Author: محمد شاکر عزیز

جاپان کے سافٹ بینک کو اسپرنٹ کا قبضہ لینے کی اجازت

نیو یارک (اے ایف پی): وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، امریکی نگران اداروں نے جاپانی فرم سافٹ بینک کی جانب سے امریکی موبائل کیرئیر اسپرنٹ نیکسٹل کا قبضہ لینے کے عمل کو حتمی منظوری دے دی ہے۔ اخبار نے معاہدے…

وزارتِ تعلیم اگلے برس سے ہفتے کو اسکول کھلنے کی اجازت دے گی

ٹوکیو: وزارتِ تعلیم کے آرڈیننس میں ایک ترمیم مقامی حکومتوں کے لیے ہفتے کے روز اسکول کھولنا آسان بنا دے گی۔ ٹی بی ایس نے اس ہفتے اطلاع دی، وزیرِ تعلیم ہاکوبن شیمومورا نے انکشاف کیا ہے کہ مقامی حکومتوں…

کیوتو ہائی اسکول کے طلباء نے عوامی جگہ پر گھریلو ساختہ بم چلا دیا

ٹوکیو: پچھلے ماہ کیوتو سے تعلق رکھنے والے ہائی اسکول کے طلباء نے اطلاع کے مطابق ایک گھریلو ساختہ دھماکہ خیز آلہ گلی کے وسط میں رکھا اور پھر اسے پھاڑ دیا۔ ان طلباء نے اس دھماکے کی فلم بھی…

ایبے کی انتخابات سے قبل مباحثے میں چین پر نکتہ چینی

ٹوکیو: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو چین پر تنقید کی کہ اس نے ملک کے علاقائی تنازعات کی وجہ سے مکالمے کے “تمام دروازے” بند کر لیے ہیں، جیسا کہ وہ 21 جولائی کو منعقد ہونے والے…

جاپان میں آدمی قریباً نصف صدی سے سزائے موت کا منتظر

ٹوکیو (اے ایف پی): ایواتو ہاکامادا ٹوکیو سے قریباً دو گھنٹے کے فاصلے پر مشرق میں سویابین پروسیسنگ کی ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا جب اسے حراست میں لیا گیا اور بعد ازاں اپنے باس اور اس کے خاندان…

فوکوشیما کے آپریٹر کی ری ایکٹروں کو اوکے کرنے کی درخواست

ٹوکیو (اے ایف پی): فوکوشیما کے آپریٹر ٹیپکو نے منگل کو کہا کہ وہ جاپان کے ایٹمی نگران ادارے سے درخواست کرے گا کہ دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر پر دو ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ سے چلانے…

راکوتن بینک نے ذاتی استعمال کی بین الاقوامی ترسیلِ زر کی خدمات شروع کر دیں

ٹوکیو: راکوتن بینک (楽天銀行)نے ریٹیل کسٹمرز اور خود روزگار کمانے والے کسٹمرز کے لیے ترسیلاتِ زر کی  ایک بین الاقوامی خدمت شروع کی ہے جو درخواست سے ترسیلِ زر تک کا سارا عمل مکمل طور پر آنلائن کرنے کی سہولت…

پولیس نے انتخابی مہم میں جعلسازی روکنے کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے ایک ٹاسک فورس قائم کی ہے تاکہ 21 جولائی کو ہاؤس آف کاؤنسلرز (ایوانِ بالا) کے انتخابات کی مہم میں انتخابی بے قاعدگیوں کی ختم کیا جا سکے۔ انتخابی مہم جمعرات سے شروع ہو رہی…

جاپان کا تنخواہ دار طبقہ ایبے نامکس کے باوجود تکلیف محسوس کر رہا ہے

ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے سیاہ سوٹ والے تنخواہ دار طبقے کی فوج ظفر موج اپنی بیویوں سے جو ماہانہ الاؤنس لے کر گزارہ کر رہی ہے وہ 1980 کی بلبلہ نما معیشت کے عروج کے دنوں سے نصف…

