کوماموتو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ کیکویوماچی، صوبہ کوماموتو میں ایک شخص اپنے پڑوسیوں کے گھر گیا اور ان میں سے دو کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ دوپہر 12:40 کے قریب…
Author: محمد شاکر عزیز
چینی میڈیا کا ایبے پر خطرناک سیاست کا الزام
بیجنگ/ ٹوکیو: چین کے دو چوٹی کے اخبارات نے جاپانی وزیرِ اعظم پر منگل کو خطرناک سیاست کا الزام لگایا جو علاقائی سلامتی کو نقصان پہنچا سکتی ہے، جیسا کہ ٹوکیو نے بیجنگ کو خبردار کیا تھا کہ گیس کی…
موٹر بائیک کی ٹرک سے ٹکر، 2 ہلاک
مئے: ایگا، صوبہ مئے میں منگل کی صبح دو افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب ایک موٹر بائک اور ٹرک میں تصادم ہوا۔ پولیس نے کہا یہ واقعہ ایگا، صوبہ مئے میں رات 12:10 کے قریب مئے ہن ایکسپریس…
کان نے فوکوشیما پر تبصروں پر ایبے ہتکِ عزت کا دعویٰ کر دیا
ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بحران کے رونما ہوتے وقت جاپان کے وزیرِ اعظم نے منگل کو کہا وہ موجودہ وزیرِ اعظم پر ہتکِ عزت کا مقدمہ کر رہے ہیں جنہوں نے ہنگامی حالت سے نمٹنے کے طریقہ کار بارے آنلائن تبصرے…
پولیس نے موتی تازی طوائفوں کی ہوم ڈیلیوری سروس پکڑ لی
ٹوکیو: ایک ترجمان کے مطابق، جاپانی پولیس نے ایک مبینہ رنگ لیڈر کو گرفتار کیا جو 150 کلو گرام سے وزنی عورتیں فراہم کر کے طوائفوں کی ایک خاص قسم کی ہوم ڈیلیوری سروس چلا رہی تھی۔ پولیس نے کہا،…
ملازم نے فریزر میں لیٹے تصویر بنا کر فیس بک پر پوسٹ کر دی، لاسون اسٹور بند
کوچی: کاموبے، صوبہ کوچی میں ایک لاسون فرنچائز اس وقت اپنا لائسنس منسوخ کروا بیٹھا جب فرنچائز مالک کے 21 سالہ لڑکے نے اپنی فریزر میں لیٹ کر کھینچی ہوئی تصویر فیس بک پر اپلوڈ کر دی۔ لاؤسن کے مطابق،…
پہاڑ پر لڑکی کے قتل بارے میں تفصیلات سامنے آ گئیں
ہیروشیما: صوبہ ہیروشیما میں ایک قتل کے کیس کے حوالے سے مزید تفصیلات منظرِ عام پر آئی ہیں جس میں کم از کم دو ہائی اسکول کی طالبات –جن میں سے ایک مقتولہ تھی– اور پیغام رسانی کی ایپ ‘لائن’…
ایٹمی نگران ادارے کی مونجو ری ایکٹر تلے فالٹ لائن کی تفتیش
فوکوئی: ایٹمی نگران ادارے سے ماہرین کی ایک ٹیم نے تسوروگا، صوبہ فوکوئی میں واقع مونجو فاسٹ بریڈر ایٹمی ری ایکٹر تلے موجود فالٹ لائنوں کی تفتیش کے لیے دو روزہ جانچ کا آغاز کیا۔ جاپانی قانون کے تحت فعال…
ہُولو جاپان نے نائی ٹینڈو 3 ڈی ایس سسٹمز کے لیے ویڈیو ایپ کے اجرا کا اعلان کر دیا
ٹوکیو: وسیع تر مقبولیت کی حامل آنلائن ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ ہُولو کے جاپانی ورژن نے ابھی ابھی اعلان کیا ہے کہ وہ نائی ٹینڈو 3 ڈی ایس اور 3 ڈی ایس ایکس ایل کے لیے اپنی دستیابی ممکن بنائیں گے۔…
کاواساکی میں بجلی فراہمی منقطع ہونے سے ہزاروں بجلی سے محروم، سیلاب آ گیا
کاناگاوا: پولیس نے منگل کو کہا، کاواساکی میں پیر کو بڑے پیمانے پر بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی، جس سے اندازے کے مطابق 89,000 گھرانے متاثر ہوئے۔ ٹیپکو کے مطابق، یہ بلیک آؤٹ دوپہر 12:50 کے قریب شہر کے…
ڈی پی جے کی منڈلاتی ہوئی شکست، جاپان کے دو جماعتی نظام پر شبہات
ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی جانب سے چار برس قبل تاریخی انتخابات میں فتح، جن میں اس نے ایک ہی جماعت کے عشروں طویل غلبے کا خاتمہ کیا، کے بعد آج ڈی پی جے اتوار کے ایوانِ بالا کے…
فلپائنی تفتیش کار جوئے کے بادشاہ اوکادا کے خلاف الزامات عائد کرنے کے خواہاں
