Author: محمد شاکر عزیز

فوجتسو کو جامعہ ناگویا کی جانب سے سپر کمپیوٹر کا آرڈر موصول

ٹوکیو: فوجتسو نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے جامعہ ناگویا کے مرکز برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے “تعلیمی مقاصد کے لیے اعلی کارکردگی کے حامل سپر کمپیوٹر” کا آرڈر وصول کیا ہے۔ یہ نظام دوغلی وضع کا…

شمالی کوریا، امریکہ، چین کا ایبے کے ایلچی کے دورہ شمالی کوریا پر ملا جلا ردعمل

سئیول: جنوبی کوریا نے جمعرات کو جاپانی وزیرِ اعظم کے ایک سینئر معاون کے دورہ شمالی کوریا کو “غیر کار آمد” قرار دے کر تنقید کا نشانہ بنایا، اور کہا اس نے پیانگ یانگ سے نمٹنے کے لیے متحدہ محاذ…

سرکش ہاشیموتو کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں نے قبضے کے دوران خواتین سے بدسلوکی کی

اوساکا: اوساکا کے کھردرے مئیر نے جمعہ کو جنگِ عظیم کے دوران جنسی غلامی پر اپنے خیالات پر امریکی تنقید پر جوابی وار کیا، اور دعوی کیا کہ امریکی فوجیوں نے اپنے سات سالہ قبضے کے دوران جاپانی خواتین سے…

ٹوکیو میں رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ملازم کو چاقو مار دیا گیا

ٹوکیو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ جے آر آکیہابارا اسٹیشن کے قریب ایک دفتری عمارت کی لابی میں ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ملازم کو کسی نامعلوم حملہ آور نے چاقو مار کر زخمی کر دیا۔ یہ آدمی اس…

آسو کی جانب سے جاپان کے لیے اور اقتصادی خوشخبری کا مژدہ

ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے جمعہ کو اقتصادی خوشخبری کا مژدہ سنایا جیسا کہ اعداد و شمار سے واضح ہوا کہ فرمیں سرمایہ کاری میں اضافہ کر رہی ہیں جو اس بات کی ممکنہ علامت ہے کہ حکومتی (اقتصادی)…

اشی کاوا کے اسکول میں داخل ہونے والا ریچھ کو گولی مار کر ہلاک

اشی کاوا: کانازاوا، صوبہ اشی کاوا میں جمعرات کو ایک ریچھ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ ایک اسکول میں گھس آیا۔ ٹی وی آساہی نے اطلاع دی کہ ریچھ صبح 7 بجے کے قریب موریموتو…

این ٹی ٹی ڈوکومو نے 2013 کے گرما کے لیے 11 موبائل آلات کی صف بندی متعارف کروا دی

ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکوم نے بدھ کو 11 ماڈلوں پر مشتمل 2013 کی گرمائی صف بندی متعارف کروائی، جن میں نو اسمارٹ فون، ایک ٹیبلٹ اور ایک راکو راکو اسمارٹ فون شامل ہے جو جاپان میں پیش کیے جائیں…

ہاشیموتو نے ‘تسکین بخش عورتوں’ سے مل کر معذرت کی پیش کش کر دی

اوساکا: اوساکا کے آزاد منش غیر روایتی مئیر نے جمعرات کو “تسکین بخش عورتوں” سے ملاقات کر کے پہنچنے والی تکلیف پر معذرت کی پیشکش کی جب انہوں نے یہ کہہ کر بین الاقوامی سطح پر طوفان کھڑا کر دیا…

گوام میں ٹکر اور چاقو سے قتل کا ملزم نفسیاتی جانچ کے لیے ماہرین کی تلاش میں

ہاگاتنا، گوام: گوام میں ایک کار کی ٹکر اور اندھا دھن چاقو زنی کے ذریعے تین جاپانی سیاحوں کی ہلاکت کے ملزم کا ایک سرکاری وکیل ایک ماہر گواہ کی خدمات کا تقاضا کر رہا ہے تاکہ مشتبہ کی نفسیاتی…