دنیا کی پہلی تیرنے والی پون چکی فوکوشیما پہنچ گئی

فوکوشیما: فوکوشیما، جو تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کا گھر اور اس میں 11 مارچ، 2011 سے انتہائی متاثر ہونے والے علاقے شامل ہیں، دنیا کی پہلی تیرنے والی پون چکی کا گھر بن گیا ہے جو بجلی…

نقصان چھپانے پر اولمپس کے سابق عہدیداروں کو معطل شدہ قید کی سزائیں

ٹوکیو (اے ایف پی): ایک جاپانی عدالت نے بدھ کو اولمپس کے تین سابق عہدیداروں کو معطل شدہ قید کی سزائیں سنائیں، جن پر کیمرہ و طبی سامان ساز ادارے میں اکاؤنٹنگ کا ایک وسیع تر فراڈ تیار کرنے کا…

جنوری تا جون ٹریفک حادثات میں مرنیوالوں کی تعداد 2000 سے بڑھ گئی

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے منگل کو کہا کہ 30 جون تک ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 2005 ہو گئی، جو 2012 کے پہلے چھ ماہ کی تعداد سے 71 افراد زیادہ ہے۔ صوبے کے اعتبار سے شینزو…

امریکہ کا چین کو سمندری تنازعات پر ٹہوکا

بندر سری بیگاوان، برونائی: امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے پیر کو چین پر زور دیا کہ وہ ضابطہ اخلاق پر اتفاق کرے تاکہ جنوبی بحر چین میں تنازعات روکے جا سکیں جب فلپائن نے بیجنگ پر “جحیم” فوج سازی…

ایپل نے جاپان میں ‘آئی واچ’ ٹریڈ مارک کے لیے درخواست دے دی

ٹوکیو: ایک پیٹنٹ اہلکار نے پیر کو کہا، ایپل انکارپوریشن نے جاپان میں “آئی واچ” کے ٹریڈ مارک کے لیے درخواست دی ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ آئی فون ساز ادارہ شاید اب گھڑی جیسے آلات کے منصوبوں…

سڑک کے آر پائی لگی ہوئی ڈکٹ ٹیپ کی وجہ سے عورت اسکوٹر سے پرے جا پڑی

کاناگاوا: پولیس نے منگل کو کہا، صوبہ کاناگاوا میں ایک عورت کو معمولی زخم آئے جب وہ ڈکٹ ٹیپ کے ایک ٹکڑے کی وجہ سے اسکوٹر سے پرے جا پڑی جو سڑک کے آر پار لگایا گیا تھا۔ ٹی بی…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر محدود آتش زنی کی اطلاع

ٹوکیو: آپریٹر کے مطابق، تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے کمپلیکس میں جمعرات کو کوڑے کرکٹ کے ایک ڈھیر پر آگ لگ گئی، جو معذور پلانٹ پر پیدا ہونے والے مسائل کے سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ ٹوکیو…

جاپانی قانون ساز کشتی کے ذریعے متنازعہ جزائر کے قریب

ٹوکیو: ایک منتظم کے مطابق، جاپان کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والا ایک قانون ساز ان چار ماہی گیر کشتیوں پر سوار ہے جو پیر کو متنازع جزائر کی طرف گئیں جو چین کے ساتھ تلخ علاقائی تنازع کا…

سیزن شروع ہونے پر کوہ نورد ماؤنٹ فُوجی کی جانب جوق در جوق رواں

یاماناکاکو: پیر کو کوہ پیمائی کا سیزن شروع ہونے پر کوہ نوردوں کے غول کے غول پیر کو ماؤنٹ فُوجی کی جانب روانہ ہوئے، جب یونیسکو نے اس کا جاپان کی علامت کا رتبہ تسلیم کرتے ہوئے  عالمی ورثے میں…