Author: محمد شاکر عزیز

غارت گر بندر اندرونِ شہر تعاقب کے دوران شیزوؤکا پولیس کو چکمہ دے گیا

شیزوؤکا: بدھ کو شیزوؤکا میں پولیس نے شیزوؤکا کے صوبائی دفاتر میں ایک غارت گر بندر کو پکڑنے کی مہم شروع کی اور ناکام رہی۔ پولیس نے ایک منصوبہ بنایا جس میں بڑی تعداد میں افسران شامل تھے تاکہ غارت…

خودکشی کرنے والے طالبعلم کو جسمانی سزا دینے پر باسکٹ بال کوچ کو معطل شدہ سزا

اوساکا: ایک باسکٹ بال کوچ، جس پر ایک اسکول کے طالبعلم پر حملے کا الزام ہے جس نے بعد میں خودکشی کر لی، کو اوساکا ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے جمعرات کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی، جو…

سُوگا کا ایبے کی وال اسٹریٹ پر ‘گورڈن گیکو تقریر’ کا دفاع

ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین حکومتی ترجمان نے جمعرات کو وزیرِ اعظم کی ایک تقریر کا دفاع کیا جس میں انہوں نے وال اسٹریٹ کے افسانوی کردار گورڈن گیکو، ایک عالمی دماغ شخص جو مجرم بن گیا، کو جاپان کی…

اپلائیڈ میٹیریلز ٹوکیو الیکٹران کو خریدے گا

ٹوکیو: چپ سازی سے متعلق سامان بنانے والا ادارہ اپلائیڈ میٹیریلز ٹوکیو الیکٹران لمیٹڈ کو خرید رہا ہے، جو سیمی کنڈکٹر، فلیٹ پینل ڈسپلےز اور شمسی پینل بنانے والا ایک حریف ادارہ ہے۔ دونوں کمپنیوں نے منگل کو کہا کہ…

تاما میں ٹرین کی پٹڑی پر چھوڑی ہوئی سائیکل سے ٹکر

ٹوکیو: اوداکیو تاما لائن پر ایک ٹرین نے منگل کی صبح تاما، ٹوکیو میں ناگایاما اور ہاروہینو اسٹیشنوں کے درمیان پٹڑی پر ایک سائیکل کو ٹکر مار دی۔ پولیس نے کہا، ٹرین پر کوئی زخمی نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق…

ایبے، ہارپر کی جاپان کو کینیڈین توانائی کی برآمدات پر بات چیت

اوٹاوا: کینیڈا کو جاپان کے لیے توانائی کی برآمدات میں اضافہ کرنا چاہیئے جیسا کہ کم وسائل یافتہ ایشیائی ملک اپنے ایندھنی ذرائع میں تنوع پیدا کرنے کا خواہشمند ہے؛ یہ بات دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے جمعرات کو…

خاتون جاپان تا الاسکا کشتی سے سفر کرنے والی پہلی شخصیت بن گئی

انکوراج: ایک 28 سالہ برطانوی مہم جُو جاپان سے الاسکا اکیلے بذریعہ کشتی پہنچنے والی اولین خاتن بن گئی، جو 150 دن سمندر میں گزارنے کے بعد پیر کو رات گئے آلیوشن جزائر کے ایک چھوٹے سے قصبے میں پہنچی۔…

فوکوشیما کے ساحل کے ساتھ ماہی گیری کا عمل شروع

فوکوشیما: فوکوشیما کے ساحل سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر سفارش کردہ آزمائشی پیمانے پر ماہی گیری، جو التواء کا شکار تھی، بدھ کو علی الصبح شروع ہوئی۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، فوکوشیما کی صوبائی فیڈریشن برائے فشریز کوآپریشن…

170 مزید مقامات پر پٹڑیوں میں نقائص پائے گئے، جے آر ہوکائیدو

ہوکائیدو: جے آر ہوکائیدو ریلوے کو، جو پٹڑی سے گاڑی اترنے کے متواتر واقعات اور دیگر مسائل کی وجہ سے پہلے ہی تنقید کی زد میں ہے، نے بدھ کو کہا کہ 170 مزید مقامات پر پٹڑیوں میں غیر مرمت…

ٹوکیو ٹاور پر بھُنی ساؤری مچھلی کے ایونٹ کا انعقاد

ٹوکیو: پیر کو اعتدالِ خریفی کی قومی تعطیل کے موقع پر ٹوکیو ٹاور پر بھُنی ہوئی سانما (ساؤری) مچھلی کا خصوصی ایونٹ منعقد کیا گیا۔ سانما، یا بحرالکاہل کی ساؤری، جو جاپان میں مقبول موسمی پکوان ہے، کو کوئلوں پر…