ایٹمی نگران ادارے نے حفاظتی خدشات پر مونجو ری ایکٹر کو دوبارہ چلنے سے روک دیا

ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے نے بدھ کو اعلان کیا کہ تسوروگا، صوبہ فوکوئی میں اگلی نسل کے  مسائل زدہ آزمائشی ری ایکٹر کو حفاظتی معیارات کی خلاف ورزی پر دوبارہ چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جو…

جنوبی کوریائی میڈیا کی 731 نمبر جیٹ کے ہمراہ ایبے کی تصویر کی مذمت

سئیول: بیشتر جنوبی کوریائی اخبارات نے جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی ایک تصویر پہلے صفحے پر شائع کی جس میں وہ فوجی تربیتی جہاز میں بیٹھے ہیں، اور کہا کہ یہ جاپان کی نوآبادیاتی خباثتوں کی یاددہانی ہے۔ مذکورہ…

امریکی سرمایہ کار فرم سونی کو توڑنے کی تجاویز دے رہی ہے

ٹوکیو: امریکی (ہیج فنڈ) سرمایہ کار فرم، جو یاہو انکارپوریشن کو ہلا ڈالنے پر مشہور ہوئی، نے اپنی نظریں سونی کارپوریشن پر گاڑ دی ہیں ،اور تجویز پیش کر رہی ہے کہ جاپانی الیکٹرونکس دیو اپنے فلموں، ٹی وی اور…

نانکائی ٹرف کے زلزلے سے ایزو اور اوگاساوارا کے جزیروں پر 1800 اموات کی پیشن گوئی

ٹوکیو: ٹوکیو کی میٹروپولیٹن حکومت نے زلزلیاتی ماہرین کے ایک پینل کے مزید نتائج شائع کیے ہیں جن کو نانکائی ٹرف کے زلزلے کی صورت میں ممکنہ اموات کی تعداد کی پیشن گوئی کا کام سونپا گیا تھا۔ سانکےئی شمبن…

15 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش پر سابق پولیس والا گرفتار

ٹوکیو: ایک سابق پولیس سارجنٹ کو ٹوکیو میں ایک 15 سالہ لڑکی کے اقدامِ اغوا پر حراست میں لے لیا گیا۔ این ٹی وی نے بدھ کو اطلاع دی، 32 سالہ کوئچی اومورا، جس نے مارچ میں فورس چھوڑ دی…

ایبے کا مداخلت کار آبدوزوں کے جواب میں ممکنہ فوجی ردعمل کا انتباہ

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو کہا کہ اگر غیر ملکی آبدوزیں زیرِ آب رہتے ہوئے علاقائی پانیوں میں داخل ہوتی ہیں تو ٹوکیو اس پر فوجی ردعمل ظاہر کر سکتا ہے، جیسا کہ جاپان اور چین کا …

جاپان نے تائیوانی ماہی گیر کشتی قبضے میں لے لی

ٹوکیو: فشریز ایجنسی کے مطابق، جاپان نے منگل کو ایک تائیوانی ماہی گیر کشتی قبضے میں لے لی جو اس کے خصوصی اقتصادی علاقے کے اندر موجود تھی، جو ٹوکیو اور تائے پے کے مابین متنازع پانیوں میں ماہی گیری…

حکومت ہاشیموتو کے تسکین بخش عورتوں بارے کلمات سے پیچھے ہٹ گئی، اشی ہارا قائم

ٹوکیو:  منگل کو جاپانی حکومت نے ایک نمایاں سیاست دان کے تبصروں سے لا تعلقی اختیار کی کہ دوسری جنگِ عظیم کی نام نہاد “تسکین بخش عورتیں” نے فوجیوں کو قابو میں رکھنے کے لیے ایک “ضروری” کردار ادا کیا۔…