کر پٹڑی پر گر جانے والے بوڑھے آدمی کو بچانے کی کوشش میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی تھی، کو خراجِ…
اوکی ناوا کی جانب ٹائیفون کی حرکت سے پروازیں منسوخ
ٹوکیو: اہلکاروں کے مطابق، طاقتور ٹائیفون فیٹو نے ہفتے کو پروازیں منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا اور بجلی کی بندش کا سبب بنا جیسا کہ وہ جاپان کے جنوبی جزیروں کی لڑی اوکی ناوا کی جانب بڑھ رہا تھا۔…
چور گِنزا کے اسٹور سے 40 ملین ین مالیت کے ہرمیس بیگ اڑا لے گئے
ٹوکیو: جاپانی پولیس اور جمعے کی خبروں کے مطابق، چوروں نے ٹوکیو کے رنگ و نور سے بھرے ضلعے گنزا میں ایک ڈیزائنر گُڈز کی دوکان پر نقب لگائی اور ہرمیس کے 40 ملین ین مالیت کے بیگ لے اُڑے۔…
تویاما کی سپر مارکیٹ میں وال پینل گرنے سے گاہک زخمی
تویاما: صوبہ تویاما کی ایک سپر مارکیٹ میں جمعے کو دو خواتین اس وقت زخمی ہو گئیں جب ایک وال پینل ڈھیلا ہو کر ان پر آ گرا۔ ٹی بی ایس نے خبر دی کہ پولیس کے مطابق، خواتین جمعے…
جے اے ایل نے ہانیدا ہوائی اڈے پر لینڈنگ سلاٹ کی تفویض پر شکایت جمع کروا دی
ٹوکیو: جاپان ائیر لائنز نے ٹوکیو کی جانب سے حریف ہوائی کمپنی آل نیپون ائیر ویز کو ایک بڑے ہوائی اڈے پر دوگنی منافع بخش لینڈنگ سلاٹس تفویض کرنے پر ایک شکایت جمع کروائی ہے؛ یہ بات ہوائی کمپنی کے…
امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا مشترکہ بحری مشقیں کریں گے
ٹوکیو: ایک امریکی دفاعی اہلکار نے جمعرات کو کہا، امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان اگلے ہفتے جزیرہ نما کوریا کے اطرافی پانیوں میں مشترکہ بحری مشقیں کریں گے، جیسا کہ پیانگ یانگ کے ایٹمی پروگرام پر خدشات بڑھ رہے ہیں۔…
امریکہ، جاپان اگلے برس میں نیا ریڈار، ڈرون تعینات کریں گے
ٹوکیو: امریکہ اور جاپان نے جمعرات کو اپنے دفاعی اتحاد کو جدید اور وسیع کرنے کی جانب حرکت کی تاکہ 21 ویں کے نئے چیلنجوں سے نبرد آزما ہوا جا سکے جن میں ایٹمی طور پر مسلح شمالی کوریا کا…
کیوتو آدمی نے کار ٹکرا دی، پھر اپنے 2 سالہ بچے کو مار دیا
کیوتو: کیوتو میں پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی کو اپنے دو سالہ بچے کے قتل پر حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، آیابے کے ایک رہائشی نے جمعرات کو شام 5 بجے کے قریب…