چین کی جاپان کے فوجی ریڈار منصوبوں پر تنقید

بیجنگ: چین نے پیر کو جاپان کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل لانچ کی نگرانی کے لیے جدید ترین امریکی فوجی ریڈار سسٹم نصب کرنے کے منصوبوں پر تنقید کی، اور کہا کہ یہ علاقائی سلامتی پر اثر انداز…

جاپان کا ایران کو ایٹمی تنازعے پر لچکدار رویہ اپنانے پر زور

اقوامِ متحدہ: جاپانی وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا نے پیر کو ایران پر زور دیا کہ وہ تہران کی اختلافی ایٹمی مہم کے معاملے پر ٹھوس پیش رفت کے لیے “لچکدار” رویہ اپنائے۔ ایک جاپانی اہلکار کے مطابق، کیشیدا نے نیویارک…

کوریائی آدمی یاسوکونی مزار کی حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا، ایک کوریائی شخص کو یاسوکونی مزار کی حدود میں آتش زنی کی نیت سے داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، 23 سالہ شخص، جس کی شناخت کانگ یونگ مِن کے…

کاواساکی میں ٹیکسی اور ٹرک کی ٹکر، فٹ پاتھ پر آدمی زد میں آ کر ہلاک

کاواساکی: پیر کو کاواساکی میں ایک راہگیر اس وقت ہلاک ہو گیا جب ایک ٹرک ٹیکسی سے جا ٹکرایا۔ پولیس کے مطابق، آدمی، جس کی عمر اندازاً 70 برس ہے، پیر کو صبح 2:30 کے قریب فٹ پاتھ پر جا…

ہفتے سے لاپتہ دو لڑکوں کی لاشیں کیوتو کے دریا سے برآمد

کیوتو: پچھلے ہفتے ایک دریا میں نہاتے ہوئے غائب ہو جانے والے دو لڑکوں کی لاشیں منگل کی صبح دریافت ہوئیں۔ پولیس کے مطابق، جونیئر ہائی اسکول کے دو طلباء، دونوں کی عمریں 13 سال، اور دو دوست ہفتے کی…

شمالی کوریا خاتونِ اول کے ماضی بارے جاپانی رپورٹ پر غضبناک

سئیول: شمالی کوریا نے ہفتے کو غصیلے انداز میں ان خبروں کی تردید کی کہ اس نے خاتونِ اول کے ماضی پر پردہ ڈالنے کے لیے کئی ریاستی فنکاروں کو موت کے گھاٹ اتروا دیا ہے، اور اس نے میڈیا…

پنشنر خاتون کی ٹیلی فون فراڈ کا شکار بننے کی اداکاری، مجرموں کو پکڑنے میں مدد کرتی ہے

ٹوکیو: ٹیلیفون فراڈ جاپان میں ایک سنگین مسئلہ ہے اور بہت سے بوڑھے افراد ہر برس اس کا نشانہ بنتے ہیں۔ اس مسئلے کے خلاف بڑھتی ہوئی آگاہی کے وجہ سے تاہم زیادہ سے زیادہ لوگ اس طرح کے فراڈ…

سڈنی سے ٹوکیو آنے والا کانتاس کا جیٹ سانپ ملنے کے بعد گراؤنڈ

سڈنی: ہوائی کمپنی نے پیر کو کہا،  370 مسافر لانے والے کانتاس بونئنگ 747 طیارے پر ایک ننھا سا سانپ پایا گیا، جسے رات کو سڈنی میں گراؤنڈ کر دیا گیا۔ کانتاس نے ایک بیان میں کہا، عملے نے اتوار…

عورت نے ہوائی اڈے پر ہلچل مچا دی؛ گھر سے بیٹی کی لاش برآمد

کوماموتو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک عورت کے گھر سے نوعمر لڑکی لاش دریافت کی ہے، جسے فوکوؤکا ہوائی اڈے پر کھلبلی مچانے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق، 58 سالہ عورت کو…

ٹوکیو کے شنجوکو میں 2000 افراد کی نفرت انگیز کلام کے خلاف ریلی

ٹوکیو: اتوار کو قریباً 2000 لوگ ٹوکیو کے ضلع شنجوکو میں نفرت انگیز کلام کے خلاف مارچ کے لیے جمع ہوئے۔ این ایچ کے کے مطابق، مظاہرین نے شنجوکو اسٹیشن کے اردگرد مارچ کیا جن کے اٹھائے پلے کارڈز پر…