منیلا: فلپائن کے محکمہ انصاف (ڈی او جے) نے پیر کو کہا، فلپائنی تفتیش کاروں نے گیمنگ کے جاپانی شہنشاہ کازوؤ اوکادا اور 25 دیگر کے خلاف فوجداری دفعات کے تحت مقدمات دائر کرنے کی سفارش کی ہے جنہوں نے…
جاپان کا غیر دعویٰ شدہ جزائر کو قومیانے پر غور
ٹوکیو: ایک اخبار نے پیر کو کہا، جاپان اپنے علاقائی پانیوں میں موجود غیر دعویٰ شدہ دور دراز کے جزائر کو قومیا سکتا ہے تاکہ اپنے سرحدی دعووں کو مضبوط کر سکے، جیسا کہ چین کے ساتھ ایک جزیرہ جاتی…
ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج نے اوساکا کے بازارِ حصص کو ضم کر لیا
ٹوکیو: ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج نے اوساکا کے نسبتاً چھوٹے بازارِ حصص کو باضابطہ طور پر اپنے اندر ضم کر لیا، جس سے دنیا کی تیسری بڑی اسٹاک مارکیٹ تشکیل پائی جو لندن کی ٹکر کی ہے۔ ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج کے…
ایبے نے اتوار کے ایوانِ بالا کے انتخابات کے لیے غائبانہ ووٹ ڈالا
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو منعقد ہونے والے ایوانِ بالا کے انتخابات کے لیے منگل کو اپنا غائبانہ ووٹ ڈالا، ایسے انتخابات جو ان کے مطابق حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کو لازمی جیتنے چاہئیں تاکہ ایک منقسم…
آدمی نے عینی شاہدین کے سامنے 10 سالہ بچی کو مار مار کر بے ہوش کر دیا
ایباراکی: پولیس نے پیر کو کہا، ایک 10 سالہ بچی ابھی تک بے ہوش اور سخت زخمی حالت میں ہے جب ایک 30 سالہ شخص نے صوبہ ایباراکی میں اسے پیٹا تھا۔ پولیس کے مطابق، عینی شاہدین نے خبر دی…
میزوہو بینک کی لاؤس کی حکومت سے شراکت داری
ٹوکیو: میزوہو بینک نے لاؤس کی حکومت کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد جاپانی کارپوریشنوں کی جانب سے لاؤس میں سرمایہ کاری کی معاونت اور فروغ ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ لاؤس نے کسی…
چینی بحری بیڑہ شمالی جاپان کے قریب دیکھا گیا
ٹوکیو: جاپان کی وزارتِ دفاع کے مطابق، اتوار کو شمالی جاپان اور روس کے دور دراز کے مشرقی حصے کے مابین ایک بین الاقوامی آبنائے میں پہلی مرتبہ ایک چینی بحری بیڑہ دیکھا گیا۔ وزارت نے کہا، دو میزائل تباہ…
خنزیر فارم کے دو کارکن میتھین گیس کی زہر خورانی سے ہلاک
اوموری: پولیس نے اتوار کو کہا کہ ہیروساکی، صوبہ آؤموری میں خنزیروں کے فارم کے دو کارکن ہفتے کی رات مردہ پائے گئے۔ پولیس کے مطابق، پوسٹ مارٹم کے نتائج سے واضح ہوا کہ دونوں میتھین گیس بذریعہ سانس اندر…
آدمی، 2 لڑکے آکیتا کے ساحل پر ڈوب گئے
آکیتا؛ پولیس نے پیر کو کہا، 50 کے پیٹے میں ایک آدمی اور دو کم سن بچے صوبہ آکیتا میں ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق، دو کم سن بچے، جن کی عمر 5 اور 9 برس تھی، اتوار کو شام…
ایبے انتخابات میں بھاری فتح کے راستے پر — رائے شماریاں
ٹوکیو: پیر کو انتخابات سے قبل حتمی رائے شماریوں سے پتا چلا کہ وزیرِ اعظم شینزو ایبے کا حکمران بلاک اتوار کو ایوانِ بالا کے انتخابات میں بڑی فتح کے راستے پر گامزن ہے، ایک ایسی فتح جو اغلباً چھ…
ٹیوٹا کا صنعتی پارکس کے لیے حرارت اور بجلی بانٹنے کے علاقائی نظام پر غور
ٹیوٹا شہر: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن ایک نظام پر غور شروع کرے گا تاکہ اس کے پلانٹ اور ٹیوٹا شہر، صوبہ آئچی میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے پلانٹس سے پیدا شدہ فضول حرارت اور اضافی بجلی موثر انداز میں استعمال…